لاہور (جیوڈیسک) لودھراں تا شاہدرہ ریلوے اسٹیشن 10 ارب 72 کروڑ روپے کی لاگت سے 3 سال کی مدت میں نیا سگنل سسٹم فعال کرنے کا حکومتی منصوبہ 2 سال کی مدت گزر جانے کے بعد ابھی تک ابتدائی مراحل میں ہے اور عملی طور پر اس منصوبے پر نمایاں کام نہیں ہو سکا۔ آج […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق دو مقدمات میں اشتہاری نکلے ، انکشاف ہائیکورٹ میں دائر اپیل سے ہوا۔ خواجہ سعد رفیق کے خلاف تھانہ لوہاری گیٹ میں دو مقدمات درج ہیں۔ خواجہ سعد رفیق تھانہ لوہاری گیٹ میں درج 2 مقدمات میں اشتہاری ہیں جس کا انکشاف ہائیکورٹ میں دائر اپیل سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے غداری مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکلا کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے عدالت سے استدعا کی کہ ایف آئی اے کی جانب […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سبزی منڈی خود کش دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی شفیق تنولی پر حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا عابد مچھڑ گروپ ملوث ہے۔ ایس آئی یو پولیس کا کہنا ہے کہ شفیق تنولی پر حملے کے شواہد […]
کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے ایم اے پرائیویٹ کے امتحان کیلیے نئے پرچوں کی تیاری کے بجائے امتحان گزشتہ برسوں کے حل شدہ پرچوں سے ہی لینے کا انوکھا فیصلہ کیا ہے۔ کل سے شرو ع ہونے والے ایم اے کے ضمنی امتحان کے پرچے شعبوں کے اساتذہ تیارکرکے امیدواروں کو فراہم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیو نیوز کی انتظامیہ اور جیو کے معروف اینکرز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے اور چینل کا لائسنس منسوخ کرنے کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس ریاض احمد خان کی عدالت میں […]
گجرانوالہ (جیوڈیسک) کامونکی میں گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت شفقت، سلمان اور یوسف کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]
ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اوچ ٹو پاور پلانٹ منصوبے کا افتتاح کر دیا جس سے اوچ پاور پلانٹ کی مجموعی پیداوار 990 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اوچ ٹو پاور منصوبے کا افتتاح مسرت کا باعث ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) موڈیز پاکستان میں 3 جی کے لا ئسنس کی قیمت ایک نجی کمپنی کے لیے 40 کروڑ ڈالر تک توقع کر رہا تھا جبکہ یہ 30 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ پڑا۔ موڈیز انویسٹر سروسز کی جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے پاکستان موبائل سیکٹر 3 اور 4 جی ٹیکنالوجی متعارف ہونے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس کے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کریکر دھماکے کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ پولیس کے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کریکر دھماکے کرنے والے آئی ٹی کے ماہر ملزم آصف کو گرفتار […]
کراچی (جیوڈیسک) آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں طویل لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے غلام قادر چانڈیو نے عابد شیر علی کو لگام دینے کی تجویز پش کی ، جس پرنون لیگ کے عرفان مروت نے کہا کہ میں بھی سب کو چور کہنے کے حق میں نہیں ہوں۔سندھ […]
مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے خلاف پاک فوج نے بھی مؤثر جواب دیتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک ماہ قبل خودکشی کرنے والے استاد ولیم جیمز کی موت کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وہ 40 سال تک دنیا کے 9 مختلف ممالک میں سیکڑوں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرتا رہا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق ولیم جیمز کی خودکشی کے بعد تحقیقات میں انکشاف […]
کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے 3 امریکی شہریوں کو ہلاک کر دیا جس میں ایک ڈاکٹر بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی امداد سے چلائے جانے والے کیور انٹر نیشنل اسپتال کے باہر تعینات پولیس اہلکار نے اچانک اندرونی احاطے میں داخل ہوکر امریکی […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے کہا کہ مسلم خواتین اہل خانہ کو شام میں بشارالاسد کیخلاف لڑنے جانے سے منع کریں برطانوی پولیس نے واضح کیا ہے کہ اس کے پاس پاکستانی نژاد افراد کے شام جا کرلڑنے کے اعداد و شمار نہیں۔ تاہم پولیس نے مسلم خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ہفتہ وار جرید ے ٹائم میگزین ریڈرز پول میں بھارتی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال دنیا کے سب سے بااثر افراد میں پہلے نمبر پر آگئے جبکہ نریندر مودی کا نمبر دوسرا ہے۔ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی 13 ویں نمبر پر ہیں۔ امریکی جریدے کی جاری […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام کاکہناہے کہ لاپتا ملائیشین پرواز کی تلاش میں کئی سال لگ سکتے ہیں، امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے مطابق ملائیشین پرواز ایم ایچ 370 کے ملبے بحر ہند میں کی زیر آب تلاش ناکام رہی ہے۔ اب اس کی تلاش کئی سال پر محیط ہو سکتی ہے۔ کوالالمپور سے بیجنگ […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین فوج کی جانب سے روس نواز علیحدگی پسندوں کے خلاف شروع کئے گئے آپریشن کے دوران 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ روس نے یوکرین کی حکومت کو دھمکی دی ہے کہ روسی نژاد باشندوں کو ہلاک کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ ریمبو کے سوا کسی اور اداکار کے ساتھ کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری اور شوبز کی ترقی کے لیے جہاں تک ممکن ہو سکا اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، پروگراموں کی میزبانی سے فلموں اور ڈراموں کے مقابلے میں زیادہ […]
لاہور (جیوڈیسک) انضمام الحق نے کہا ہے کہ بیٹنگ کوچ کیلیے کوئی درخواست دی نہ ایسا کوئی ارادہ ہے، بورڈ نے رابطہ کیا تو خدمات حاضر ہونگی۔ ورلڈکپ میں زیادہ وقت نہیں، غیر ضروری تجربات سے گریز کیا جائے، ہرٹورنامنٹ کے بعد کرکٹرز کی غلطیاں سدھارنے کے بجائے اکھاڑ پچھاڑ شروع کر دینا درست نہیں۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے ڈانس کے ماہر ہیرو ریتک روشن کو مات دیتے ہو ئے بالی ووڈ میں سب سے بہترین با ڈی رکھنے والے اداکار کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ایک بھارتی جریدے کی جانب سے کر ائے گئے آن لائن سروے میں 43.36 فیصد ووٹ حاصل کر […]
لاہور (جیوڈیسک) میری دلی خواہش تھی کہ فلم ’’یارب ‘‘ کی نمائش کے موقع پر پاکستان میں ہوتا ، لاہور سمیت دیگر شہروں میں اس کی تشہیری مہم میں جاتا اور پرستاروں سے بھی ملاقات ہو جاتی۔ اعجاز خان نے کہا کہ فلم اب ایک پراڈکٹ بن چکی ہے، جس کے لیے کامیاب تشہیری مہم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق عظیم بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اپنی اہلیہ انجلی کے ہمراہ گذشتہ روز ووٹ کاسٹ کیا، یہ ان کی 41 ویں سالگرہ کا بھی دن تھا۔ انھوں نے ووٹ ڈالنے کے بعد ٹویٹر پراپنی تصویر دی اور کہا کہ ’میں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، کیا آپ نے کیا؟ کیونکہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان […]