سکھر (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے میں کافی بہتری آچکی ہے تاہم مزید بہتری کے لئے ابھی اور وقت لگے گا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ریلوے سے سفارش اور رشوت کلچر کا مکمل طور پر […]
ممبئ (جیوڈیسک) جرمن نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما جواب تک بالی ووڈ فلموں میں معاون اداکارہ کے طور پر کام کرتی رہی ہیں کو پہلی مرتبہ مرکزی کردار میں کاسٹ کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ ہدایتکار حسنین حیدرآباد والا کی تھرلر فلم ’’دھنک‘‘ میں ہیروئن کے رول میں جلوہ گر ہوں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ میں تبدیلی کی ہواؤں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بولنگ کوچ محمد اکرم کو اکیڈمی تک محدود کرنے کی تجویز سامنے آگئی ، سلیکٹر کی اضافی ذمے داری بھی دی جائے گی، دو سالہ کنٹریکٹ نے سابق پیسرکو گھر واپسی سے بچا لیا، وقار یونس کو ہیڈ کوچ بنائے جانے پر […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف فنکاروں نے دھڑا دھڑ پاکستانی فلمیں سائن کرنا شروع کر دیں۔ ورسٹائل اداکار نصیرالدین شاہ کے بعد معروف اداکار سونو سود نے بھی پاکستانی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ نوجوان ہدایتکارعدیل پی کے کی پہلی فلم ’’عشق پوزیٹو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرینگے۔ اس سلسلہ […]
کراچی (جیوڈیسک) مزاحیہ اداکار کاشف خان امریکا کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میرا امریکا آنا جانا رہتا ہے میں جب بھی امریکا گیا مجھے پہلے سے زیادہ محبت ملی، کیونکہ امریکا میں مقیم پاکستانی فنکاروں سے بہت […]
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹر عمر اکمل کی شادی کے موقع پر پیش آنے والے بدمزگی کے واقعے پر اکمل برادران نے صحافیوں سے معذرت کر لی۔ کرکٹر کامران اکمل اورعمراکمل لاہور پریس کلب پہنچے جہاں انہوں نے عمر اکمل کی مہندی کی تقریب میں ہونیوالی بدمزگی پر معذرت کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران اکمل […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں دو برس قبل میراڈونا کی آمد پر شائقین فٹبال کی دلچسپی دیکھ کر بھارتی سرمایہ کاروں نے ملک میں انگلش پریمیئر لیگ کی طرز پر ایونٹ منعقد کرانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ گذشتہ دنوں ریلائنس آئی ایم جی نے جب فٹبال ایونٹ انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کا اعلان […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) دوسری جنگ عظیم میں اپنے خاندان سے بچھڑنے والے شخص کی زندگی پر مبنی نئی ہالی وڈ فلم ”واکنگ وِد دی اینیمی” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ڈائریکٹر مارک شمڈ کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی دوسری جنگِ عظیم میں فیملی سے بچھڑنے والے نوجوان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر پر دبائو رہنے کا خدشہ ہے تاہم رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ بنک کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارت کی طرز پر پابندی سے بچنے اور یورپی یونین کو اعلیٰ معیار کے آم کی برآمد ممکن بنانے کیلیے جامع تجاویز وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے دی جانے والی تجاویز […]
بوکارو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کی عدالت نے نفرت انگیز تقریر پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما گیری راج سنگھ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑکھنڈ کی عدالت نے نریندر مودی کے مخالفین کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر انڈین پینل کورٹ کے سیکشن 153 اے اور 295 اے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی دبنگ گرل اب تامل فلموں میں اپنے نینوں سے شائقین کے دلوں کا چین چرائیں گی۔ تامل سپر سٹار رجنی کانت کے ساتھ سوناکشی کی فلم کی شوٹنگ مئی میں شروع ہو گی۔ ہدایتکار KS Ravikumar کی نئی تامل فلم سائن کرنے کے بعد سوناکشی کی خوشی سنبھالے نہیں سنبھلتی۔ […]
یوگینڈا (جیوڈیسک) جنوبی سوڈان کیلئے اقوامِ متحدہ کے مشن نے پیر کے روز ‘ لسانی، مذہبی اور قومیت کی بنا پر شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ ‘ کی مذمت کی ہے۔ یہ شہر اب حکومت مخالف قوتوں کے قبضے میں جا چکا ہے۔ تیل پیدا کرنے والی ریاست کے دارالحکومت بنیٹیو میں گزشتہ ہفتے مسجد میں […]
فیری (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے جنوبی کوریا میں ڈوب جانے والی فیری سے اب تک 108 لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔ منگل کو موسم بہتر ہوتے ہی امدادی کارکنان نے اس کا فائدہ اٹھایا جبکہ اطلاعات کے مطابق اس بحری جہاز میں سوار سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ یہ فیری سمندری پانی میں الٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) یورو بانڈ کے دو ارب ڈالر ملنے کے باوجود مرکزی بنک سے حکومتی قرضوں کا سلسلہ کم نہ ہو سکا۔ ایک ہفتے میں مزید اکیس ارب روپے کا قرض لے لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال بنکنگ سیکٹر سے پانچ سو چودہ […]
کابل (جیوڈیسک) افغان الیکشن کمیشن نے پانچ اپریل کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان ملتوی کر دیا ہے۔ افغان حکام کے مطابق ایسا ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور جانچ پڑتال کے غرض سے کیا گیا ہے۔ بدھ کو ہونے والے اس اعلان سے نئے صدر سے متعلق الجھن پیدا ہوگئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت دفاع کی درخواست پرپیمرامیں اجلاس ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیمرا کی 3 رکنی کمیٹی کے 2 ارکان پرویز راٹھور،اسرار عباسی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لیگل ڈپارٹمنٹ کے حکام انے بھی شرکت کی۔اجلاس میں وزارت دفاع کی جانب سے جیو نیوز کیخلاف درخواست کاجائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی اور گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات کی وصولی کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی و گیس چوری اور لوڈ شیڈنگ سے متعلق امور پر غور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی ۔ رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری سے مارچ تک ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ تین ارب پینتالیس کروڑ ڈالر رہی۔ پچھلے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت عظمیٰ نے بنیادی انسانی ضروریات اور اخراجات کے بارے میںحکومتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شایدآئین میں درج زندگی اورانسانی عظمت کاحق ریاست کی کثیر آبادی کو دستیاب نہیں۔ عدالت کو بتایاجائے کہ کیا ہر پاکستان شہری کو بنیادی انسانی حقوق دیے جا رہے ہیں؟ آٹے کی قیمتوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 کے پولیس گروپ کے افسراور سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کیپٹن (ر) ظفراقبال اعوان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دیں۔ امکان ہے کہ وہ آئندہ چند دن میں ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔ پنجاب حکومت نے مارچ کے آخری ہفتے میں ظفراقبال اعوان […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایئرچیف مارشل جایالتھ ویراک کوڈے نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ماڈل ٹاوٴن میں ہونیوالی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان اورسری لنکا کے درمیان وفود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کے مطابق 2008 سے اب تک ملک بھر میں ہونے والے فرقہ وارانہ حملوں میں 2 ہزار 90 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ان حملوں میں 173 ملزمان کو سزا ہوئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں پیش کئے جانے والے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ماضی […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی سنسنی سے بھرپور نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم “دی گیور ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلپ نوائس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مشہور ناول نگار لوئس لاریزکے بیسٹ سیلنگ ناول سے ماخوذ ہے جس میں غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایک ایسے نوجوان لڑکے […]