اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے کیلیے حکومت عدالت کے ذریعے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کے حکم کے انتظار میں ہے۔ سابق صدر بیرون ملک جانے سے قبل غداری مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کو میموکیس میںحسین حقانی طرزکا حلف نامہ جمع […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ایک عدالت نے خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے 3 افراد کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا سنادی۔نئی دہلی کی ایک عدالت نے گزشتہ سال ممبئی کی ایک خالی فیکٹری میں خاتون صحافی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3 افراد کو جرم […]
میرپور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کا 173 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا، ویرات کوہلی نے […]
لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں ہونے والے وومن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 7 ویں پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی وومن ٹیم کی کپتان ثناء میر کا کہنا تھا کہ وومن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 7 ویں پوزیشن حاصل کرنے پر […]
ملتان (جیوڈیسک) پاکستانی پولیس نے مبینہ طور پر ویزا شرائط کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک جرمن سیاح کو دو ہفتے کے لیئے حراست میں رکھنے پر معافی مانگ لی ہے۔ یہ بات جرمن سیاح کم لورا شیور کے وکیل رانا آصف سعید نے بدھ کے روز بتائی۔ پولیس افسر رانا محمد آصف کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتا شخص تاصف ملک کی اس کے اہل خانہ سے علیحدگی میں دوبارہ ملاقات کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے لاپتہ شخص تاصف ملک کے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے تاصف ملک کی علیحدگی میں اہل خانہ […]
فورٹ ہُڈ (جیوڈیسک) بدھ کے روز امریکی فوجی اڈّے پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ شروع کر دی، قانون نافذ کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے سے حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام میں سے ایک نے انٹرنل جسٹس ڈیپارٹمنٹ کے حکام کی اپ ڈیٹس کا حوالہ دیتے ہوئے […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں افغان علاقے سے آج ایک مرتبہ پھر تیئس گولے فائر کیے گئے، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ شمالی وزیرستان سے متصل افغان علاقے سے تیئس مارٹر گولے فائر کیے گئے جو غلام خان اور باغی دار کے علاقوں میں گرے۔ حکام کا […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آرکے آئے دن کی اصلاحات کے آڑ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بجائے اگرقومی خزانے پر بوجھ پی آئی اے، پاکستان اسٹیل اور ریلوے سمیت دیگر قومی اداروں کی نجکاری کردی جائے تو معیشت درست سمت پر گامزن ہوجائے گی۔ یہ بات بزنس مین گروپ کے وائس چیئرمین زبیر موتی والا […]
لاھور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز سے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا۔ لاہو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پی سی بی چیرمین نجم سیٹھی سےخوشگوارماحول میں بات […]
چارلیسٹن (جیوڈیسک) فیملی سرکل کپ ٹینس میں سلواکیہ کی غیرمعروف پلیئر جینا سیپلووا نے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمزکا جینا دوبھر کر دیا۔ جواں سال کھلاڑی نے دفاعی چیمپئن کو اپ سیٹ شکست دے دی، دن کا دوسرا حیران کن نتیجہ سورانا کرسٹیا کی ناکامی رہی، انھیں برازیلین کھلاڑی تیلینا پریرا نے پچھاڑ کر تیسرے […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار عابد علی نے کہا میں نے جب بھی اپنی کوئی پروڈکشن کی ہمیشہ اس بات کی کوشش کی ہے کہ اپنے ملک کی ثقافت کو بہتر انداز میں پیش کرسکوں۔ ہمارے پاس بہت اچھے لکھنے والے موجود ہیں پھر ہمارے ارد گرد موجود بے شمار ایسی کہانیاں موجود ہیں جو سچائی […]
زیورخ (جیوڈیسک) 2014 فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت کا دوسرا مرحلہ گذشتہ روز ختم ہو گیا۔ تقریباً 3 لاکھ 45 ہزار میں سے 3 لاکھ 1 ہزار 929 ٹکٹس برازیل، امریکا ، کولمبیا، آسٹریلیا، ارجنٹائن اور انگلینڈ کے رہائشیوں کو دیے گئے، اب تک 25 لاکھ 77 ہزار 662 ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ بھڑکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گا۔ زیبا بختیار نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں آج بھی جو چند فلمیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کے نام سے جانے والے شاہ رخ خان کو فلم کی کامیابی کی ضمانت کہا جائے تو بیجا نہ ہو گا اور اس کی بہترین مثال ان کی نئی آنے والی فلم ‘ہیپی نیو ایئر’ کا ریلیز سے پہلے ہی 200 کروڑ سے زائد کا کنگ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نئے صدر کے انتخاب کے لئے ہفتہ کو صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 5 اپریل کو ہونے والے افغان صدارتی انتخابات میں آٹھ امیدوار حصہ لے رہے جن میں اشرف غنی احمد زئی، زلمے رسول اور عبداللہ عبداللہ کو اہم امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔ دیگر امیدواروں میں […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادمیر پیوٹن اور خاتون اول لیوڈ میلا کی 30 سالہ ازدواجی زندگی باقاعدہ طلاق کے بعد اختتام پزید ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے صدارتی ترجمان نے بغیر کوئی وجہ بتائے ولادمیر پیوٹن اور خاتون اول لیوڈ میلا کے درمیان طلاق کی تصدیق کر دی […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر چار اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ صوبے میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 35 ویں برسی کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر خصوصی عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت قیدیوں کی رہائی پر غور کررہی ہے لیکن امن زون کے لئے طالبان کا مطالبہ نہیں مانا جا سکتا۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں کتب میلے میں شرکت کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر خصوصی کا کہنا […]
کراچی (جیوڈیسک) ایشیائی مارکیٹوں میں رونما ہونے والی تیزی کے اثرات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج پربدھ کو بھی مرتب ہوئے اور نمایاں تیزی کا تسلسل قائم رہنے سے انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 27932 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تیزی کے سبب 59 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 1 روپے اضافے کے ساتھ 49 روپے فی کلو گرام جبکہ 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 20 روپے بڑھا کر 840 روپے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاپ موسیقی کو غیرمعمولی شہرت بخشنے والی خوبرو گلوگارہ نازیہ حسن کے پرستار آج ان کی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کی جانے والی گلوکارہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ 1980 میں پندرہ سال کی عمر میں وہ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) ماڈل واداکارہ زارا شیخ نے چار اپریل کو دہلی اور بھارتی پنجاب میں ریلیز ہونے والی اپنی پہلی بھارتی فلم ’’آنر کلنگ‘‘ کی تشہیری مہم میں شریک نہیں ہو رہی۔ اس حوالے سے فلم کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل نے کو بتایا کہ میرے پروڈیوسر ہریندر سنگھ ، من موہن سنگھ اور میں نے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے سیمی فائنلز کیلیے میچ ریفری اور امپائرز کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی علیم ڈار تقرری سے محروم رہ گئے، انھیں ویمنز میچ میں ذمہ داری سونپی گئی ہے، جمعرات کو سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈول پہلے سیمی فائنل کے میچ ریفری ڈیوڈ […]