غداری کیس؛ عدالت نے 1956 سے ٹرائل شروع کرنے سے متعلق کسی حکم کا تاثر مسترد کر دیا

غداری کیس؛ عدالت نے 1956 سے ٹرائل شروع کرنے سے متعلق کسی حکم کا تاثر مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے 1956 سےٹرائل شروع کرنے کے بارے میں کسی حکم کا تاثر مسترد کر دیا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے […]

.....................................................

چلی کے جنگلات میں لگی آگ 4 روز بعد بھی نہ بجھائی جا سکی، 11 ہزار سے زائد افراد بے گھر

چلی کے جنگلات میں لگی آگ 4 روز بعد بھی نہ بجھائی جا سکی، 11 ہزار سے زائد افراد بے گھر

سنتیا گو (جیوڈیسک) چلی کے جنگلات میں لگی آگ چار روز بعد بھی نہ بجھائی جاسکی جبکہ خوفناک آگ نے جنگلات سے متصل کچی آبادیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث 11 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے جنگلات میں لگنے […]

.....................................................

افغانستان: نیٹو کے فضائی حملے میں خاتون اور دو بچے جاں بحق

افغانستان: نیٹو کے فضائی حملے میں خاتون اور دو بچے جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں ایک خاتون اور دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ افغان حکام نے بتایا کہ خوست صوبے میں نیٹو کے طیارے نے نادر شاہ کوٹ ڈسٹرکٹ کے ایک گاوں میں میزائل فائر کیا۔ حملے میں ایک خاتون اور دو بچے جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو […]

.....................................................

کراچی میں کئی ماہ سے گاڑیوں کے ٹیکس کے ٹوکن جاری نہیں ہوئے

کراچی میں کئی ماہ سے گاڑیوں کے ٹیکس کے ٹوکن جاری نہیں ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کئی ماہ سے گاڑیوں کے ٹیکس کے ٹوکن جاری نہیں ہوئے۔ کراچی میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے موٹر وہیکل رجسٹریشن ونگ کی لاپرواہی کہیں یا فنڈز کی کمی کہ ٹیکس جمع کرانے والے صارفین کو ٹوکن نہ ملنے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن […]

.....................................................

ایف بی آر نے جنرل ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی

ایف بی آر نے جنرل ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ٹیکس دہندگان کی جنرل ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی، ٹیکس ڈائریکٹری میں ٹیکس دہندگان کے نام، این ٹی این، جمع شدہ ٹیکس کی رقم پر مشتمل تفصیلات دی گئی ہیں۔ ایف بی آر کی جاری کردہ جنرل ٹیکس ڈائریکٹری میں صفر ٹیکس کے […]

.....................................................

شاہ رخ خان نے فرح خان کو ایک اور گاڑی تحفے میں دیدی

شاہ رخ خان نے فرح خان کو ایک اور گاڑی تحفے میں دیدی

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے ہدایت کارہ فرح خان کو ایک اور کار تحفہ دیدیا ہے۔ فرح خان کی گاڑی شاہ رخ اور دیپیکا کے ساتھ ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ کے دوران ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے فرح کو کالے رنگ کی مرسیڈیز تحفے میں […]

.....................................................

جان ابراہم کورین فلم کے ریمیک میں ایکشن میں نظر آئینگے

جان ابراہم کورین فلم کے ریمیک میں ایکشن میں نظر آئینگے

ممبئی (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلموں کے بعداب کورین فلم کا بھی ہندی زبان ریمیک بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار جان ابراہم چار برس قبل ریلیز ہونے والی کورین فلم ’’ دی مین فرائم نو وئیر‘‘ کا ریمیک بنا رہے۔’’روکی ہینڈسم ‘‘ کے نام سے بنائے جانے والے ہندی ریمیک […]

.....................................................

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس، اعصام اور بوپنا نے پہلا مرحلہ عبور کر لیا

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس، اعصام اور بوپنا نے پہلا مرحلہ عبور کر لیا

مونٹی کارلو (جیوڈیسک) مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور بھارتی پارٹنر روہن بوپنا نے پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ ایشین جوڑی نے آسٹریا کے جولین نوول اور کینیڈا کے ویساک پوسپیسل کو 7-6 اور 6-4 سے ہرایا، دوسرے رائونڈ میں ان کا سامنا 7 سیڈ پیئرپولینڈ کے لوکاس کوبوٹ […]

.....................................................

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی؛ اے سی سی کا پاکستان کو سبز باغ دکھانے سے گریز

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی؛ اے سی سی کا پاکستان کو سبز باغ دکھانے سے گریز

لاہور (جیوڈیسک) اے سی سی نے انٹرنیشنل مقابلوں کی واپسی کیلیے پاکستان کو سبز باغ دکھانے سے گریز کرتے ہوئے غیرملکی ٹیموں کا اعتماد بحال کرانے کی کوشش پر زور دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو اشرف الحق نے کہا کہ ملک میں میچز کے دوبارہ انعقاد کا خواب راتوں رات پورا نہیں ہو سکتا، بتدریج آگے […]

.....................................................

ٹی ڈیپ نے سونے کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

ٹی ڈیپ نے سونے کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے انٹرسٹمنٹ اسکیم کے تحت ایس آر او 760 کے ذریعے درآمدی سونے کی بھارت اسمگلنگ کے امکانات کو یکسرمسترد کرتے ہوئے وزارت خزانہ سے سونے کی درآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے زیورات کی ایکسپورٹ میں کمی کو […]

.....................................................

کنگ خان بھی مسٹر پرفیکٹ کے نقش قدم پر چلنے لگے

کنگ خان بھی مسٹر پرفیکٹ کے نقش قدم پر چلنے لگے

ممبئی (جیوڈیسک) ہدایت کار و پروڈیوسر فرح خان کی فلم ’’ہیپی نیوایئر‘‘ کے صرف ایک گانے پر 7 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عامر خان کی فلم ’’دھوم تھری‘‘ کا ایک گانا 5 کروڑ کے بجٹ سے بنایا گیا جو مہنگا ترین گانا تھا اب اداکار شاہ رخ بھی […]

.....................................................

انڈین پریمیر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی

انڈین پریمیر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی

ممبئی (جیوڈیسک) رنگوں بھری انڈین پریمیر لیگ کی افتتاحی تقریب آج ہو گی جس میں بالی ووڈ اسٹارز پرفارم کریں گے۔ایک ٹکٹ میں دومزے، کرکٹ بھی انٹرٹینمٹ بھی ، انڈین پریمیرلیگ میں کرکٹرز تو کل سے رنگ جمائیں گے لیکن آج بالی ووڈاسٹارزکاجلوہ دیکھنے والا ہو گا، رنگینیوں بھری شام میں ہرطرح کاآرٹ ہو گا، […]

.....................................................

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت جاری

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں پروسیکیوٹر کی تقرری سے متعلق فیصلہ 18 اپریل کو سنایا جائے گا۔ آج ہونے والی سماعت میں سابق صدر کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ […]

.....................................................

کراچی میں بینک ڈکیتی بچوں کا کھیل بن گئی، رواں برس 12 واں بینک لٹ گیا

کراچی میں بینک ڈکیتی بچوں کا کھیل بن گئی، رواں برس 12 واں بینک لٹ گیا

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں جہاں ہر روز کئی بے گناہ افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے جاتے ہیں وہیں بینک ڈکیتیاں بھی بچوں کا کھیل بن گئی ہیں، ایسا ہی ہوا ہے کورنگی میں جہاں ڈاکو چند منٹوں میں ایک نجی بینک سے 15 لاکھ روپے اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر باآسانی فرار […]

.....................................................

کھیوڑہ میں جپسم کی کان میں دھماکے سے 3 مزدور جاں بحق، 7 ملبے تلے دب گئے

کھیوڑہ میں جپسم کی کان میں دھماکے سے 3 مزدور جاں بحق، 7 ملبے تلے دب گئے

جہلم (جیوڈیسک) کھیوڑہ کے علاقے میں جپسم کی کان میں دھماکے سے 3 مزدور جاں بحق جب کہ 7 ملبے تلے دب گئے۔ کھیوڑہ میں جپسم کی کان میں جب ٹھیکے دار کی جانب سے دھماکا کیا گیا تو اس کا ملبہ کان کے قریب کھڑے ٹرک پر جاگرا جس کے نتیجے میں 10 مزدور […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ کا خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کا درجہ دینے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ کا خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کا درجہ دینے کا حکم

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کا درجہ دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنیس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایس رادھا کرشن کا خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کا درجہ دینے کا حکم سناتے ہوئے کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں […]

.....................................................

مضاربہ کی آڑ میں کروڑوں کا فراڈ، 2 مزید ملزمان گرفتار

مضاربہ کی آڑ میں کروڑوں کا فراڈ، 2 مزید ملزمان گرفتار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے ایم ایم قریشی انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈکے مالک اور مضاربہ/مشارکہ کی آڑمیں کروڑوںروپے کے فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث اہم کردارایم مبارک شاہ کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ جبکہ قومی احتساب بیوروراولپنڈی اسلام آبادنے مضاربہ اسیکنڈل میںایک اورملزم حامدنواز کو 15 کروڑ روپے […]

.....................................................

فضل الرحمن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

فضل الرحمن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سے علیحدگی کے بعد جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے، اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جے یوآئی کے ذرائع کے مطابق فضل الرحمن حکومت سے الگ ہونے کے بعد بھرپور اپوزیشن کا […]

.....................................................

ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا تو نیا قرضہ لینا پڑیگا، ٹیکس چوروں کا کچھ علاج کرینگے، اسحاق ڈار

ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا تو نیا قرضہ لینا پڑیگا، ٹیکس چوروں کا کچھ علاج کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آ باد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ نہ بڑھایا گیا تو نیا قرضہ لینا پڑے گا۔ اہم مالیاتی ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار مقررہ ہدف سے تجاوز کرجائے گی۔ امریکا کا دورہ مکمل کرنے پر واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں بزنس […]

.....................................................

جنوبی کوریا کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ چاہتے ہیں، نواز شریف

جنوبی کوریا کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ چاہتے ہیں، نواز شریف

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان اورجنوبی کوریانے تجارت، صنعت اورتوانائی کے شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ جنوبی کوریاایک ہزارمیگاواٹ کے گول پورپن بجلی کے منصوبے میںسرمایہ کاری کرے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے بھی شرکت کی۔ قبل ازیں وفود کی […]

.....................................................

بلوچستان کیلیے حکمرانوں کا مائنڈ سیٹ نہیں بدلا، اخترمینگل

بلوچستان کیلیے حکمرانوں کا مائنڈ سیٹ نہیں بدلا، اخترمینگل

کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستا ن میں شہر برباداور قبرستان آباد ہورہے ہیں۔ بلوچستان میں پہلے مسخ شدہ لاشیں ملتی تھیں اب اجتماعی قبریں مل رہی ہیں ، ہم بندوقیں اٹھا کر پہاڑوں کا رخ نہیں کر سکتے بلوچستان کے لیے حکمرانوں کا مائنڈ سیٹ […]

.....................................................

سردار مہتاب عباسی آج گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

سردار مہتاب عباسی آج گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے نامزد گورنر سردار مہتاب عباسی آج (منگل کو) اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ خیبرپختونخوا کے 30 ویں گورنر ہونگے۔ تقریب حلف برداری شام ساڑھے 5 بجے ہو گی، چیف جسٹس ہائیکورٹ مظہر عالم میاں خیل ان سے حلف لیں گے۔

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کا سفر جاری ، امریکا میں استقبال

فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کا سفر جاری ، امریکا میں استقبال

واشنگٹن (جیوڈیسک) فٹ بال کے عالمی مقابلے کا میلہ سجنے والا ہے اور فٹ بال ورلڈ کپ ٹرافی کا عالمی سفر بھی جاری ہے، ٹرافی امریکا پہنچی تو امریکی نائب صدر اور وزیر خارجہ نے ، ٹرافی کا شاندار استقبال کیا۔امریکی محکمہ خارجہ میں ٹرافی کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی جس میں وزیر خارجہ […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 : بنگلہ دیش میں مشکوک افراد کی سرگرمیوں کا انکشاف

ورلڈ ٹی 20 : بنگلہ دیش میں مشکوک افراد کی سرگرمیوں کا انکشاف

ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے دوران بنگلہ دیش میں مشکوک افراد کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ بھارتی بکی کو پولیس نے تیسری مرتبہ دھر لیا، اس بار بھی جوئے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا، قبل ازیں اتانو دتا 2 بار ضمانت پر حوالات سے باہر آ […]

.....................................................