ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین میں ترمیم افسوس ناک ہے، خورشید شاہ

ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین میں ترمیم افسوس ناک ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن اس کے لئے آئین میں ترمیم افسوسناک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر غور […]

.....................................................

شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کروں گی، سوہا علی خان

شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کروں گی، سوہا علی خان

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم انڈسٹری سے کوئی وقفہ نہیں لیااور شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران شرکا کے سوالات کے جواب میں سوہا علی خان کا مزید کہنا تھا میں اس وقت بھی فلموں […]

.....................................................

مکہ : مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا

مکہ : مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا

مکہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے ایک توسیع شدہ حصے کو نمازیوں اور عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کھول دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کیا گیا۔ مسجد الحرام میں شاہ عبداللہ حرم توسیعی منصوبے کے تحت مزید جگہ کو […]

.....................................................

کراچی ائرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

کراچی ائرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ائر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے۔ کراچی ائرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کی اور کراچی سے دبئی جانے والے2 مسافروں سے ہیروئن سے بھرے درجنوں کیپسول برآمد کرلئے ہیں۔ اے این ایف حکام […]

.....................................................

پشاور : بڈھ بیر میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی

پشاور : بڈھ بیر میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی

پشاور : بڈھ بیر میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3 خواتین جان بحق، پشاور :واقعے میں بچی اور لڑکی بھی زخمی، پولیس۔

.....................................................

عراق میں یکے بعد دیگرے 7 دھماکے، 37 افراد ہلاک

عراق میں یکے بعد دیگرے 7 دھماکے، 37 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے 7 دھماکوں سے 37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ بغداد کے جنوب مشرقی علاقے کی مصروف شاہراہ پر ہوا ،ابھی امدادی کارروائیاں شروع بھی نا ہوسکی تھیں کہ دوسرا دھماکہ ہوگیا جس میں 24 افراد جاں بحق ہوگئے، دیگر واقعات میں […]

.....................................................

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کی عدالت نے بدعنوانی کے مقدمات میں سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی رہنما خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خالدہ ضیا پر بدعنوانی کے مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت دارالحکومت ڈھاکا میں انسداد کرپشن کی خصوصی عدالت میں ہوئی جہاں […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، عمران خان

خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، عمران خان

دبئی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، امریکا کے خطے سے جانے کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے کا بہتر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں خالد حسین سے 25/02/2015

بھمبر کی خبریں خالد حسین سے 25/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کر دیا ہے ملک میں مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف ہونیوالی سازشیں دم توڑ چکی ہیں دہشت گردی اور توانائی کے بحران پر جلد قابو پا لیا جائیگا پیٹرولیم مصنوعات میں واضح کمی نے عوام […]

.....................................................

برسبین: نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں

برسبین: نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں

برسبین: نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، سنگین نتائج بھگتنا ہونگے، یہ سوچا نہیں تھا، معین خان۔

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 24/02/2015

پیرمحل کی خبریں 24/02/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے ) سڑکوں کے کنارے گہرے گڑھے موت کا پیغام بن گئے حکام خاموش پیرمحل کی سڑکوں پر گاڑیاں الٹنے سے درجنوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیںتفصیل کے مطابق پیرمحل شہر و گردونواح میں مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث کمالیہ روڈ، شورکوٹ روڈ،رجانہ روڈ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ […]

.....................................................

وزارت تجارت کا ایکسپوسینٹر کی زمین کیلیے وزیراعظم سے رابطہ

وزارت تجارت کا ایکسپوسینٹر کی زمین کیلیے وزیراعظم سے رابطہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت تجارت نے ایکسپو سینٹر کراچی کی قیمتی زمین کا قبضہ واپس لینے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ کرلیا ہے۔ ایکسپو سینٹر کی قیمتی زمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ملکیت ہے تاہم اس زمین پر ایک تفریح گاہ اور شادی ہال چلایا جارہا ہے جبکہ وسیع رقبہ پولیس کے […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کی دہشت گردی سے نمٹنے کی مشقیں

کراچی میں رینجرز کی دہشت گردی سے نمٹنے کی مشقیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز کی جانب سے این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبہ و طلبات کو دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے، نشانہ لگانے اور دیگر کارروائیوں سے متعلق تربیتی مشقیں کروائی گئیں۔

.....................................................

لندن میں جاری فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

لندن میں جاری فیشن ویک میں نت نئے ملبوسات کی نمائش

لندن (جیوڈیسک) جاری فیشن ویک میں مشہور برطانوی برانڈ ٹاپ شاپ یونیک نے اپنے نئے ڈیزائنز نمائش کے لیے پیش کیے۔ برطانیہ میں خوبصورت اور دیدہ زیب ملبوسات کا میلہ سجا، نامور فلمی ستاروں اور گلوکاروں کی شرکت سے شو میں چار چاند لگ گئے، لندن جاری فیشن ویک کے زیرِ اہتمام ٹاپ شاپ فیشن […]

.....................................................

انتخاب عالم نے عمران نذیر کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

انتخاب عالم نے عمران نذیر کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے ڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ افیئرز انتخاب عالم نے عمران نذیرکو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا ہے۔ عمران نذیر نے چند روز قبل الزام لگایا تھا کہ قومی ٹیم کے سابق منیجر انتخاب عالم نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کے لئے ان سے کمیشن طلب کیا […]

.....................................................

یورپی وزرائے خارجہ کی عارضی جنگ بندی کے معاہدے پر بات چیت

یورپی وزرائے خارجہ کی عارضی جنگ بندی کے معاہدے پر بات چیت

پیرس (جیوڈیسک) فرانس، جرمنی، یوکرین اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان مشرقی یوکرین میں عارضی جنگ بندی کے معاہدے سے متعلق آج بات چیت کی جاری ہے۔ اس معاہدے سے لڑائی میں کمی تو ہوئی ہے تاہم یہ معاہدہ کیف اور روس نواز علیحدگی پسندوں کے درمیان لڑائی کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔ […]

.....................................................

حیدرآباد: امریکی حکومت کے انگریزی پروگرام میں 200 طلبا کی شمولیت

حیدرآباد: امریکی حکومت کے انگریزی پروگرام میں 200 طلبا کی شمولیت

حیدرآباد (جیوڈیسک) امریکی حکومت کے زیر انتظام انگریزی کی تربیت کے منصوبےانگلش ایکسز مائیکرو اسکالر شپ پروگرام (Access)میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 200نئے طلبا کو شامل کرلیا گیا۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ، امریکی قونصل خانے کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ مارک […]

.....................................................

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پشاوراور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سےباہر نکل آئے تاہم زلزلے کے نتیجے میں […]

.....................................................

الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے پاکستانی حکومت کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسی سفارتکار نے ان مقدمات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا کہ الطاف […]

.....................................................

آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری ، فوجی عدالتوں کی اوپن کارروائی کا فیصلہ جج کریگا

آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری ، فوجی عدالتوں کی اوپن کارروائی کا فیصلہ جج کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے ، فوجی عدالتوں کی کاروائی اوپن یا بند کمرے میں کرنے سے متعلق جج خود فیصلہ کرے گا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ آرمی ایکٹ […]

.....................................................

اسپین: داعش سے روابط پر مختلف شہروں سے 4افراد گرفتار

اسپین: داعش سے روابط پر مختلف شہروں سے 4افراد گرفتار

بارسلونا (جیوڈیسک) وزارت داخلہ ا سپین کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مقامی سپیشل پولیس رینجرزاور گواردیا سول نے اسپین کے شہروں کتلونیا اور میلیعا میں 4 افراد کو داعش کے ساتھ روابط کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیز کے مطابق گرفتار شدگان کے مالی اور لیبیا […]

.....................................................

اتر پردیش اسمبلی میں امن وامان کی خراب صورتحال پراحتجاج

اتر پردیش اسمبلی میں امن وامان کی خراب صورتحال پراحتجاج

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش کی اسمبلی میں اپوزیشن نے ریاست میں امن وامان کی خراب صورتحال پراحتجاج کیا۔ ریاستی اسمبلی میں جیسے ہی گورنر رام نائیک نے بجٹ سیش شروع کیا تو اپوزیشن نے ہنگامہ کردیا، ارکان نے امن و امان کی خراب صورتحال پر خوب شور مچایا اور حکومت کو تنقید […]

.....................................................

بھارتی کوسٹ گارڈ آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

بھارتی کوسٹ گارڈ آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کوسٹ گارڈ آفیسر بی کے لوشالی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بی کے لوشالی کوسٹ گارڈ میں چیف آف اسٹاف نارتھ ویسٹ ریجن تھے جنہوں نے پاکستانی کشتی تباہ کرنے کے معاملے پرحکومتی مؤقف کے خلاف بیان […]

.....................................................