بجلی گیس بحران، اپٹما نے صنعتوں کی بندش کا خدشہ ظاہر کر دیا

بجلی گیس بحران، اپٹما نے صنعتوں کی بندش کا خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین اپٹمایاسین صدیق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ملک خصوصاً پنجاب میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بجلی گیس بلاتعطل فراہم کرے۔ لوڈشیڈنگ سے صنعتیں برآمدی آرڈر پورے کرنے کیلیے طویل عرصے سے مہنگے ذرائع سے بجلی پیدا کر رہی ہیں جس سے ان کی لاگت بڑھ گئی تاہم اب ٹیکسٹائل انڈسٹری میں مہنگے […]

.....................................................

عراق میں چیک پوسٹ پر کار بم دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 27 زخمی

عراق میں چیک پوسٹ پر کار بم دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 27 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش کاربم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے فلوجہ میں فضائی کارروائی میں 39 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام کاکہنا ہے کہ […]

.....................................................

نیوجرسی: آبادی کے قریب جنگل میں آگ، 250 افراد محفوظ مقام پر منتقل

نیوجرسی: آبادی کے قریب جنگل میں آگ، 250 افراد محفوظ مقام پر منتقل

نیوجرسی (جیوڈیسک) مشرقی نیوجرسی کے جنگلات میں لگنے والی آگ آبادی تک پھیل گئی ، قریبی علاقے کو خالی کرالیا گیا۔ امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگل میں لگنے والی آگ تیز ہواوٴں کے باعث پھیل رہی ہے اور آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق قریبی […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (جیوڈیسک) شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ لاہور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے بعد لوگ اپنے گھروں، دفاتر اور […]

.....................................................

وزیر اعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی، نوازشریف آج چار سو چار میگاواٹ کے اوچ پاور ٹو منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان جیمز ڈوبنز نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کے احکام کے باوجود نارا کو نادرا میں ضم کرنیکا نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکا

وزیراعظم کے احکام کے باوجود نارا کو نادرا میں ضم کرنیکا نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے احکامات کے باوجود وفاقی وزارت داخلہ نے نیشنل ایلین رجسٹریشن اتھارٹی (نارا) کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ضم کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ ماہ کراچی میں امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ہدایت جاری […]

.....................................................

مضاربہ اسکینڈل میں ملوث تمام ملزم جلدگرفتارکیے جائیں، چیئرمین نیب

مضاربہ اسکینڈل میں ملوث تمام ملزم جلدگرفتارکیے جائیں، چیئرمین نیب

اسلام آ باد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب چوہدری قمرزمان نے کہا ہے کے مضاربہ اسکینڈل میں غریب لوگوں کی لوٹی گئی رقوم کی جلد ریکوری کرکے ملوث تمام ملزموں کو گرفتار کیا جائے۔ چیئرمین نیب نے مضاربہ اسکینڈل میں اب تک پیش رفت رپورٹ پر جمعرات کو نیب ہیڈکوارٹر میں اجلاس طلب کیا تھا۔ ڈی جی […]

.....................................................

پیمرا کا جیو نیوز کو شوکاز نوٹس، 14 دن کے اندر وضاحت طلب

پیمرا کا جیو نیوز کو شوکاز نوٹس، 14 دن کے اندر وضاحت طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈپٹی جنرل مینجر آپریشن پیمرا محمد طاہر کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفسیر جیو ٹی وی کو جاری کیے گئے شوز کاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جیو نیوز کے خلاف پیمرا کو دو درخواستیں موصول ہوئیں، ایک درخواست وزارت دفاع جبکہ دوسری درخواست ڈائریکٹریٹ جنرل آئی ایس آئی کی جانب […]

.....................................................

نئے بجٹ میں عام آدمی کوزیادہ سہولت دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

نئے بجٹ میں عام آدمی کوزیادہ سہولت دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے تمام صوبائی محکمات کے عملداروں کو ہدایات کی کہ وہ اپنے نئے ترقیاتی منصوبے جلد ازجلد مکمل کرکے محکمہ خزانہ کو جمع کرائیں ۔ تاکہ ان کی مکمل چھان بین کے بعد سالانہ ترقیاتی بجٹ 2014 – 15 بجٹ میں شامل کیا جا سکے، وہ جمعرات […]

.....................................................

لگتا ہے جگہ جگہ گوانتا نا موبے کھلے ہیں، جہاں قانون ہے نہ قاعدہ، سپریم کورٹ

لگتا ہے جگہ جگہ گوانتا نا موبے کھلے ہیں، جہاں قانون ہے نہ قاعدہ، سپریم کورٹ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حراستی مراکز میں ملاقات کے لیے آنے والے افرادکے ساتھ انتظامیہ کی بدسلوکی پرسخت برہمی کا اظہار کیا ہے اورحراستی مراکز میں ملاقاتیوں کو تمام مناسب سہولتیں دینے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ریمارکس دیے لگتاہے ملک میں جگہ جگہ گوانتاموبے کھلے ہیں جہاں […]

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ کل سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے ایف آئی اے کی […]

.....................................................

مذاکرات سے ہی امن قائم ہوگا مگر حکومتی حکمت عملی درست نہیں، فضل الرحمن

مذاکرات سے ہی امن قائم ہوگا مگر حکومتی حکمت عملی درست نہیں، فضل الرحمن

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں ہر صورت ملک اور قوم کے مفادات کے تحفظ کیلئے عالمی جنگ سے باہر نکلنا ہو گا۔ مذاکرات کے ذریعے ہی ملک میں امن وامان کا قیام ممکن ہے تاہم موجودہ حکومتی حکمت عملی سے مسئلہ نہیں ہو گا۔ […]

.....................................................

خورشید شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری کیس میں سیکریٹری قومی اسمبلی کے ذریعے نوٹس جاری

خورشید شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری کیس میں سیکریٹری قومی اسمبلی کے ذریعے نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این اے 199 سکھرکے انتخابی نتائج کے خلاف عذرداری میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو سیکریٹری قومی اسمبلی کے ذریعے نوٹس جاری کر دیا۔ ناکام امیدوار فنکشنل لیگ کے عنایت اللہ نے دھاندلی کا الزام لگا کر نتائج چیلنج کیے تھے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس […]

.....................................................

وزیر اعظم آج 404 میگاواٹ کے آج پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم آج 404 میگاواٹ کے آج پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ڈیرہ مراد جمالی میں 404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ پاور پلانٹ فرانس کی کمپنی نے پلانٹ تعمیر کیا ہے جس سے اچ پاور پلانٹ کی پیداواری صلاحیت 990 میگاواٹ ہوجائے گی۔ پلانٹ میں قدرتی گیس کی مدد سے سستی بجلی پیدا […]

.....................................................

آئی ایس آئی اور فوج کو بغیر ثبوت نشانہ بنانا افسوسناک ہے: تحریک انصاف

آئی ایس آئی اور فوج کو بغیر ثبوت نشانہ بنانا افسوسناک ہے: تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں حامد میر پر حملے کی مذمت کی گئی۔ اجلاس کے بعد جاری کئے جانے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی۔ صحافیوں پر حملے کی […]

.....................................................

سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا، نوٹی فکیشن جاری

سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا، نوٹی فکیشن جاری

ٹھٹہ (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے تاریخی شہر ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دیدیا جس کے بعد صوبے میں ڈویژنوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو ڈویژن کا درجہ دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق نئے ڈویژن کا نام بھنبور ہو گا جس کے بعد سندھ میں ڈویژن […]

.....................................................

پشاور موٹر وے: گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ، میاں بیوی زخمی

پشاور موٹر وے: گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ، میاں بیوی زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے گاڑی کو اشارہ کیا، تاہم گاڑی نہ رکنے پر پولیس نے فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے گاڑی میں سوار میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ زخمی میاں […]

.....................................................

سمیع الحق کا طالبان قیادت سے رابطہ، حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا

سمیع الحق کا طالبان قیادت سے رابطہ، حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے تحریک طالبان پاکستان کی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں ڈیڈلاک کے بعد دوبارہ حکومت سے شروع ہونیوالے مذاکرات اور حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق طالبان نے کہا وہ اپنی شوریٰ کے اجلاس میں ان مطالبات پر غور کے بعد جواب […]

.....................................................

صوابی: یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

صوابی: یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

صوابی (جیوڈیسک) یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس کے مطابق یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں […]

.....................................................

ملک کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم

ملک کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم

گوادر (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے۔ گوادر میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کے سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے جب […]

.....................................................

پی سی بی نے معین خان کی سربراہی میں 6 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے معین خان کی سربراہی میں 6 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے 6 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے لیے 6 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے، کمیٹی میں اعجازاحمد، وجاہت اللہ واسطی، سلیم یوسف، شعیب محمد، محمد اکرم اور معین خان شامل ہیں۔ پی سی […]

.....................................................

ملتان پولیس نے 100 من چرس اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

ملتان پولیس نے 100 من چرس اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

ملتان (جیوڈیسک) پولیس نے پشاور سے کراچی منتقل کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی 100 من چرس کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا۔ ملتان پولیس نے خفیہ اطلاع پر پشاور سے کراچی جانے والے ٹرک سے دوران تلاشی کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار […]

.....................................................

قصور: گھریلو جھگڑے کے باعث وٹہ سٹہ چار زندگیاں نگل گیا

قصور: گھریلو جھگڑے کے باعث وٹہ سٹہ چار زندگیاں نگل گیا

قصور (جیوڈیسک) مصطفے آباد کی سونیا گھریلو جھگڑے کے باعث روٹھ کر اپنے میکے چلی آئی جسے منانے اس کا شوہر سکندر اور سسر سرفراز آئے مگر وہ نہ مانی جس پر سسر نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی جس سے سونیا تو زخمی ہوئی مگر سرفراز کا اپنا بیٹا سکندر بھی زخمی […]

.....................................................

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی شیلنگ، 35 شدت پسند ہلاک

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی شیلنگ، 35 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی شیلنگ سے 35 شدت پسند ہلاک اور گیارہ ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ وادی تیراہ کے ٘مختلف مقامات پر گن شپ ہیلی کاپٹروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 35 شدت پسند ہلاک اور 14 زخمی ہو […]

.....................................................