مسجد اقصیٰ میں یہودی سیاحوں کو داخلے کی اجازت پر فلسطینیوں کا احتجاج

مسجد اقصیٰ میں یہودی سیاحوں کو داخلے کی اجازت پر فلسطینیوں کا احتجاج

بیت المقدس (جیوڈیسک) مسلمانوں کے قبلہء اول مسجد اقصیٰ کو یہودی سیاحوں کے لیے کھولنے پر فلسطینی مسلمانوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔اسرائیلی پولیس ترجمان کے مطابق مسجد اقصیٰ کے دروازے یہودی سیاحوں کے ایک گروپ کے لیے کھولنے پر فلسطینی مسلمانوں نے پتھراؤ شروع کر […]

.....................................................

سعودی عرب میں بیوی پر ہاتھ اٹھانے والے شوہر کو50ہزارریال اورایک سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی

سعودی عرب میں بیوی پر ہاتھ اٹھانے والے شوہر کو50ہزارریال اورایک سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے گھریلو تشدد کے خاتمے کے لئے بیویوں پر تشدد کرنے والے شوہروں کو ایک سال قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانےکی سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت برائے سماجی امور کے شعبہ برائے تحفظ خواتین ڈاکٹر محمد الحربی کے مطابق ریاست میں گھریلو تشدد خصوصی […]

.....................................................

سی این جی اسٹیشنز سے اضافی ٹیکس وصول کرنیکی تیاریاں، ترمیمی بل سینٹ میں پیش

سی این جی اسٹیشنز سے اضافی ٹیکس وصول کرنیکی تیاریاں، ترمیمی بل سینٹ میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سی این جی اسٹیشنزسے اضافی ٹیکس وصول کرنیکی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وفاقی حکومت نے سیلز ٹیکس ترمیمی بل 2014 سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔ ترامیم کے تحت وفاق سی این جی اسٹیشنز سے 17 فیصدسیلزٹیکس کے علاوہ ٹیکس وصول کریگا۔ سپریم کورٹ نے سی این جی اسٹیشنزپر […]

.....................................................

بگ تھری حمایت: ’’ربڑ اسٹیمپ‘‘ آج لگائی جائے گی

بگ تھری حمایت: ’’ربڑ اسٹیمپ‘‘ آج لگائی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کی جانب سے بگ تھری کی حمایت کے فیصلے پر ’’ربڑ اسٹیمپ‘‘ بدھ کو لگائی جائے گی، مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان لاہور میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے، چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کی تقرری سمیت مختلف امور پر بھی غور ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی […]

.....................................................

مجھے علم نہیں کہ الطاف حسین پرویز مشرف کو بچانے پاکستان آرہے ہیں، فروغ نسیم

مجھے علم نہیں کہ الطاف حسین پرویز مشرف کو بچانے پاکستان آرہے ہیں، فروغ نسیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں پرویز مشرف کے وکیل اور ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا کوئی علم نہیں کہ الطاف حسین سابق صدر کو بچانے پاکستان آرہے ہیں۔ سنگین غداری کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ نسیم […]

.....................................................

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر’’ولن‘‘ بن گئے

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر’’ولن‘‘ بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک ) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہے کہ میرے نہ چاہنے کے باوجود والد کی خواہش تھی کہ میں اداکار بنوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کار کرن جوہر کا کہنا تھا کہ ان کے والد یش جوہر کی خواہش تھی کہ میں اداکار بنوں لیکن میں […]

.....................................................

بی جے پی لوگوں کو تقسیم کر کے حکومت کرنا چاہتی ہے،پریانکا گاندھی

بی جے پی لوگوں کو تقسیم کر کے حکومت کرنا چاہتی ہے،پریانکا گاندھی

رائے بریلی (جیوڈیسک) کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی رائے بریلی میں اپنی والدہ سونیا گاندھی کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی لوگوں کو تقسیم کر کے حکومت کرنا چاہتی ہے۔ پریانکا امیٹھی اور رائے بریلی میں کانگریس کی انتخابی مہم چلا رہی ہیں ، ماضی میں ان دونوں […]

.....................................................

اسلحہ اسکینڈل کیس؛ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیرحیدر ہوتی کے بھائی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلحہ اسکینڈل کیس؛ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیرحیدر ہوتی کے بھائی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پشاور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اسلحہ اسکینڈل کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے بھائی غزن ہوتی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ پشاور کی احتساب عدالت میں اسلحہ سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی تو اس موقع پر غزن ہوتی کے علاوہ اے این پی کے […]

.....................................................

ملک بھر کی مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی، عابد شیرعلی

ملک بھر کی مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی، عابد شیرعلی

ملتان (جیوڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں بازار مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے۔ ملتان چیمبرآف کامرس کے وفد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئےعابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ 3 صوبوں کے وزرائےاعلیٰ رات 8 بجے […]

.....................................................

کراچی میں غیررجسٹرڈ ٹریول ایجنٹوں نے عمرے پر جانے والوں کو بھی نہیں بخشا

کراچی میں غیررجسٹرڈ ٹریول ایجنٹوں نے عمرے پر جانے والوں کو بھی نہیں بخشا

کراچی (جیوڈیسک) عمرے پر جانے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ غیر رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کی جانب سے عمرہ زائرین کو جعلی ایئرٹکٹ فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں مختلف مقامات پر سادہ لوح افراد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں نے عمرہ زائرین کو بھی نہ بخشا اور جعلی ٹریول ایجنٹس بن […]

.....................................................

بھارتی انتخابا ت کے پانچویں مرحلے میں کل ووٹ ڈالے جائیں گے

بھارتی انتخابا ت کے پانچویں مرحلے میں کل ووٹ ڈالے جائیں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابا ت کے پانچویں مرحلے کے لیے کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔بھارت میں 9 مرحلوں پر مشتمل پارلیمانی انتخابات کے 4 مرحلے مکمل ہو چکے ہیں۔ پانچویں مرحلے میں کل 12 ریاستوں کی 121 نشستوں کیلئے پولنگ ہو گی۔ انتخابی مہم منگل کی شب ختم ہو چکی ہے۔ انتخابات […]

.....................................................

برازیل میں کتے کی اپنے بیمار مالک سے ایسی محبت جو انسانوں کے لئے سبق بن جائے

برازیل میں کتے کی اپنے بیمار مالک سے ایسی محبت جو انسانوں کے لئے سبق بن جائے

برزیلیا (جیوڈیسک) پالتو جانوروں کی اپنے مالکان سے والہانہ محبت کی مثالیں سامنے آتی رہتی ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ برازیل میں دیکھا گیا جس میں ایک کتا اپنے بیمار مالک کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے 8 روز تک اسپتال کے باہر ہی بیٹھا رہا۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق برازیل کے شہر […]

.....................................................

کراچی کی دوسری خاتون پولیس ایس ایچ او

کراچی کی دوسری خاتون پولیس ایس ایچ او

کراچی (جیوڈیسک) پولیس حکام نے ادارے میں صنفی توازن قائم کرنے کے لیے ایک اور خاتون کو سٹیشن ہاؤس افسر تعینات کر دیا ہے۔ کراچی ایسٹ کے ڈی آئی جی منیر احمد شیخ نے منگل کو ڈان سے گفتگو میں بتایا کہ پولیس انسپکٹر زیب النساء کو بہادر آباد پولیس سٹیشن کا ایس ایچ او […]

.....................................................

ٹانک میں مظاہرین نے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف عابد شیر علی کا علامتی جنازہ نکال دیا

ٹانک میں مظاہرین نے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف عابد شیر علی کا علامتی جنازہ نکال دیا

ٹانک (جیوڈیسک) 22 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر مملکت عابد شیرعلی کا علامتی جنازہ نکال دیا۔ 20 سے 22 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف گومل، جتاتر اور دیگرعلاقوں کے 80 سے زائد دیہاتوں کے لوگوں نے جنوبی وزیرستان روڈ پر […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں سے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 180 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 180 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نےشہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث 180 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ کراچی پولیس نے لانڈھی، شیر پاؤ، بھینس کالونی، فیروز آباد، نشتر روڈ، گارڈن، سائٹ اے، خیبر چوک، اورنگی ٹاون، […]

.....................................................

فیصل آباد: والد سے جھگڑے پر نوجوان نے گھر کو اگ لگا دی

فیصل آباد: والد سے جھگڑے پر نوجوان نے گھر کو اگ لگا دی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بیوی کو گھر سے نکالنے پر والد سے جھگڑنے والے نوجوان نے گھر کو اگ لگا دی مکان جل کر راکھ ہو گیا۔ پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ نعمت اباد کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں فیصل نامی نوجوان کا اپنے […]

.....................................................

بھارت میں 12 انچ لمبی دم نما چوٹی والے بچے کو بھگوان مان کر پوجا پاٹ شروع کر دی گئی

بھارت میں 12 انچ لمبی دم نما چوٹی والے بچے کو بھگوان مان کر پوجا پاٹ شروع کر دی گئی

لکھنو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں لوگوں نے 12 انچ لمبی دم نما چوٹی کے حامل بچے کو بھگوان ہنومان کا اوتار قرار دے کر اس کی پوجا پاٹ شروع کر دی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے گاؤں نجمہ پور کے 6 سالہ امر سنگھ کی پیٹھ پر ریڑھ کی ہڈی کے اختتام پر 12 […]

.....................................................

مونٹی کارلو ٹینس:جوکووچ کی پیش قدمی جاری، ڈیوڈ فیرر بھی جیت گئے

مونٹی کارلو ٹینس:جوکووچ کی پیش قدمی جاری، ڈیوڈ فیرر بھی جیت گئے

مونٹی کارلو (جیوڈیسک) مونٹی کارلو ٹینس میں سربیا کے نوواک جوکووچ کی پیش قدمی جاری ہے ، ڈیوڈ فریئر نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔ ایونٹ کے دوسرے راوٴنڈ میں جوکووچ نے البرٹ مونٹانیس کے خلاف باآسانی کامیابی حاصل کی۔ جو کووچ نے پہلا سیٹ چھ ایک کے اسکور سے جیتا، دوسرے میں تو جو […]

.....................................................

فحش وڈیو کیس؛ ایف آئی اے کو اداکارہ میرا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

فحش وڈیو کیس؛ ایف آئی اے کو اداکارہ میرا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے فحش وڈیو کیس میں ایف آئی اے کو اداکارہ میرا کےخلاف سائبرکرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے خلاف غیراخلاقی وڈیو کیس کی سماعت ہوئی، جس میں کیس کے تفتیشی افسر نے موقف […]

.....................................................

چمن میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

چمن میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

چمن (جیوڈیسک) چمن میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے ساتھ تنازع کے باعث پیرا میڈیکل اسٹاف نے ضلع کے تمام اسپتالوں میں ہڑتال شروع کر دی ہے۔ ضلعی صحت افسر چمن کی جانب سے دو سو ملازمین کی تنخواہیں روکے جانے کے خلاف پیرا میڈیکل اسٹاف ایک ہفتے سے احتجاج کر رہا تھا۔ تنازع حل نہ […]

.....................................................

وزیر اعظم آفس سے ایمرجنسی لگانے کا ریکارڈ نہیں ملا

وزیر اعظم آفس سے ایمرجنسی لگانے کا ریکارڈ نہیں ملا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں پروسیکیوٹر اکرم شیخ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی لگانے کے حوالے سے وزیر اعظم کی ایڈوائس کا کوئی ریکارڈ نہیں ملا اور یہ مقدمے کو الجھانے کی کوشش ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق […]

.....................................................

ایف سی اہلکاروں کے کورٹ مارشل میں عدم پیش رفت پر عدالت برہم

ایف سی اہلکاروں کے کورٹ مارشل میں عدم پیش رفت پر عدالت برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صوبہ بلوچستان میں لوگوں کو لاپتہ کرنے اور جبری طور پر کمشدگیوں کے مبینہ طور پر ملوث ہونے پر دو ایف سی اہلکاروں کے کورٹ مارشل میں عدم پیش رفت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ خیال رہے کہ گزشتہ مہینے 26 مارچ […]

.....................................................

لیبیا میں مسلح افراد نے اردن کے سفیرکو اغوا کر لیا، فائرنگ سے ڈرائیور زخمی

لیبیا میں مسلح افراد نے اردن کے سفیرکو اغوا کر لیا، فائرنگ سے ڈرائیور زخمی

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں اردن کے سفیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں تعینات اردن کے سفیر فواز ایتان کی گاڑی پر دارالحکومت طرابلس میں دو گاڑیوں میں سوار نامعلوم نقاب پوشوں نے فائرنگ […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈیننس کے تحت 21 خصوصی عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری

تحفظ پاکستان آرڈیننس کے تحت 21 خصوصی عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھرمیں تحفظ پاکستان آرڈی ننس کے تحت 21 خصوصی عدالتیں قائم کر دی گئی ہیں۔ وزارت قانون وانصاف نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اس کے تحت لاہور، کراچی، راولپنڈی ، کوہاٹ، سکھر، ایبٹ آباد، لاڑکانہ، تربت، خضدار، لورالائی ، سبی اور دیگر شہروں میں یہ عدالتیں قائم کی […]

.....................................................