چھوٹی ٹیموں کو بھی ٹیسٹ کھیلنے کا موقع ملے گا، آئی سی سی

چھوٹی ٹیموں کو بھی ٹیسٹ کھیلنے کا موقع ملے گا، آئی سی سی

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے چھوٹی ٹیموں کے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی راہ متعین کر دی، ہر چار برس بعد انٹرکانٹی نینٹل کپ کی فاتح سائیڈ 10 رینکڈ ٹیم سے ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر 2 ٹیسٹ کھیلے گی۔ شکست کی صورت میں بھی فل ممبر سائیڈ کا اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، […]

.....................................................

شام کے شہر حمس میں 2 کار بم دھماکے، 25 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

شام کے شہر حمس میں 2 کار بم دھماکے، 25 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شہر حمس میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 107 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر حمس میں 2 کاروں میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے 25 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 107 زخمی […]

.....................................................

برطانوی عدالت کا امیگریشن قوانین تبدیلی کیس میں فیصلہ

برطانوی عدالت کا امیگریشن قوانین تبدیلی کیس میں فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اپیلٹ کورٹ نے امیگریشن قوانین میں تبدیلوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے سے پاکستانیوں سمیت تقریباً 40 ہزار تارکین وطن کو فائدہ ہو گا۔ 9 جولائی 2012 کو برطانوی امیگریشن قوانین میں ترامیم کی گئی تھیں جن کے مطابق تارکین وطن کو 14 سال کے بجائے 20 سال بعد […]

.....................................................

اروند کیجریوال کو تھپڑ مارنے والے رکشا ڈرائیور نے معافی مانگ لی

اروند کیجریوال کو تھپڑ مارنے والے رکشا ڈرائیور نے معافی مانگ لی

نئی دہلی (جیوڈیسک) کل تھپڑ مارنے والا آج ہاتھ جوڑے کھڑا ہے ، یہ کرشمہ بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کا ہے جو تھپڑکھانے کے بعد بھی عام آدمی بن کر پہنچ گئے، اس رکشہ ڈرائیور کے پاس اوراس کی معافی بھی قبول کرلی۔ دریں اثناء اروندکجریوال نے گزشتہ روزسماجی رابطے […]

.....................................................

افغان صدارتی انتخاب؛ الیکشن کمیشن نے دھاندلی کا اعتراف کر لیا

افغان صدارتی انتخاب؛ الیکشن کمیشن نے دھاندلی کا اعتراف کر لیا

کابل (جیوڈیسک) افغان صدارتی انتخابات کے ایک اہم امیدوار زلمے رسول نے کہاہے کہ دستیاب معلومات سے ظاہر ہوتاہے کہ الیکشن کے دوسرے مرحلے کی ضرورت پڑے گی۔ کیونکہ کوئی بھی صدارتی امیدوار مطلوبہ 50 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے گا، دوسری طرف ان انتخابات کے دیگر 2 فیورٹ امیدواروں عبداللہ عبداللہ اور […]

.....................................................

انڈین الیکشن: 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ جاری

انڈین الیکشن: 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ جاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوستان کی گیارہ ریاستوں اور تین یونین ٹیریٹیریز سمیت قومی دارالحکومت دہلی کے اکیانوے انتخابی حلقوں میں نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ دہلی کی کل سات سیٹوں کے علاوہ ہریانہ، اتر پردیش، مہاراشٹر اور اُڑیسہ کی دس، مدھیہ پردیش کی نو، […]

.....................................................

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، عالمی بینک

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت نازک صورتحال سے دوچار ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد رہی ہے۔ بینک کی طرف سے پاکستان کی معاشی کارکردگی کے بارے میں جاری رپورٹ میں کہا […]

.....................................................

ویئر ہاؤس لائسنس کیلئے انشورنس پالیسی کی شرط ختم

ویئر ہاؤس لائسنس کیلئے انشورنس پالیسی کی شرط ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ویئر ہائوس کا لائسنس حاصل کرنے کے لیے انشورنس پالیسی کی شرط ختم کر دی ہے۔ نمبر 202 (I)/ 2014 ترمیمی ایس آراو میں بتایا گیا کہ کسٹمز رولز 2001 کے رول 343 کے ذیلی رول 1 کی شق جے اور کے کو ختم […]

.....................................................

سائنس فکشن تھرلر فلم “ٹرانسینڈینس” کے نئے کلپس جاری

سائنس فکشن تھرلر فلم “ٹرانسینڈینس” کے نئے کلپس جاری

نیویارک (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار مورگن فری مین اور جانی ڈیپ کی نئی سائنس فکشن تھرلر فلم”ٹرانسینڈینس”کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔ ہدایتکار والی فسٹر کی اس تھرلر فلم میں ڈیپ اورمورگن کے علاوہ ربیکا ہال، پال بیٹانی، کیٹ مارا اور سیلئن مرفی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ کیٹ کوہن، براڈرک […]

.....................................................

اکشے کمار نے رنبیراور رنویر سنگھ کو سپر اسٹارز کا خطاب دیدیا

اکشے کمار نے رنبیراور رنویر سنگھ کو سپر اسٹارز کا خطاب دیدیا

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اداکار رنبیر کپور اور اداکار رنویر سنگھ کو سپر اسٹارز کا خطاب دیدیا۔ اداکار اکشے کمار جن کا خود شمار سپر اسٹارز میں ہوتا ہے، نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکار رنبیر کپور اور اداکار رنویر سنگھ کو سپر اسٹارز قرار دیدیا۔ اداکار نے کہا کہ ان […]

.....................................................

وسیم اکرم نے ایک سیزن وقفے کے بعد دوبارہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جوائن کر لیا

وسیم اکرم نے ایک سیزن وقفے کے بعد دوبارہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جوائن کر لیا

دبئی (جیوڈیسک) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ایک سیزن وقفے کے بعد دوبارہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جوائن کر لیا، انکا کہنا ہے کہ اس مرتبہ میں پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کے ساتھ ہوں گا۔ وسیم اکرم نے متحدہ عرب امارات کو آئی پی ایل کے موزوں قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ٹورنامنٹ […]

.....................................................

یو اے ای میں پاک بھارت سیریز کے معاہدے کا امکان

یو اے ای میں پاک بھارت سیریز کے معاہدے کا امکان

دبئی (جیوڈیسک) بھارت اور پاکستان کے درمیان باہمی سیریز کے معاہدے پر دبئی میں دستخط کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، بی سی سی آئی کے معطل سربراہ این سری نواسن نہ صرف پی سی بی بلکہ سری لنکا سے بھی میچزکے معاملات طے کریں گے، نجم سیٹھی بھی ایک نکاتی ایجنڈے کے ساتھ دبئی […]

.....................................................

رحیم یار خان میں ریلوے ٹریک تباہ کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

رحیم یار خان میں ریلوے ٹریک تباہ کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

رحیم یار خان (جیوڈیسک) پولیس نے صادق آباد کے علاقے میں ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے 6 کلو بارودی برآمد کر لیا۔ ڈی پی او رحیم یار خان سہیل ظفر چٹھہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس کو […]

.....................................................

اسکواش؛ دانش اور عامر اطلس کوارٹر فائنل میں ناکام

اسکواش؛ دانش اور عامر اطلس کوارٹر فائنل میں ناکام

بریٹوریا (جیوڈیسک) فہدالاحمد اسکواش ٹورنامنٹ میں دانش اور عامر اطلس کی ہمت کوارٹر فائنل میں جواب دے گئی۔ پریٹوریا جونیئر اوپن ٹورنامنٹ میں 4 پاکستانی ابتدائی مرحلہ عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے،3 کو شکست نے باہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت میں جاری 15 ہزار ڈالر انعامی رقم کے فہد الاحمد ٹورنامنٹ میں آخری […]

.....................................................

پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا جبکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر تیزی سے عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ اس امر کا اظہار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف سے گذشتہ روز جاری کردہ عالمی اقتصادی جائزہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ اکرم نااہل قرار

جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ اکرم نااہل قرار

فیصل آباد (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے جھنگ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 سے مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار شیخ اکرم کو نااہل قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو جلد از جلد اس حلقے میں ضمنی انتخابات کرانے کی ہدایت ک i ہے۔ شیخ اکرم کی کامیابی کے خلاف ان کے مد […]

.....................................................

سری نواسن نے آئی سی سی کی ساکھ بھی داؤ پر لگادی

سری نواسن نے آئی سی سی کی ساکھ بھی داؤ پر لگادی

دبئی (جیوڈیسک) این سری نواسن نے آئی سی سی کی ساکھ بھی دائو پر لگا دی، بھارت میں رسوا ہونے والے آفیشل اپنے بورڈ میں داخلہ ممنوع ہونے کے باوجود وہ بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ میں شریک ہونگے۔ فکسنگ الزامات سے آلودہ دامن کیساتھ عالمی گورننگ باڈی پر حکمرانی کے […]

.....................................................

بھارتی عدالت نے سنجے دت کو فلم فراڈ کیس سے بری کر دیا

بھارتی عدالت نے سنجے دت کو فلم فراڈ کیس سے بری کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو فلم فراڈ کیس سے بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سےانڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی میٹروپولیٹن عدالت نے فلم پروڈیوسر شکیل نورانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے […]

.....................................................

کنگنا رناوت کا ایوارڈ فنکشن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

کنگنا رناوت کا ایوارڈ فنکشن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان کے بعدبالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی ایوارڈ فنکشن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حال ہی میں اپنی فلم ’کوئن‘ کی کامیابی کے گھوڑے پر سوار اداکارہ کنگنا راناوت نے عامر خان کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عامر خان کسی بھی فلم […]

.....................................................

مراکش کی حکومت کا مساجد کو 60 فیصد کم بجلی استعمال کرنے کا حکم

مراکش کی حکومت کا مساجد کو 60 فیصد کم بجلی استعمال کرنے کا حکم

رباط (جیوڈیسک) مراکش کی حکومت نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے ملک بھر کی مساجد کو بجلی کا استعمال 60 فیصد کم کرنے کا حکم دیا ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق مراکش میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے سرکاری حکام نے بجلی کے استعمال کو مدنظر رکھنے کے لئے نئی پالیسی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ، 3 بھارتی اہلکار ہلاک، 2 مجاہد شہید

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ، 3 بھارتی اہلکار ہلاک، 2 مجاہد شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں مجاہدین نے فائرنگ کرکے ایک فوجی اور 2 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جبکہ جوابی کارروائی میں دونوں مجاہد شہید ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت سری نگرسے 130 کلومیٹر دورشمال مغربی گاؤں کرال پورہ میں مجاہدین اورقابض فورسز میں جھڑپ ہوئی۔ پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کردی۔ […]

.....................................................

ہم حکومت بنائینگے، کانگریس، فیصلہ عوام کرینگے، بی جے پی

ہم حکومت بنائینگے، کانگریس، فیصلہ عوام کرینگے، بی جے پی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کے نتیجے میں کس سیاسی جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی یاکون وزیراعظم بنے گا؟ سینئرتجزیہ کار امتیاز عالم نے نئی دہلی کے اسٹوڈیو میں اورماریہ ذوالفقارخان نے لاہور میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیے جبکہ ڈاکٹرحسن عسکری بھی شریک گفتگو تھے۔ بی جے پی کے رہنما سیشادھری […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات، سونیا گاندھی نے امریکی عدالت کو پاسپورٹ کی نقل دینے سے انکار کردیا

سیکیورٹی خدشات، سونیا گاندھی نے امریکی عدالت کو پاسپورٹ کی نقل دینے سے انکار کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے امریکی عدالت کو اپنے پاسپورٹ کی نقل فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی خبررساں ا دارے کے مطابق سونیا گاندھی نے امریکی عدالت کو خط لکھا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ بھارتی حکومت سیکیورٹی خدشات کے […]

.....................................................

انڈونیشیا میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ، حزب اختلاف کی کامیابی کا امکان

انڈونیشیا میں پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ، حزب اختلاف کی کامیابی کا امکان

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں آج پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ ہورہی ہے اور تجزیہ کاروں نے حزب اختلاف کی کامیابی کی پیش گوئی کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا میں قومی اسمبلی کی 560 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی 1 ہزار […]

.....................................................