نوتعمیر شدہ باب وزیرآباد کے افتتاح کے سلسلہ میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

نوتعمیر شدہ باب وزیرآباد کے افتتاح کے سلسلہ میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نو تعمیر شدہ باب وزیرآباد کے افتتاح کے سلسلہ میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمشنر گوجرانوالہ خواجہ شمائل احمد تھے۔ تقریب میں ممبران اسمبلی، ڈی سی او گوجرانوالہ عظمت محمود،اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رائو سہیل اختر،چیئرمین پریس کلب دھونکل محمود احمد خان لودھی، افتخار بٹ،سید شہباز […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 25/02/2015

گجرات کی خبریں 25/02/2015

گجرات (جی پی آئی) گجرات کے سرکاری کالجوں میں طالبات کے داخلے ریگولر نہ جانے پر طالبات میں تشویش کی لہر ڈور گئی ۔کالج کی پرنسپل صاحبان نے بھی اپنی آنکھوں پر کالی پٹیاں باند لی ،600سے زائد طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ،ڈی سی گجرات فوری نوٹس لیں اور […]

.....................................................

بلوچستان کا مثالی امن سابقہ روایات بحال کرنے کیلئے تمام لوگوں کو ایک چھتری تلے متحد ہونا پڑے گا

بلوچستان کا مثالی امن سابقہ روایات بحال کرنے کیلئے تمام لوگوں کو ایک چھتری تلے متحد ہونا پڑے گا

سبی (محمد طاہر عباس نمائندہ خصوصی NDKTC ) بلوچستان کا مثالی امن سابقہ روایات بحال کرنے کیلئے تمام لوگوں کو ایک چھتری تلے متحد ہونا پڑے گا گوادر کاشغر روٹ تبدیل ہوا ہے نہ ہوگا عوام امید رکھیں نیشنل پارٹی ان کے حقوق پر ڈاکہ زنی کی اجازت نہیں دے گئی سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز […]

.....................................................

کالعدم لشکرجھنگوی فرقہ وارانہ دہشت گردی کے ذریعے اپنے ساتھیوں کی پھانسی رکوانا چاہتی ہے، وزارت داخلہ

کالعدم لشکرجھنگوی فرقہ وارانہ دہشت گردی کے ذریعے اپنے ساتھیوں کی پھانسی رکوانا چاہتی ہے، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات کا ذمہ دار کالعدم لشکر جھنگوی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے پرتشدد واقعات کا مقصد اپنے ارکان کی پھانسیاں رکوانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں […]

.....................................................

جیل وارڈنز کے قتل میں ملوث 4 دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم

جیل وارڈنز کے قتل میں ملوث 4 دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) عدالت نے 10 افراد کے قتل میں ملوث 4 دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جیل وارڈنز قتل کیس میں 4 دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم سنادیا ہے۔ سزائے موت پانے والے مجرموں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پنجاب سے ہے۔ […]

.....................................................

آصف علی زرداری کیخلاف کرپشن کیسز کا اصل ریکارڈ غائب

آصف علی زرداری کیخلاف کرپشن کیسز کا اصل ریکارڈ غائب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کیخلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کی دستاویزات غائب ہو گئی ہیں۔ دونوں اہم مقدمات کی اصل دستاویزات احتساب عدالت میں ہیں نہ ہی نیب کے پاس۔ نیب حکام نے اصل فائل کی تلاش شروع کر دی ہے۔ سابق جوائنٹ سیکرٹری احتساب بیورو حسن […]

.....................................................

اہلسنت کی ملک گیر مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس، سنی مجلس عمل کا قیام

اہلسنت کی ملک گیر مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس، سنی مجلس عمل کا قیام

لاہور، گجرات ( خصوصی رپورٹ) مرکز اہلسنت جامعہ حزب الاحناف 11 داتا دربار روڈ لاہور میں اہلسنت کی ملک گیر مذہبی، سیاسی جماعتوں اور علماء ومشائخ کا ایک نمائندہ اجلاس زیر صدارت مولانا حافظ خادم حسین رضوی ہوا۔ جس میں پیر محمد افضل قادری، صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ ہزاروی، صاحبزادہ سید مختار رضوی، پیر سید محمد صفدر […]

.....................................................

معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے ششماہی امتحان مکمل آج سے طلبہ کی 3 یوم تعطیل ہوگی

معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے ششماہی امتحان مکمل آج سے طلبہ کی 3 یوم تعطیل ہوگی

کراچی: معر وف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے تمام درجات کے ششماہی امتحانات مکمل کر لئے گئے آج (جمعرات ) سے طلبہ کی 3 یوم تعطیل ہو گی ، پیر کی صبح سے پڑھائی کا آغاز ہوگا۔ بدھ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ میںاساتذہ کااہم اجلاس مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کی زیر صدارت ہوا […]

.....................................................

ماروی میمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر

ماروی میمن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنماء رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کو کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ ماروی میمن کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ ماروی میمن اس وقت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی چیئرپرسن بھی ہیں۔ ماضی میں وہ پاکستان […]

.....................................................

کامیاب پی ٹی آئی کا اصل حقدار

کامیاب پی ٹی آئی کا اصل حقدار

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک اپنے بندوں کو خود چنتا ہے جو اس کا کام کرتے ہیں٬ شائد 23 فروری کو وہی خوش نصیب لوگ تھے جو پاکستان تحریک انصاف کی تقریب حلف برداری میں موجود تھے اور اللہ کو حاضر ناظر جان کر وعدہ کر رہے تھے کہ وہ اپنے ملک پارٹی […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سے تجاوزات اور وال چاکنگ کا خاتمے کے حوالے سے گرینڈ آپریشن کا آغاز

شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سے تجاوزات اور وال چاکنگ کا خاتمے کے حوالے سے گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کے ہدایت پر صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ مہم کے حوالے سے بلدیہ کورنگی میں تیزی کے ساتھ صفائی وستھرائی ،سرسبز ماھول کے قیام کے حوالے سے جاری اقدامات کے ساتھ شاہراہوں سے تجاوزات اور وال چاکنگ کے خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا […]

.....................................................

ڈنمارک کے تعاون سے ونڈ انرجی کے پراجیکٹس معاہدہ وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی بڑی کامیابی ہے

ڈنمارک کے تعاون سے ونڈ انرجی کے پراجیکٹس معاہدہ وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی بڑی کامیابی ہے

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی راہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے ڈنمارک کے تعاون سے پنجاب میں ونڈ انرجی کے چار میگا پراجیکٹس شروع کرنیکے معاہدہ کو وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو معاشی و اقتصادی طور پر خوشحال بنانے کے لیے بجلی […]

.....................................................

حکومت پاکستان پاک فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف بہتر نتائج حاصل کر رہی ہے، اسرار احمد پھلوری

حکومت پاکستان پاک فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف بہتر نتائج حاصل کر رہی ہے، اسرار احمد پھلوری

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) حکومت پاکستان پاک فوج کے ساتھ مل کر ہر روز دہشت گردی کے خلاف بہتر سے بہتر نتائج حاصل کر رہی ہے ، دہشت گردوں کا تیزی سے قلع قمع ہو رہا ہے ، ملک پاکستان کے جس حصے میں بھی یہ دہشت گرد جو کہ نا اسلام کے محسن […]

.....................................................

25/02/2015 پیرمحل کی خبریں

25/02/2015 پیرمحل کی خبریں

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) امت رسول کو گناہ کے بعد توبہ کا موقعہ میسر آتا ہے۔ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے ساری زمین پاک کر دی گئی۔ ظلم کرنے والوں کو معاف کر دیا گیا ان خیالات کااظہارصوفی امجد ظہیر ( وکیل سرکار) نے پیرمحل میں محفل میلاد مصطفےٰ […]

.....................................................

کھڑی کپاس میں گندم کاشت کرکے فی ایکٹر پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے، سید شاہد بخاری

کھڑی کپاس میں گندم کاشت کرکے فی ایکٹر پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے، سید شاہد بخاری

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) کھڑی کپاس میں گندم کاشت کرکے فی ایکٹر پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیاجاسکتاہے،ان خیالات کا اظہار سید شاہد بخاری ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ٹوبہ ٹیک سنگھ نے پیرمحل میں کھڑی کپاس میں گندم کی کاشت کے موضوع پرکاشت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے ، انہوں نے کہاکہ دھان کی باسمتی […]

.....................................................

اریبہ قتل کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی گتھی نہ سلجھ سکی

اریبہ قتل کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی گتھی نہ سلجھ سکی

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل عبیرہ عرف اریبہ کے قتل کا معاملہ مزید الجھ گیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اریبہ کے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں پائے گئے اور نہ ہی زیادتی ثابت ہو سکی ہے۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق اریبہ کے مُنہ سے خون نکلا ہوا تھا […]

.....................................................

ملک کو مسائل کے چنگل سے نکالنے کیلئے ہماری سنجیدہ اور مخلصانہ کاوشیں بارآور ثابت ہوں گی، سعید احمد بھٹی

ملک کو مسائل کے چنگل سے نکالنے کیلئے ہماری سنجیدہ اور مخلصانہ کاوشیں بارآور ثابت ہوں گی، سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) ملک کو مسائل کے چنگل سے نکالنے کیلئے ہماری سنجیدہ اورمخلصانہ کاوشیں بارآور ثابت ہوں گی۔ اس ضمن میں معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردارادا کرنا ہے۔ پاکستان مسائل کی دلدل سے ضرور نکلے گا اورہم اپنی منزل حاصل کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جزل سیکرٹری مسلم لیگ ن myoلاہور […]

.....................................................

دھاندلی سے اقتدار میں آنے والے حکمران مزید دھاندلی پروگرام بنانے کے منصوبے بنا رہے ہیں۔ حاجی سیف اللہ قصوری

دھاندلی سے اقتدار میں آنے والے حکمران مزید دھاندلی پروگرام بنانے کے منصوبے بنا رہے ہیں۔ حاجی سیف اللہ قصوری

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دھاندلی سے اقتدار میں آنے والے حکمران مزید دھاندلی پروگرام بنانے کے منصوبے بنا رہے ہیں ایسے اقدامات ہی ان حکمرانوں کو لے ڈوبے گے جوڈیشل کمشن کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے ورنہ حکمران دھاندلی کے منصوبے بناتے رہیں گے۔ عمران خان کا سینٹ انتخابات میں شو آف ہینڈ […]

.....................................................

کامیابی کے لئے قومی ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنا پڑے گی، عمران خان

کامیابی کے لئے قومی ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنا پڑے گی، عمران خان

دبئی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم دفاعی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترتی ہے جس سے میچ نہیں جیتے جاسکتے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دفاعی حکمت عملی سے پاکستانی ٹیم ورلڈ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 25/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 25/02/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کر دیا ہے ملک میں مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف ہونیوالی سازشیں دم توڑ چکی ہیں دہشت گردی اور توانائی کے بحران پر جلد قابو پا لیا جائیگا پیٹرولیم مصنوعات میں واضح کمی نے عوام کو مہنگائی […]

.....................................................

قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں، رمیز راجہ

قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں، رمیز راجہ

برسبین (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں میچ جتوانے والے کھلاڑی نہیں ہیں اور ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوارٹر فائنل میں رسائی مشکل ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ میگا ایونٹ […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں 33900 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی

حصص مارکیٹ میں 33900 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی

کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے علاوہ دیگر کموڈٹیز کی قیمتوں میں کمی اور حصص کی تجارت کے غیر واضح سمت کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو دوسرے دن بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 33900 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی، […]

.....................................................

چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ حب قائم کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو چھوٹے شہروں میں کیپٹل مارکیٹ کے فروغ کے پائلٹ پروجیکٹ پر کام کرے گی۔ سینٹرل ڈپازٹری کمپنی (سی ڈی سی) نے ملک میں حصص کی تجارت کے فروغ […]

.....................................................

کنگ خان عوام سے کئے گئے وعدے سے پھر گئے

کنگ خان عوام سے کئے گئے وعدے سے پھر گئے

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے مداحوں سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ اب تک اس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ شاہ رخ خان نے کچھ عرصہ قبل سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں کہا […]

.....................................................