رنبیر اور دپیکا فلم ’’تماشا ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

رنبیر اور دپیکا فلم ’’تماشا ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون فلم ’’ تماشا ‘‘ میں ایک بار پھر جوڑی بنائیں گے۔ ہدایتکار امتیاز علی کی نئی فلم تماشا کے لیے رنبیر تو پہلے ہی رضامندی دے چکے تھے۔ اب دپیکا پڈکون نے بھی اس فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ بالی ووڈ […]

.....................................................

بھارتی انتخابات، 17 فیصد امیدواروں کے جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف

بھارتی انتخابات، 17 فیصد امیدواروں کے جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کے حالیہ انتخابی عمل میں 17 فیصد امیدوار جرائم پیشہ ہیں جو قتل، اغوا، ڈاکے اور زیادتی کے مبینہ واقعات میں ملوث ہیں حالانکہ عوام میں سیاست کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے کیلیے آگاہی مہم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امیدواروں کی طرف سے اعلان کردہ […]

.....................................................

جنوبی کوریا کے ڈوبنے والے جہاز کے مزید چار مسافروں کی لاشیں نکال لی گئیں

جنوبی کوریا کے ڈوبنے والے جہاز کے مزید چار مسافروں کی لاشیں نکال لی گئیں

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے جنوب مغربی ساحل سے بیس کلومیٹر دور بدھ کے روز ڈوبنے والے بحری جہاز سے اب تک چونسٹھ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ دو سو اڑتیس افراد ابھی تک لاپتہ سمندر میں لاپتہ ہیں جن کی لاشیں نکالنے کے لئے انتظامیہ نے دو امریکی ڈورن زیر آب اتار […]

.....................................................

سعودی عرب میں خواتین کو پاسپورٹ کے اجرا کے لئے شناختی کارڈ لازمی قرار

سعودی عرب میں خواتین کو پاسپورٹ کے اجرا کے لئے شناختی کارڈ لازمی قرار

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے خواتین کے لئے شناختی کارڈ کے بغیر پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس میجر جنرل سلیمان الیحیی کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ آئندہ ان خواتین کو پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا، […]

.....................................................

افغان صدارتی انتخابات میں 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، عبداللہ عبداللہ کو برتری حاصل

افغان صدارتی انتخابات میں 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، عبداللہ عبداللہ کو برتری حاصل

کابل (جیوڈیسک) افغان صدارتی انتخابات میں 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے اور اب تک کے نتائج میں عبداللہ عبداللہ کو برتری حاصل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان الیکشن کمیشن نے 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کرتے ہوئے جزوی نتائج کا اعلان کر دیا جس کے […]

.....................................................

کویتی عدالت کا بغاوت کی خبر شائع کرنے پر 2 اخبارات کی اشاعت پر پابندی کا حکم

کویتی عدالت کا بغاوت کی خبر شائع کرنے پر 2 اخبارات کی اشاعت پر پابندی کا حکم

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت کی عدالت نے حکومت کے خلاف مبینہ بغاوت کی سازش کی خبر دینے پر 2 اخبارات کو عارضی طور پر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت میں شائع ہونے والے ’’الوطن‘‘ اور ’’عالم الیوم‘‘ نامی اخبارات میں ایک ایسی ویڈیو ٹیپ کی تفصیلات […]

.....................................................

پشتو فلمیں بالی ووڈ کے مقابلے میں اچھا بزنس کر رہی ہیں، لیلیٰ

پشتو فلمیں بالی ووڈ کے مقابلے میں اچھا بزنس کر رہی ہیں، لیلیٰ

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ لیلی نے کہا کہ میڈیا اور فنکار کا چولی دامن کا ساتھ ہے ہم ایک دوسرے سے الگ نہیں رہ سکتے۔ اداکارہ نے کہا کہ فلم ، ٹی وی اور اسٹیج تینوں شعبوں میں کام کرنے کا تجربہ رکھتی ہوں بلکہ اردو پنجابی کے ساتھ پشتو فلمیں بھی کیں اور مجھے مزید […]

.....................................................

ایف بی آر کے ڈیٹا بیس کا کمال، لاکھوں ٹیکس دہندگان کے نام غائب، نادہندگان کے شامل

ایف بی آر کے ڈیٹا بیس کا کمال، لاکھوں ٹیکس دہندگان کے نام غائب، نادہندگان کے شامل

انڈیانا (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جاری فہرست میں لاکھوں ایسے نام شامل ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے جبکہ لاکھوں ٹیکس دینے والوں کے نام غائب ہیں۔ ایف بی آر کی جاری فہرست کے مطابق 2013 میں پاکستان میں 774706 افراد ٹیکس ادا کرتے ہیں مگر یہ اعداد درست نہیں۔ اس فہرست سے صرف ایف […]

.....................................................

والدین نے میرے کام کی کبھی تعریف نہیں کی، عالیہ بھٹ

والدین نے میرے کام کی کبھی تعریف نہیں کی، عالیہ بھٹ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری کے کہکشاں کا نیا ستارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اس کی اداکاری کے سب سے بڑے ناقد ان کے والدین ہیں جنہوں نے کبھی بھی اس کے کام کی تعریف نہیں کی۔ انٹریو میں عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ ان کے والد مہیش بھٹ بالی ووڈ کے […]

.....................................................

یمن میں امریکی ڈرون حملہ، 30 القاعدہ ارکان ہلاک

یمن میں امریکی ڈرون حملہ، 30 القاعدہ ارکان ہلاک

عدن (جیوڈیسک) یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کے 30 ارکان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون نے یمن کے جنوبی علاقے میں پہاڑیوں پر قائم القاعدہ کے تربیتی کیمپ کو اس وقت نشانہ بنایا جب عسکریت پسند تربیتی مشقوں میں مصروف تھے۔ […]

.....................................................

بھارت میں چلتی بس میں ایک اور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

بھارت میں چلتی بس میں ایک اور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

بنارس (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 5 افراد نے 13 سال لڑکی کو چلتی بس میں زیادتی کا نشانہ بنا کر اسے انتہائی تشویشناک حالت میں بس سے دھکا دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اندوہناک سانحہ مدھیہ پردیش کے ضلع سنگراولی میں اس وقت پیش آیا جب ایک لڑکی بس میں سوار […]

.....................................................

ٹیسٹ ٹیموں کی تعداد کم کی جائے، ای ین چیپل کا مطالبہ

ٹیسٹ ٹیموں کی تعداد کم کی جائے، ای ین چیپل کا مطالبہ

سڈنی (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان ای ین چیپل نے ٹیسٹ ٹیموں کی تعداد کم کرنے کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ ایسوسی ایٹ سائیڈز کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع فراہم کرنا مذاق سے کم نہیں۔ آئی سی سی کے نزدیک نتائج سے زیادہ چھوٹی ٹیموں کے ووٹ اہمیت رکھتے ہیں، ان […]

.....................................................

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرت کیلئے قومی ٹیم 25 اپریل کو روانہ ہو گی

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرت کیلئے قومی ٹیم 25 اپریل کو روانہ ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم 25 اپریل کو متحدہ عرب امارات روانہ ہو گی۔ قومی اسنوکر ٹيم 3 كھلاڑيوں پر مشتمل ہے جس ميں قومی چيمپئن محمد آصف ٹوبا، حمزہ اكبر اور اسجد اقبال شامل ہيں جب كہ حاجی عبدالرشيد منيجر كے فرائض انجام ديں گے، چيمپئن شپ […]

.....................................................

ہمارے گزشتہ دورکے منصوبے جاری رہتے تو ملک میں لوڈ شیڈنگ کا نام ونشان نہ ہوتا، وزیراعظم

ہمارے گزشتہ دورکے منصوبے جاری رہتے تو ملک میں لوڈ شیڈنگ کا نام ونشان نہ ہوتا، وزیراعظم

کشمور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں اس ملک کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی قوت بخشی اور جلد ہی ملک سے اندھیرے ختم کردیں گے اور سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔ 747 میگاواٹ پیداوار کے حامل […]

.....................................................

کراچی سے اغوا کئے گئے اقوام متحدہ کے دونوں کارکن بازیاب

کراچی سے اغوا کئے گئے اقوام متحدہ کے دونوں کارکن بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) گلشن معمار سے 3 روز قبل اغوا کئے گئے اقوام متحدہ کے دو اہلکاروں کو بازیاب کروا لیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار سے 3 روز قبل اغوا کئے گئے اقوام متحدہ کے 2 اہلکاروں فرخ سلیم اور سمیع نواز کی بازیابی کے لئے سی پی ایل سی نے موبائل فون ٹریس […]

.....................................................

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو دنیا سے رخصت ہوئے 76 برس بیت گئے

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو دنیا سے رخصت ہوئے 76 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) شاعرِ مشرق حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی 76 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے محمد اقبال کا تعلق کشمیر کے برہمنوں کی نسل سے تھا، ان کے آبا‌ ؤ اجداد قبول اسلام کے بعد سیالکوٹ میں آباد […]

.....................................................

طالبان قیدی رہا نہ ہونے سے امن مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے ہیں، پروفیسر ابراہیم

طالبان قیدی رہا نہ ہونے سے امن مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے ہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے طالبان قیدی رہا نہ ہونے سے امن مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے ہیں۔ پشاور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ حکومت اعلانات کے باوجود طالبان کمیٹی سے ملاقات نہیں کر […]

.....................................................

یوٹیوب کی بحالی کے لئے سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں قرارداد منظور

یوٹیوب کی بحالی کے لئے سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ملک میں وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب کی بحالی کے لئے قراداد منظور کر لی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر افراسیاب خٹک کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران کمیٹی کے رکن سینیٹر مشاہد حسین […]

.....................................................

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منیر مینگل روڈ پر پیش آیا ، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد جاں […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈیننس، کراچی، سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد، میرپورخاص میں خصوصی عدالتیں قائم

تحفظ پاکستان آرڈیننس، کراچی، سکھر، لاڑکانہ، حیدرآباد، میرپورخاص میں خصوصی عدالتیں قائم

کراچی (جیوڈیسک) تحفظ پاکستان آرڈیننس 2014 (پی پی او) کے تحت گرفتار ملزمان کے مقدمات کی سماعت کیلیے سندھ بھر میں انسداد دہشت گردی کی 5 خصوصی عدالتوں کواختیارات دیدیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی قانونی کارروائی کیلیے 11 خصوصی مجسٹریٹس بھی تعینات کیے گئے ہیں، ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے […]

.....................................................

چیئرمین نیب کے تقرر کا عمل مشکوک ہے، لگتا ہے سب طے شدہ تھا، سپریم کورٹ

چیئرمین نیب کے تقرر کا عمل مشکوک ہے، لگتا ہے سب طے شدہ تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تقررکے خلاف مقدمے میں آج تمام وکلا کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور آبزرویشن دی ہے کہ مقدمہ آج ہی نمٹا دیا جائے گا۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے سامنے حکومتی وکیل خواجہ حارث نے تسلیم کیا کہ […]

.....................................................

بلاول کی زیرصدارت اجلاس، ارکان متحدہ کی حکومت میں شمولیت پر ناراض

بلاول کی زیرصدارت اجلاس، ارکان متحدہ کی حکومت میں شمولیت پر ناراض

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور ہم تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کی شب بلاول ہائوس کراچی میں سندھ سے ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب […]

.....................................................

ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی کی صورت میں ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان: ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی کی صورت میں ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان: ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے لاپتہ 45 کارکنوں کو فی الفور بازیاب کرا کر ماورائے عدالت قتل میں ملوث سادہ لباس اہلکاروں کو گرفتار اور لاپتہ کارکنوں کو بازیاب کرایا جائے بصورت دیگر ملک بھر میں دھرنوں کا آغاز کیا جائے گا۔ ایم کیو […]

.....................................................

کراچی : میٹرک کے امتحانات میں پیسے لے کر نقل کرائے جانے کا انکشاف

کراچی : میٹرک کے امتحانات میں پیسے لے کر نقل کرائے جانے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں انڈر پاس اور فلائی اوور کی تعمیر کے خلاف درخواست کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں کلفٹن انڈر پاس اور فلائی اوور کی تعمیر کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست بحریہ ٹاون کے پروجیکٹ کے خلاف ڈیفنس […]

.....................................................