گوجرانوالہ (جیوڈیسک) شراب کے نشے میں دھت ہو کر لڑکیوں کو چھیڑنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کا شہریوں نے مار مار کر بھرکس نکال دیا۔ گوجرانوالہ کی عمران کالونی میں کچا فتومند روڈ پر احمد حسن نامی پولیس اہلکار شراب کے نشے میں دھت ہوکر کالج کی لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) چمپئن لیگ فٹ بال کے پہلے سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں چیلسی اور ایٹلیٹکو میڈریڈ کا مقابلہ بغیر کسی گول کے ختم ہوگیا۔ آج دفاعی چمپئن بائیرن میونخ اور ریال میڈریڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ میڈریڈ میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے دفاعی کھیل پیش کیا، چیلسی کے کپتان […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی نے جمشید دستی کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ مطابق قومی اسمبلی کی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جمشید دستی کی جانب سے لگائے گئے الزامات […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 29 ہزار پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کار آج سرگرم نظر آئے اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 29 ہزار 104 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انویسٹرز توقع کر رہے ہیں کہ حکومت اوجی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت ٹیکس کے شعبے میں باقاعدگی لانے کے ایک منصوبے کے تحت 550 مصنوعات میں استعمال ہونے والے خام مال کی درآمدپر سے رعایتی نرخ فراہم کرنے کی سہولت واپس لینے کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ مذکورہ درآمدی اشیا میں دواؤں سے لے کر الیکٹرونک کے سامان تک سبھی […]
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز اور فاسٹ بالر لستھ ملنگا کو مارچ 2015 تک ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز کو مارچ 2015 تک ایک […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں اچھوتے موضوعات پر فلم بنانے والے مدھر بنڈاریکر کی آئندہ فلم میں کام کے لئے دیپیکا پدوکون اور کرینہ کپور میں ٹھن گئی ہے جس کی وجہ سے اب فلم کا ہدایتکار پریشان ہوگیا ہے کہ کسے انکار کرے اور کسے اپنی فلم میں شامل۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ مزید غیرملکی قرضے نہ لیے جائیں اور کہا کہ حکومت جتنے غیرملکی قرضے لے گی عالمی مالیاتی اداروں کا ہمارے اندرونی معاملات میںمداخلت اتنی ہی زیادہ بڑھے گی۔ جبکہ قائمہ کمیٹی نے زرعی آمدن پر ٹیکس عائدکرنے اور حکومت کو […]
لاہور (جیوڈیسک) ایئرمارشل (ر) شاہد لطیف نے کہا کہ جو کچھ پچھلے چند روز میں ہوا ہے یہ نارمل نہیں تھا۔ آئی ایس آئی پر الزامات کی یلغار 8 گھنٹے تک چلتی رہی مگر حکومت کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ایک طرف الزامات کی بہتات تو دوسری طرف ابھی تک ایف آئی آر نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) افواج پاکستان اورآئی ایس آئی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر جیو اور جنگ گروپ کا لائسنس منسوخ کرنے اور ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست دائر کر دی گئی۔ مبشر لقمان کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا […]
ملتان (جیوڈیسک) بوسن روڈ پر ڈاکو نجی بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے جب کہ فائرنگ کر کے 2 سیکیورٹی گارڈ ز کو بھی زخمی کر دیا۔ مطابق ملتان میں بوسن روڈ پر 5 سے 7 ملزمان ایک نجی بینک میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی گارڈ، بینک عملے اور کھاتے داروں کو […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بحال کرانے کیلیے شروع ہونے والی تحریک کے دوران جہاں وکلا اور سول سوسائٹی نے قربانیاں پیش کی تھیں وہیں پولیس اہلکار بھی متعدد مقامات پر دہشت گردی اور بم دھماکوں کا نشانہ بنے تھے۔ 10 جنوری 2008 بھی انھی تاریخوں میں سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے کارنامے تو اکثر و بیشتر سننے کو ملتے رہتے ہیں تازہ ترین واقعہ میں پی آئی اے کے پائلٹ اور سپر وائزر کے درمیان جھگڑے کے بعد بین الاقوامی پروازیں روک دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز پی کے 757 کے پائلٹ کیپٹن جاوید […]
کراچی (جیوڈیسک) ایس آئی یو پولیس نے لانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے بینک ڈکیتی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹا ہوا سامان اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے لانڈھی میں کارروائی کرکے 15 اپریل کو کورنگی ڈیڑھ نمبر پر نجی بینک میں ڈکیتی میں ملوث 4 ملزمان […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی ایشیا لیبر کانفرنس میں شرکت کیلئے سری لنکا کے وفاقی وزیر برائے محنت گامنی لوکیج لاہور پہنچ گئے۔ یہ کانفرنس 24 سے 26 اپریل تک لاہور میں ہو گی۔ لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر وزیرِمحنت و انسانی وسائل پنجاب راجا اشفاق سرورنے سری لنکن وزیر کا استقبال کیا۔ سری لنکن […]
کراچی (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی نے وفاق کو پس پردہ رابطوں میں آگاہ کیا ہے کہ طالبان شوریٰ نے حکومتی کمیٹی سے آئندہ براہ راست ملاقات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، تاہم وہ حکومت کے جواب کی منتظر ہے کہ حکومتی تحویل میں موجود غیر عسکری طالبان کے حوالے سے حکومت کیا حکمت عملی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت سنگین مشکلات کا سامنا ہے اور عقلمندی یہی ہے کہ تمام سیاسی اور جمہوری قوتیں متحد ہو کر کام کریں۔ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے حوالے سے اس وقت میڈیا میں جو باتیں آرہی ہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے تحت شہرکے تعلیمی اداروں میں قائم 108 امتحانی مراکز پر لوڈشیڈنگ اورمحدود پیمانے پر نقل کے ساتھ انٹر کے سالانہ امتحانات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔انٹر کے امتحانات کے موقع پر نقل روکنے کے لیے بورڈ کی کنٹرولنگ اتھارٹی کا ’’انتظامی سیکریٹریٹ‘‘ غیرفعال جبکہ ’’ انٹربورڈ […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کے دورے کواس لیے انتہائی غیرمعمولی اہمیت حاصل ہے کہ انھوں نے ایک ایسے موقع پر آبپارہ میں واقع انٹرسروسز انٹیلیجنس کے صدر دفتر کا دورہ کیا۔ جب اس انتہائی اہم ریاستی ادارے کے سربراہ پر ایک میڈیاگروپ (جنگ […]
کریمیا (جیوڈیسک) امریکا نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کااعلان کر دیا جبکہ روسی وزیر اعظم نے کہاہے کہ ماسکو مغرب کی نئی معاشی پابندیوں کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہے۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے رہنماؤں کو بتایا ہے کہ ان کا ملک تحقیر آمیز دھمکیوں سے نمٹنے کیلیے یوکرین کے ساتھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی پیدا کرنے والی 9 نجی کمپنیوں کی طرف سے گیس سے پیدا کردہ بجلی کی ٹیکسٹائل، لیدر اور گارمنٹس سمیت 5 ایکسپورٹ اورینٹڈ شعبوں کو فراہمی پر صفر سیلز ٹیکس کی سہولت واپس لے کر 5 فیصد رعایتی سیلز ٹیکس پر بجلی سپلائی کی اجازت دے دی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا چار ماہ سے ملک سے باہر تھا لیکن مجھے اپنے ملک میں ہونے والی شو بز سرگرمیوں کا علم تھا۔ وطن لوٹ آیاہوں جلد ہی شوبز سرگرمیوں کا اغاز کردوں گا، مصطفی قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فلمیں بنانے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ […]
بارسلونا (جیوڈیسک) اعصام الحق اور روہن بوپنا نے بارسلونا اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ اسپین کے شہر بارسلونا میں 21 سے 27 اپریل تک شیڈول ٹینس ایونٹ میں پاک بھارت جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بارسلونا اوپن ٹینس کے پہلے رائونڈ میں اعصام الحق اور روہن بوپنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں کمی ایک روپیہ ایک پیسہ فی یونٹ کمی کر دی ہے، قیمت میں کمی مارچ کے مہینے کے لئے کی گئی ہے اور […]