بھارت سے کرکٹ کھیلیں مگر قومی وقار پر سمجھوتہ نہیں، ذکا اشرف

بھارت سے کرکٹ کھیلیں مگر قومی وقار پر سمجھوتہ نہیں، ذکا اشرف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بھارت سے کرکٹ کھیلناچاہیے مگر قومی وقار پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔ انھوںنے کہا کہ میں نے بگ تھری کے سامنے جو موقف اپنایا تھا وہ کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کی آواز تھی۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ سیریزنہ کھیلی تو […]

.....................................................

دسمبر 2015ء میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان

دسمبر 2015ء میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) دسمبر 2015ء میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ سیریزکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم نیوٹرل وینیو پر 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے گی، پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان 2015ء میں فل سیریز پر اتفاق ہوا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں جون سے قبل بلدیاتی انتخابات ناممکن

خیبر پختونخوا میں جون سے قبل بلدیاتی انتخابات ناممکن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جون سے پہلے ممکن نہیں ہے۔ یہ بات گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے ایک اجلاس میں کہی گئی جس کی صدارت قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک نے کی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں […]

.....................................................

کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر کار پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، پولیس کے مطابقجاں بحق شخص کی شناخت غلامحیدرکے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق غلامحیدرنیب میں وکیل تھے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔

.....................................................

مصر کے معزول صدر مرسی کی جانب سے نیا جج مقرر کرنے کی درخواست مسترد

مصر کے معزول صدر مرسی کی جانب سے نیا جج مقرر کرنے کی درخواست مسترد

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی عدالت نے معزول صدر کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت کیلیے نئے جج کی تعیناتی کی درخواست مسترد کر دی۔ جیل سے فرار اور جاسوسی کے مقدمات سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کے خلاف کریک ڈاؤن کا حصہ ہیں، الزامات درست ثابت ہونے کی صورت میں معزول صدر کو […]

.....................................................

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری کردیئے

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری کردیئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے عالمی اوپن مارکیٹ میں 2 ارب ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کردیئے جس کی خریداری میں سب سے زیادہ امریکی سرمایہ کار سرگرم رہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق 10 سالہ یورو بانڈز کی خریداری میں 61 فیصد سرمایہ کاروں کا تعلق امریکا سے ہے جبکہ 21 فیصد کا برطانیہ، […]

.....................................................

ڈومیسٹک کرکٹ، بنگلہ دیش نے مشکوک پلیئرز کو شرکت سے روک دیا

ڈومیسٹک کرکٹ، بنگلہ دیش نے مشکوک پلیئرز کو شرکت سے روک دیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش نے مشکوک پلیئرز پر ڈومیسٹک کرکٹ کے دروازے کھولنے سے انکار کردیا، بی پی ایل کرپشن ٹریبونل کی جانب سے مشرف حسین اور محبوب العالم کو کلین چٹ دیے جانے کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ ادھر دونوں کے وکیل نوروز چوہدری کا کہنا ہے کہ اپیل سے فیصلے کی موجودہ […]

.....................................................

فلم ’’ریوالررانی‘‘ میں انتہائی بولڈ کردار ادا کیا ہے، کنگنا رناوت

فلم ’’ریوالررانی‘‘ میں انتہائی بولڈ کردار ادا کیا ہے، کنگنا رناوت

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نووارد اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ نئی آنے والی فلم ’’ریوالر رانی‘‘ میں بے باک اداکاری دیکھ کر کوئی بھی مجھ سے شادی نہیں کرے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ میں لکھ کر دینے کے لئے تیار […]

.....................................................

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کو طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں نہیں لیا گیا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ڈیڈلاک ختم نہیں […]

.....................................................

انسانی اسمگلنگ میں معاونت کا الزام، ایف آئی اے کے 2 افسر گرفتار

انسانی اسمگلنگ میں معاونت کا الزام، ایف آئی اے کے 2 افسر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) انسانی اسمگلنگ کی معاونت کے الزام میں ایف آئی اے امیگریشن کے 2 افسران کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطرایئرلائنز کے ذریعے 11 مارچ کو 5 پاکستانی طلبا براستہ دوحہ، استنبول، سائپریس کیلیے روانہ ہوئے تھے جنھیں 17 مارچ کو ترکی کے امیگریشن […]

.....................................................

تھری جی، فورجی لائسنس کی نیلامی میں رکاوٹیں

تھری جی، فورجی لائسنس کی نیلامی میں رکاوٹیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھری جی اور فور جی کے لائسنس کی نیلامی میں محض دو ہفتے پہلے رکاوٹ کھڑی ہو گئی ہے۔ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو جمعرات کے روز اس وقت جھٹکا لگا، جب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اس نیلامی کو روکنے کی سفارش کی، جس کے اراکین مطابق یہ غیر قانونی ہو گی۔ […]

.....................................................

کراچی؛ وقارالحسن کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

کراچی؛ وقارالحسن کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز گلشن اقبال میں قتل ہونے والے مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کے نائب صدر وقار الحسن زیدی کے قتل کے خلاف وکلاء کی جانب سے کراچی میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ وقار الحسن زیدی کے قتل کے خلاف وکلاء کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا […]

.....................................................

جنگ بندی ہو گی یا نہیں؟ طالبان قیادت فیصلہ آج کرے گی

جنگ بندی ہو گی یا نہیں؟ طالبان قیادت فیصلہ آج کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے یکم مارچ کو اعلان کردہ ایک ماہ کی جنگ اور پھر اس میں دس دن کی توسیع جمعرات کو ختم ہو چکی ہے جہاں جنگ کے مزید قیام کے حوالے سے تاحال معاملہ ابہام کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کی جانب سے […]

.....................................................

فاسٹ بولر بہتر کپتان ثابت ہوسکتا ہے، پیسرز ٹی 20 میں حصہ نہ لیں، شعیب اختر

فاسٹ بولر بہتر کپتان ثابت ہوسکتا ہے، پیسرز ٹی 20 میں حصہ نہ لیں، شعیب اختر

دوحا (جیوڈیسک) شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں فاسٹ بولر زیادہ بہتر کپتان ثابت ہوسکتا ہے، انھوں نے لسیتھ مالنگا کی مثال دی جنھوں نے آخری تین میچز میں قیادت کرتے ہوئے ٹیم کو ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹائٹل جتوایا۔ شعیب اختر نے کہا کہ ایک فاسٹ بولر بطور کپتان کافی مختلف ثابت […]

.....................................................

عالیہ بھٹ والد مہیش بھٹ کی فلم میں کام کرنے کو بے چین

عالیہ بھٹ والد مہیش بھٹ کی فلم میں کام کرنے کو بے چین

ممبئی (جیوڈیسک) عالیہ بھٹ اپنے والدمہیش بھٹ کی فلم میں کام کرنے کو بے چین ہیں، لیکن ان کا کہنا ہے کہ فلم عاشقی ٹو جیسی ہونی چاہیے۔ فلم اسٹوڈنٹ آف دا ایئر سے بالی وڈ میں انٹری دینے والی عالیہ بھٹ کو عاشقی 2 اتنی پسند ہے کہ انہوں نے اپنے والدمہیش بھٹ سے […]

.....................................................

سعودی شوریٰ کونسل کی طالبات کو کھیلوں میں شرکت کی اجازت دینے کی سفارش

سعودی شوریٰ کونسل کی طالبات کو کھیلوں میں شرکت کی اجازت دینے کی سفارش

جدہ (جیوڈیسک) سعودی شوریٰ کونسل نے وزارت تعلیم کو سرکاری اسکولوں میں طالبات کو کھیلوں میں شرکت کی اجازت دینے کی سفارش کردی ہے۔ سعودی ٹی وی کے مطابق شوریٰ کونسل کے اجلاس میں وزارت تعلیم سے سرکاری اسکولوں کی سرگرمیوں میں شریعت کے مطابق طالبات کے جسمانی تربیت کے پروگراموں کو شامل کرنے کا […]

.....................................................

دنیا بھر میں سب سے زیادہ قتل کے واقعات وسطی اور جنوبی امریکا میں ہوتے ہیں، اقوام متحدہ

دنیا بھر میں سب سے زیادہ قتل کے واقعات وسطی اور جنوبی امریکا میں ہوتے ہیں، اقوام متحدہ

امریکا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شرح قتل کے حوالے سے امریکی ریاست ہنڈورا اور وینزویلا دنیا بھر کی سب سے زیادہ خطرناک ریاستیں ہیں جہاں ایک لاکھ آبادی میں سے 90 فیصد شہری قتل کردیئے جاتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی دنیا بھر میں قتل کی شرح کے حوالے […]

.....................................................

فوج فیصلہ کرے کہ ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا ، فروغ نسیم

فوج فیصلہ کرے کہ ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا ، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاک فوج کو یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ایمرجنسی کا نفاذ پرویز مشرف کا انفرادی قدم تھا یا ادارے کا فعل تھا۔ بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ قوم کو اس مفروضے یا شبے سے نکالنا بہت ضروری ہے۔

.....................................................

فیڈریشن وسارک چیمبر کا بھی دہشت گرد حملوں پر اظہار مذمت

فیڈریشن وسارک چیمبر کا بھی دہشت گرد حملوں پر اظہار مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) اور سارک چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسلام آباد اور سبی ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2015؛ وسیم اکرم نے بوٹ کیمپ کی تجویز پیش کر دی

ورلڈ کپ 2015؛ وسیم اکرم نے بوٹ کیمپ کی تجویز پیش کر دی

کراچی (جیوڈیسک) وسیم اکرم نے ورلڈ کپ 2015 کی تیاری کیلیے پاکستان کو بوٹ کیمپ لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کو اکتوبر تک کوئی کرکٹ نہیں کھیلنی اس لیے بہتر یہی ہے کہ وہ اس فارغ وقت میں کسی پہاڑی مقام پر بوٹ کیمپ لگائے جیسا کہ آسٹریلیا […]

.....................................................

شہرت کا بھوکا نہیں، ہمیشہ ملک کیلیے کام کیا، استاد سلامت علی

شہرت کا بھوکا نہیں، ہمیشہ ملک کیلیے کام کیا، استاد سلامت علی

کراچی (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈیافتہ بانسری نواز استاد سلامت حسین نے کہاہے کہ میرے فنی کئریئرمیں میرے ساتھ میرے گھر والوں اور پاکستانی عوام نے بے حد تعاون کیا میں ان خوش نصیب فنکاروں میں شمار کیا جاتا ہوں۔ جن کا نام دنیا بھرمیں اپنے فن کے حوالے سے مقبول ہے ان خیالات کااظہار انھوں نے […]

.....................................................

رسیلات زر 9 ماہ میں 11 ارب 58 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

رسیلات زر 9 ماہ میں 11 ارب 58 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ (جولائی تا مارچ) میں 11.9 فیصد کے اضافے سے 11 ارب 58 کروڑ ڈالر سے زائد کی ترسیلات موصول ہوئیں، گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 10 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد کی ترسیلات موصول […]

.....................................................

گائیکی ہی میرا اوڑھنا بچھونا ہے، ظفر اقبال نیویارکر

گائیکی ہی میرا اوڑھنا بچھونا ہے، ظفر اقبال نیویارکر

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار ظفر اقبال نیویارکر نے کہا ہے کہ آج تک جتنے بھی گیت گائے ہیں دل سے گائے ہیں ‘ خوبصورت آواز خدا کا حسین تحفہ ہے اور پرستاروں کا بھی شکر گزار ہوں جو میری گائیکی کو پسند کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گائیکی ہی میرا اوڑھنا پچھوڑنا ہے اور دیارغیر […]

.....................................................

بھارتی انتخابات، معروف اداکار بھی میدان میں کود پڑے

بھارتی انتخابات، معروف اداکار بھی میدان میں کود پڑے

کراچی (جیوڈیسک) بھارت میں ہونے والے لوک سبھاکے انتخابات کی سرگرمیوں کا آغاز زور شور سے ہوچکا ہے۔ 9مراحل میں ہونیوالے عام انتخابات کا عمل 12 مئی کو مکمل ہوگا، جس میں 81 کرورڑ رائے دہندگان اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے، بھارتی لوک سبھا اور راجیا سبھاکے انتخابات میں ہمیشہ فلم اور ٹیلی […]

.....................................................