کراچی: رینجرز پولیس کی مشترکہ کارروائی, 68 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز پولیس کی مشترکہ کارروائی, 68 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 68 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، لیاری میں مقابلے کے دوران گینگ وار کا ملزم ہلاک ہو گیا ، مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 19 ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا […]

.....................................................

لاہور: پولیس پرحملے کے ملزم 9 ماہ کے بچے کا نام مقدمے سے خارج

لاہور: پولیس پرحملے کے ملزم 9 ماہ کے بچے کا نام مقدمے سے خارج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے پولیس پر حملے کے ملزم 9 ماہ کے بچے کا نام مقدمے سے خارج کر دیااور تھانے دارسے وضاحت طلب کر لی کہ 9 ماہ کے بچے کا نام مقدمے میں شامل کیوں کرہوا، بتایاجائے؟ دوسری طرف وکلاء ہڑتال کی وجہ سے گیس چوری اور پولیس پارٹی پرحملے […]

.....................................................

طالبان گروپس کی آپس کی لڑائی سے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے، اعظم طارق

طالبان گروپس کی آپس کی لڑائی سے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے، اعظم طارق

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی سیاسی شوری نے کہا ہے کہ ان کے آپس کے جھگڑوں سے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے، جبکہ طالبان کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ کہتے ہیں دو تین دن میں صورتحال واضح ہو جائے گی۔ طالبان سیاسی شوری کے رکن اعظم طارق نے کہاکہ طالبان کے دو گروپس کی آپسی […]

.....................................................

پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش پر تقریباً 8 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

پارلیمنٹ لاجز کی تزئین و آرائش پر تقریباً 8 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان پارلیمنٹ ایوان میں آئیں یا نہ آئیں۔ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم ارکان کی معصوم خواہشات پوری کرنا ضروری ہیں۔ تزئین و آرائش پر تقریباً 8 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔اراکین پارلیمنٹ نے اپنی ہی لاجز کی تزئین و آرائش کے لیے مل جل کر بغیر کسی اختلاف اور نکتہ اعتراض کے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات میں تعطل جلد ختم ہوجائے گا، پروفیسر ابراہیم

طالبان سے مذاکرات میں تعطل جلد ختم ہوجائے گا، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) تحریک طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ امید ہے کہ مذاکرات میں تعطل آئندہ چند دنوں میں ختم ہو جائے گا، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوج کو مذاکرات پر تحفظات کا اظہار کرنے کی بجائے مذاکراتی عمل کا حصہ بننا چاہیے۔ سرگودھا میں میڈیا […]

.....................................................

گجرانوالہ میں شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی اور بیٹیوں کے گلے کاٹ دیئے

گجرانوالہ میں شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی اور بیٹیوں کے گلے کاٹ دیئے

گجرانوالہ (جیوڈیسک) مارگلہ سٹی کے علاقے میں شوہرنے بد چلنی کے شبہ میں اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کے گلے تیز دھار آلے کی مدد سے کاٹ دیئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ اورپ کی حدود میں مارگلہ سٹی کے رہائشی عبدالمجید نامی شخص نے پولیس کو اطلاع دی کہ علی الصبح اس […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے تھر کمیشن کے قیام کیلیے تجاویز طلب کر لیں

سندھ ہائیکورٹ نے تھر کمیشن کے قیام کیلیے تجاویز طلب کر لیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے تھر پار کر میں قحط وہ لاکتوں کے جائزے اور مستقبل کے لائحہ عمل کی تیاری کیلیے کمیشن کے قیام کے متعلق اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ ، ڈپٹی اٹارنی […]

.....................................................

فوج فیصلہ کرے ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا، فروغ نسیم

فوج فیصلہ کرے ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے اپنے اس بیان سے متعلق جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’’فوج کو بھی اپنے چیف کو اسی طرح بچانا چاہئے جس طرح وکلا نے اپنے چیف کو بچایا تھا‘‘ کہا ہے کہ اس بیان کا ایک سیاق و سباق ہے جسے سامنے رکھنا چاہئے۔ […]

.....................................................

شکایات کے باوجود کوئی حج کمپنی بلیک لسٹ نہیں کی گئی

شکایات کے باوجود کوئی حج کمپنی بلیک لسٹ نہیں کی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امورکو حج 2013 کے دوران پرائیویٹ اسکیم کے تحت 54 حج کمپنیوں کے خلاف شکایات موصول ہوئیں مگر ان کمپنیوں میں سے کسی کوبلیک لسٹ نہیں کیا جاسکا۔ حج کمپنیوں کے خلاف شکایات تھیںکہ انھوںنے بکنگ کرتے وقت جوپیکیج دیااس پردوران حج عمل نہیںکیا گیا۔ 3 سال کے دوران ڈیڑھ […]

.....................................................

مطالبات تسلیم ، متروکہ وقف املاک بورڈ کے ملازمین نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا

مطالبات تسلیم ، متروکہ وقف املاک بورڈ کے ملازمین نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے ملازمین نے حکومتی یقین دہانی پر احتجاجی دھرنا ختم کر دیا اور مال روڈ پر ٹریفک بحال ہو گئی۔ جمعرات کی سہ پہر مال روڈ لاہور پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے پانچ تعلیمی اداروں کے مرد اور خواتین سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں […]

.....................................................

نجی ادارے اردوکی ترقی کیلیے کام کریں حکومت ساتھ دیگی، صدر ممنون حسین

نجی ادارے اردوکی ترقی کیلیے کام کریں حکومت ساتھ دیگی، صدر ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) صدرپاکستان ممنون حسین نے کہاہے کہ نجی ادارے اردو کی ترقی کے لیے کام کریں تو حکومت ان کابھرپور ساتھ دے گی۔ پاکستان میں نوجوان ادب پرمعیاری کام کررہے ہیں۔ ہمیں مل کران کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی کیونکہ پھولوں کی دیکھ بھال نہ کی جائے تووہ مرجھاجاتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار […]

.....................................................

ملکی مسائل عارضی ہیں، سرمایہ کاری میں چھوٹی موٹی رکاوٹیں دور کرینگے، نواز شریف

ملکی مسائل عارضی ہیں، سرمایہ کاری میں چھوٹی موٹی رکاوٹیں دور کرینگے، نواز شریف

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہیں۔ ترقیاتی منصوبوںکی بروقت تکمیل سے معیشت مستحکم ہو گی۔ پاکستان میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔ چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کرینگے۔ چین کی ممتاز ٹیکسٹائل کمپنی آریووائی آئی گروپ […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے لاہور سے لاپتہ 2 بھائی بازیاب کرانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے لاہور سے لاپتہ 2 بھائی بازیاب کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آ باد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں فل بینچ نے لاہور سے لاپتہ حسن عبداللہ اور محمد خالد کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس ضمن میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور صوبے کی پولیس کا تعاون حاصل کریں۔ ان دونوں افرادکو اٹھانے […]

.....................................................

وزیر اعظم آج وطن واپس پہنچیں گے ، وزراء سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرینگے

وزیر اعظم آج وطن واپس پہنچیں گے ، وزراء سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف دورہ چین کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں ، وہ وطن واپسی پر وفاقی وزرا سے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی کے بعد اپنی عدم موجودگی میں پیش آنے والے […]

.....................................................

نیویارک : نایاب ہیرا ڈھائی کروڑ ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع

نیویارک : نایاب ہیرا ڈھائی کروڑ ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں ‘دا بلیو’ نامی سب سے بڑے نیلے ہیرے کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ دا بلیو نامی چمچماتا ہیرا دنیا کا سب سے بڑا نیلا ہیرا ہے جسے نیلامی سے قبل نیویار ک میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ دابلیو کی نیلامی 14 مئی کو جینوا میں […]

.....................................................

شام : عراقی سرحد پر جنگجو آپس میں لڑ پڑے، 86 ہلاک

شام : عراقی سرحد پر جنگجو آپس میں لڑ پڑے، 86 ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) شام میں القاعدہ کی اتحادی تنظیم اور اس کی حمایتی گروپوں نے عراقی سرحد کے قریب واقع قصبہ البو کمال میں مخالف گروپ النصرۃ فرنٹ کے جنگجوؤںکا ایک حملہ پسپا کر دیا۔ اس جھڑپ کے دوران دونوں طرف سے 86 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ جن میں 60 ہلاکتیں النصرۃ فرنٹ کے جنگجوؤں کی […]

.....................................................

روس توانائی کو ہتھیار بنا رہا ہے، امریکا

روس توانائی کو ہتھیار بنا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ روس یوکرین کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنی توانائی کی رسد کو جابرانہ ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان جن پساکی نے روس کی جانب سے توانائی کو بطور جابرانہ ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کا […]

.....................................................

بھارتی انتخابات میں مسلمانوں کا جھکاؤ عام آدمی پارٹی کی طرف

بھارتی انتخابات میں مسلمانوں کا جھکاؤ عام آدمی پارٹی کی طرف

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی عام انتخابات میں کانگریس کے سارے حساب الٹے ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام انتخابات کے تیسر ے مرحلے میں بھارتی مسلمان ووٹروں کاجھکاؤ کانگریس کی بجائے۔ عام آدمی پارٹی کی طرف نظر آیا۔ حریت رہنماؤں کی طرف سے بائیکاٹ کے بعد مقبوضہ کشمیر کے اکثر پولنگ اسٹیشن ویران رہے […]

.....................................................

سونے کی قیمت 400 روپے گھٹ کر 50 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی

سونے کی قیمت 400 روپے گھٹ کر 50 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 50 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں 2 ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد مقامی سطح پرجمعہ کو سونے کی تولہ قیمت 400 روپے کمی سے 50 ہزار اور […]

.....................................................

یورپ کو آم کی برآمد، ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ لازمی کرنے کا فیصلہ

یورپ کو آم کی برآمد، ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ لازمی کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم پر پابندی کے خدشے سے نمٹنے کیلیے وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈریسرچ کو اپنی سفارشات پیش کردی ہیں۔ ان سفارشات کی روشنی میں پاکستانی پھل اور سبزیوں کے معیار کو بہتر بنانے کیلیے […]

.....................................................

اداکارہ ماہ نور کی فلم ’’لفنگا‘‘ کی نمائش شروع

اداکارہ ماہ نور کی فلم ’’لفنگا‘‘ کی نمائش شروع

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ماہ نورکی نئی فلم ’’ لفنگا ‘‘ کی میٹروپول میں نمائش شروع ہو گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکارشفقت چیمہ، نواز انجم، افتخار ٹھاکر اور ثوبیہ خان سمیت دیگر شامل ہیں جب کہ فلم کے ہدایتکار نسیم حیدرشاہ اور فلمساز اصغرعلی ہیں۔ گزشتہ روزپاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری […]

.....................................................

سیف کے بعد سلمان بھی فلم میں 3 کردار نبھائیں گے

سیف کے بعد سلمان بھی فلم میں 3 کردار نبھائیں گے

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے بعد سلمان خان بھی فلم میں ایک ساتھ تین مختلف کرداروں میں نظر آئیں گے بتایا گیاہے کہ بالی ووڈ پروڈیوسر بونی کپور جو فلم ’’نو انٹری‘‘ کا سیکوئل ’’نوانٹری میں انٹری‘‘ بنار ہے ہیں میں سلمان ایک یا دو نہیں بلکہ تین کرداروں پر پر […]

.....................................................

جوہی چاولہ کی مصروفیت میں اضافہ، پاکستان آنے سے انکار

جوہی چاولہ کی مصروفیت میں اضافہ، پاکستان آنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کی فنی مصروفیت میں اضافہ، پاکستان آنے سے صاف انکار کر دیا۔ اداکارہ کی دونئی فلموں کے علاوہ ٹی وی ڈرامے اورکمرشلز کی شوٹنگز کا شیڈول ترتیب دیا جا چکا ہے جس کے باعث وہ اگست میں پاکستان نہیں آئیں گی۔ جوہی چاولہ نے کہا کہ پاکستان آنے کو […]

.....................................................

شعیب ملک سے علیحدگی نہیں ہوئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سسرال میں دیکھا ، ثانیہ مرزا

شعیب ملک سے علیحدگی نہیں ہوئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سسرال میں دیکھا ، ثانیہ مرزا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ان کی شعیب ملک کے ساتھ اختلافات اور علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں ، کہتی ہیں سیالکوٹ میں شوہر اور سسرال کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ٹینس سٹار کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے شوہر […]

.....................................................