یہودیوں کا قتل عام سنگین جرم تھا، فلسطینی صدر محمود عباس

یہودیوں کا قتل عام سنگین جرم تھا، فلسطینی صدر محمود عباس

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے یہودیوں کے قتلِ عام کو جدید تاریخ کا سب سے سنگین جرم قرار دیا ہے۔ جبکہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا کہ محمود عباس یہودیوں کے قتلِ عام کو خوفناک نہیں کہہ سکتے ہیں کیونکہ ایسا کرنے والوں کو وہ گلے لگاتے ہیں۔ محمود عباس […]

.....................................................

لاپتہ ملائیشین طیارے کی تلاش اب نئے مرحلے میں داخل

لاپتہ ملائیشین طیارے کی تلاش اب نئے مرحلے میں داخل

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ ملائیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کی تلاش کا عمل ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ ابتدائی طور پر سمندر میں زیرِ آب تلاش میں طیارے کا کوئی کھوج نہیں مل سکا ہے۔ آسٹریلوی وزیرِاعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ اب سمندر کی تہہ میں […]

.....................................................

سابق اولمپئنز سازش کے تحت فیڈریشن میں آئے، آصف باجوہ کا الزام

سابق اولمپئنز سازش کے تحت فیڈریشن میں آئے، آصف باجوہ کا الزام

لاہور (جیوڈیسک) آصف باجوہ نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ حال ہی میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا حصہ بننے والے سابق اولمپئنزقومی کھیل کو دوبارہ پتھرکے زمانے میں لے جانا چاہتے ہیں۔ سابق سیکریٹری پی ایچ ایف کے مطابق ایسے افراد جو خود ٹھیک سے چل نہیں سکتے وہ ہاکی کے کھیل میں کیا بہتری […]

.....................................................

نوجوان پلیئرز پیچھے رہ گئے، 40 سالہ مصباح سپر فٹ قرار

نوجوان پلیئرز پیچھے رہ گئے، 40 سالہ مصباح سپر فٹ قرار

کراچی (جیوڈیسک) نوجوان پلیئرز پیچھے رہ گئے، چیف سلیکٹر نے 40 سالہ مصباح الحق کو سپر فٹ قرار دے دیا۔ معین خان کے مطابق کھلاڑیوں کی بڑھتی عمروں سے زیادہ فٹنس تشویش کا باعث ہے، انھوں نے بڑی سلیکشن کمیٹی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس کا کوئی نقصان نہیں، زیادہ لوگوں میں بحث […]

.....................................................

کترینہ کیف کا بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار

کترینہ کیف کا بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) کترینہ کیف اور کنگ خان کی آخری فلم “جب تک ہے جان ” تھی جسے فلم بینوں نے بے حد پسند کیا۔ فلم کے خوبصورت گانوں نے کترینہ اور کنگ خان کی جوڑی کو بے حد مقبولیت بخشی۔ کنگ خان کے ساتھ پھر سے کام کرنا بالی وڈ کی کسی بھی اداکارہ کیلئے […]

.....................................................

حکومت سے اسمگل شدہ ٹائروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

حکومت سے اسمگل شدہ ٹائروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے پاکستان میں اسمگل شدہ ٹائروں کی بھرمار کے سبب مقامی انڈسٹری کی فروخت جمود کا شکار ہے۔ اسمگل شدہ ٹائروں کا مارکیٹ شیئر 50 فیصد سے تجاوز کر چکا ہے، چمن اور لنڈی کوتل کے راستے یومیہ 250 ٹرک اسمگل شدہ ٹائر لے کر پاکستان پہنچ رہے ہیں […]

.....................................................

سونے کی قیمت 200 روپے گھٹ کر 49 ہزار 400 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت 200 روپے گھٹ کر 49 ہزار 400 روپے تولہ ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈاکر کی کمی سے 1300 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ قیمتوں میں کمی […]

.....................................................

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی غفلت نے 2 معصوم بچوں کی جان لے لی

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی غفلت نے 2 معصوم بچوں کی جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ضلعی انتظامیہ کی غفلت نے 2 معصوم بچوں کی جان لے لی۔ ڈھائی سالہ زین اور چھ سال کی مناہل کھلے مین ہول میں گر کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ گھروں میں صف ماتم بچھ گئی۔ فرخ آباد شاہدرہ کا ڈھائی سالہ زین ننھے قدموں چلتا گھر […]

.....................................................

ایران جانیوالے زائرین کیلیے خصوصی بحری سروس شروع کرنے کا اعلان

ایران جانیوالے زائرین کیلیے خصوصی بحری سروس شروع کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے ایران جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے خصوصی بحری سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سروس کراچی سے ایران کی بندرگاہ ’’چا بہار ‘‘ تک چلائی جائے گی۔ سروس کا آغاز اگلے ماہ کراچی سے ہو گا۔ وہ پیر کو کراچی یونین آف […]

.....................................................

آمنہ مسعود رہا، اے ایس پی سیکرٹریٹ اور اے ایس پی سٹی معطل

آمنہ مسعود رہا، اے ایس پی سیکرٹریٹ اور اے ایس پی سٹی معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرا عظم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی چوک اسلام آباد میں لاپتا افراد کی رہائی کے لئے احتجاج کرنے والے مظاہرین کو رہا کر دیا گیا۔ چیئرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس آمنہ مسعود جنجوعہ نے الزام لگایا کہ مظاہرین پر تشدد وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کے احکامات پر کیاگیا۔پولیس نے ریڈ […]

.....................................................

میڈیا کا ایک حصہ تناؤ کی صورتحال پیدا کر رہا ہے، فرحت بابر

میڈیا کا ایک حصہ تناؤ کی صورتحال پیدا کر رہا ہے، فرحت بابر

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ میڈیا کا ایک حصہ تناؤ کی صورتحال پیدا کر رہا ہے جو قبول نہیں۔ تحریک انصاف کے ایم این اے اسد عمر نے کہا کہ آزادی صحافت کی آڑ میں آئی ایس آئی کا میڈیا ٹرائل قابل مذمت ہے جبکہ سینئر […]

.....................................................

پشاور، بڈھ بیرمیں بجلی کے 2 ٹاور تباہ کر دیے گئے

پشاور، بڈھ بیرمیں بجلی کے 2 ٹاور تباہ کر دیے گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں شرپسندوں نے بجلی کے دو ٹاورز دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیے، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جسے بحال کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے بڈھ بیر کے علاقے میرہ بالرزئی اور ماشوگگر میں بجلی کے دو […]

.....................................................

کراچی: ڈیفنس کھڈا مارکیٹ کے قریب مسافر بس الٹنے سے بچے اور خاتون سمیت 9 افراد زخمی

کراچی: ڈیفنس کھڈا مارکیٹ کے قریب مسافر بس الٹنے سے بچے اور خاتون سمیت 9 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس کھڈا مارکیٹ کے قریب مسافر بس الٹنے کے باعث بچے اور خاتون سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس کھڈا مارکیٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں بچے اور خاتون سمیت 9 […]

.....................................................

واشنگٹن کیساتھ ملٹری اور انٹلی جنس تعاون جاری ہے، جلیل عباس جیلانی

واشنگٹن کیساتھ ملٹری اور انٹلی جنس تعاون جاری ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین ملٹری ٹو ملٹری اور انٹلی جنس ٹو انٹلی جنس تعاون احسن طریقے سے چل رہا ہے ، خاص طور پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا پاکستان میں جب بھی فیصلہ کیا گیا۔ واشنگٹن میں ایک […]

.....................................................

جیو بتائے اس کی آمدن کے ذرائع کیا ہیں، شاہ محمود قریشی

جیو بتائے اس کی آمدن کے ذرائع کیا ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے آئی ایس آئی کیخلاف جیو ٹی وی کے الزامات پر پوری قوم کو تشویش ہے۔ اے آر وائی ٹی وی پر ایک مذاکرے میں تبصرہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا بغیر کسی ثبوت کے الزام لگانا درست نہیں، جیو نے تحریک […]

.....................................................

خیبرایجنسی: لنڈی کوتل میں فورسز کی کارروائی، 3 شدت پسند ہلاک

خیبرایجنسی: لنڈی کوتل میں فورسز کی کارروائی، 3 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ جھڑپ میں 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقے خواجل خیل میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ اس دوران شدت پسندوں اور سیکیورٹی […]

.....................................................

فوج کی حمایت میں مزید ریلیاں،مظاہرے، جیو و جنگ پر پابندی کا مطالبہ

فوج کی حمایت میں مزید ریلیاں،مظاہرے، جیو و جنگ پر پابندی کا مطالبہ

مظفر آباد (جیوڈیسک) پاک فوج اورآئی ایس آئی کی حمایت میں مختلف شہروں میں گزشتہ روزبھی ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے ہوئے۔ مقررین نے کہا کہ جیو نیوز بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ عوام اور فوج کے درمیان ٹکراؤ اور فوج کو بدنام کرنا بھارت اور اسرائیل کا مشترکہ ایجنڈا ہے۔ فوج کیخلاف […]

.....................................................

خیبرایجنسی: نیٹوکنٹینرز پر حملے، کنڈیکٹر ہلاک، آپریشن میں 3 شدت پسند مارے گئے

خیبرایجنسی: نیٹوکنٹینرز پر حملے، کنڈیکٹر ہلاک، آپریشن میں 3 شدت پسند مارے گئے

بنوں (جیوڈیسک) جمرود میں نیٹو فورسز کیلیے سامان لے جانیوالے کنٹینرز پر مختلف مقامات پر 3 حملوں میں ایک کنڈیکٹر جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پہلا واقعہ جمرود بائی پاس کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کنٹینر کا ڈرائیور طاہر اللہ اور کلینر زخمی ہو گئے […]

.....................................................

حامد میر حملہ کیس، جوڈیشل کمیشن آج پھر سماعت کرے گا

حامد میر حملہ کیس، جوڈیشل کمیشن آج پھر سماعت کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) معروف صحافی سینئر اینکر حامد میر پر حملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کمیشن کاآج دوسرا اجلاس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گا۔ جسٹس انور ظہیر کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس اقبال حمید الرحمان پر مشتمل 3 رکنی کمیشن کے پہلے اجلاس میں […]

.....................................................

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کا اہم ملزم ہلاک

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کا اہم ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم ملزم مارا گیا جبکہ فیروز آباد میں پولیس مقابلے کے دوران لوٹ مار میں ملوث 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ کیماڑی کے علاقے جیکسن میں پولیس مقابلہ […]

.....................................................

شہر کراچی میں 5 دن میں 3 بم دھماکے، 13 افراد جاں بحق

شہر کراچی میں 5 دن میں 3 بم دھماکے، 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائم کا عذاب جھیلنے والے شہریوں کو چند روز سے بم دھماکوں اور خودکش حملوں جیسی سنگین کارروائیوں کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ گذشتہ 5 روز میں 3 بم دھماکوں نے جہاں 13 افراد کی جانیں لے لیں، درجنوں افراد زخمی ہوئے وہیں عوام کا احساس […]

.....................................................

فوج کی کردارکشی پر تماشائی نہ بنیں، 500 علماء کا وزیراعظم کو خط

فوج کی کردارکشی پر تماشائی نہ بنیں، 500 علماء کا وزیراعظم کو خط

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے 500 علما و مشائخ کے دستخطوں کیساتھ وزیراعظم پاکستان کو خصوصی خط ارسال کیا ہے۔ خط میں وزیراعظم سے کہا گیا ہے کہ وہ دفاعی اداروں اور پاک فوج کی کردار کشی مہم پر خاموش تماشائی نہ بنیں، فوج مخالف وزراء کو کابینہ سے فارغ […]

.....................................................

بااختیار طبقہ بلوچستان کے بارے میں انداز فکر بدلے، وزیراعلیٰ بلوچستان

بااختیار طبقہ بلوچستان کے بارے میں انداز فکر بدلے، وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچ نے کہا ہے کہ بااختیار طبقے کو بلوچستان کے بارے میں سوچنے کا انداز بدلنا ہو گا، مفروضات قائم کرنے کے بجائے، خود بلوچستان جاکر حالات کا جائزہ لینا چاہیے۔ اسلام آباد میں بلوچستان پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

عرب لیگ کی چھتری تلے دولت و غربت کے خوفناک تضادات

عرب لیگ کی چھتری تلے دولت و غربت کے خوفناک تضادات

بغداد (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق 1945ء سے قائم کردہ عرب لیگ کے بنیادی ایجنڈے عرب اقوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے نکتہ شامل ہونے کے باوجود تنظیم کے ایجنڈے پر سیاسی معاملات ہمیشہ چھائے رہے۔ عرب لیگ کے رکن ممالک میں ایک طرف سعودی عرب، متحدہ عرب […]

.....................................................