اسلام آ باد (جیوڈیسک) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان اعتماد سازی، مسئلہ کشمیر، باہمی تجارت کے فروغ، عوامی رابطوں کی مضبوطی، ثقافتی تبادلوں کے حوالے سے بات چیت آگے بڑھی ہے۔ اگرخطے میں امن کو یقینی بنا لیاجائے تو پاک بھارت باہمی تجارت میں کئی گنااضافہ […]
سکھر (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ توانائی بحران کو کنٹرول کرنے کیلیے شروع کردہ اقدامات کے انتہائی مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ ٹرانسمیشن لائن، گرڈ اسٹیشن کو بہتر بنانے کیلیے متعدد منصوبوں پر کام جا ری ہے، گڈو تھرمل پاور اسٹیشن کے یونٹس چلنے سے اربوں […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل سوموار کو ہی انہوں نے اس ایوان میں ایم کیو ایم کے 5 کارکنوں کے سادہ لباس میں بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں میں اسلحہ بردار افراد کی جانب سے اغوا کیے جانے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے حامد میر پر حملہ کے حوالے سے آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کے کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اداروں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور فیروزپور روڈ پر میٹرو بس سروس کے ٹریک پر بجری سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس کے باعث میٹرو بس سروس بلاک ہو گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق فیروزپور روڈ چلڈرن اسپتال کے قریب ایک بجری سے بھرا ٹرک جب میٹرو بس سروس کے ٹریک کو کراس کرنے لگا تو الٹ گیاجس […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی جانب جھنگ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 سے ااہل سنت والجماعت کے رہنما مولانا محمد احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شیخ محمد اکرم نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم […]
پشاور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیبر پختونخواکے شہروں پشاور اور چارسدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں سے مذاکرات کر رہی ہے جب کہ دہشت گرد حملے کر رہے ہیں۔ لندن سے […]
اسکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں گندم پر سب سڈی ختم کیے جانے کے خلاف مختلف اضلاع میں ساتویں روز بھی احتجاج جاری ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل گلگت بلتستان کے ضلع غذر، گلگت سمیت مختلف اضلاع میں گندم پر سبسڈی ختم کیے جانے کیخلاف دھرناساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ترجمان عوامی ایکشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ضروری اشیا کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت زرعی مصنوعات کی قیمتوں ا جائزہ لینے وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا جس میں انہیں زرعی مصنوعات کی قیمتوں کے […]
نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے دو کمسن بچوں کو گلہ دبا کر قتل کر دیااور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کینٹ کے علاقے میں ملزم کامران رسول کا اپنی بیوی سے جھگڑا تھا ، وہ میکے گئی ہوئی تھی جس پر باپ نے بیوی سے بچے طلب کیے بیوی کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی غیرحاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں آئندہ سماعت پر ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کے احکام جاری کر دیے۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ کے جج طارق […]
بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی آئینی عدالت وزیر اعظم یِنگ لک شیناواترا کے اقتدارمیں رہنے کا فیصلہ کل (بدھ کو) کرے گی تھائی وزیراعظم پر اپنی سیاسی پارٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے سیکیورٹی کونسل چیف کا تبادلہ کرنے کا الزام ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق یہ الزامات ثابت ہونے کی صورت میں شیناواترا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے فلمساز کرن جوہر کو بہترین اداکار کا خطاب دیدیا۔ بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم ’’بمبے ویلوٹ‘‘ کے سیٹ پر جب انھوں نے پہلی بار فلمساز کرن جوہر کو دیکھا تو وہ حیران ہو گئے کہ کرن فلم میں اداکاری […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر اور منیجر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معین خان کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور منیجر مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ سابق ٹیسٹ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے منیر مینگل روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود دونوں افراد اور قریب سے گزرنے والا ایک موٹر سائیکل […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کی بحری افواج کے مابین پہلی مشترکہ بحری مشقیں نسل البحر 20 سے 26 اپریل تک بحیرہ عرب میں منعقد کی جارہی ہیں۔ یہ اس سلسلے کی پہلی مشقیں ہیں جو دونوں ممالک درمیان باہمی تعاون کا حصہ ہیں۔ ان مشقوں میں شمولیت کیلیے متحدہ عرب امارات کے بحری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی نے مظفر گڑھ کی آمنہ کیس کے حوالے سے پولیس رپورٹ اطمینان کا اظہار کیااور استفسار کیا۔ کیا کوئی لڑکی ڈرامہ رچانے کیلئے خود کو آگ لگا سکتی ہے؟ عدلت نے قرار دیا کہ پولیس ملزموں کو بچانے کیلئے ایسی کہانیاں گھڑتی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) شاعر مشرق اور مصور پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان کا مزار عوام کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال نے ایک ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں مسلمان کسی خطرے کے بغیر اپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنا لوجی کے پروفیسر سیف الدین کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق غریب آبا د انڈر پاس کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ […]
چمن (جیوڈیسک) چمن میں سٹی روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تفیصلات کے مطابق چمن میں سٹی روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے کے بعد سٹی روڈ پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہو گئی ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں سرکاری حج اسکیم کے تحت پہلے آیئے، پہلے پائیے کی بنیاد پر حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ رواں برس سرکاری حج اسکیم کے تحت 56 ہزار 684 عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ وفاقی حکومت نے تمام کی ٹیگریز کو ختم کرتے ہوئے صرف […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق فائرنگ چمکنی کے علاقے انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی میں کی گئی جس سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ لاشوں اور زخمی کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سندھ میں تحفظ پاکستان آرڈیننس کے نافذ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادھر وفاقی وزیر زاہد حامد کہتے ہیں کہ بل کا مسودہ سیاسی جماعتوں کو بھیجا ہے، ان کے قائدین کی تجاویز کا خیرمقدم کرینگے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حامد میر پر حملہ افسوسناک ہے ، اس کیلئے بااختیار جوڈیشل کمیشن بنایاہے، اسکی رپورٹ کو منظر عام پر لائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حامد میر پر حملے کی تفتیش جاری ہے، ملزمان کاسراغ لگاکران تک پہنچناہے، انپرحملے میں ملوث ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچایا جائیگا، وزیراعظم […]