برازیل: وفادار کتا 8 دن تک ہسپتال میں مالک کا منتظر رہا

برازیل: وفادار کتا 8 دن تک ہسپتال میں مالک کا منتظر رہا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کی ”سیکو” نامی ایک کتا آٹھ دن تک ہسپتال کے دروازے پر بیٹھا اپنے مالک کی بخیریت واپسی کا بے تابی سے انتظار کرتا رہا۔ آٹھ روز بعد جب اس نے اپنے مالک کو وہیل چیئر پر دیکھا تو وہ اس سے اس […]

.....................................................

لاپتا افراد کے کیس میں حکومتی رپورٹ پر پشاور ہائیکورٹ کا عدم اطمینان

لاپتا افراد کے کیس میں حکومتی رپورٹ پر پشاور ہائیکورٹ کا عدم اطمینان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے معاملے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو حلف نامے داخل کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ حکومت کو چاہیے کہ لوگوں کو تکالیف سے نکالے۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ میں 229 میں سے 13 افراد […]

.....................................................

صادق آباد پولیس نے 7 سال کے وحید کو ڈاکو بنا دیا

صادق آباد پولیس نے 7 سال کے وحید کو ڈاکو بنا دیا

صادق آباد (جیوڈیسک) قانون کی دیوی کی آنکھوں پر تو پٹی اس لئے بندھی کہ اسے بلا تخصیص انصاف فراہم کرنا ہے لیکن یہاں تو قانون کے رکھوالوں کی عقل پر بھی پردے پڑ گئے ہیں۔ تھانہ سٹی صادق آباد میں درج مقدمے میں دوسری جماعت کے 7 سالہ طالب علم وحید پر ڈکیتی کا […]

.....................................................

تھر پارکر : شکاری کی ہلاکت، رینجرز کے 6 اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

تھر پارکر : شکاری کی ہلاکت، رینجرز کے 6 اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

مٹھ ی (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج مٹھی نے رینجرز کی فائرنگ سے شکاری کی ہلاکت اور ایک شکاری کے زخمی ہونے کا مقدمہ 6 اہلکاروں کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 اپریل کو چھاچھرو کے قریب مبینہ طور پر رینجرز اہلکاروں نے پانچ افراد پر فائرنگ کی تھی […]

.....................................................

جے یوآئی (ف) کی ریلی کو پولیس نے گرومندر جانے سے روک دیا

جے یوآئی (ف) کی ریلی کو پولیس نے گرومندر جانے سے روک دیا

کراچی (جیوڈیسک) جے یوآئی (ف) کی ریلی کو پولیس نے گرومندر جانے سے روک دیا، جے یو آئی کے مطابق یہ ریلی بنوری ٹاون سے نمائش چورنگی جانی تھی۔ جے یوآئی(ف) نے ریلی کونمائش چورنگی تک نہ جانے دینے کے خلاف گرومندر پر دھرنا دے دیا ہے۔ پولیس کے اس اقدام پر امیر جے یوآئی […]

.....................................................

کبھی اپنا حق نہیں مانگا پھر بھی آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی جانب موڑا گیا، حیدرعباس رضوی

کبھی اپنا حق نہیں مانگا پھر بھی آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی جانب موڑا گیا، حیدرعباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا مطالبہ کیا لیکن اس کا رخ ہماری ہی جانب موڑ دیا گیا۔ ایم کیو ایم کی جانب کراچی پریس کلب کے سامنے سادہ لباس اہلکاروں کے ہاتھوں کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں، […]

.....................................................

چیئرمین واپڈا سید راغب عباس کا استعفٰی منظور

چیئرمین واپڈا سید راغب عباس کا استعفٰی منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین واپڈا سید راغب عباس کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین واپڈا راغب عباس نے ذاتی وجوہات پر چیئرمین واپڈاکے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جسے وزیراعظم نے منظور کر لیا ہے۔

.....................................................

پاکستانی عازمین کے لیے سعودی کمپنیوں سے کھانا خریدنا لازمی قرار

پاکستانی عازمین کے لیے سعودی کمپنیوں سے کھانا خریدنا لازمی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستانی عازمین حج کے لیے سعودی کمپنیوں سے کھانا لینا لازمی قرار دے دیا ، پیشگی رقم کے عوض عازمین کو منیٰ،عرفات اور مزدلفہ میں قیام کے دوران چھ روزکھانا دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے پابندی ختم کرنے کے لئے سعودی حکومت کوخط لکھ دیا۔وزارت مذہبی […]

.....................................................

ایک تھپڑ کے بدلے قتل معاف

ایک تھپڑ کے بدلے قتل معاف

تہران (جیوڈیسک) اولاد کا دکھ ہر ماں کے لیے انتہائی کربناک ہے لیکن ایران کے شہر Royan میں بلال نامی شخص کو اٹھارہ سالہ عبداللہ کو قتل کرتے ہوئے اسکی ماں کی تکلیف کا خیال تک نہ آیا۔ عبداللہ کی موت کے بعد بلال گرفتار ہوا اور سات سال بعد مقامی عدالت نے اسے بھی […]

.....................................................

صدر ممنون حسین نے ایک بار پھر چیرمین پیمرا چوہدری رشید کو برطرف کردیا

صدر ممنون حسین نے ایک بار پھر چیرمین پیمرا چوہدری رشید کو برطرف کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ایک بار پھر چیرمین پیمرا چوہدری رشید کو برطرف کر دیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے وزیراعظم کے ذریعے صدر مملکت کو ایڈوائس کی گئی تھی جس میں رشید چودھری کے گریڈ 22 کو خلاف رولز قرار دیا گیا تھا۔ وزارت اطلاعات کی چارج […]

.....................................................

چیئرمین واپڈا سید راغب عباس شاہ مستعفی

چیئرمین واپڈا سید راغب عباس شاہ مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی منظوری کے بعد سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سید راغب عباس شاہ کو چیئرمین واپڈا کے عہدے پر تعینات کیا تھا۔ چیئرمین واپڈا کے عہدے پر تعیناتی سے قبل سید راغب عباس شاہ ممبر (واٹر) واپڈا کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ انہوں نے این […]

.....................................................

الطاف حسین کا پاسپورٹ ایشو، وزارت داخلہ اور خارجہ کے متضاد بیانات

الطاف حسین کا پاسپورٹ ایشو، وزارت داخلہ اور خارجہ کے متضاد بیانات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے حصول کی درخواست وزارت داخلہ کو ارسال کر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔ دوسری جانب وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے براہ راست وزارت داخلہ کو درخواست نہیں دی۔ شناختی […]

.....................................................

منی رتنم کے ساتھ قریبی تعلقات میں،ابھیشک بچن

منی رتنم کے ساتھ قریبی تعلقات میں،ابھیشک بچن

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ فلمساز منی رتنم کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور وہ ان کے لیے فیملی کے رکن جیسے ہیں۔ اداکار ابھیشک بچن جو فلمساز منی رتنم کے ساتھ فلم ’’راون‘‘ میں کام کر چکے ہیں، نے کہا کہ فلمساز منی رتنم ان کے لیے صرف […]

.....................................................

اعصام اور بوپنا مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

اعصام اور بوپنا مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

مناکوا (جیوڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا نے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ مناکو میں ہونے والے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ایونٹ میں اعصام الحق اور روہن پوبنا نے پولینڈ کے لوکاس کبوٹ اور سویڈن کے روبرٹ لنسٹڈ کو […]

.....................................................

برطانیہ میں تیار کھانوں میں دنبے کے نام پر دوسرے جانوروں کے گوشت کے استعمال کا انکشاف

برطانیہ میں تیار کھانوں میں دنبے کے نام پر دوسرے جانوروں کے گوشت کے استعمال کا انکشاف

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں دنبے کے گوشت سے بنے تیار کھانوں میں سے ایک تہائی میں دوسرے جانوروں کا گوشت استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کھانوں کے معیار پر نظر رکھنے والی تنظیم کا فوڈ اسٹینڈرڈز ایجنسی نے کہنا ہے کہ ادارے نے بازار میں […]

.....................................................

ٹوگو: بس اور ٹرک کے درمیان میں تصادم، 47 افراد ہلاک

ٹوگو: بس اور ٹرک کے درمیان میں تصادم، 47 افراد ہلاک

لومی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ دارالحکومت لومی سے 185 کلو میٹر کے فاصلے پر اس وقت پیش آیا جب ایک بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک جبکہ 15 بُری طرح زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر […]

.....................................................

یوکرائن کے معاملے پر عالمی سیاست میں کشیدگی بڑھ گئی

یوکرائن کے معاملے پر عالمی سیاست میں کشیدگی بڑھ گئی

کیو (جیوڈیسک) یوکرائن کے معاملے پر جہاں عالمی سیاست میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے وہیں یوکرائن کے مشرقی علاقوں پر روس نواز باغیوں کے قبضے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں ، یوکرائنی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس دہشت گردوں کی امداد سے باز رہے۔ یوکرائن کے مشرقی […]

.....................................................

عراق کی ابو غریب جیل سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند

عراق کی ابو غریب جیل سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند

بغداد (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزیرِ انصاف حسن الشماری نے اعلان کیا ہے کہ جیل کے 2400 قیدیوں کو وسطی اور شمالی صوبوں میں دیگر جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابو غریب جیل دارالحکومت بغداد کے مغربی علاقے میں واقعہ ہے۔ یہ جیل 2004ء میں ایک سکینڈل کا […]

.....................................................

گھریلو تشدد، سعودی حکومت کا سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ

گھریلو تشدد، سعودی حکومت کا سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے گھریلو تشدد بالخصوص خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لیے سخت ترین سزائوں کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں وزارت برائے سماجی امور نے بتایا ہے کہ بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو پانچ سے پچاس ہزار ریال جرمانہ اور ایک ماہ سے […]

.....................................................

نیویارک میں مسلمانوں کی نگرانی کرنے والا خفیہ یونٹ بند

نیویارک میں مسلمانوں کی نگرانی کرنے والا خفیہ یونٹ بند

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک پولیس نے مسلمانوں کی نگرانی کرنے والا خفیہ یونٹ بند کر دیا ہے۔ خفیہ یونٹ نائن الیون کے بعد امریکی مسلمانوں کی نگرانی کے لیے قائم کیا گیا تھا اور پروگرام کے تحت مساجد اور خریداری کے مراکز کی نگرانی کی جاتی تھی۔ امریکی اخبار کے مطابق جاسوسی کا پروگرام نئے پولیس […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، طالبان مذاکرات، ملکی سیکیورٹی ، معاشی صورتحال پر غور

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، طالبان مذاکرات، ملکی سیکیورٹی ، معاشی صورتحال پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں طالبان کی طرف سے جنگ بندی ختم کرنے کے بعد کی صورتحال پرغور کیا گیا ، ڈی جی آئی ایس آئی ، وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے دورہ چین کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ قومی […]

.....................................................

پنجاب پولیس سے ایلیٹ فورس کے 200 اہلکار اسلام آباد بھجوا دیئے گئے

پنجاب پولیس سے ایلیٹ فورس کے 200 اہلکار اسلام آباد بھجوا دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے وزیر داخلہ کی درخواست پر 200 ایلیٹ فورس اہلکاروں پر مشتمل ٹیم اسلام آباد بھجوا دی جو کل سے سیکورٹی ڈیوٹیاں انجام دینا شروع کر دے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد فروٹ منڈی میں دھماکہ کے بعد عندیہ دیا تھا کہ پنجاب […]

.....................................................

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 56 پیسے سستا، 96 روپے 10 پیسے پر آ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 56 پیسے سستا، 96 روپے 10 پیسے پر آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ایک روز کے اضافے کے بعد ڈالر پھر سستا ہونا شروع ہو گیا ، کاروبار کے دوران قدر چھپن پیسے کم ہوئی۔ انٹر بنک میں ڈالر ایک روز کے اضافے کے بعد پھر سستا ہونا شروع ہو گیا۔دوران کاروبار ڈالر 56 پیسے کمی سے 96 روپے 10 پیسے […]

.....................................................

عوام بجلی کو رو رہے ہیں، تقسیم کار کمپنیوں کا خسارہ بھی صارفین پر ڈال دیا گیا، قائمہ کمیٹی

عوام بجلی کو رو رہے ہیں، تقسیم کار کمپنیوں کا خسارہ بھی صارفین پر ڈال دیا گیا، قائمہ کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے نیپرا کے معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے کمیٹی اراکین نے کہاکہ نیپراعوام کی مشکلات کم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے خسارے کاتمام تر بوجھ بھی صارفین پر ڈال دیا گیا ہے جن گھروں کو کمرشل سرگرمیوں کیلیے استعمال کیا […]

.....................................................