اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں ہر سال ساڑھے تین لاکھ افراد ملیریا کا شکار ہوتے ہیں۔ ملیریا کنٹرول ڈائریکٹوریٹ کے مطابق یہ مرض ملک کے 38 اضلاع میں پھیلا ہوا ہے جن میں بلوچستان کے 22 اضلاع شامل ہیں۔ ملیریا سے بچاؤ کے زیادہ تر منصوبے عالمی اداروں کی امداد سے چل رہے ہیں۔ ملیریا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن نے کہا ہے کہ 2013ء کے دوران ملک بھر میں 56 خواتین کو بیٹی پیدا ہونے کے جرم کی پاداش میں قتل کر دیا گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ برائے 2013 جاری کر دی گئی۔ […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی حکومت نے کینیڈا کے اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے کینیڈا کے سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری آف امیگریشن کو ملک چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ رواں ماہ کے آغاز پر کینیڈا کی حکومت نے اوٹاوا میں قائم روسی سفارت خانے کے ملٹری اتاچی کو […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں امریکی چیریٹی کی جانب سے چلائے جانے والے ہسپتال میں گارڈ کی فائرنگ سے تین امریکی ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق کیور انٹرنیشنل ہسپتال میں ہونے والے حادثے میں سیکورٹی گارڈ زخمی ہو گیا جسے پولیس نے پکڑ لیا ہے تاہم ابھی تک فائرنگ کے […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے شامی تنازع میں اپنے شہریوں کی شمولیت روکنے کے لیے خواتین سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کو خدشات ہیں کہ یہ افراد شام میں عسکری کارروائیوں میں شرکت کے بعد لوٹے تو برطانوی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی حکومت نے جواب داخل کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ اپنی صوابدید پر جتنے مشیر او رمعاون رکھنا چاہیں ،رکھ سکتے ہیں ۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے سترہ سے زیادہ مشیر و معاونین کیخلاف […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ایک حالیہ سروے کے مطابق بھارتیوں کی اکثریت کے نزدیک جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں ،PEW ریسرچ سینٹر کے ایک ملک گیر سروے کے مطابق 10 میں سے 9 بھارتی باشندوں نے جنسی زیادتی کے واقعات کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا […]
کنشاسا (جیوڈیسک) جمہوریہ ریپبلک کانگو کے جنوبی صوبے کٹانگا ميں تیز رفتاری کے باعث ٹرین پٹڑی سے اترنے سے 64 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جمہوریہ ریپبلک کانگو کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جنوبی صوبے کٹانگا کے علاقے لکاسی میں تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے ٹرین […]
رانچی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں جہیز کی رقم پوری کرنے کے لئے سسرالیوں نے بہو کا گردہ ہی اپنے بیمار بیٹے کو دلوا ڈالا تاہم اس کے باوجود بھی وہ اس پر ظلم سے باز نہ آئے جس پر خاتون نے خود کشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ ے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ […]
برازیلیا (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی نواسی ممالک کا سفر طے کر کے میزبان ملک برازیل پہنچ گئی ، مداحوں پر ورلڈ کپ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی نواسی ممالک کا سفر مکمل کر کے میزبان ملک برازیل پہنچ گئی ، سپر میگا ایونٹ شروع […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب ایردگان نے پہلی عالمی جنگ میں سلطنت عثمانیہ کی فوج کے ہاتھوں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام پر معافی مانگ لی ہے۔ ترک وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے آرمینیائی باشندوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی ننانویں برسی کے موقع پر یہ بیان جاری کیا گیا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار کے ایڈیشنل سیکریٹری خضر حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان ا سٹیل ملز کو گزشتہ 6 سال میں 108 ارب روپے نقصان ہوا، اس کے باوجود گزشتہ دور حکومت میں 5 ہزار بھرتیاں کی گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وزارت کا اپنے ماتحت اداروں پر کوئی کنٹرول […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ ممبئی اور چنئی میں معروف بالی ووڈ ستاروں نے بھی ووٹ کاسٹ کیے۔ چنئی میں صبح سویرے معروف اداکار رجنی کانت نے ووٹ ڈالا، وہ پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے والے پہلے ووٹر تھے، کمل ہاسن بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن […]
منامہ (جیوڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن اور سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستوں کو ایران سے توازن اور اس سے لاحق خطرے مقابلہ کرنے کے لئے جوہری صلاحیت کے حصول کے لیے کام کرنا چاہیے۔ شہزادہ ترکی الفیصل بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقدہ ایک سکیورٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق چیف جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ میری میر شکیل الرحمن سے بات ہوئی ہے۔ ان کا رویہ بہت مصالحانہ تھا لیکن لگتا ہے ان کو پھر کسی نے چابی دیدی ہے کہ ڈٹے رہو، ہمیں اپنے لوگوں کے خلاف ڈٹے نہیں رہنا چاہئے، میں نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین اوگرا تعیناتی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ 9 مئی کو کیا جائے گا ، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضاگیلانی کے اکیل نے درخواست کی ہے کہ سابق وزرائے اعظم کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پرعدالت طلب نہ کرے۔ چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تعیناتی کیس اور اوگرا […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب کیلیے تیاریاں شروع ہو گئیں۔ وزارت پارلیمانی امور نے ایوان صدر کو خطاب کیلیے 2 سے 5 جون کے درمیان کا وقت تجویز کر دیا۔ بدھ کو وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کپتان کی تقرری لمبی مدت کے لیے ہونے کی حمایت کر دی۔ کہتے ہیں کہ قائد کو بہترین کارکردگی کا حامل ہونا چاہیے۔ باغ جناح میں گفتگو کرتے ہوئے ٹیم منیجر ، چیف سلیکٹر اور کوچ کمیٹی کے ممبر نے کہا کہ کپتان کا […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) فیڈرل سروس ٹربیونل کو خودمختار اورغیر جانبدار ادارہ بنانے کیلیے سپریم کورٹ کے احکامات اور دی جانے والی گائیڈ لائن پر عملدرآمدکرانے کے بجائے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی طرف سے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو نظر انداز کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ نے 25 مارچ 2013 کو فیصلہ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت میں ایم کیوایم کی شمولیت کے بعد کراچی میں تنظیمی سرگرمیوں کی مکمل بحالی کے لیے مشاورت شروع ہو گئی ہی اور آئندہ چند روز میں سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے ایم کیو ایم کی قیادت کراچی میں اپنے تنظیمی دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرے گی۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسپتال میں حامد میر کی عیادت کی۔ اس موقع پران کاکہنا تھا کہ حامد میر سچے اور بہادر صحافی ہیں ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
گوادر (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے فوجی اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے۔ گوادر میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کے سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹر توفیق عبدالستار کے خاندان کو زندہ جلانے کی وجہ سامنے آگئی، استغاثہ کے مطابق ملزمان نے بدلہ لینے کے لیے غلط گھر کو آگ لگا دی۔لیسٹر میں پاکستانی خاندان کے چار افراد کے قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ وکیل استغاثہ نے بیا ن دیا کہ حملہ آور نے […]
پشاور (جیوڈیسک) میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مذاکرات کی ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی۔ امن مذاکرات کے راستے کے اسپیڈ بریکر ختم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بال اب حکومت کے کورٹ میں ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دشمن قوتیں امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے […]