اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ دفتر برائے ڈرگ کنٹرول ہیروئن کا نشہ کرنیوالوں میں ایک نئی مگر خطرناک ڈرگ بپرینورفائن(Buprenorphine) کو بطور اورل اسبٹیٹیوٹ تھراپی عام کر کے پاکستان کیخلاف سازش کر رہا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران اداروں میں سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ اے این ایف اور وزارت انسداد منشیات […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی کپتان کے لئے احمد شہزاد مضبوط امیدوار بن گئے۔ اس حوالے سے اوپنر کا جارحانہ انداز کرکٹ حلقوں کا دلچسپ موضوع بن گیا۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں محمد حفیظ کی طرف سے بطور کپتان عہدہ چھوڑنے کے بعد کپتانی کے لئے دوڑ شروع ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
شارجہ (جیوڈیسک) آئی پی ایل سیون میں آج بنگلور رائل چلینجرز اور کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائے گا شارجہ میں آج میدان میں مدمقابل ہونگی لیگ کی دو مضبوط ٹیمیں، بنگلور رائل چلینجرز اور کولکتہ نائٹ رائڈر جن میں بنگلور کے پاس کپتان […]
کراچی (جیوڈیسک ) کراچی کی فلور ملز 3 روز سے بند ہیں اور ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کا ایک دن کا ذخیرہ رہ گیا ہے۔ دوسری جانب وزیر خوارک جام مہتاب کا دعویٰ ہے کہ شہر کی تمام ملیں بند نہیں ہیں اور کسی صورت عوام کو آٹے کی قلت کا سامنا نہیں کرنا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی غذائی تجارت رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 51 کروڑ 38 لاکھ 95 ہزار ڈالر 16.70 فاضل رہی، اس دوران پاکستان سے 3 ارب 59 کروڑ 3 لاکھ 58 ہزار ڈالر کی اشیائے خوراک برآمد اور 3 ارب 7 کروڑ 64 لاکھ 63 ہزار ڈالر کی درآمد کی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق امریکی صدر جارج بش، برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون، ہیلری کلنٹن، عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجری وال اور سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کے بعد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف بھی جوتا باری کلب کے ممبر بن گئے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف لاہور میں ساؤتھ ایشیا لیبر کانفرنس […]
لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال زرعی قرضوں کے اجراء میں اضافہ ہو گیا۔ ابتدائی نو ماہ کے دوران بنکوں نے دس اعشاریہ سات فیصد زائد زرعی قرض جاری کئے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق جولائی سے مارچ تک دو سو پچپن ارب ستر کروڑ روپے کے زرعی قرض جاری ہوئے جو پچھلے مالی سال کے اِسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے دلائل میں کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے تحقیقاتی رپورٹ فراہم نہ کرنا بدنیتی ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سال دو ہزار تیرہ کے دوران ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال غیر تسلی بخش قرار دے دی ، شہری آزادی کے حامل ایک سو اناسی ممالک کی فہرست میں پاکستان ایک سو انسٹھ ویں نمبر پر رہا۔ ایچ آر سی پی کی جانب سے جاری کی […]
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق نیلامی میں چار سو پچیس ارب کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کئے گئے جبکہ ہدف سو ارب روپے مقرر تھا۔ نیلامی میں تین سال کے دو سو پینتالیس ارب پانچ سال کے 80 جبکہ دس سال کے ننانوے ارب روپے مالیت کے بانڈز فروخت کئے گئے۔ بیس سالہ بانڈ […]
بارسلونا (جیوڈیسک) دفاعی چیمپئن رافیل نڈال بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ ان کے ہم وطن ڈیوڈ فیررر اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ بارسلونا میں ہونیوالے ٹینس ٹورنامنٹ میں سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں عالمی نمبر ایک سپینش سٹار رافیل نڈال اور انہی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کو ایک بار پھر قومی ٹیم مینجمنٹ میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ اعجاز احمد بیٹنگ اور فیلڈنگ کوچ بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں جب کہ بعض حکام کی جانب سے پی سی بی کو یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ اعجاز احمد کو […]
پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں ہونے والا مس انڈیا فرانس کا مقابلہ کیرولین سنگھ نے جیت لیا ، مقابلے میں شریک لڑکیوں کی کیٹ واک اور پھر رقص نے تقریب ست رنگی بنا دی۔ پیرس میں ہونے والے مس انڈیا فرانس کے دلکش مقابلے میں چودہ لڑکیوں نے حصہ لیا اور ساڑھی اوڑھ کر اپنی ثقافت […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ صلاحیتوں کے باوجود فلموں میں ہیروئنز کا انتخاب مرد اداکاروں کی مرضی سے کیا جاتا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں خواتین اداکاروں سے برابری کا سلوک نہیں کیا جاتا، ایک ہیرو کو فون […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ اسلامی شدت پسندی مغرب کے ایجنڈے میں سرفہرست رہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹونی بلیئر جلد لندن میں ایک اہم خطاب کر یں گے جس میں وہ مغربی ممالک کو مشرق وسطیٰ پر ایک مجموعی اور مربوط پالیسی رکھنے کی تلقین کرنے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں 1984ء کے فسادات کے بارے میں کانگریسی لیڈر کے ریمارکس کے خلاف سکھوں نے شدید احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ حکومتی جماعت کے لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ کی طرف سے 1984 کے فسادات کے ملزم کو بری ذمہ قرار دینے کے خلاف […]
کیو (جیوڈیسک) یوکرائن میں روس نواز باغیوں نے مشرقی شہر سلووینسک کا کنٹرول سنبھال لیا ، حکومت نے باغیوں کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سلووینسک میں گزشتہ ہفتے نقاب پوش روس نواز مسلح باغیوں نے سرکاری املاک پر قبضہ کر لیا تھا جس کے بعد باغیوں نے سڑکوں پر جگہ […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے شام اور دوسرے ملکوں میں جہاد پر جانے والے اپنے ملک کے شہریوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فرانسیسی باشندوں کو شام اور دوسرے جنگی محاذوں پر ‘جہاد’ کے لئے جانے اور دوسرے لوگوں کو بھرتی کرنے سے سختی سے […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں انسداد دہشت گردی پولیس کے سربراہان نے برطانوی مسلم خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مردوں کو شام میں جاری لڑائی میں شامل ہونے سے باز رکھنے کی کوشش کریں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی مسلمانوں میں شام میں باغیوں کے ساتھ سرکاری فوج کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے لگائی جانےوالی تھری جی اسپیکٹرم کی نیلامی زونگ، ٹیلی نار، یوفون اور موبی لنک نے جیت لی جبکہ زونگ نے فورجی کا لائسنس بھی حاصل کر لیا۔اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں تھری جی کے 3 جبکہ فور جی کے 2 لائسنس کی نیلامی […]
ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے نے آئی سی سی کا بیل آؤٹ پیکیج مسترد کردیا، زمبابوین بورڈ قرضے کے بدلے کڑی شرائط قبول کرنے کو تیار نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نمائندے کو ایڈمنسٹریٹر بنانے کی تجویز سب سے گراں گزری، ادھر پلیئرز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ابھی تک ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلموں ’’تنوویڈز منو‘‘ اور رانجھنا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صوارا بھاسکر (Swara Bhaskar) ہدایتکار اشونی لائیر تیواری (Ashwiny Iyer Tiwari) کی فلم ’’نِل بٹے سناٹا‘‘ میں ماں کا کردار ادا کریں گی ہدایتکار کے مطابق 27 سالہ اداکارہ کے لیے اس کردار کا نبھانا مشکل تو نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ ہوئی ہے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق گارڈن کے علاقے البیلا سگنل کے قریب فائرنگ، میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق شخص اور زخمیوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اسی ہفتے طالبان شوریٰ سے ملاقات ہو جائے، طالبان شوریٰ سے ملاقات میں غیرعسکری قیدیوں کی رہائی پربات ہو گی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اورطالبان دونوں طرف سے شکایتیں آ […]