امریکی صدر باراک اوباما کا ملائیشیا کی مرکزی مسجد کا دورہ

امریکی صدر باراک اوباما کا ملائیشیا کی مرکزی مسجد کا دورہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے ملائیشیا کے دورے کے دوران کوالالمپو کی مرکزی مسجد کا دورہ کیا۔ ملائیشیا کی قدیم ثقافتی Negara مسجد کے دورے کے دوران صدر باراک اوباما نے امام اسماعیل محمد سے ملاقات کی۔ امریکی صدر مسجد کے قریب دفن سابق وزیر اعظم عبدالرزاق حسین کی قبر پر بھی گئے […]

.....................................................

مودی کی کامیابی کی صورت میں کشمیر بھارت کا حصہ نہیں رہے گا، فاروق عبداللہ

مودی کی کامیابی کی صورت میں کشمیر بھارت کا حصہ نہیں رہے گا، فاروق عبداللہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی حکمراں پارٹی کے رہنما فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو پھر کشمیر بھارت کا حصہ نہیں رہے گا، سری نگر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیری عوام کسی […]

.....................................................

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، پائیلٹ لاپتہ

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، پائیلٹ لاپتہ

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) کوسٹ گارڈز کے مطابق سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دو چھوٹے طیاروں میں تصادم کے بعد ایک طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کی جبکہ ایک طیارہ سمندر میں گر گیا سمندر میں گرنے والے طیارے کے ملبے کو تلاش کر لیا گیا ہے۔ طیارے کا پائیلٹ تاحال لاپتہ ہے۔ پائیلٹ کی تلاش […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں رینجرز کے ساتھ مقابلہ، گینگ وار کے دو ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز کے ساتھ مقابلہ، گینگ وار کے دو ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لیاری میں سلاٹرہاوٴس کے قریب رینجرزاور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبالہ ہوا۔ جس کے دوران لیاری گینگ وار کے دو ملزمان بلال اور سجاد مارے گئے۔ ملزمان قتل سمیت دیگرجرائم کی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فرنٹیئر کالونی بم دھماکہ کی مذمت

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فرنٹیئر کالونی بم دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے فرنٹیئر کالونی کراچی میں مدرسے پربم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے، انہوں نے بچوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین نے بیان میں کہا کہ دہشت گردوں نے ایک […]

.....................................................

عدالت کا آصف زرداری کیخلاف نیب کو 12 مئی تک ثبوت پیش کرنے کا حکم

عدالت کا آصف زرداری کیخلاف نیب کو 12 مئی تک ثبوت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی محتسب ادارہ (نیب) کے پراسیکیوٹر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف دائر 5 ریفرنسزمیں دلائل مکمل کرلئے جس پر احتساب عدالت نے نیب کو 12 مئی تک ثبوت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد احتساب عدالت میں جسٹس محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے […]

.....................................................

گزشتہ کاروباری ہفتے عالمی کاٹن ایکچینجز میں تیزی، ملکی منڈیوں میں سرگرمیاں منجمد

گزشتہ کاروباری ہفتے عالمی کاٹن ایکچینجز میں تیزی، ملکی منڈیوں میں سرگرمیاں منجمد

کراچی (جیوڈیسک) امریکا سے چین کی دوبارہ روئی کی خریداری اور بھارت سے سوتی دھاگے کے خریداری معاہدے شروع ہونے کے باعث گزشتہ ہفتے بین الاقوامی منڈیوں میں روئی کی تجارتی سرگرمیوں اور قیمت میں تیزی کا رحجان غالب رہا۔ تاہم پاکستان میں اسکے برعکس ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے سوتی دھاگے کی خریداری اور […]

.....................................................

42 ارب کے اسلامک سکوک بانڈز اگلے ماہ جاری کرنے کا فیصلہ

42 ارب کے اسلامک سکوک بانڈز اگلے ماہ جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت اگلے ماہ بیالیس ارب روپے کے اسلامک سکوک بانڈز کا اجر ا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پلان مرتب کیا ہے کہ اگلے ماہ اسلامک سکوک بانڈز کیلیے مئی کے پہلے ہفتے میں بیالیس ارب روپے مالیت بانڈز کا اجرا کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی بڑھتی […]

.....................................................

پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس کل کراچی میں ہو گا

پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس کل کراچی میں ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ برس نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ کپ سمیت مستقبل کے ایونٹس کی تیاری کیلیے کمر کس لی، منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل کی صبح کراچی میں طلب کیا گیا ہے جس میں سلیکٹرز 30 […]

.....................................................

اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس؛ ثانیہ مرزا اور کارا بلیک نے فائنل میں حوصلہ ہار دیا

اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس؛ ثانیہ مرزا اور کارا بلیک نے فائنل میں حوصلہ ہار دیا

اسٹٹ گارٹ (جیوڈیسک) جرمن ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز فائنل میں بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور ان کی زمبابوین پارٹنر کارا بلیک کو شکست ہو گئی۔ اطالوی اسٹارز سارا ایرانی اور روبریٹا ونسی نے انھیں اسٹریٹ سیٹ میں 6-2 اور 6-3 سے ٹھکانے لگا دیا، ثانیہ مرزا اور کارا رواں برس اب تک کوئی […]

.....................................................

بالی وڈ فلم ٹو سٹیٹس نے دو ہفتوں میں ستر کروڑ کا بزنس کر لیا

بالی وڈ فلم ٹو سٹیٹس نے دو ہفتوں میں ستر کروڑ کا بزنس کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) ٹو سٹیٹس کی کہانی تامل لڑکی اور پنجابی لڑکے کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔ اداکار ارجن کپور اور عالیہ بھٹ کی اس فلم میں امریتا سنگھ بھی جلوہ گر ہوئی ہیں۔ فلم نے ریلیز سے اب تک ستر کروڑ کا بزنس کر لیا۔ گینگسٹر گرل کنگنا رناوت کی ریوالررانی نے تین کروڑ […]

.....................................................

آئیفا ایوارڈز کا میلہ دپیکا پڈکون اور فرحان اختر نے لوٹ لیا

آئیفا ایوارڈز کا میلہ دپیکا پڈکون اور فرحان اختر نے لوٹ لیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) بالی وڈ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آئیفا ایوارڈز اس سال امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقے ٹامپابے میں سجا۔ تقریب کا آغاز بحری قزاقوں سے سجے جہاز کی آمد سے ہوا۔ جہاز کے کپتان اداکار شاہد کپور اور فرحان اختر تھے جنہوں نے قزاقوں کا روپ دھار رکھا تھا۔ رنگ […]

.....................................................

کراچی میں مدرسے پر دستی بم حملےکے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی میں مدرسے پر دستی بم حملےکے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) فرنٹئیر کالونی میں ایک مدرسے پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی کے مومن آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں فرنٹئیر کالونی میں واقع مدرسے کے کمرے میں زور دار دھماکا ہوا، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی […]

.....................................................

خیبرایجنسی میں نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ

خیبرایجنسی میں نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں نامعلوم افراد نے نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کر دی۔ واقعے میں ڈرائیو ر محفوظ رہا۔ خاصہ دار فوس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جمرود بائی پاس روڈ پر پیش آیا۔ نامعلو م مسلح افراد نے پشاور سے افغانستان جانے والے نیٹو کنٹینر پرفائرنگ کر دی اور فرار ہو […]

.....................................................

ٹڈاپ اسکینڈل کا اہم کردار، یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے خلاف کا وعدہ معاف گواہ بن گیا

ٹڈاپ اسکینڈل کا اہم کردار، یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے خلاف کا وعدہ معاف گواہ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی میں 7 ارب روپے سے زائد کے مالی اسکینڈل کاایک اہم مہرہ محمد فردوس، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اوروفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے۔ ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں انکشاف کیا ہے کہ فریٹ سبسڈی کے فنڈز کی ریلیز کے لئے یوسف رضا […]

.....................................................

کراچی: عدالتی کمیشن میں حامد میر پر قاتلانہ حملے کی کارروائی شروع

کراچی: عدالتی کمیشن میں حامد میر پر قاتلانہ حملے کی کارروائی شروع

کراچی (جیوڈیسک) حامد میر پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے قائم عدالتی کمیشن نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ بیان ریکارڈ کرانے ڈی جی رینجرز ، سیکریٹری داخلہ ، آئی جی سندھ اور جوائنٹ ڈائریکٹر آئی بی سمیت دیگر حکام سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے۔ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر کی سربراہی […]

.....................................................

فیصل آباد: گیس پریشر میں کمی کے خلاف شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد: گیس پریشر میں کمی کے خلاف شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گیس کی بندش اور پریشر میں کمی کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی اور سوئی گیس حکام کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ پر جمع ہو کر سوئی گیس حکام کیخلاف نعرے بازی […]

.....................................................

چارسدہ: دستی بم سے حملہ ، دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی

چارسدہ: دستی بم سے حملہ ، دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کی تحصیل شب قدر میں نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر کے دو خواتین سمیت 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شب قدر کے علاقے سروکلئی میں رات گئے نامعلوم افراد ایک گھر میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ بم کے پھٹنے سے […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس، طالبان سے مذاکرات پر غور

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اجلاس، طالبان سے مذاکرات پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں طالبان سے مذاکرات اور دیگر امور پر تفصیلی غور ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کےبارے میں اہم اجلاس جا ری ہے، جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس […]

.....................................................

نسلی اور مذہبی لڑائی میانمر کو ایک ’’بہت ہی بری سمت‘‘ کی طرف لے جائے گی، باراک اوباما

نسلی اور مذہبی لڑائی میانمر کو ایک ’’بہت ہی بری سمت‘‘ کی طرف لے جائے گی، باراک اوباما

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے میانمرمیں مسلمانوں پر جبر برداشت نہیں، انھوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نسلی اور مذہبی لڑائی میانمر کو ایک ’’بہت ہی بری سمت‘‘ کی طرف لے جائے گی۔ انھوں نے فوجی جنتا کی طر ف سے حال […]

.....................................................

امریکا میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہو گئی

امریکا میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہو گئی

آرکنساس (جیوڈیسک) امریکا کی وسط اور جنوبی ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہو گئی، سیکڑوں مکانوں کو نقصان پہنچا، ہزاروں گھر تاریکی میں ڈوب گئے۔ ریاست آرکنساس کا قصبہ ولونیا سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر […]

.....................................................

ویٹی کن نے 2 پاپائے روم کو مقدس ’’ولی‘‘ قرار دے دیا

ویٹی کن نے 2 پاپائے روم کو مقدس ’’ولی‘‘ قرار دے دیا

ویٹی کن سٹی (جیوڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے دو پیشرو پاپائے روم جان پال دوم اور جان بیست و سوم کو مقدسین ’’ولی‘‘ قرار دے دیا۔ یہ اعلان ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا جس میں ہزارون زائرین شریک تھے۔ ویٹی کن سٹی میں اتوار کو منعقدہ ایک خصوصی ’’ولایت‘‘ […]

.....................................................

مجلس و حدت کا ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی پریس کلب کا مظاہرہ

مجلس و حدت کا ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی پریس کلب کا مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) ملت جعفریہ کی نسل کشی کے اصل ذمہ دارحکمراں ہیں ،کراچی بے گناہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والے دہشتگردوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں پولیس اور رینجرز کی مبینہ سر پرستی حاصل ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج تک شیعہ نسل کشی میں ملوث کسی دہشتگرد کو گرفتا ر […]

.....................................................

کراچی: ناردرن بائی پاس پرپولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

کراچی: ناردرن بائی پاس پرپولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق منگھو پیر تھانے کی حدود ناردرن بائی پاس پر ملزمان ایک ٹرالر کو لوٹ رہے تھے کہ گشت پر معمور پولیس موبائل وہاں پر پہنچ گئی۔ پولیس اور ملزمان […]

.....................................................