اداکارہ صائمہ نے بھی چھوٹی اسکرین کا سہارا لے لیا

اداکارہ صائمہ نے بھی چھوٹی اسکرین کا سہارا لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ صائمہ نے بھی چھوٹی اسکرین کا سہارا لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف فلمی اداکارہ صائمہ نے فلمی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے دوسری اداکاراؤں کی طرح ٹی وی انڈسٹری کا رخ کر لیا ہے جہاں ان دنوں اداکار معمر رانا کے ساتھ ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کروا رہی […]

.....................................................

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان سمندری تنازع مزید سنگین، فائرنگ کا تبادلہ

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان سمندری تنازع مزید سنگین، فائرنگ کا تبادلہ

سیول (جیوڈیسک) جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان متنازع سمندری حدود میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ترجمان نے بتایا کہ شمالی کوریا نے جنگی مشقوں کے دوران کچھ گولے جنوبی کوریا کے سمندری علاقے میں پھینکے ، جس کا جواب […]

.....................................................

چینی امدادی جہاز نے لاپتا ملائیشین طیارے کے ممکنہ ٹکڑے حاصل کر لئے

چینی امدادی جہاز نے لاپتا ملائیشین طیارے کے ممکنہ ٹکڑے حاصل کر لئے

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے ایک امدادی بحری جہاز نے بحر ہند سے لاپتا ملائیشین طیارے کے کچھ ممکنہ ٹکڑے حاصل کرلئے۔ چین کے امدادی جہاز نے پہلی بار جنوبی بحر ہند سے کچھ ٹکڑے حاصل کئے ہیں ، تاہم ابھی یہ تصدیق نہیں ہوئی کہ سمندر سے ملنے والے یہ ٹکڑے ملائیشین پرواز ایم ایچ […]

.....................................................

فرانس میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج ، سوشلسٹ حکمرانوں کی نیندیں حرام

فرانس میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج ، سوشلسٹ حکمرانوں کی نیندیں حرام

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے بلدیاتی الیکشن میں قدامت پسندوں کی کامیابی نے سوشلسٹ حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دیں۔ فرانس میں بلدیاتی اداروں کے الیکشن کا عمل اتوار کو مکمل ہو گیا، جس میں صدراولاند کی سیاسی پارٹی کو بھاری شکست کا سامنا رہا، جبکہ قدامت پسنداتحاد (Union for a Popular Movement) عوامی حمایت حاصل […]

.....................................................

بھارتی جاسوس کو رہا کیا جائے، گجرات ہائی کورٹ کی پاکستان سے اپیل

بھارتی جاسوس کو رہا کیا جائے، گجرات ہائی کورٹ کی پاکستان سے اپیل

کراچی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ گزشتہ 18 برس سے لاہورمیں قید بھارتی جاسوس کو انسانی بنیادں پر رہا کرے ، ہائی کورٹ نے بھارتی حکومت کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے سامنے ا س مسئلے کو اٹھائے۔ ہائی کورٹ نے کہا […]

.....................................................

لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کیلئے کوئی وقت نہیں دے سکتے، آسٹریلوی وزیر اعظم

لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش کیلئے کوئی وقت نہیں دے سکتے، آسٹریلوی وزیر اعظم

پرتھ (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے لاپتا مسافر طیارے کی تلاش میں کتنا وقت لگے گا اس سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ آسٹریلوی شہر پرتھ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹونی ایبٹ نے کہا کہ لاپتا طیارے کی تلاش کا کام مسلسل جاری ہے […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ، امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قیمت میں استحکام

اوپن مارکیٹ، امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قیمت میں استحکام

کراچی (جیوڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قیمت میں استحکام رہا۔ ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قیمت 100 روپے 10 پیسے پر برقرار رہی جبکہ یورو کے ریٹ 138 روپے 75 پیسے اور برطانوی پائونڈ کے 167 روپے 75 پیسے رہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جاپانی ین […]

.....................................................

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے ڈیڑھ ڈالر تک اضافہ

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے ڈیڑھ ڈالر تک اضافہ

لندن (جیوڈیسک) یوکرین بحران اور دیگر عوامل نے گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی منڈیوں کو متاثر کیا جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ اورسونے کی قیتمیں گرگئیں جبکہ چینی کے نرخوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ گزشتہ ہفتے خام تیل کی قیمتوں میںاضافہ ہوا، لندن انٹرکانٹینینل ایکسچینج میں برینٹ نارتھ سی خام […]

.....................................................

نیشنل بینک کا اجلاس عام، 20 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کی منظوری

نیشنل بینک کا اجلاس عام، 20 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کا 65 واں سالانہ اجلاس عام کراچی کے ہوٹل میں جمعہ کو منعقد ہوا جس میں حصص یافتگان نے شرکت کی، چیئرمین این بی پی منیر کمال اور صدر سید احمد اقبال اشرف بھی اجلاس میں موجود تھے، سال کے دوران بینک کی کارکردگی پر اجلاس میں حصص یافتگان […]

.....................................................

رعایتی سیلز ٹیکس سہولت کے غلط استعمال سے کروڑوں روپے ٹیکس چوری کا انکشاف

رعایتی سیلز ٹیکس سہولت کے غلط استعمال سے کروڑوں روپے ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسٹائل، لیدر اور اسپورٹس گڈز سمیت 5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کو دی جانے والی صفر سیلز ٹیکس اور 2 فیصد رعایتی سیلز ٹیکس کی سہولت کی آڑ میں کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق فیڈرل […]

.....................................................

یورپی یونین کی بھارتی آم پر پابندی، پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی

یورپی یونین کی بھارتی آم پر پابندی، پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی

کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے بھارتی آم پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز بھی سرجوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ بھارتی آموں کی درآمد پریورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹرز نے بھی گروورز کو آم کی فصل کو کیڑے اورمکھی سے بچانے کے لیے […]

.....................................................

عسکریت پسندی پاکستان کی معاشی خوشحالی میں بڑی رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف

عسکریت پسندی پاکستان کی معاشی خوشحالی میں بڑی رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے کلیدی اقتصادی اشارات کو تسلی بخش قراردیا تاہم عسکریت پسندی اورجرائم کی بڑھتی شرح کوترقی اور سرمایہ کاری کیلیے مستقل خطرہ کہاہے۔ یہ انتباہ عالمی مانیٹری فنڈ نے پاکستان کیلیے 6.7 بلین ڈالرکے بیل آؤٹ لون پیکیج کے حوالے سے رپورٹ کے اجرا کے […]

.....................................................

پاکستانی نوجوانوں سے چیک لڑکیوں کی شادی کرانیوالا گروہ پکڑا گیا

پاکستانی نوجوانوں سے چیک لڑکیوں کی شادی کرانیوالا گروہ پکڑا گیا

گریٹر مانچسٹر (جیوڈیسک) برطانیہ کے علاقے گریٹر مانچسٹر میں پاکستان نوجوانوں کی جمہوریہ چیک کی لڑکیوں سے شادی کرانے والے گروہ کوحراست میں لے لیا گیا ہے، یہ گرفتاریاں گریٹرمانچسٹر کے علاقوں میں تین مقامات پرچھاپوں کے دوران کی گئی ہیں۔ 23 برس کے پاکستانی اور جمہوریہ چیک کی اٹھائیس برس کی خاتون کواسٹریٹفرڈ Stretford […]

.....................................................

افغان دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھماکا اور فائرنگ

افغان دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھماکا اور فائرنگ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں انتخابات کو ایک ہفتہ رہ گیا ہے، شدت پسندوں نے حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکے اور فائرنگ کی گئی ہے۔ کابل پولیس کے سربراہ سید گل آغا ہاشمی کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے انڈپینڈنٹ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ ہالینڈ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ ہالینڈ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں ہالینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 152 رنز کا ہدف دے دیا۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ہالینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے، کپتان پیٹر بورن نے […]

.....................................................

معاشی صورتحال بہتر، مہنگائی کا دباؤ کم ہو رہا ہے، اسٹیٹ بینک

معاشی صورتحال بہتر، مہنگائی کا دباؤ کم ہو رہا ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) معاشی اظہاریے بہتر ہوگئے، نومبرکے بعدسے مہنگائی کادباؤ کم ہورہا ہے۔ دوسری سہ ماہی میں حکومت نے کمرشل بینکوں سے 188.1 ارب روپے کے قرضے لیے۔ مالیاتی اور بیرونی حسابات میں بہتری کاانحصار تھری جی کی نیلامی اوراتحادی سپورٹ فنڈکی آمد پر ہے۔ خلیج تعاون کونسل کے ایک ملک سے 1.5 ارب ڈالر […]

.....................................................

سونے کی مقامی قیمتوں میں معمولی اضافہ

سونے کی مقامی قیمتوں میں معمولی اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں 3 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی قیمت 1296 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے […]

.....................................................

ایس ایم منیرسونا درآمد پابندی کا معاملہ وفاق کے ساتھ اٹھائیں گے

ایس ایم منیرسونا درآمد پابندی کا معاملہ وفاق کے ساتھ اٹھائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیر نے سونے کی درآمد پر پابندی کا معاملہ وفاقی وزارت خزانہ کے سامنے اٹھانے اور سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے ہرممکن سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آل پاکستان جیم مرچنٹس اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]

.....................................................

بگ تھری، پاکستان پیرکو حتمی لائحہ عمل تیار کرے گا

بگ تھری، پاکستان پیرکو حتمی لائحہ عمل تیار کرے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس پیر کو لاہور میں ہو گا، حکام آئی سی میں بگ تھری کی اجارہ داری کے حوالے سے حتمی لائحہ عمل تیار کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں کوئی کارڈ باقی نہ بچنے کی وجہ سے حمایت کرنے پر بھارت سے دو […]

.....................................................

میامی ٹینس؛ سرینا ولیمز اعزاز کے دفاع سے ایک فتح دور

میامی ٹینس؛ سرینا ولیمز اعزاز کے دفاع سے ایک فتح دور

میامی (جیوڈیسک) میامی ماسٹرز ٹینس میں دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز اعزاز کے دفاع سے ایک فتح دور ہیں۔ مسلسل دوسری اور ریکارڈ 7 ویں مرتبہ ٹائٹل جیتنے کیلیے انھیں ہفتے کو چینی اسٹار لینا سے ٹکرانا ہو گا، سیمی فائنلز میں امریکی اسٹار سرینا نے روسی حریف ماریا شراپووا کو ٹھکانے لگایا، آسٹریلین اوپن چیمپئن […]

.....................................................

ساؤ پاؤلو ورلڈ کپ اسٹیڈیم پر فیفا کے خدشات برقرار

ساؤ پاؤلو ورلڈ کپ اسٹیڈیم پر فیفا کے خدشات برقرار

/ برازیل (جیوڈیسک) ساؤ پاؤلو ورلڈ کپ اسٹیڈیم پر فیفا کے خدشات اب تک برقرار ہیں، سیکریٹری جنرل والکے کا کہنا ہے کہ ہمیں اب تک اس کا حل نظر نہیں آرہا۔ نومبر میں ہونے والا اندوہناک حادثہ اور عارضی سہولیات کے بل کی ادائیگی نے ارینا کی تکمیل کو نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے […]

.....................................................

جیت کا جشن منانے والوں میں گیل سب سے نمایاں

جیت کا جشن منانے والوں میں گیل سب سے نمایاں

ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 6 وکٹوں سے شکست دی تو جیت کا جشن منانے والوں میں کرس گیل سب سے نمایاں تھے۔ انھوں نے میچ میں نصف سنچری بنائی، وہ ٹیم کے ڈگ آؤٹ میں خاموشی سے […]

.....................................................

مصر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، خاتون صحافی سمیت 5 افراد ہلاک، 15زخمی

مصر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، خاتون صحافی سمیت 5 افراد ہلاک، 15زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ عبد الفتح السیسی کی جانب سے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ایک خاتون صحافی سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کے […]

.....................................................

آئی پی ایل کرپشن اسکینڈل: سری نواسن کے بعد دھونی نے بھی قیادت چھوڑنے کی پیشکش کردی

آئی پی ایل کرپشن اسکینڈل: سری نواسن کے بعد دھونی نے بھی قیادت چھوڑنے کی پیشکش کردی

نئی دلی (جیوڈیسک) آئی پی ایل کرپشن اسکنڈل کی زد میں پھنسے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر سری نواسن کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے قائد مہندرا سنگھ دھونی نے بھی چنئی سپر کنگز کی قیادت اور انڈیا سیمنٹ کے نائب صدر کا عہدہ چھوڑنے کی پیش کش کر دی ہے۔ مہندرا سنگھ دھونی […]

.....................................................