سندھ، بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ، مزید بڑھنے کا امکان

سندھ، بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ، مزید بڑھنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آیندہ 2 سے 3 دن میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت مزید بڑھے گی۔ سندھ اور بلوچستان کے شہروں پر سورج آگ کے گولے برسا رہا ہے، سندھ کے شہر […]

.....................................................

مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے فوج کو شامل کیا جائے، سراج الحق

مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے فوج کو شامل کیا جائے، سراج الحق

لوئر دیر (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور کے پی کے کے سینئر وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت طالبان مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے فوج کو شامل کیا جائے۔ ضلع دیر لوئر میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مذاکرات نے ہمیشہ اسلحہ […]

.....................................................

پشاور ایئرپورٹ راکٹ حملے کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا

پشاور ایئرپورٹ راکٹ حملے کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) باچاخان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پشاور کو راکٹ حملے کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق راکٹ حملے کے بعدایئرپورٹ کو کلیئر قرار دے کرفلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایاکہ نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا ایک راکٹ ایئرپورٹ کے احاطے میں اور دوسرا لائٹ […]

.....................................................

ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم

ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر حکمران آئین کے مطابق اسلام نافذ کریں تو انہیں یقین ہے کہ طالبان اس آئین کو ماننے کے لئے تیار ہو جائیں گے۔ پشاور میں جماعت اسلامی کے مرکز میں تربیتی اجتماع […]

.....................................................

مذاکراتی عمل 2 روز میں دوبارہ شروع ہوجائے گا، مولانا سمیع الحق

مذاکراتی عمل 2 روز میں دوبارہ شروع ہوجائے گا، مولانا سمیع الحق

نوشہرہ (جیوڈیسک) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل آئندہ 2 روز میں دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ نوشہرہ میں جمعیت علما اسلام (س) کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی بات […]

.....................................................

لاہور، ون ویلنگ کے الزام میں 30 سے زائد نوجوان زیرحراست

لاہور، ون ویلنگ کے الزام میں 30 سے زائد نوجوان زیرحراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے تھانہ گلبرگ میں ون ویلنگ کے الزام میں 30 سے زائد نوجوان زیرحراست میں لئے گئے جن کے ورثا سراپا احتجاج بن گئے اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ گلبرگ پولیس نے ان نوجوانوں کو مین بلیوراڈ اور لبرٹی گول چکر کے قریب سے حراست میں لیا جن پر ون […]

.....................................................

کشمور: بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

کشمور: بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں کرم پور کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ کا دھماکا صبح سویرے کرم پور کے قریب گوٹھ علی نواز جعفری میں ہوا، جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

.....................................................

لاہور: سبزہ زار میں گھر کی چھت گرنے سے بھائی بہن زخمی

لاہور: سبزہ زار میں گھر کی چھت گرنے سے بھائی بہن زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سبزہ زار کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے بھائی بہن زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال داخل کروا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق کھاڑک نالے کے قریب سبزہ زار کے مکان میں کرایہ دار علی شیر کے گھر کی بوسیدہ چھت گر گئی جس کے باعث […]

.....................................................

ملتان میں ایک گودام میں گندم کی بوریوں میں آگ لگ گئی

ملتان میں ایک گودام میں گندم کی بوریوں میں آگ لگ گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک گودام میں گندم کی بوریوں میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے کی گندم جل گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک شاہ عباس پر گندم کی بوریاں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو کی امدادی کارروائیوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا، تا ہم آگ لگنے کے نتیجے […]

.....................................................

وسط افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت سے 1300 سے زائد مسلمانوں کا انخلا

وسط افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت سے 1300 سے زائد مسلمانوں کا انخلا

بنگوئی (جیوڈیسک) وسط افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت بنگوئی سے سیکڑوں مسلمانوں کو امن فوج کی نگرانی میں نکال لیا گیا، اس دوران مخالفین کی جانب سے لوٹ مار کی گئی، غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دارالحکومت بنگوئی سے افریقی اور فرانسیسی امن فوجیوں کی نگرانی میں 13 سو سے زائد مسلمانوں کو بحفاظت دوسرے علاقوں میں […]

.....................................................

شام کے 92 فی صد کیمیائی مواد کوتلف کر دیا گیا

شام کے 92 فی صد کیمیائی مواد کوتلف کر دیا گیا

دمشق (جیوڈیسک) شام کے 92 فی صد کیمیائی ہتھیاروں کے مواد کو تلف کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ کے مشترکہ مشن کی خصوصی رابطہ کار اسکریدکاگ نے دمشق میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ اب تک شام سے کیمیائی مواد کا 92 فی صد منتقل اور تلف کیا جا چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

بھارت کا جنگی جنون: ایک ہفتہ میں دوسرا میزائل تجربہ

بھارت کا جنگی جنون: ایک ہفتہ میں دوسرا میزائل تجربہ

اڑیسہ (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور اس نے ایک ہفتے کے اندر میزائل کا دوسرا تجربہ کر ڈالا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر سيپٹر ميزائل كا تجربہ دفاعی بيس اڑيسہ سے كيا گيا، میزائل کو بدوک ضلع ميں دھامرا بندرگاہ كے قريب ساحل […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں لاہور، ملتان موٹروے کو کوئٹہ تک لانے کی قرار داد منظور

بلوچستان اسمبلی میں لاہور، ملتان موٹروے کو کوئٹہ تک لانے کی قرار داد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے لاہور تا ملتان موٹروے میں توسیع کر کے کوئٹہ تک لانے کی قرار داد سمیت تین قراردادیں منظور کرلیں۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے آغاز میں صوبے کے مختلف علاقوں سے لوگوں کے لاپتا یا اغوا ء ہونے اور […]

.....................................................

ضرورت پڑنے پر محمد اکرم کی بطور بولنگ کوچ خدمات سے بھی استفادہ کیا جائیگا، بورڈ

ضرورت پڑنے پر محمد اکرم کی بطور بولنگ کوچ خدمات سے بھی استفادہ کیا جائیگا، بورڈ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ضرورت پڑنے پر محمد اکرم کی بطور بولنگ کوچ خدمات بھی حاصل کر سکے گا۔ اس کام کیلیے سابق پیسر قومی ٹیم کے ساتھ ٹورز پر بھی روانہ ہونگے۔ پی سی بی کی پریس ریلیز کے مطابق محمد اکرم کو نہ صرف سلیکشن کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے […]

.....................................................

گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم “گاڈزیلا” کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم “گاڈزیلا” کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خطرناک مونسٹر گاڈزیلا ایک بار پھر تباہی مچانے آ رہا ہے، ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم “گاڈزیلا” کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گیرتھ ایڈورڈز کی اس فلم میں آرون ٹیلر جانسن، الزبتھ اولسن ، برائن کرینسٹان، ڈیوڈاسٹریتھرن اور سیلی ہاکنز اہم کردار ادا کر […]

.....................................................

پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پولیس سرچ آپریشن، دو اشتہاری گرفتار

پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پولیس سرچ آپریشن، دو اشتہاری گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیرمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 2 اشتہاریوں اور 37 مشتبہ افرادکو گرفتار کیا گیا۔ جن سے 5 پستول ، 2 کلاشنکوف، 1 ریپیٹر، 1 رائفل اور سیکڑوں کا […]

.....................................................

ملتان: گیس بندش کے خلاف وہاڑی روڈ پر شہریوں کا احتجاج

ملتان: گیس بندش کے خلاف وہاڑی روڈ پر شہریوں کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے مختلف علاقوں میں 5 روز سے گیس کی فراہمی معطل ہے۔ علاقے کے لوگوں نے گیس بندش پر احتجاج کے دوران ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔ملتان کے پرانے وہاڑی روڈ پر لوہار کالونی اور شاہ شمس کالونی سمیت دیگر قیربی علاقوں رہائشی علاقوں میں گیس کی بندش کے خلاف […]

.....................................................

لاہور، ملتان اور گوجرانوالہ میں پولیس جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

لاہور، ملتان اور گوجرانوالہ میں پولیس جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ، ملتان اور گوجرانوالہ میں پولیس جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، سیکڑوں اہلکار تربیت لے کر عملی میدان میں آنے کے لئے تیار ہو گئے۔ لاہور میں ٹریننگ سکول چوہنگ میں تربیت مکمل کرنے والے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی۔ چار ماہ کی تربیت مکمل کرنے والوں میں […]

.....................................................

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی حامد میر سے ٹیلی فون پر گفتگو

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی حامد میر سے ٹیلی فون پر گفتگو

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے جیو کے سینیئر اینکر پر سن حامد میر سے ٹیلی فون پر گفتگو کر کے ان سے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ حق اور سچ کی لڑائی میں ہر پاکستانی حامد میر کے ساتھ کھڑا ہے۔

.....................................................

تاثیر اور گیلانی کے بیٹوں کی رہائی پر بھی بات کریں گے، پروفیسر ابراہیم

تاثیر اور گیلانی کے بیٹوں کی رہائی پر بھی بات کریں گے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان رابطہ کار کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کے ارکان طالبان قیادت سے ملاقات کرے گی،رکن طالبان رابطہ کار کمیٹی پروفیسر ابراہیم نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع، سلمان تاثیر اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں کی […]

.....................................................

اگلے پانچ سال میں پاکستان خطے کا اہم ملک بن جائے گا، ممنون حسین

اگلے پانچ سال میں پاکستان خطے کا اہم ملک بن جائے گا، ممنون حسین

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے پانچ سال میں خطے کا سب سے اہم ملک بننے والا ہے ، لاہور میں ساوٴتھ ایشیا لیبر کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہناتھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے میں خوشحالی آئے گی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے خطاب کرتے […]

.....................................................

طالبان شوریٰ نے براہ راست مذاکرات کی جگہ کے تعین کیلئے 2 روز کا وقت مانگ لیا

طالبان شوریٰ نے براہ راست مذاکرات کی جگہ کے تعین کیلئے 2 روز کا وقت مانگ لیا

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے رابطے پر طالبان شوریٰ نے براہ راست مذاکرات کی جگہ کے تعین کیلئے 2 روز کا وقت مانگ لیا ہے۔ طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رابطہ کار مولانا یوسف شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے روشنی میں […]

.....................................................

شاباش کراچی پولیس؛ 10 معصوم بچوں پر اقدام قتل اور سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ بنا ڈالا

شاباش کراچی پولیس؛ 10 معصوم بچوں پر اقدام قتل اور سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ بنا ڈالا

کراچی (جیوڈیسک) لاہور اور گوجرانوالہ کے بعد شہر قائد کی پولیس نے بھی 6 ماہ کی دودھ پیتی بچی سمیت 10 معصوم بچوں پر اقدام قتل اور سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کا مقدمہ درج کر دیا۔ پولیس کی جانب سے 6 ماہ کی دودھ پیتی بچی سمیت ایک، 2 اور 3 سال سمیت 7 […]

.....................................................

برطانوی اور آسٹریلوی بحریہ نے مشترکہ کارروائی میں ایک ہزار کلو سے زائد ہیروئن پکڑ لی

برطانوی اور آسٹریلوی بحریہ نے مشترکہ کارروائی میں ایک ہزار کلو سے زائد ہیروئن پکڑ لی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ اور آسٹریلیا کی بحریہ نے مشترکہ کارروائی کر کے کروڑوں ڈالر مالیت کی ایک ہزار کلو سے زائد ہیروئن اپنے قبضے میں لے لی۔ برطانیہ کے وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اور آسٹریلیا کی بحریہ نے افریقا کے مشرق میں کینیا اور تنزانیا […]

.....................................................