بنگلور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کا کہنا ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور میں یوراج سنگھ کے ساتھ مل کر گینگنم ڈانس کروں گا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ بھی میرا ساتھ دینے کیلیے تیار ہونگے۔ اس کھیل کے دوران ہم دونوں مل کر شائقین کو محظوظ کریں گے انھوں نے کہا کہ میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ لیجنڈ اداکار پریم چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں منفی کردار نبھانے پر خوش ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈ اداکار پریم چوپڑا نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انھوں نے 1960 میں فلم ’’تیری منزل‘‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور کیریئر کے دوران کئی فلموں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصیعدسالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب نے کہا ہے کہ عدالت کا اختیار سماعت صرف اس کیس تک محدود ہے، مارچ 1956 سے مقدمات نہیں کھول سکتے۔ جسٹس فیصل عرب، جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی خان پر مشتمل خصوصی […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو صلح صفائی کرنی چاہیے۔ مشرف کا کیس ان کے گلے پڑ سکتا ہے۔ وزیراعظم کے بارے میں یہ رائے قائم ہو رہی ہے کہ وہ بدلے نہیں، ان کی قسمت اچھی ہے کہ کوئی بھی نہیں کہہ رہا کہ […]
خیرپور (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع خیر پور میں منگل کی صبح ایک گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق خیرپور کے علاقے کرندی میں سنجاؤ کے […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سابق آرمی چیف عبدالفتح السيسی نے صدارتی انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سابق آرمی چيف فیلڈ مارشل عبدالفتح السيسی کی جانب سے ان کے وکیل محمد بحا ابو شقاء نے دارالحکومت قاہرہ ميں اليکشن کميشن کے صدر دفتر […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس میں سینیارٹی کے معاملے پر بھی منظور نظر افراد کو نوازا جانے لگا جس سے محکمے میں شدید بے چینی پھیل گئی۔ سینئر افسران عدالت پہنچ گئے جبکہ جونیئر افسران کورس برانچ کے افسران کو مبینہ طور پر لاکھوں روپے کے عوض نہ صرف ترقیاں حاصل کر رہے ہیں بلکہ مختلف […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پیر کو حکومت اور اپوزیشن نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ تحفظ پاکستان آرڈیننس (پی پی او) کے تحت عام لوگوں کو وجہ بتائے بغیر گرفتار کیا جا رہا ہے اور یہ بتایا بھی نہیں جارہا کہ انھیں کس جرم میں گرفتار کیا جا رہا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کارکمیٹی نے وفاق کوطالبان شوریٰ کا پیغام دیا ہے کہ حکومت جن غیرعسکری طالبان کو آئندہ رہا کرے گی۔ ان افرادکی فہرست اورکوائف سے طالبان کوپہلے سے آگاہ کیاجائے جبکہ طالبان قیادت اس بات پرمتفق ہو گئی ہے کہ دوسری براہ راست ملاقات کے بعدان کی تحویل میںموجود افرادکو مرحلہ وار […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی قسمت کے حتمی نتیجے میں شاید کچھ تاخیر ہو تاہم وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت ن لیگ کے بعض وزراء کے سیکیورٹی اداروں کے بارے میں حالیہ بیانات کے باعث وزارت دفاع کا قلمدان کسی نئے وزیر کو سونپا جا سکتا ہے۔ تین چارروز سے وفاقی دارالحکومت میں […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج میں تناؤ پیدا ہونا قابل تشویش ہے، بتایا جائے تناؤ کیوں پیدا ہوا اور یہ کس کی نااہلی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا دہشت گردی کے بڑے واقعات کے بعد بھی چوہدری نثار محفوظ اسلام […]
ساہیوال (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈیڑھ ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونے والی یتیم لڑکی کے کیس میں ناقص تفتیش اور ملزمان کو تاحال گرفتار نہ کرنے پر ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو معطل کر دیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا ساہیوال کے نواحی علاقے چک نمبر […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین انشورنس ایس ای سی پی (ایس ای سی پی) محمد عارف آصف کو سارک کے دوسرے انشورنس ریگولیٹرز کے اجلاس میں تشکیل ہونے والی ریگولیٹرز فورم کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں شامل ہونے والے وفود نے ویزے کے عمل میں نرمی اور سارک ممالک کے درمیان وسائل اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے کہا ہے کہ ٹیکس کے دائرے میں وسعت کے ذریعے ٹیکس وصولیوں کو بڑھانا موجودہ حکومت کی ترجیح ہے۔ پیر کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ ٹیکس کے دائرے کو ان لوگوں کی شمولیت سے وسعت دی جائے گی جو اپنا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اداکار عامر خان کے نقش قدم پر چلنے لگے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عامر خان کی فلم ’’دھوم تھری‘‘ کا ایک گانا پانچ کروڑ کے بجٹ سے بنایا گیا جو مہنگا ترین گانا تھا اب اداکار شاہ رخ بھی اداکار عامر خان کے نقش قدم […]
ممبئی (جیوڈیسک) کچھ عرصہ قبل کہا جارہا تھا کہ اداکارہ نرگس فخری فلم شوقین میں اکشے کمار کے مدمقابل ہیروئین کا کردار ادا کررہی ہیں جب کہ اب اطلاعات ہیں کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین میں اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ نظر آنیوالی اداکارہ لیزا ہیڈن (Lisa Haydon) کو اس فلم […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی دوڑ شروع ہونے سے قبل ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جیت کے لیے اپنی حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے ہندوؤں کو متحد اور مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا۔ لکھنو میں ہندوستان ٹائمز کی نامہ نگار سنیتا ارون نے […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستانی طالبان کا شمالی وزیرستان کے ایک نامعلوم مقام پر اجلاس جاری ہے جس کے دوران امن مذاکرات اور جنگ بندی میں توسیع سے متعلق فیصلہ کیے جانے کی امید ہے۔ ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ یہ اجلاس ٹی ٹی پی کے نائب امیر خالد حقانی کی صدارت میں جاری ہے جب […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) مضاربہ اسکینڈل کی تفتیش کے دوران نیب راولپنڈی نے لوگوں سے اربوں روپے بٹورنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ ملزم حامد نواز پر سادہ لوح افراد کو اپنی کمپنی گلوبل کنسرنز کے ذریعے بے وقوف بنا کراربوں روپے لوٹنے کا الزام ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے سلمان تاثیر اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا ، پیپلزپارٹی ایسے مذاکرات قبول نہیں کریں گی۔ ایک بیان میں خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ مذاکرات کے معاملے میں حکومتی رویے پر افسوس […]
اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل نے 50 سال سے کم عمر فلسطینیوں کامسجد اقصیٰ میں داخلہ بند کر دیا ہے۔اسرائیل میں آج مذہبی تہوار پاس اوور Passover منایا جا رہا ہے ، اس موقع پر عبادت گا ہوں میں لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے مذہبی مقامات پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور مسجد اقصیٰ میں […]
لاس ویگاس (جیوڈیسک) فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے ٹموتھی بریڈلے کو شکست دیکر ورلڈ ٹائٹل واپس چھین لیا، 12 رائونڈز پر محیط اس فائٹ میں انھیں متفقہ فیصلے میں فاتح قرار دیا گیا، اس طرح پاکیو نے 2012 میں امریکی باکسر کے ہاتھوں ملنے والی متنازع شکست کا حساب چکتا کر لیا۔ انھوں نے ورلڈ […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے دارالحکومت کے مرکزی بس اڈے پر یکے بعد دیگرے دو نم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 71 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے دارالحکومت کے ابوجا کے نواح میں واقع مرکزی بس اڈے پر اس وقت یکے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں عدم دلچسپی کے باعث روئی کے بھائو میں مندی کا رجحان برقراررہا۔ روئی کی قیمت میں فی من مزید 100 تا 200 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی […]