ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 فائنل میں شکست کھانے والی بھارتی کرکٹ ٹیم خاموشی سے وطن واپس پہنچ گئی، خراب کارکردگی نے یوراج سنگھ کی مسکراہٹ چھین لی، شائقین کے جلے کٹے جملے بھی خاموشی سے سر جھکائے سنتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی وہی شہر ہے جہاں 7 برس قبل 2007 میں چیمپئن بننے […]
کراچی (جیوڈیسک) فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ میرے خلاف سازشیں کرنے والوں کومنہ کی کھانی پڑی ہے مجھے خدانے ہمیشہ سرخرو کیا ہے میری مخالف اداکارائیں میرے خلاف پراپیگنڈے اس لیے کرتی ہے کیونکہ انھیں میرے جسی شہرت اور کام نہیں ملامیں نے فلم انڈسٹری کے لیے جوکام کیا ہے وہ کہیں نظرنہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹی اداروں نے شہر میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خالد بن ولید روڈ سے ایک مشکوک بیگ سے 13 کلو بارودی مواد برآمد کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایچ او فیروزآباد صفدر مشوانی کا کہنا تھا کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ پی ای سی ایچ ایس […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کی لوٹ مار کے الزام میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 14 سوالوں پر مبنی قانونی نوٹس ارسال کردیااور سابق وزیراعظم کو 11 اپریل کو تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر مالی اسکینڈل میں سامنے آنے والے حقائق کی […]
تھر پارکر (جیوڈیسک) حکومت نے صحرائے تھرمیں امدادی گندم کی تقسیم مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے، تاہم دور دراز کے دیہی علاقوں کے ہزاروں متاثرین امداد کا انتظار کرتے ہی رہ گئے۔ تھر کے صحرا میں ایک جانب حکومت نے اپنی امدادی سرگرمیاں محدود کردی ہیں ، تو دوسری جانب چند ایک فلاحی اور […]
کابل (جیوڈیسک) 5 اپریل کو افغانستان میں ہونے والے تیسرے صدارتی انتخابات کے لئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی اب بھی جاری ہے تاہم نتائج آنے سے قبل ہی افغان الیکشن کمیشن کو دھاندلی کی ہزاروں درخواستیں موصول ہو گئی ہیں جس نے انتخابی نتائج پر سوال کھڑے کردیئے ہیں۔ افغان الیکشن کمیشن کے ترجمان […]
کیف (جیوڈیسک) پارلیمنٹ اراکین کے درمیا ن لڑا ئی جھگڑے اور ما ر پیٹ کے واقعا ت صرف پا کستا ن ہی میں رونما نہیں ہو تے بلکہ دنیا بھر میں کئی ایسے ممالک ہیں جن کی قومی اسمبلیاں بارہا جنگ کا میدا ن بن چکی ہیں۔یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بھی گذشتہ دنوں ایسی […]
کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک سے ڈالر وں کی بارش کی پیش گوئی نے روپے کو اور مستحکم کر دیا ، انٹر بینک میں ڈالر پھر 98 روپے کی سطح سے نیچے آ گیا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے مزید سستا ہو کر 97 روپے 65 پیسے کا ہو گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 50 ہزار 900 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1312 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی تیزی سے مقبولیت حاصل کر نے والی رام لیلا جوڑی دپیکا اور رنویر ایک بار پھر بڑی اسکرین پر ایک ساتھ تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں۔ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ایک اور فلم باجی راؤ مستانی سائن کر لی ہے جس میں […]
ممبئ (جیوڈیسک) لیجنڈ اداکارہ وحیدہ رحمن نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتی کہ ان کی سوانح عمری پر فلم بنائی جائے۔ بھارتی لیجنڈ اداکارہ وحیدہ رحمن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ انھوں نے حال ہی میں نسرین منی کبیر کی کتاب کنسورشین ود وحیدہ رحمن کی نقاب کشائی کی ہے۔ جو ان کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے رویے سے مایوس سابق ٹیسٹ اسٹار عبدالقادر نے قذافی اسٹیڈیم میں خود سے منسوب انکلوژر کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کے مطابق مجھ سمیت وسیم باری اور جاوید میانداد کو بورڈ سے تو نکال دیا گیا اب عہدیدار اسٹیڈیمز میں ہم سے منسوب انکلوژرز بھی […]
کولمبو (جیوڈیسک) ٹوئنٹی 20 چیمپئنز سری لنکن ہیروز پر محبتوں کے پھول نچھاور کر دیے گئے، استقبال کیلیے پورا کولمبو امڈ آیا، کرکٹ ٹیم کو ایئرپورٹ سے ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے لایا گیا۔ سڑکوں کے دونوں جانب ہزاروں شائقین کھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے موجود تھے، بعدازاں صدر راجاپکسے نے بھی ٹیم سے […]
ماسکو (جیوڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ان کے خلاف جاری عوامی بغاوت کی تحریک اب دم توڑ رہی ہے۔ رواں سال کے اختتام تک باغیوں کو مکمل شکست دے کر ہم جنگ جیت جائیں گے۔ روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر بشار الاسد کا یہ بیان سابق روسی وزیر […]
اسلام آباد (جیوڈ یسک) تحریک انصاف کے اسد عمر آج پھرقومی اسمبلی میں مطالبہ کیاکہ اراکین اسمبلی کے ٹیکس دینے کے معاملے پر ان کی تحریک پر بحث کی جائے ، ارکان پارلیمنٹ پرپہلے ہی انگلیاں اٹھ چکی ہیں ، عوام زبانی وضاحتوں کا یقین نہیں کریں گے ، اس پر وزیراطلاعات پرویز رشید نے […]
اسلام آباد (جیوڈ یسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد نے سری لنکا کے صدر سے ملاقات کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پرجنرل راشد محمود نے سری لنکن کے صدر کو پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کا خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ گزشتہ دنوں سری لنکا کی ٹی 20 عالمی کرکٹ کپ […]
وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں گاڑی پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ، ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکتوئی کے علاقے بوبڑ میں ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ سے گاڑی میں سوار 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]
سبی (جیوڈیسک) سبی ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز کوئٹہ محمد اشرف لنجار کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس شیڈول سے دس منٹ پہلے ایک بجکر دس منٹ پر سبی ریلوے اسٹیشن پہنچی، جہاں سکیورٹی کلیرنس سے […]
بغداد (جیوڈیسک) سکیورٹی ترجمان برگیڈئیر جنرل سعد مان نے بتایا منگل کو ہونے والے خون ریزہ واقعے میں فوجی اہلکاروں نے پچیس شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کاروائیاں تیس اپریل کے الیکشنز کو ملتوی کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ عراق میں سال دو ہزار چودہ میں […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین ان دنوں شدید داخلی بحران کا شکار ہے لیکن اس حالت میں وہاں کے منتخب نمائندوں نے معاملات پر غور کے بجائے پارلیمنٹ کو ہی کشتی کا اکھاڑا بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کریمیا کی یوکرائن سے علیحد گی اور روس سے الحاق کے بعد ملک کے […]
پیرس (جیوڈیسک) نیٹو چیف آندرے فوگ راسموسین نے روس کو خبر دار کیا ہے کہ اگر ماسکو نے یوکرین پر مزید مداخلت کی تو تو یہ اس کی تاریخی غلطی ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو چیف آندرے فوگ راسموسن کا پیرس میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا […]
ممبئ (جیوڈیسک) گزشتہ برس ریلزہونیوالی سپر ہٹ فلم ’’رام لیلا ‘‘ کی جوڑی ایک بار پھر سینما اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوگی اطلاعات کے مطابق دپیکاپڈوکون نے کرن جوہر کی فلم شدھی کو چھوڑ کر سنجے لیلا بھنسالی کی تاریخی کردار پر بنائی جانیوالی فلم باجی راؤ مستانی میں کام کرنے کی حامی […]
کراچی (جیوڈیسک) اقتصادی محاذ پر مثبت اشاریوں اور غیرملکیوں کی بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا۔ جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 28500 پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا، تیزی کے سبب حصص کی مالیت میں مزید 40 […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شورش زدہ علاقے ژنجیانگ کے گورنر نور بیکری نے لکھا ہے کہ اسلامی عسکریت پسند شادیوں اور میتوں پر ہنسنے بولنے اور رونے پر پابندی لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ گورنر نے پیر کو ایک سرکاری روزنامے میں لوگوں سے درخواست کی کہ وہ شدت پسندی کی ‘رسولی’ ختم کریں۔ […]