کراچی (جیوڈیسک) کور کمانڈر کراچی نے رینجرز ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا، لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے ہدایت کی کہ دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری رکھا جائے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے انھیں کراچی میں جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نماز جنازہ عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نماز جنازہ کی شرکت میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جب کہ اس موقع پر خواتین کی بھی بڑی تعداد جناح […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے 27 ملزمان کو 90 روز کے لئے رینجرز کے حوالے کردیا۔ رینجرز حکام نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور اطراف کے گھروں سے حراست میں لئے گئے 53 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا، پیش کئے […]
بی این پی مینگل کے ڈاکٹر جہاں زیب جمالدینی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، ڈپٹی چیئرمین کیلئے عبدالغفور حیدری اور شبلی فراز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
ممبئ (جیوڈیسک) فلم فتور کی مرکزی کاسٹ میں ادیتیہ رائے کپور کترینہ کیف ادیتی راؤ حیدری اشکے اوبرائے‘ طلعت عزیز اور ریکھا پہلے ہی شامل ہیں اور اب لارا دتہ بھی اس فلم کی کاسٹ کا حصہ بن گئی ہیں جب کہ اجے دیوگن بھی ایک مختصر سے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ اداکارہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ ان کی فلم پی کے کا مقصد کسی کے مذہبی عقائد و خیالات کو نشانہ بنانا نہیں تھا تاہم اگر اس سے کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تو وہ معافی مانگتے ہیں۔ ممبئی میں تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے […]
نائن زیرو پر کاروائی انٹیلی جنس رپورٹ پر کی گئی، نائن زیرو پر رینجرز کی کاروائی قانون کے مطابق ہے، کراچی اپریشن پر تمام جماعتوں کا اعتماد میں لیا گیا، ایم کیو ایم کا مطالبہ تھا کہ کراچی اپریشن فوج سے کرایا جائے، چوہدری نثار۔
لاہور:اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قانون ناموس رسالت کو غیر مؤثر بنا دیا گیا ہے، 295 کے تحت آج تک کسی شاتم ِرسول کو سزا نہیں ہوئی، خونی دہشت گردوں کی طرح امت مسلمہ کے جذبات مجروح کرنے والے توہین رسالت کے مرتکب دہشتگردوں کو بھی سولی پر لٹکایا جائے۔ ایکشن پلان کے تحت تمام تر […]
کراچی : آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی چیئرمین سیدخالد شاہ نے تعلیمی سال 2014/15 کے اختتام پر والدین اور اسکول انتظامیہ کو ان نکات پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے کہ نجی تعلیمی ادارے دسویں کلاس کے طلباء وطالبات سے مارچ 2015ء تک کی فیس وصول کریں۔ وہ والدین جواپنے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے گزشتہ 6 سال کی خرابیوں پر11ماہ میں قابو پاتے ہوئے پیداوار 60 فیصد تک پہنچانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ کی حکمت عملی اور کاوشوں سے پاکستان اسٹیل رواں ماہ 60 فیصد پیداوار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ،پاکستان […]
تحریر : انجم صحرائی لیہ اور مظفرگڑھ کے علاقائی سیاستدانوں سے میری پہلی ملاقاتوں کے قصے کچھ یوں ہیں کہ جکھڑ خاندان سے پہلی آشنائی اس وقت ہو ئی جب ملک سجاد حسین جکھڑ مرکز کوٹ سلطان کے چیئر مین بنے اس زما نے کے بلد یا تی نظام میں چار پانچ یو نین کو […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی کی صورت حال کے حوالے سے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا امن خراب کرنے والے شرپسندوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ڈی جی رینجرز سندھ کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ شہر […]
وزیر آباد (تحصیل رپورٹر) پنجاب حکومت میگا پروجیکٹ کارڈیالوجی ہسپتال وزیر آباد کو باضابطہ فنگشنل کرنے کی بجائے ڈنگ ٹپائو والی پالیسی پر عمل کر رہی ہے دوسرے شہروں میں کارڈیالوجی انسیٹیوٹ کافی عرصہ سے مکمل ہوچکے ہیں جہاں مریضوں کے علاج معالجہ کا سلسلہ جاری ہے ۔وزیر آباد کارڈیالوجی ہسپتال نہ تو ابھی تک […]
گجرات ( جی پی آئی ) ضلعی کونسل ہال گجرات میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی ‘ جس میں گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے فنکاروں نے محافظ کے نام پر اسٹیج ڈرامہ پیش کیا ۔ تنظیم بقاء ثقافت کے زیر اہتمام پیش کیا گیا۔ جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت لوگوں میں شعور کی بیداری […]
تحریر: میڈم رخسار نعیم اختر اعوان ایڈوکیٹ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ سب سے بڑی کامیابی جو حاصل ہو سکتی ہے وہ آخرت کی کامیابی ہے۔ اور آخرت کی کامیابی کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں : اعمال […]
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ بزرگ کہتے ہیں کہ سچ بولو کیونکہ ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے ہزار بار جھوٹ بولنا پڑے گا۔ اب زمانہ بدل گیاہے۔ اس لئے سیاستدان کہتے ہیں سچ بولنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ سچ پرکوئی اعتبار نہیں کرتا۔ حسب روائت بتایا جا رہا ہے کہ پانی کی قلت سنگین مسئلہ ہے […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے سینیٹ کے انتخابات میں کامیاب ہونیوالے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن کے انعقاد کے ساتھ ہی جمہوریت کا ایک اور مرحلہ خوش اسلوبی کے ساتھ طے ہوگیا ہے۔ پنجاب اور اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن) […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں کارروائی کی گئی جہاں دہشت گردوں نے فورسز پر حملہ کردیا جس پر اہلکاروں کی بھرپور […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مفاہمت کی یادداشت کے تحت پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 8 سال میں 6 سیریز کھیلیں گی جب کہ بھارت سے پہلی ہوم سیریز دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں فلمی دنیا پر حکمرانی کرنے والے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے تینوں خانز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم نگری میں اپنی اداکاری سے طوفان مچایا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے بھارتی فلم نگری پرراج کرنے والے شارخ خان ، سلمان خان اورمسٹرپرفیکشنسٹ عامر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) 9 مارچ کو 47 ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے ایرانی حکومت کے نام ایک خط بھیجا گیا تھا جس میں ایران کو یاد دلایا گیا تھا کہ اس کے ایٹمی پروگرام پر کوئی بھی معاہدہ اس وقت تک صرف ایک ایگزیکٹو ایگریمنٹ ہی رہے گا جب تک کانگریس اس کی منظوری نہیں دے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ داعش تنظیم کا اسلام اور اسلامی اقدار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے مسلمان نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کے نام پر اس تنظیم میں شمولیت سے باز رہیں کیونکہ […]