راولپنڈی (جیوڈیسک) گزشتہ روز نور خان ایئر بیس پر اترنے والا غیر ملکی چارٹر طیارہ بغیر ’’کسی‘‘ کو لئے بناء عملے کے ہمراہ واپس چلا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز چکلالہ کے نور خان ایئر بیس پر شارجہ کے ایک بزنس مین ہدایت اللہ خان کا چارٹر طیارے سی ایل 60 نے لینڈ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے سے کھل جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس مینجمنٹ شیڈول کے تحت صوبے بھر میں سی این جی کی فراہمی پیر کی صبح 8 بجے بند کر دی گئی تھی۔ آج […]
کراچی (جیوڈیسک) آج سے پیٹرول ایک روپے 72 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 90 پیسے سستا ہوگیا ہے، وزیر اعظم نے تمام وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرائیں، وزیر اعظم نوز شریف کے ترجمان کے مطابق ڈالر کی قیمت کم ہونے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا فیصلہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی عام انتخابات میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ بولی ووڈ کے کئی ستارے بھی حصہ لے رہے ہیں،جن کی وجہ سے یہ انتخابات پہلے سے بڑھ کر رنگین ہو گئے ہیں۔فتح تو جانے ان کے نصیب میں ہے یا نہیں، لیکن ہیما مالنی بی جے پی کے ٹکٹ پر متھرا سے لوک […]
کراچی (جیوڈیسک) فنون لطیفہ کا شعبہ جہاں لوگوں کوانٹرٹین کرتاہے وہیں اس شعبے سے وابستہ شخصیات کی یہ اولین ذمہ داری بھی ہوتی ہے کہ وہ اپنے ڈراموں، فلموں اور دیگر پروگراموں کے ذریعے ناصرف اہم معاشرتی مسائل کو اجا گر کریں ، بلکہ لوگوں کوان کے حقوق سے آگاہ بھی کریں۔ پاکستان میں بھی […]
کراچی (جیوڈیسک ) سندھ اسمبلی نے کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر تحفظات کی قرارداد منظور کر لی۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا تو مسلم لیگ فنکشنل کی مہتاب اکبر راشدی نے زیادتی کیس میں ڈی این اے کی […]
بحرین (جیوڈیسک) بحرین نے اپنے ان شہریوں کو دو ہفتوں کے دوران واپس آنے کی مہلت دی ہے جو دوسرے ملکوں میں جہادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ بحرین کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک بحرینی جہادیوں نے ایسا نہ کیا تو ان کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت مقدمہ […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے ارکان ، وزراء، مذہبی شخصیات ، دانشوروں اور عام شہریوں نے حال ہی میں مقرر ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز سے اظہار وفاداری کرتے ہوئے ان کی بیعت کر لی ہے اور انھیں نئے منصب پر فائز ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ حلف […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ مجرموں کی آماج گاہ بن چکی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔ بھارتی ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے اپنے پروگرام میں عامر خان نے کہا کہ ریاست کے منتخب ادارے ہوں یا […]
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ایک سال کے دوران حکومت نے چار ارب نو کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض ادا کئے۔ سال دو ہزار تیرہ کے اختتام پر حکومت کے ذمے بیرونی قرض باون ارب چودہ کروڑ ڈالر رہ گئے جبکہ ملک کے مجموعی بیرونی قرض انسٹھ ارب اڑتیس کروڑ ڈالر پر […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں ہالینڈ نے انگلینڈ کو 45 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے میچ میں ہالینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، وکٹ کیپر بیٹسمین ویسلے باریسے نے 45 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان شاہد اسد نے کہا ہے کہ ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس گزار رات 10 بجے تک ٹیکس جمع کراسکتے ہیں۔ ان کی سہولیات کے لیے ٹیکس دفاتر کے ساتھ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی متعلقہ برانچ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں آئندہ ہفتہ شروع ہونے والے انتخابات کیلئے جہاں امیدوار میدان میں آگئے ہیں ، وہیں عوام بھی پر جوش ہیں ، ملک میں سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان والی مٹھائیاں دھڑادھڑ فروخت ہورہی ہیں۔ بھارت کے مشرقی شہر کولکتا میں مٹھائیوں کا کاروبار چمک اٹھا ہے ، سیاسی جماعتوں کی […]
تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی عدالت نے سابق وزیراعظم کو ترقیاتی منصوبوں میں رشوت ستانی کے الزام میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کی ایک عدالت میں ایہود اولمرٹ پر مقبوضہ بیت المقدس کے میئر کی حیثیت سے ترقیاتی منصوبے کے دوران لاکھوں ڈالر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے میں گندم خریداری مہم 2014ء کی منظوری دے دی۔ 15 اپریل سے کاشتکاروں میں باردانہ کی تقسیم کا آغاز کردیا جائے گا وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم خریداری مہم کی منظوری اپنے زیرصدارت اجلاس میں دی،اجلاس میں وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سکندر حیات بوسن نے خصوصی شرکت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے آئندہ ماہ کے لئے پٹرول کی قیمت 1.72، ڈیزل 5.16 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن آج کسی وقت جاری کردیا جائے گا۔ بین الاقوامی منڈی میں وزارت پیٹرولیم کو خام تیل کی قیمت میں کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں ہالینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لئے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ہالینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے، وکٹ کیپر بیٹسمین ویسلے باریسے نے […]
کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف اسامہ کی پاکستان میں موجودگی سے آگاہ تھے۔ اخبار نے برطانوی صحافی کارلوٹا گیل کی نئی کتاب کے حوالے سے لکھا کہ پاکستان کے سابق فوجی آمر پرویز مشرف ممکنہ طور پر القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن اور اس کے چھپنے کی جگہ کو جانتے تھے، صحافی نے اپنی کتاب […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکی نیوی کی کامیاب کارروائی کے ذریعے لیبیا کے مسلح باغیوں سے آزاد ہونے والا تیل بردار بحری جہاز “مارننگ گلوری ” کے پاکستانی عملے کو آج لیبیا کے حکام پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کردیں گے۔ مارننگ گلوری کے سیکنڈ آفیسر مہدی شمسی کے والد نے کراچی میں جیو نیوز کو بتا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 2100 میگاواٹ ہے، لاہور سمیت بڑے شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 12 ۔بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 9 ہزار 300 میگاواٹ اورطلب 11 ہزار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کے نتیجے میں 3 سال میں بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معمول پر لانے کیلیے پرعزم ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن کے سربراہ جیفری […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں انگلینڈ نے ہالینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد ہالینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس جیت کر انگلینڈ کے کپتان اسٹورٹ براڈ نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم میگا ایونٹ میں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی نہیں کرسکے تاہم آج کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی نے کہا ہے کہ وہ ماضی کی کامیاب فلموں کا ریمیک بنانے کے خلاف ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ تاریخ کبھی اپنے آپ کو نہیں دہراتی۔ بھارتی ٹی وی کو اپنے انٹرویو میں متھن چکرورتی نے کہا کہ بھارتی فلم نگری میں ان کا […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن بیوروکریٹ کے روپ میں پردہ اسکرین پر نظر آئینگی، جس کو سپر ہٹ فلم ’’کہانی‘‘ بنانیوالے سوجے گھوش ڈائریکٹ کرینگے۔ بتایا گیا ہے کہ سوجے گھوش کی ہدایتکاری میں 2012ء میں بنائی جانیوالی فلم ’’کہانی‘‘ نے متعدد ایوارڈ حاصل کیے تھے جب کہ ودیا بالن بہترین اداکارہ کا […]