کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا نے ٹیم کے شایان شان استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں، قومی ہیروز پر پھولوں کی بارش ہو گی۔ نئے ورلڈ ٹوئنٹی 20 چیمپئنز منگل کووطن واپس پہنچیں گے،انھیں کھلی چھت والی بس پر شہر کا چکر لگوایا جائے گا، کھلاڑیوں پر ڈالرز بھی برسیں گے، بھارت پرفتح کے بعد رات بھر […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ ماضی کی طرح آج بھی ناظرین کی توجہ کا مرکز ہے۔ ملک اوربیرون ملک پاکستانی ڈرامے کو پسند کرنیوالوں کی تعدادمیں اضافہ ہوا ہے، جس پرہمیں فخر کرنا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ پرائیویٹ پروڈکشن ہاؤسز اورنجی چینلز کے آنے سے ہمارے ملک میں بہت […]
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے پنجاب میں رکنیت سازی کا آغاز لاہور سے کر دیا، ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم پنجاب ہاوٴس لاہورمیں رکنیت سازی مہم کا افتتاح کیا ، اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم پنجاب میں رکنیت سازی مہم کا آغاز لاہور کے تعلیمی اداروں سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کی جانب سے لیاری کے عوام سے رابطے بڑھانے کے لیے ایس پی لیاری کے دفتر میں کُھلی کچری کا اہتمام کیا گیا جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات اور رینجرز کی جانب سے بریگیڈئیر باسط نے شرکت کی۔ اس موقع پر شاہد حیات کا کہنا تھا کہ لیاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں قیام کے دوران صدر مملکت اسٹاف کالج کے دورہ کے علاوہ گورنر و وزیراعلی بلوچستان و صوبائی کابینہ اور اسمبلی اراکین سے ملاقاتیں کریں گے۔ صدر مملکت کی کوئٹہ آمد کے موقع پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک ملک کی اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایوان مجھ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں اور اراکین کے اثاثے ڈکلیئر کراوائے تاکہ […]
دیربالا (جیوڈیسک) دیربالا کے علاقے کلکوٹ کوہستان میں گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا، 11 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے ،ا مدادی ٹیمیں روانہ ہو گئی۔ دیربالا کی یونین کونسل کلکوٹ کوہستان کے علاقے بدران میں گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا، مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا،گھر […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں جہاں سرکاری سطح پر صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی انتہائی ناقص ہے وہیں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں ڈاکٹروں کا لکھا گیا کوئی ایک نسخہ بھی بین الاقوامی طبی معیار کو پورا نہیں کرتا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طبی جریدے پاکستان جرنل آف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تمام ادارے اپنا اوراپنے افراد کا دفاع کرتے ہیں۔پارلیمنٹ سب سے مقتدر ادار ہ ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہو ئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اب اس روایت کو بدلنا ہو گا، پارلیمنٹ جمہوریت کا مستحکم ادارہ ہے اور سب […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں تھر میں ، بچوں کی اموات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت میں ڈی آئی جی حیدرآباد کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے اعتراضات اٹھادئیے، کہتے ہیں ثناء اللہ عباسی نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے ازخود رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ تھر […]
بندر عباس (جیوڈیسک) ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں آبنائے ہرمز میں آج شروع ہو رہی ہیں۔ پاکستانی اور ایرانی بحری جنگی جہاز آج سے بحر ہرمز میں چار روزہ مشترکہ جنگی مشق میں حصہ لیں گے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستانی بحری بیڑہ بندر عباس پہنچ چکا ہے۔بحری مشقوں کا مقصد پاک […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ گلگت بلتستان کے بعض علاقے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں ، گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔ آئندہ تین روز کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بارانی اور نہری علاقوں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]
کراچی (جیوڈیسک) برطانوی اخبار ”فنانشل ٹائمز“ لکھتا ہے کہ امریکی سیکورٹی چھتری میں اعتماد کھونے کے بعد سعودی عرب اپنی جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے، اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف یک طرفہ براہ راست کارروائی سے انکار نہیں کیا جا سکتا، سعودی عرب کے پاس پیسہ ہے جس سے وہ ضرورت […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلم ” ویر” میں دبنگ سلمان خان کی ہیروئن بن کر اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کر نے والی اداکارہ زرین خان کی انڈین پنجابی فلم” جٹ جیمز بو نڈ” کیلئے معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے “تیر امیرا ساتھ ہو” کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ […]
دبئی (جیوڈیسک) احمد شہزاد ٹوئنٹی 20 کے ٹاپ 10 بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے، عمر اکمل کو 2 درجے تنزلی نے 18 ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ سعید اجمل، شاہد آفریدی اور محمد حفیظ بدستور دس بہترین بولرز میں شامل ہیں، حفیظ نمبر ون آل راؤنڈر بھی برقرار رہے، فائنل میں شکست کے بعد بھارت کو […]
بغداد (جیوڈیسک) عراقی سیکیورٹی فورسز نے جھڑپوں کے دوران 19 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا جبکہ دیگر پرتشدد واقعات کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت 3 شہری مارے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں دارالحکومت بغداد کے جنوب، رمادی اور فلوجہ میں جھڑپیں ہوئیں جس میں فورسز نے 19 […]
لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی، نیویارک آئل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت 47 سینٹ گھٹ کر 100.67 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔ لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی مئی میں ترسیل کیلیے قیمت 1.14 ڈالر کی کمی سے 105.58 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان کے لیے آئندہ سال بجلی اور گیس کی قلت کے اعتبار سے انتہائی سخت ہو گا۔ جس سے نبردآزما ہونے کے لیے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پیشگی حکمت عملی اختیار کرنی ہو گی جبکہ نئی ٹیکسٹائل پالیسی کا مسودہ اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات موصول ہونے کے بعد ہی مرتب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان صحت مند زندگی کے تمام اصولوں پر عمل پیرا ہونے لگے ، اداکار آج کل اپنا زیادہ وقت ، گھر کے لان میں لگائی سبزیوں کی دیکھ بھال کرنے میں گزارتے ہیں۔ جان ہے تو جہاں ہے سلو بھائی نے الکوحل ، سگریٹ نوشی سے جان چھڑائی […]
لاہور (جیوڈیسک) ان کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات ہمیشہ قائم بالی ووڈ کے میگا اسٹار اور کئی دہائیوں سے فلم نگری پر راج کرنے والے امیتابھ بچن نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ پاکستان میں ان کے بہت سے چاہنے والے ہیں جب کہ پاکستانیوں […]
لندن (جیوڈیسک) انگلش فٹ بال پریمئیر لیگ میں ٹوٹنہم کی ٹیم نے سندرلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ ایک سے شکست دیدی۔ لندن میں کھیلے گئے فٹ بال لیگ کے میچ میں ٹوٹنہم اور سنڈرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ ٹوٹنہم کی جانب سے (Adebayor) نے دو گول سکور کیے۔ اریکسن اور سگورڈسن نے ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) برازیل میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی قومی ٹیم جب کراچی ایئر پورٹ پہنچی تو فٹ بال فیڈریشن کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکمراں فوج کو ذاتی ملازم نہ سمجھیں، ہم نے کشکول توڑا، موجودہ حکمرانوں نے دیگ اٹھا لی۔ اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ فوج کا راستہ روکنے کیلیے فوج کے ادارے کو نیک نیتی […]
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان براہ است مذاکرات کا دوسرا دور قبائلی علاقے میں ہوگا تاہم اب تک جگہ کا تعین نہیں کیا جاسکا۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ ملک میں امن جنگ سے نہیں مذاکرات سے بحال ہوگا […]