تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

تعلیم مکمل نہ کرنے پر شرمندگی کا احساس آج تک ہے، سونم کپور

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل سونم کپور نے کہا ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرنا ایک ایسی کمی ہے جس پر وہ ہمیشہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ سونم کپور نے ایک ایوارڈ تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 12 ویں جماعت کے […]

.....................................................

عراق میں امریکا کی فضائی کارروائی میں 17 داعش جنگجو ہلاک، 29 زخمی

عراق میں امریکا کی فضائی کارروائی میں 17 داعش جنگجو ہلاک، 29 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔ عرب نیوز چینل کے مطابق امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم میں بمباری کی، جس کے نتیجے میں داعش کے […]

.....................................................

امریکا میں برفانی طوفان : نظام زندگی متاثر، سیکڑوں حادثات

امریکا میں برفانی طوفان : نظام زندگی متاثر، سیکڑوں حادثات

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں برفانی طوفان سےنظام زندگی متاثر ہو اہے ، برفباری کے باعث کئی اسکول بند ہوگئے ، پھسلن کے باعث سیکڑوں حادثات ہوئے ہیں۔ ریاست ٹیکساس کے مختلف حصوں میں برفباری کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ سیکڑوں ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جبکہ ڈیڑھ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں […]

.....................................................

جرمنی: سعودی بلاگرکیلئے آزادی اظہار کے انعام کا اعلان

جرمنی: سعودی بلاگرکیلئے آزادی اظہار کے انعام کا اعلان

برلن (جیوڈیسک) سعودی بلاگر رائف بدوی کو جرمن ادارے نے آزادی اظہار کا انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈوئچے ویلے کی جانب سے اس سال بیسٹ آف بلاگز یعنی بوبس ایوارڈز کے موقع پر پہلی مرتبہ آزادی اظہار کا انعام بھی دیا جارہا ہے۔ اس کے حق دار زیر حرا ست سعودی بلاگر رائف […]

.....................................................

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 14 اور 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 سے ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہےجبکہ ہوا میں نمی […]

.....................................................

افغانستان: برفانی تودے گرنے سے کم از کم 124 افراد ہلاک

افغانستان: برفانی تودے گرنے سے کم از کم 124 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 124 ہوگئی ہے۔ افغانستان کے شمال مشرق میں واقع وادی پنج شیر میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم ایک سو چوبیس ہو گئی ہے۔ شمال مشرق کے 4 صوبوں کے مکانات ان تودوں […]

.....................................................

یوکرین نے واجبات نہ دئیے تو گیس بند کر دینگے، روسی صدر

یوکرین نے واجبات نہ دئیے تو گیس بند کر دینگے، روسی صدر

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین حکومت نے واجبات ادا نہ کیے تو اس کیلئے قدرتی گیس کی سپلائی روک دی جائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح یورپ کو ’گیس کی ترسیل کا مسئلہ‘ بھی پیدا ہو جائیگا۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بنوں: کنگر پولیس چوکی پر دھماکہ

بنوں: کنگر پولیس چوکی پر دھماکہ

بنوں: کنگر پولیس چوکی پر دھماکہ، پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ رہی ہیں، پولیس۔

.....................................................

لاہورہائی کورٹ نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پر سے 70 لاکھ روپے کا جرمانہ ختم کر دیا

لاہورہائی کورٹ نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پر سے 70 لاکھ روپے کا جرمانہ ختم کر دیا

لاہورہائی کورٹ نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پر سے 70 لاکھ روپے کا جرمانہ ختم کر دیا۔

.....................................................

لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے سے پہلے غیر ملکی پرواز کو واپس بھجوا دیا گیا

لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے سے پہلے غیر ملکی پرواز کو واپس بھجوا دیا گیا

لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے سے پہلے غیر ملکی پرواز کو واپس بھجوا دیا گیا، لاہور: غیر ملکی پرواز کے لینڈ کرنے سے پہلے غیر ملکی خاتون کا ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال ہو گیا، لاہور ایئرپورٹ حکام نے طیارے کے پائلٹ کو پرواز واپس لیجانے کا کہہ دیا، ذرائع۔

.....................................................

ملک وقوم کی آبرو کیلئے امداد کا کشکول توڑنا ہوگا۔ امیر پٹی

ملک وقوم کی آبرو کیلئے امداد کا کشکول توڑنا ہوگا۔ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) امریکہ کی جانب پاکستان کو دی جانے والی 50 کروڑ ڈالر کی امداد کو شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرنے کی مذمت کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘صدر سلیمان […]

.....................................................

ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ میں اضافہ

ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ میں اضافہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر امریکا اور اسرائیل کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتن یاہو نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کو روکنے کے لئے کوششیں روک دی ہیں جس کی وجہ سے […]

.....................................................

قراقرم ایگل اسگواڈرن نمبر 4 کے حوالے کر دیے گئے

قراقرم ایگل اسگواڈرن نمبر 4 کے حوالے کر دیے گئے

قراقرم ایگل اسگواڈرن نمبر 4 کے حوالے کر دیے گئے، قراقرم ایگل ایئر بورن ارلی وارنگ جہاز ہیں، پاکستان نے یہ جہاز کچھ عرصہ پہلے چین سے حاصل کیے تھے، ترجمان پی اے ایف۔

.....................................................

غازی ثاقب شکیل جلالی کو فوری رہا کیا جائے، منیر قادری

غازی ثاقب شکیل جلالی کو فوری رہا کیا جائے، منیر قادری

گوجرانوالہ (24 فروری) تحریک صراط مستقیم گوجرانوالہ کے امیر منیر قادری نے مکین گنبد خضری ملین کانفرس کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غازی صاقب شکیل جلالی کو فوری رہا کرے اور قائدین اہلسنت کے خلاف بے بنیاد مقدمات واپس لیے جائیں تحریک صراط مستقیم علما کو نسل کے […]

.....................................................

انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ میں پاک بلوچ حب کلب کی فائنل تک رسائی کھوسہ کون بیلہ کو شکست

انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ میں پاک بلوچ حب کلب کی فائنل تک رسائی کھوسہ کون بیلہ کو شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن لسبیلہ کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے تعاون سے غلام قادر فٹ بال اسٹیڈیم لسبیلہ پر جاری تیسری نیشنل بنک لسبیلہ انٹر کلب فٹ بال چمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں تین بار کی ڈسٹرکٹ چمپئن ٹیم پاک بلوچ حب نے نہایت شاندار کھیل کا […]

.....................................................

سیمی فائنل میں سندھ مسلم گذری کو شکست کا سامناعرفان میموریل کے فضل اور فرحان نمایاں رہے

سیمی فائنل میں سندھ مسلم گذری کو شکست کا سامناعرفان میموریل کے فضل اور فرحان نمایاں رہے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں عرفان شہید میموریل فٹ بال کلب لانڈھی نے ایک سخت مقابلے کے بعد مضبوط ٹیم سندھ مسلم گذری کو 2-1سے زیر کرکے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا کھیل کے دوران پہلے ہاف میں سندھ مسلم گذری کو عادل […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی، دفترخارجہ

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی، دفترخارجہ

اسلام آبادر (جیوڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت سے سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی جب کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان طالبان سے امن مذاکرات کی حمایت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ قیام امن پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 26/02/2015

بھمبر کی خبریں 26/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپوڑٹر ) کشمیر فریڈم موومنٹ برطانیہ آمدہ الیکشن میں ایسے امیدواروں کو سپورٹ کریگی جو مسئلہ کشمیر پر واضح دو ٹوک موقف اختیار کر کے بھارت کو استصواب رائے کیلئے مجبور کرینگے مسئلہ کشمیر برطانوی حکومت کا پیدا کردہ ہے اس کا پر امن اور دیرپا حل تلاش کرنا بھی برطانیہ کی […]

.....................................................

صحت مند ماحول روشن مستقبل کا ضامن

صحت مند ماحول روشن مستقبل کا ضامن

تحریر: سونیا چوہدری جس بے راہ روی پر گامزن معاشرے میں ہم زندگی بسر کر رہے ہیںاور جس ابلیسی ماحول میں ہمارے بچے پرورش پارہے ہیں اسکے بعد ہم باآسانی اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہمارے بچوں کا مستقبل کیسا ہو سکتا ہے۔ اسی بے ہنگم ماحول سے تنگ آکر شاید والدین […]

.....................................................

افغانستان میں برفانی طوفان سے درجنوں افراد ہلاک

افغانستان میں برفانی طوفان سے درجنوں افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے پنجشیر میں برفانی طوفان اور تودے گرنے سے درجنوں افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمال مشرقی حصے میں واقع صوبہ پنجشیر میں شدید برفانی طوفان اور تودے گرنے سے 80 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جب کہ اس کے نتیجے […]

.....................................................

برازیل کی اہم بندر گاہوں کی ناکہ بندی، اشیاء کی قلت کا امکان

برازیل کی اہم بندر گاہوں کی ناکہ بندی، اشیاء کی قلت کا امکان

سائو پالو (جیوڈیسک) اطالوی ٹرک ڈرائیورز نے گزشتہ روز برازیل کی اہم بندر گاہوں تک رسائی کی ناکہ بندی کردی جس کی وجہ سے بعض شہروں میں بنیادی اشیاء کی شدید قلت کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ڈیزل اور کرایوں میں بڑھتے ہوئے اضافے کے خلاف ہڑتال کرنیوالے ٹرک ڈرائیوروں کی وجہ سے سائو […]

.....................................................

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا اعلان

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کا بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا اعلان

نئی دلی (جیوڈیسک) دہلی میں حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی اور کانگریس کو شرمناک شکست سے دوچار کرنے والی عام آدمی پارٹی نے اپنے عوامی اور انقلابی منشور پر عمل درآمد کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 50 فیصد کمی اور ہرخاندان کو 20 ہزار لٹر پانی مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یوں […]

.....................................................

ملک میں انسداد پولیو مہم کے لیے پاک فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

ملک میں انسداد پولیو مہم کے لیے پاک فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں انسداد پولیو مہم چلانے کے لیے پاک فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں پولیو مہم کے دوران پاک فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پاک فوج پولیو مہم کے سکیورٹی معاملات براہ راست […]

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں موجود افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مختلف مساجد میں امامت کے فرائض انجام دینے […]

.....................................................