ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار ایوشمان کھرانہ کہتے ہیں کہ برصغیر کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو قائد اعظم محمد علی جناح سے زیادہ باذوق اور خوش لباس سیاس رہنما کوئی بھی نہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایوشمان کھرانہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی سیاستدان کو موقع کی […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں شہری کی شادی کو متاثر ہونے سے بچانے کے لئے حکام نے پورے علاقے کو ہی جنریٹروں سے روشن کر دیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق ہفتے کی رات دارالحکومت ریاض اور اس سے ملحقہ علاقے ریت کے شدید طوفان کی زد میں تھے جس کی وجہ سے کئی علاقے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی سینیٹ سے مسلسل غیرحاضری پراپوزیشن نے قواعد میں ترامیم پیش کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ مجوزہ ترمیم میں سینیٹ کے زیروآورکووزیر اعظم کے زیرو آور سے تبدیل کریا جائے گا، تبدیلی کے بعدوزیراعظم سینیٹ میں ہفتے میں ایک دن شرکت کے پابند ہوں گے۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم […]
بھکر (جیوڈیسک) مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے بھائیوں نے جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر مردوں کا گوشت کھانا شروع کر دیا جس کے بعد پولیس نے ایک بار پھر اس درندے کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔ عارف اور فرمان نامی دونوں بھائیوں کو 3 سال قبل بھکر کے قریبی علاقے […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی ٹیم ایک دہائی بعد زمبابوے کا ٹورکرنے والی ہے، کینگروز وہاں پر اگست میں جنوبی افریقہ کی شمولیت سے ایک ٹرائنگولر سیریز کھیلیں گے۔ یہ ایک برس میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جنوبی افریقہ کا دوسرا دورہ ہو گا اس سے قبل سال کے آغاز پر وہ جنوبی افریقہ سے بھی سیریز […]
ممبئی (جیوڈیسک) فلم سانوریہ سے اپنا کریئر شروع کرنے والے اداکار رنبیر کپورنے کہا ہے کہ میری اداکاری پسند نہ آئی تو ڈائرکشن و پروڈکشن کرونگا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اگر ان کی اداکاری کو اس لیول پر پسند نہیں کیا گیا جس لیول پر وہ چاہتے ہیں تو وہ اداکاری چھوڑ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گوادر پورٹ اتھارٹی نے ملک میں معاشی سرگرمیوں کو تیز اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو فعال ومتحرک بنانے کیلیے آئندہ مالی سال 2014-15 کیلیے انتہائی اہمیت کے حامل 10 نئے تعمیراتی منصوبوں کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی۔ دستاویزات کے مطابق گوادر پورٹ اتھارٹی کے حکام نے وفاق […]
مری (جیوڈیسک) مری کے نواحی علاقے میں تین بچوں کو قتل کر دیا گیا، ایک بچہ زخمی ہے۔ پولیس کے مطابق تھا نہ مری کے نواحی علاقے میں تین بچوں کو اغواء کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز میاں مقبول کے مطابق زندہ بچ جانے والے بچے زین کے مطابق بچوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل کائونٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کوکرپشن کا گڑھ بنانے والے سرکاری افسران کے 3 رکنی گینگ کو چارج شیٹ کرتے ہوئے 15 اپریل تک جواب طلب کیا ہے۔ انویسٹی گیشن سیل کو بتایا ہے کہ ان افسران کووزرات داخلہ کے گریڈ 21 کے افسر اطہرحسین سیال کی محکمانہ انکوائری […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف فلور ملز مالکان نے آج سے شہر میں آٹے کی فراہمی بند کردی ہے جس کے بعد کئی علاقوں میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 2 سے 5 روپے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ لاہور کے فلور ملز مالکان نے گزشتہ کئی […]
بڈاپسٹ (جیوڈیسک) پولنگ کے اختتام سے ہی یہ کہا جانے لگا تھا کہ یہ جماعت جیت چکی ہے۔ تاہم دیگر ملکوں میں مقیم ہنگری کے شہریوں کے ووٹ موصول ہونے تک اس کی دو تہائی اکثریت شک و شبے میں رہی۔ یہ ووٹ بہت سے حلقوں کے نتائج کو تبدیل کر سکتے تھے۔ بالآخر ان […]
تہران (جیوڈیسک) امریکہ اور ایران کی شہریت رکھنے والے اس امریکی فوجی امیر حکمتی کو اگست 2011ء میں گرفتار کیا گیا تھا اور جنوری 2012ء میں یہ ثابت ہونے پر کہ یہ سی آئی اے کیلئے جاسوسی کرتا ہے اسے موت کی سزا سنائی گئی لیکن اب سپریم کورٹ نے اس کی سزا دس سال […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) کوریائی صدر نے شمالی کوریا کو تجویز دی تھی کہ معاشی شعبے میں تعاون سے ممکنہ اتحاد کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔ پیانگ یانگ نے اس تجویز پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اِسے کسی ’ذہنی مریض کا خیالی پلائو’ قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے نیشنل ڈیفنس کمشن کی جانب سے […]
نوشکی (جیوڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ پرویز مشرف کو سزا ہو گی، کیوں کہ وردی ، وردی ہوتی ہے چاہے پرانی ہو یا نئی۔ نوشکی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں مسخ شدہ لاشیں […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے رنگین دارالحکومت پیرس میں ہوئی رنگارنگ دوڑ، جھوٹ موٹ کی نہیں، سچ مچ کی رنگین ریس۔ پیرس میں پہلا کلر رن دوڑ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ 5 کلومیٹر فاصلے کی ریس کے شرکا پرہرکلو میٹر مکمل ہونے پر مختلف رنگ پھینکے گئے۔ نیلے پیلے، […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں حال ہی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیر خارجہ عبداللہ عبداللہ کو 41.9 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے آزاد الیکشن کمیشن کے چیف یوسف نورستانی کا کہنا ہے کہ اب […]
کیو (جیوڈیسک) یوکرین کے جنوب مشرقی علاقے زیپو۔ریڑا میں روسی نواز مظاہرین اور یوکرین کے حامیوں میں جھڑپیں ہوئیں۔ جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا جب روسی نواز مظاہرین کی جانب سے مختلف سرکاری عمارتوں پر قبضہ کیا گیا جس کے بعد یوکرین کے حامی افراد نے دیگر عمارتوں کو بچانے کے لیے مزاحمت کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دفاع میں وزارت خزانہ میدان میں آ گئی۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس نہیں بلکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کی بات کی ہے اسلام آباد میں ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) طلائی زیور کے برآمد کنندگان کو سونے کی درآمد پر پابندی کے بعد ایک اور بڑی مشکل کا سامنا ہے۔ ایف بی آر نے گولڈ ایکسپورٹرز کو 50 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی کی وصولی کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔ ملک بھر کے لگ بھگ 55 بڑے ایکسپورٹرز کو پانچ کروڑ سے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار اکشے کمار اور سوناکشی سنہا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’ہالیڈے‘ کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے” تو ہی تو ہے خیال میرا” کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ رائٹر وہدایتکار اے آر مرگادوس کی اس فلم میں اکشے اور سوناکشی کیساتھ ساتھ گوندا، فریڈی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ جیا علی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گا۔ بھڑکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران جیا علی نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کرپشن اسکینڈل کی سی بی آئی سے تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، آئی پی ایل کے چیف ایگزیکٹیو سندررامن اور جھارکھنڈ ایسوسی ایشن پر بھی فکسنگ میں ملوث ہونے کا الزام عائد ہو گیا۔ بہار کرکٹ ایسویس ایشن کے چیف ادتیا رامن کا کہنا ہے کہ پورے معاملے […]
لاہور (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشین جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے ، نیپال میں شیڈول ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں نے اب تک مجموعی طور پر 3 گولڈ، 3 سلور اور 6 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ شاہ حسین شاہ، احمد شہزاد بٹ اور حمیرا عاشق نے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کاکہناہے کہ مشرف کیس زیر سماعت ہے، اس پر وہ تبصرہ نہیں کر سکتے، تاہم اس کیس سے ثابت ہو گیا کہ قانون کی بالادستی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے لا ہورمیں کورٹ رپورٹنگ اور انصاف کی عملداری کے حوالے […]