دلیپ کمار کی علالت کی خبریں من گھڑت ہیں، سائرہ بانو

دلیپ کمار کی علالت کی خبریں من گھڑت ہیں، سائرہ بانو

لاہور (جیوڈیسک) برصغیر پاک وہند کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ اور ماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانونے کہا ہے کہ دلیپ کمار کی طبعیت بالکل ٹھیک ہے اوراب وہ فیملی کے لوگوں سے بات چیت بھی کرتے ہیں۔ ہم ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق ان کو وقت پر ادویات اورپرہیزی کھانا دے رہے […]

.....................................................

ایما واٹسن اداکاری کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار

ایما واٹسن اداکاری کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہیری پوٹر سیریز کے بعد انہوں نے تمامتر توجہ یونیورسٹی پر دینا شروع کر دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کبھی میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ اداکاری کا شعبہ اپناﺅں گی تاہم اب جب میں نے یہ پیشہ اپنا لیا ہے تو اس کے حوالے سے بالکل ہی غیر […]

.....................................................

بہت کم میک اپ استعمال کرتی ہوں: جینیفر اینیسٹن

بہت کم میک اپ استعمال کرتی ہوں: جینیفر اینیسٹن

نیویارک (جیوڈیسک) سالہ اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑے تو گرمیوں میں ہلکا میک اپ میں ضرور کرتی ہوں تاہم زیادہ تر میں موئسچرائزنگ کریم استعمال کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے میں زیادہ پانی پیتی ہوں اور چاہتی ہوں کی زیادہ میک اپ […]

.....................................................

ورلڈٹی 20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈٹی 20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں کامران اکمل(وکٹ کیپر)، احمد شہزاد، محمد حفیظ(کپتان)، عمر اکمل، شعیب ملک، صہیب مقصود، شاہد آفریدی، […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم کے دو کارکنوں سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی: ایم کیو ایم کے دو کارکنوں سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے گھگر پھاٹک کے قریب سے دو تشدد زدہ لاشیں ملیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو اغواء کے بعد تشدد اور فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ مقتولین کی شناخت منصور اور ثناء اللہ کے نام سے کر لی گئی۔ دونوں لانڈھی کے رہائشی اور ایم کیو ایم کے کارکن […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت 13 گول سے ہرادیا

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت 13 گول سے ہرادیا

ریو (جیوڈیسک) اسٹریٹ چائلڈورلڈکپ میں پاکستان نے دفاعی چمپئن بھارت کو 0-13 سے شکست دیدی۔ ریو میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چمپئن بھارت کے تابڑ توڑ حملوں کی تاب نہ لاسکا اور کوئی گول ہی نہ کر سکا۔

.....................................................

بنگلہ دیش ناکام، آسٹریلیا واحد کامیابی سمیٹنے میں کامیاب

بنگلہ دیش ناکام، آسٹریلیا واحد کامیابی سمیٹنے میں کامیاب

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلہ دیش کے لیے فتح کا حصول خواب بن گیا جہاں آسٹریلیا نے گروپ بی کے میچ میں حریف کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں غل ثابت ہوا جب 12 رنز پر اس کے […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی منظوری دیدی

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کمیٹی ک اجلاس چیرمین رانا شمیم کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جمعیت علماء اسلام ف، متحدہ قومی موومنٹ اور جماعت اسلامی نے تحفظ پاکستان ترمیمی بل 2014 کی بعض شقوں کی مخالفت کی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے کمیٹی رکن آصف حسنین نے کہا […]

.....................................................

موبائل فون کمپنیوں اور پی ٹی اے کے خلاف توہین عدالت کی رٹ دائر

موبائل فون کمپنیوں اور پی ٹی اے کے خلاف توہین عدالت کی رٹ دائر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں دائر رٹ میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے پانچ موبائل فون کمپنیوں سے موبائل فون سموں کا پانچ سال کا ریکارڈ طلب کیا تھا۔ عدالت نے غیر قانونی موبائل فون سمیں بند کرنے کے احکامات بھی جاری کئے تھے تاکہ دہشت […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) یسندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار روپے فی تولہ پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے کمی سے بیالیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے ہو گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت گیارہ ڈالر فی اونس کم ہو […]

.....................................................

کیٹ اور بگ بی پاکستان آئیں گے

کیٹ اور بگ بی پاکستان آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک) بولی وڈ اسٹارز کترینہ کیف اور امیتابھ بچن ممکنہ طور پر پاکستان آئیں گے کیونکہ انہیں لاہور میں ایک ادبی کانفرنس میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ لاہور آرٹس کونسل کے زیر تحت مئی میں سالانہ ادبی و ثقافتی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ جس میں شرکت کیلئے امیتابھ بچن اور […]

.....................................................

شاہین ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ کے معرکے میں کچھ دیر بعد کالی آندھی سے ٹکرائیں گے

شاہین ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ کے معرکے میں کچھ دیر بعد کالی آندھی سے ٹکرائیں گے

میر پور (جیوڈیسک) شاہین ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ کے مترادف ہونے والے معرکے میں کچھ دیربعد کالی آندھی سے ٹکرائیں گے۔ شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلا جانے والا مقابلہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو […]

.....................................................

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کر دی

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کر دی

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے 83 ارب 50 کروڑ روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن میں تین روز کے لئے ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ خریدے گئے جن پر 10.11 فیصد سالانہ شرح سود طے پائی ہے۔ […]

.....................................................

رنبیر کپور کی نئی فلم بمبئے ویلوٹ کی ریلیز تاخیر کا شکار

رنبیر کپور کی نئی فلم بمبئے ویلوٹ کی ریلیز تاخیر کا شکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی نئی فلم بمبئے ویلوٹ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی۔ برفی کی مٹھاس اور یہ جوانی ہے دیوانی کی بدتمیزی نے رنبیر کو سپر سٹار ہیروز کی فہرست میں لا کھڑا کیا لیکن بے شرم کے فلاپ ہونے کے بعد اداکار کی نئی فلم […]

.....................................................

روس میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر دیا

روس میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر دیا

ماسکو (جیوڈیسک) کے شہریوں کی آج صبح کا آغاز برفباری سے ہوا۔ مختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری تک گر گیا۔ برفباری کی دس سینٹی میٹر تہہ نے سڑکوں کو ڈھک دیا جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔ انتظامیہ سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

.....................................................

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے دیں یا نہیں، وزیراعظم کی لیگی رہنماؤں سے مشاورت

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے دیں یا نہیں، وزیراعظم کی لیگی رہنماؤں سے مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے متعلق غور کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر اطلاعات پرویز […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسحاق ڈار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے زائد کی سطح پر پہنچا دیئے ہیں۔ وزیراخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم نےعوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کیا […]

.....................................................

ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے

ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم ہے اور محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں موجودہ ہفتے موسم بہار کی بارشوں کے دو نئے سلسلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ سندھ میں نواب شاہ ، سکھر ، بدین ، تھرپارکر ، حیدرآباد، مٹیاری ، ہالا اورٹنڈو محمد خان سمیت کئی […]

.....................................................

ایکس مین سیریز کی فلم” ڈیز آف فیوچر پاسٹ” کا نیا ٹریلر جاری

ایکس مین سیریز کی فلم” ڈیز آف فیوچر پاسٹ” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ایکس مین سیریز کی ساتویں فلم ڈیز آف فیوچر پاسٹ کا نیا سنسنی خیز ٹریلر منظر عام پر آ گیا ہے۔ اس بار خوف اور دہشت کی نئی کہانی پیش کی جائے گی جس میں لمحہ بہ لمحہ رگوں میں خون جماتا ہوا ایکشن ہو گا اورایکس مین وولورین کی کہانی کو آگے […]

.....................................................

مشرف بیرون ملک جائیں گے یانہیں ؟؟ آج کا سب سے بڑاسوال

مشرف بیرون ملک جائیں گے یانہیں ؟؟ آج کا سب سے بڑاسوال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف باہر جائیں گے یا نہیں ، ان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا یا نہیں ، اور کیا اس معاملے پر کوئی فیصلہ ہوچکا ہے یاابھی ہونا ہے، یہ وہ سوالات ہیں جو ہر ایک کے لب پر ہیں ،لیکن اسکا جواب کس کے پاس ہے […]

.....................................................

پاکستان کوبجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، ایشیائی بینک

پاکستان کوبجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے ، ایشیائی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو آئندہ مالی سال معاشی اصلاحات کیلئے بجلی چوری اور نقصانات کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار ہوسکتی ہے جبکہ نئے مالی سال […]

.....................................................

آئی سی سی کو ورلڈ کپ 2011 میں میچ فکسنگ کے شواہد مل گئے، برطانوی میڈیا

آئی سی سی کو ورلڈ کپ 2011 میں میچ فکسنگ کے شواہد مل گئے، برطانوی میڈیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کوکٹ کونسل (آئی سی سی) کو کرکٹ ورلڈ کپ 2011 میں میچ فکسنگ کے شواہد مل گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے انسداد کرپشن اور سیکیورٹی یونٹ کی 41 صفحات پر مشتمل جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرپشن یونٹ […]

.....................................................

تنقید کرنیوالے اپنا قبلہ درست کریں، 2014 پاکستانی فلم کی بحالی کا سال ہے، ثناء

تنقید کرنیوالے اپنا قبلہ درست کریں، 2014 پاکستانی فلم کی بحالی کا سال ہے، ثناء

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ ثناء نے 2014ء کوپاکستان فلم اورسینما کی بحالی کا سال قرار دے دیا ہے۔ رواں برس جہاں ملک بھرمیں جدید ٹیکنالوجی اورسہولیات سے آراستہ سینما گھروں کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔ وہیں باصلاحیت نوجوان فلم میکرز بھی اپنی عمدہ فلموں کے ذریعے پاکستان فلم انڈسٹری کو انٹرنیشنل مارکیٹ تک پہنچائیں […]

.....................................................

پشاور : عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار

پشاور : عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار

پشاور (جیوڈیسک) عدالت نے قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بخت بیدار کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ پشاور کی سیشن عدالت نے گزشتہ سماعت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ہتک عزت کی درخواست پر فریقین کے وکلا کے دلائل […]

.....................................................