اینجلینا جولی بنیں وِلن “میلفسنٹ” کا نیا کلپ جاری

اینجلینا جولی بنیں وِلن “میلفسنٹ” کا نیا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی فلم میں اینجلینا وِلن بن گئیں۔ ہالی ووڈ کی ایکشن ، ایڈونچر، ڈرامہ تھرلر فلم “میلفسنٹ” کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے جس میں اینجلینا جادوگرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ بحیثیت پروڈکشن ڈیزائنر دو آسکر ایوارڈز جیتنے والے ہدایتکار رابرٹ اسٹارمبرگ کی یہ فلم […]

.....................................................

معروف فنکار معین اختر کو ہم سے بچھڑے تین سال بیت گئے

معروف فنکار معین اختر کو ہم سے بچھڑے تین سال بیت گئے

کراچی (جیوڈیسک) معروف فنکار معین اختر کو ہم سے بچھڑے تین سال بیت گئے، مگر ان کی یاد آج بھی چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہے۔ اسٹیج کی دنیا پر راج کرنے والے معین اختر، ٹی وی کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کے ڈرائنگ رومز اور پھر دلوں میں گھر کرگئے۔شہرت کی بلندیوں پر […]

.....................................................

ٹینس رینکنگ؛ ڈونا ویسک کی ایک ہی جست میں 30 درجے ترقی

ٹینس رینکنگ؛ ڈونا ویسک کی ایک ہی جست میں 30 درجے ترقی

پیرس (جیوڈیسک) ویمنز سنگلز کی عالمی درجہ بندی میں ملائیشین ویمنز ٹینس کی ٹرافی جیتنے والی کروشین پلیئر ڈونا ویسک نے ایک ہی جست میں 30 درجے کی چھلانگ لگاکر 65 ویں پوزیشن حاصل کر لیاس سے قبل وہ 95 ویں پوزیشن پر موجود تھیں، اس کے علاوہ ٹاپ 20 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع […]

.....................................................

نشان حیدر ہاکی ایونٹ؛ نیوی کا فاتحانہ آغاز، آرمی وائٹ کو شکست

نشان حیدر ہاکی ایونٹ؛ نیوی کا فاتحانہ آغاز، آرمی وائٹ کو شکست

لاہور (جیوڈیسک) نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں نیوی نے آرمی وائٹس کو 3-0 سے شکست دیکر فاتحانہ آغاز کرلیا۔ فاتح ٹیم کے بابر حسین میچ کے بہترین کھلاڑی رہے، انہوں نے 2 بار گیند کو جال کا راستہ دکھایا، منگل کو مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر […]

.....................................................

حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تناؤ نہیں، وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید

حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تناؤ نہیں، وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تنا نہیں بلکہ تمام ادارے ملکی سلامتی کے لئے متحد ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ حکومت اور ریاستی اداروں میں تنا نہیں اور تمام ادارے آئینی حدود […]

.....................................................

وزیراعلیٰ بلوچستان نے حامد میر کی عیادت کی

وزیراعلیٰ بلوچستان نے حامد میر کی عیادت کی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے آج اسپتال میں سینئر صحافی حامد میر کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کاکہنا تھا کہ حامد میر بلوچ عوام کی آواز اور ان کے فطری ساتھی ہیں ، بلوچ عوام انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

مسلمانوں میں فتنہ وفساد پیدا کرنیوالی سوچ کے خاتمے کیلئے اپنا کردار جاری رکھیں گے، سعودی وزیر داخلہ

مسلمانوں میں فتنہ وفساد پیدا کرنیوالی سوچ کے خاتمے کیلئے اپنا کردار جاری رکھیں گے، سعودی وزیر داخلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی قیادت میں اسلام کے صحیح عقیدے کی تشہیر کے ساتھ ایسے گمراہ کن اور منافی اسلام خیالات کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا جو عوام اور مسلمانوں میں فتنہ […]

.....................................................

آرٹیکل 6 غداری ہے یا آئین شکنی فیصلہ عدالت کریگی ، افتخار چوہدری

آرٹیکل 6 غداری ہے یا آئین شکنی فیصلہ عدالت کریگی ، افتخار چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے ججز کی تقرری مکمل میرٹ پر کی گئی۔ آرٹیکل 6 غدار ی ہے یا آئین شکنی فیصلہ عدالت کو کر نا ہے، میرا جینا مرنا پاکستان کیلیے ہے اور مجھے یہی رہنا ہے، ملک میں جمہوریت کتنی مضبوط […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی ، سپریم کورٹ نے نامزد ملزمان کی رہائی پر وضاحت طلب کر لی

سانحہ راولپنڈی ، سپریم کورٹ نے نامزد ملزمان کی رہائی پر وضاحت طلب کر لی

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ راولپنڈی کے تفتیشی افسر کو طلب کر لیا، جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے تفتیش مکمل ہونے سے پہلے نامزد ملزمان کو رہا کرنے پر وضاحت مانگی ہے۔ گزشتہ سال یوم عاشور (10 محرم) کے موقع پر 2 گروپوں میں تصادم اور مسجد […]

.....................................................

کراچی میں والدین کے ہاتھوں 4 ماہ کی بچی زندہ درگور، 4 برس بعد بھی انہیں سزا نہ مل سکی

کراچی میں والدین کے ہاتھوں 4 ماہ کی بچی زندہ درگور، 4 برس بعد بھی انہیں سزا نہ مل سکی

کراچی (جیوڈیسک) کالے علم کی کاٹ کے ماہر، آپ پر کالا جادو ہے، آپ کا بنتا کام بگڑ جاتا ہے۔ ہم سنواریں گے، آپ بے اولاد ہیں ہم آپ کو اولاد کی نعمت سے نوازیں گے۔ یہ وہ جملے ہیں جو ملک بھر کے ہر شہر کسی بھی علاقے میں سڑکوں سے گلیوں سے گزرتے […]

.....................................................

کراچی رن وے پرلینڈنگ میں پائلٹس کو دشواری کا سامنا

کراچی رن وے پرلینڈنگ میں پائلٹس کو دشواری کا سامنا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر جہازوں کی رہنمائی کرنے والی سفید پٹی مدھم پڑ گئی ہے۔جس کی وجہ سے رن وے پرلینڈنگ کرنے والے پائلٹوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفید پٹی دراصل رن وے کی سینٹرل لائن پرنٹ کو کہا جاتا ہے […]

.....................................................

کراچی میں نادرا نے عدم تحفظ پر 3 مراکز بند کر دیئے

کراچی میں نادرا نے عدم تحفظ پر 3 مراکز بند کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے حساس علاقوں میں نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے رجسٹریشن مراکز میں تحفظ کے اقدامات نہ کیے جانے کے باعث صفورا گوٹھ ، لی مارکیٹ اور کیماڑی سینٹر بند ہوچکے ہیں، لانڈھی، کورنگی، اورنگی، بلدیہ ٹاؤن اور ملیر کے نادرا مراکز میں ناپسندیدہ عناصر تارکین وطن کے […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ کیخلاف ٹانک کے شہری ایک بار پھر سراپا احتجاج، اسسٹنٹ کمشنر پر پتھراؤ

لوڈشیڈنگ کیخلاف ٹانک کے شہری ایک بار پھر سراپا احتجاج، اسسٹنٹ کمشنر پر پتھراؤ

ٹانک (جیوڈیسک) طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری ایک بار پھر سراپا احتجاج بن گئے جب کہ زبردستی سڑک کھولنےکی کوشش پراسسٹنٹ کمشنرٹانک پرپتھراؤ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے خلاف جٹاتر کے علاقے میں 40 دیہات کے عوام صبح گھروں سے نکل آئے اور رانوال کے مقام پر ٹائر جلا کر […]

.....................................................

پرکشش آواز؛ خواتین ایک اور میدان میں مردوں سے بازی لے گئیں

پرکشش آواز؛ خواتین ایک اور میدان میں مردوں سے بازی لے گئیں

نیویارک (جیوڈیسک) خواتین جو ہر میدان میں مردوں پر چھائی نظر آتی ہیں نے اب ایک اور میدان میں مردوں کو شکست دیدی ہے اور وہ میدان ہے اپنی آواز کو زیادہ پرکشش بنانا۔ یہ دلچسپ انکشاف گزشتہ دنوں پینسلوانیا کے البرائٹ کالج کی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ تحقیق کے مطابق خواتین کی آواز […]

.....................................................

سال بھر میں 25 سو پاؤنڈ خوراک کھانیوالا دنیا کا سب سے بڑا خرگوش

سال بھر میں 25 سو پاؤنڈ خوراک کھانیوالا دنیا کا سب سے بڑا خرگوش

لندن (جیوڈیسک) اکثر لوگوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بڑے خوش خوراک ہیں مگر کیا کسی نے کبھی سنا ہے کہ ایک جانور اور وہ بھی خرگوش خوش خوراک ہو سکتا ہے نہیں نہ۔ مگر حقیت میں ایسا ہے کیونکہ برطانیہ میں ایک ایسا خرگوش ہے جسے دنیا کے سب سے بڑے […]

.....................................................

برطانوی رکن پارلیمنٹ کی حامد میر پر حملے کی مذمت

برطانوی رکن پارلیمنٹ کی حامد میر پر حملے کی مذمت

لندن (جیوڈیسک) برطانوی دارالعوام کے رکن جارج گیلوے نے حامد میر پر حملے کی مذمت اور پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، بریڈ فورڈ سے رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ خدا کے فضل سے حامد میر کی جان بچ گئی ورنہ […]

.....................................................

بوسٹن میراتھون دھماکوں کا ایک سال مکمل، دھماکو ں کے مقام پر ہی دوڑ

بوسٹن میراتھون دھماکوں کا ایک سال مکمل، دھماکو ں کے مقام پر ہی دوڑ

بوسٹن (جیوڈیسک) بوسٹن میراتھون دھماکوں کا ایک سال مکمل ہونے پر دھماکوں کے مقام پر ہی دوڑ کا انعقاد، 29 سال بعد ایک امریکی نے کامیابی حاصل کر لی۔ امریکی شہر بوسٹن میں منعقد کی جانے والی میراتھون ریس تقریبا ً29 سال بعد ایک امریکی شہری نے جیت لی۔ گزشتہ سال میراتھن ریس کی اختتامی […]

.....................................................

خادم الحرمین الشریفین کوعالمی ثقافتی شخصیت قرار دیدیا گیا

خادم الحرمین الشریفین کوعالمی ثقافتی شخصیت قرار دیدیا گیا

ابوظبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے الشیخ زید بک ایوارڈ کی جانب سے سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو 2014 کی عالمی ثقافتی شخصیت قرار دیدیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کے صدر مقام ابو ظبی میں عرب امارات کے ولی عہد کے دفتر میں الشیخ زید بک ایوارڈ کے سربراہ […]

.....................................................

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے اور بیل کی شادی، ہزاروں افراد کی شرکت

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے اور بیل کی شادی، ہزاروں افراد کی شرکت

اندور (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں قدرتی آفات سے بچنے کے لئے گاؤں والوں نے گائے اور بیل کی شادی کرادی جس میں کم و بیش 5 ہزار لوگوں سے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے نواحی گاؤں کے لوگوں کو ہندو سادھوؤں اور پنڈتوں نے ہدایت […]

.....................................................

امریکی نوجوان طیارے کے پہیوں سے لپٹ کر کیلی فورنیا سے ہوائی پہنچ گیا

امریکی نوجوان طیارے کے پہیوں سے لپٹ کر کیلی فورنیا سے ہوائی پہنچ گیا

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکا میں 16 سالہ نوجوان 5 گھنٹے طیارے کے پہیوں کی جگہ پر بیٹھ کر سفر کرتے ہوئے کیلی فورنیا سے ہوائی پہنچ گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گھر سے بھاگا ہوا ایک 16 سالہ نوجوان ریاست کیلی فورنیا کے سان ہوزے ایئرپورٹ کے اطراف لگی حفاظتی باڑ کو عبور کرتے […]

.....................................................

رانی مکھر جی نے ادیتا چو پڑا سے شادی کر لی

رانی مکھر جی نے ادیتا چو پڑا سے شادی کر لی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے یش راج فلمز کے پروڈیوسر اور ہدایت کار ادیتا چو پڑا سے شادی کر لی ہے۔ شادی کی یہ تقریب 21 اپریل کو اٹلی میں خفیہ طور پر منعقد کی گئی جس میں دلہا دلہن کے اہل خانہ کے علاوہ صرف چند ایک دوست […]

.....................................................

آئی پی ایل اسکینڈل؛ بھارتی بورڈ میں اختلافات کی خلیج وسیع ہوگئی

آئی پی ایل اسکینڈل؛ بھارتی بورڈ میں اختلافات کی خلیج وسیع ہوگئی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ میں اختلافات کی خلیج وسیع ہو گئی، سری نواسن پینل کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق صدر شیشانک منوہر کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی کی ساکھبری طرح مجروح ہو کر رہ گئی ہے، ادھر بورڈ سیکریٹری سنجے پٹیل نے روی شاستری کو تحقیقاتی […]

.....................................................

امریکی ڈالر 10 پیسے کی کمی سے 99 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر 10 پیسے کی کمی سے 99 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) نئے مالی ہفتے کے آغاز پر اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے طلب گاروں کی نمایاں کمی کے باعث روپے کی نسبت ڈالر کی قدر 10 پیسے گھٹ کر 99.50 روپے ہو گئی۔ تاہم انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 97.80 روپے ریکارڈ کی گئی۔ ایکس چینج کمپنیز […]

.....................................................

مالی منڈیاں زیادہ شمولیتی بناناچاہتے ہیں، اشرف محمودوتھرا

مالی منڈیاں زیادہ شمولیتی بناناچاہتے ہیں، اشرف محمودوتھرا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام گورنر اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک مالی منڈیوں کو زیادہ شمولیتی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ ڈی ایٹ ممالک کے مرکزی بینکوں کے ماہرین کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (نباف) اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے […]

.....................................................