کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرمناک شکست کے بعد پی سی بی نے ’’قربانی کے بکرے‘‘ کی تلاش شروع کر دی، برہم چیئرمین نجم سیٹھی نے وطن واپسی پر کپتان سمیت ’’کوچزکی فوج ‘‘ کو طلب کر لیا ہے۔ ان سے سخت باز پرس کرتے ہوئے شکست کی وجوہات طلب کی جائیں گی، فیلڈنگ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) نیٹو ممالک کے وزراء خارجہ نے روس کے ساتھ تمام سول اور عسکری تعاون معطل کر دیا ، ادھر امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرائن کے لیے امداد کا بل بھی پاس کر لیا ہے۔ نیٹو ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس کے پہلے دن نیٹو چیف فوگ راسموسن کا کہنا تھا […]
سرینگرا (جیوڈیسک) رون دھتی رائے نے مقبوضہ کشمیر میں لاگو کالے قوانین کو عوامی حقوق کا قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیریوں کیخلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ امن، ترقی کے تمام دروازے بند اور حالات انتہائی نامساعد ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران ارون دھتی نے کہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے یہ اہم فیصلہ 2 روز تک جاری رہنے والی پارٹی، قانونی رفقاء اور آرمی چیف سے مشاورت کے […]
گوادر (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کے سدرن کمانڈ کے کمانڈر لفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا عمل جاری ہے۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گزشتہ روز منگل کو مقامی عمائدین سے اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی بعض واقعات دور جہالت کی یاد تازہ کرا دیتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا حافظ آباد میں جب خاندانی دشمنی پر مخالفین نے حوا کی بیٹی پر کتے چھوڑ دیئے۔ حافظ آباد کے علاقے حاجی پورہ میں شیر بانو نامی خاتون کا […]
کابل (جیوڈیسک ) افغان صدارتی انتخابات 5 اپریل کوہوں گے ، جس میں موجودہ صدر حامد کرزئی دو مرتبہ صدر منتخب ہونے کے باعث حصہ نہیں لے سکیں گے۔ہفتے کو ہونے والے افغان صدارتی انتخابات پر دنیا بھر کی نظریں لگی ہیں ، خطے میں امریکی فوج کی واپسی کے بعد افغانستان کا مستقبل اور […]
قاہرہ (جیوڈیسک ) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں مصری پولیس کے بریگیڈیئر جنرل سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سینئر پولیس آفیشل کے مطابق دھماکا قاہرہ یونیورسٹی کے باہر ہوا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ سرکاری ٹی وی کے نامہ نگار کے مطابق کم از کم […]
برسلز (جیوڈیسک) نیٹو نے منگل کو کہا ہے کہ روسی افواج کی یوکرین کی سرحد سے انخلاء کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے جبکہ روس نے گیس کی قیمت میں اضافے کے ساتھ یوکرین پر دباؤ بڑھادیا ہے۔ مغربی اتحاد کے وزرائے خارجہ گزشتہ ماہ کرائمیا کے روس سے الحاق کے حوالے سے بات چیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ حج کے بعد پی آئی اے کے بوئنگ 747 گراؤنڈ کر دیے جائیں گے اورنئے طیارے آنے پر بوئنگ 737 بھی گراوٴنڈ ہو جائیں گے۔ وزیر انچارج کابینہ سیکرٹریٹ نے تحریری طور پر قومی اسمبلی کو بتایا کہ حکومت کا اے 310 جہاز بھی گراؤنڈ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 53 کروڑ روپے کی نادہندگی پرایف بی آرحکام نے پیپکو کے اکاوٴنٹس منجمد کر دیئے۔ ایف بی آرحکام کے مطابق سنٹرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی مد میں پیپکو سے 53 کروڑ روپے وصول کرنا تھے، کئی بار نوٹس دیئے گئے مگر ادائیگی نہ ہوئی ، جس پر کارروائی کرتے ہوئے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) افغانستان میں پاک افغان سرحد کےقریب وش منڈی کے علاقے میں دھماکے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا افغانستان کی طرف ویش منڈی میں واقع ایک نجی بینک کے باہر ہوا۔ ایک افغان پولیس آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھاانتخابات کیلیے کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی اورنائب صدرراہول گاندھی کے خلاف اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ کانگریس کے گڑھ اورراہول گاندھی کے پارلیمانی علاقے امیٹھی میں بی جے پی نے اپنے امیدوار کے طورپر راجیہ سبھاممبر اورسابق ٹی وی آرٹسٹ […]
لندن (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 میں نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست پر سابق انگلش کرکٹرز ٹیم پر برس پڑے، مائیکل وان نے میچ شروع ہونے سے قبل ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ آج کے دن ہمیں شرمندگی ہو سکتی ہے۔ ان کی پیشگوئی سوفیصد درست ثابت ہوئی، جس کے بعد انھوں نے ٹیم کو ناقص پرفارمنس […]
ساؤپاؤلو (جیوڈیسک) برازیل نے ساؤ پاؤلو کے ورلڈ کپ اسٹیڈیم پر تعمیراتی کام روک دیا، کورنتھیانز ارینا پر ایک اور مزدور ہلاک ہونے کے بعد نئے معائنے تک عارضی گیلریوں کی تعمیر نہیں ہو گی۔ ساؤپاؤلو اسٹیڈیم کی تعمیر میں اب تک 3 جبکہ پورے برازیل میں ورلڈ کپ وینیوزکے تعمیراتی کاموں میں 7 مزدور […]
لاہور (جیوڈیسک) واپڈا نے قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں مسلسل فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کر لی، افغانستان نے دوسری اور پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ محمد صابر 6 طلائی تمغوں کے ساتھ بہترین اور تیز ترین سائیکلسٹ قرارپائے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ واپڈا کی فتح کے ساتھ اختتام کو […]
لاہور (جیوڈیسک) گائیکی میرا شوق نہیں جنون ہے اور میں اپنے پرستاروں کی پسند کومدنظر رکھتے ہوئے گانے بناتی ہوں ، ’’چھکے پہ چھکا‘‘ میری طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریبوٹ ہے۔ ان خیالات کا اظہار گلوکارہ شاہدہ منی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک پاکستانی کی طرح […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا کہ مجھے صوفیانہ کلام گانے کا زیادہ مزا آتا ہے اور یہی میرا شناخت ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ 30 برسوں سے ہر مزاج کا گیت گا چکے ہیں ، جس میں مجھے بے حد پذیرائی بھی ملی، مگر ذاتی طور پر صوفیانہ کلام گانے […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز جو فلم میں تیرا ہیرو ‘‘ میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں اور انھوں نے اس فلم کے گانے ’’بے شرمی کی ہائٹ‘‘ پر دل موہ لینے والے رقص کا مظاہرہ کیا ہے کا کہنا ہے کہ وہ اسکرین پر ڈانس کرتے ہوئے خود کو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی لیجنڈری اداکارہ مادھوری ڈکشت نے بالی ووڈ کی پہلی متاثرہ کن اداکارہ کا خطاب حاصل کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشت کو بالی ووڈ کی پہلی متاثرکن اداکارہ کا خطاب لندن میں تیسرے بری ڈفورڈ انسپائریشنل وومن ایوارڈ کے موقع پر دیا گیا۔ متاثر کن اداکارہ کا […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے سرائے پل میں انتخابی امیدوار سمیت 9 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ صوبائی گورنر عبدالجبار کا کہنا ہے کہ انتخابی امیدوار حسین نزاری سمیت 9 افراد کو طالبان نے تین دن پہلے اغوا کیا تھا۔ حکام کو اطلاعات ملیں کہ ان افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ 4 […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سٹیلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے گاڑی میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں یوریا کی پیداواری صلاحیت طلب سے زیادہ ہونے اورگیس کی قلت کے باعث کیمیائی کھاد کے نئے مینوفیکچرنگ پلانٹس نہیں لگ سکتے، حکومت انڈسٹری کوگیس کی مطلوبہ مقدارفراہم کرے توزرمبادلہ کی بچت کے ساتھ ٹیکس ریونیو میں اربوں روپے کا اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ یہ بات کیمیائی کھاد کے زراعت […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) کمزور بنگلہ دیشی بولنگ کیخلاف سنچری بنانے والے احمد شہزاد ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلی گیند پر آئوٹ ہو کر ہیرو سے زیرو بن گئے پاکستانی اوپنرکی کارکردگی میں غیر مستقل مزاجی ٹیم کیلیے خاصی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے، زمبابوے کیخلاف 24 اگست 2013 کو ٹی ٹوئنٹی میں 98 رنز بنانے کے بعد […]