کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پولیس اور رینجرز کی جانب سے کارکنوں کی مبینہ ماورائے عدالت ہلاکتوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا تو قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صوبائی حکومت کی ہرمثبت قانون […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کاکہناہے کہ پاکستانی پرچم انشااللہ کبھی سرنگوں نہیں ہو گا، مسلح مزاحمت کاروں کیساتھ مذاکرات آسان کام نہیں ، بہت سی رکاوٹیں آئیں گی لیکن ہمیں صبرکرنا ہے ، رواں برس انشااللہ بلوچستان کے حالات کو قابو میں لانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔خواجہ سعد رفیق لاہورمیں ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی ادارے کونسل آف سائنٹفیک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ( پی سی ایس آئی آر) لیبارٹری اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کی فوڈ لیبارٹری نے تیزابی کیمیکل سے دھلی ہوئی ادرک کو انسانی صحت کے لیے مہلک قرار دے دیا ہے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے لیبارٹری رپورٹ کی بنیاد پر تیزابی کیمیکل سے دھلی […]
چندی گڑھ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر مایوس بھارتی شائقین نے یوراج سنگھ کے گھر میں شدید پتھراؤ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی ٹیم کی جیت کی پہلے سے ہی تیاری کیے بیٹھے بھارتی شائقین کو سری لنکا کے ہاتھوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) تامل فلموں کے ایکشن ہیرو اداکار رجنی کانتھ ویسے تو اپنی عمر سے آدھی سے بھی کم عمر کی ہیروئنوں کے ساتھ رومانوی سین پکچرائز کرانے میں ذرا سا بھی نہیں ہچکچاتے لیکن دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے ساتھ رومانوی سین عکس بند کرانے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 60 […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں مختلف مقامات پر گولی باری کے دوران روسی سفارت خانے کے قریب بھی ایک گولہ آ گرا تاہم اس میںکسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ دمشق کے مشرقی علاقے گھوٹامیں حکومتی فوج اور باغیوں میں لڑائی جاری ہے۔ صوبہ ادلیب میں فوجی بیس پرحکومت مخالف فورسزنے […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے صوبہ اسوان میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق مصر کے جنوبی صوبہ اسوان میں النوبہ اور الھلائل نامی دو قبائل سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ اس دوران بچوں […]
دبئی (جیوڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2014 کے لئے ورلڈ ٹی 20 ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 ٹیم میں بھارت کے 4 ویسٹ انڈیز کے 3، جنوبی افریقا کے 2 جبکہ سری […]
ممبئی (جیوڈیسک) اسی کے عشرے کی سپر ہٹ فلم ’ہیرو‘ کے ہیرو جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف بھی بطور ہیرو اپنا ایکٹنگ کیرئیر شروع کرنے جا رہے ہیں۔ جی ہاں ٹائیگر شیروف ساجد ناڈیا والا کی پروڈکشن میں بننے والی رومانٹک ایکشن فلم ” ہیروپنتی “ سے بالی وڈ میں اپنے قدم جمانے جا […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ہزاروں افراد نے وزیراعظم ینگ لک شناوترا کے حق میں ایک ریلی نکالی، احتجاجی ریلی کے دوران سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے دارالحکومت بنکاک میں 3 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو تھائی لینڈ میں وزیراعظم ینگ لک شناواترا کے […]
میانمار (جیوڈیسک) میانمرکے شہر ینگون میں ایک بار پھرنسلی فسادات پھوٹ پڑے، بودھ مت کے پیروکاروں نے مسلمانوں کی بستی پرحملہ کر دیا اور املاک کونقصان پہنچایا۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی تاہم صورتحال قابومیں نہ آنے کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ دوسری جانب 30 سال بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے بین الاقوامی بانڈز جاری کرے گا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان 7 سال بعد یورو بانڈز کی نیلامی کرے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت کو بانڈز کی نیلامی سے 50 کروڑ ڈالر ملنے […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کرپشن کے سبب پورٹ پر پھنسا ہوا وی ایچ ٹی پلانٹ ناکارہ ہونے کا خدشہ ہے۔ دنیا کی ہائی ویلیو مارکیٹ جاپان کو اس سال بھی آم کی برآمد ممکن نہیں ہوگی۔ جاپان نے تین سال قبل پاکستان پر 16 سال سے عائد پابندی ختم کرتے ہوئے آم جاپان […]
لاہور (جیوڈیسک) شادی کے بعد کئی ہفتوں تک میڈیا میں رہنے والے وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک منظر نامے سے اچانک غائب ہو گئے۔ وینا اور ان کے شوہر نے مارچ میں پاکستان آ کر ولیمے کی تقریب کا انعقاد کا بھی اعلان کیا تھا لیکن دونوں اچانک منظر نامے سے غائب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور اپنی اداکاری کے علاوہ لڑکیوں سے دوستیوں کے حوالے سے بھی چرچے میں رہتے ہیں لیکن اس کے باوجود کروڑوں خواتین ان سے شادی کی خواہشمند ہیں جن میں بالی ووڈ کی کئی اداکارائیں بھی شامل ہیں اور اب اس طویل فہرست میں فلم نگری کی […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے پانچویں ایڈیشن میں بھارت کے ویرات کوہلی چھ میچز میں 319 رنز بنا کرٹ اپ اسکورر رہے، جس میں سری لنکا کیخلاف فائنل میں ان کے بنائے ہوئے 77 رنز بہترین انفرادی کاوش ثابت ہوئے۔ فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست سے قطع نظر کوہلی […]
لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے ٹیم سے بے دخلی کے معاملہ پر چپ کا روزہ توڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ وہ اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کو اختتام پر پہنچانے والے عناصر اور وجوہات کے حوالے سے اپنے خصوصی انٹرویو میں پردہ اٹھائیں گے، وہ یہ انٹرویو اپنے دوست پیرس مورگن کو دیں گے […]
ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان جاری سرد جنگ سے کون واقف نہیں جب کہ دونوں ستارے کئی مرتبہ ایک دوسرے سے گلے بھی مل چکے ہیں لیکن ان کے درمیان رنجشیں ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اب معاملہ یہاں تک پہنچ گیا کہ کنگ خان […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے مقررہ وقت میں ایک گھنٹے کی توسیع کر دی گئی،توسیع کا فیصلہعوام میں زبردست جوش و خروش کی وجہ سے کیا گیا۔ افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے عوام میں زبردست جوش و خروش ہے۔ افغانستان کے شمالی، جنوبی اور مغربی علاقوں کے پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے کیلئے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں بی کام کی طالبہ نے فلائی اوور سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی اسپتال میں دم توڑ گئی۔ لڑکی کو زخمی حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ ریسکیو 1122 نے طالبہ کو زخمی حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے مسئلے کو ذاتی پسند یا ناپسند کے بجائے میرٹ اور قومی مفاد کے تحت حل کرنے کی کوشش کی جائے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے سے خطاب میں الطاف […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر کی نجی و سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبائی ہائیر ایجوکیشن کمشینز کے قیام کی مخالفت کر دی ، تحفظات سے صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں ، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کی نجی […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی اڈے پر فائرنگ کرنے والے فوجی لوپیز کا تعلق پورٹو ریکو سے تھا۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ لوپیز کس کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ واقعے پر صدر بارک اوباما نے کہا تھا کہ وہ اس خبر سے دل شکستہ ہیں۔ سب کو یہ یقین دلانا چاہتا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوجی ذرائع کے مطابق اوبامہ انتظامیہ شام کے باغیوں کو صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف لڑنے کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بڑھائے گی تاہم باغیوں کو زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل فراہم نہیں کئے جائیں گے۔ امریکی حکومت نے باغیوں کو جنگی تربیت دینے کا بھی فیصلہ […]