چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہالینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد ہالینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے کہا کہ پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ پچ کو مدنظر رکھ کر کیا کیونکہ پچ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے سپرسٹار اداکار ٹام کروز کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ تھری ڈی فلم ”اَیج آف ٹومارو“ آئندہ جون میں ریلیز کی جائے گی۔ ہالی وڈ کی یہ نئی سائنس فکشن فلم جاپانی ناول ”آل یو نیڈ از کل“ سے ماخوذ ہے۔ فلم میں ٹام کروز نبھا […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکس مین سیریز کے سلسلے کی نئی فلم “ایکس مین: ڈیز آف فیوچر پاسٹ” کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ سپر ہیرو سیریز کی ساتویں فلم ایکس مین: ڈیز آف فیوچر پاسٹ کی ہدایتکاری برائن سنگر نے دی ہے جبکہ اسکرین پلے سائمن کنبرگ نے تحریر کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) موسیقارو گلوکار طارق طافو نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے مجھے جو عزت بخشی ہے وہ میرے لیے اعزازہے مگر اب میں اپنے کام کو دنیا بھر میں پھیلانا چاہتا ہوں۔ ہماری موسیقی دنیا بھر میں مقبول ہے اور مہدی حسن، میڈم نورجہاں، ایس بی جان، نصرت فتح علی خان، سمیت کئی گلوکار […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف گلوکارہ زیب افغانستان کے مقبول پروگرام ’’ افغان اسٹار ‘‘ میں شرکت کے بعد بھارت روانہ ہو گئی ہیں۔ جہاں وہ اپنے کچھ نئے پراجیکٹس پر کام شروع کرینگی۔ اس پروگرام کے فائنل میں مجھے بطور جج مدعو کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مجھے یہ جان کربے حد خوشی ہوئی کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سینئر ہدایت کار اور وویژل افیکٹ کرئیٹر سعید رضوی جو ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا میں چند سال قبل جب ٹرینگ مکمل کرکے واپس گیا تھا تو اس وقت اور اب بہت نمایاں فرق نظر آیا ہے۔ گزشتہ چند سال میں ہالی ووڈ فلم […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ کے لیے گلوکارہ شاہدہ منی کی جانب سے بنائے جانے والے خصوصی گیت ’’چھکے پہ چھکا ‘‘ کو سوشل ویب سائٹس پر دیکھنے اور پسند کرنیوالوں کی تعداد راتوں رات لاکھوں ہو گئی۔ پاکستان کے علاوہ مڈل ایسٹ، یورپ، امریکا ، کینیڈا سمیت دیگرممالک میں بسنے والے لوگوں […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’راگنی ایم ایم ایس 2‘‘ کے ہدایتکار کی نئی ہارر فلم میں سنی لیون کی جگہ کام کریں گی۔ اداکارہ سنی لیون جو فلم ’’راگنی ایم ایم ایس 2‘‘ میں اپنی اداکاری سے شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) سخت مزاجی کی وجہ سے مشہور پینٹاگان اور سی آئی اے کے سابق چیف جیمز شلیسنگر انتقال کر گئے‘ انکی عمر 85 برس تھی۔ جیمزہاورڈ ایجوکیشن سسٹم سے تعلیم یافتہ اور ماہر اقتصادیات بھی تھے جو 1970ء کے عشرے میں ایک طاقتور شخصیت کے طور پر سامنے آئے، وہ ایک بااثر نیوکلیئر اسٹرٹیجسٹ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کوممکنہ سائبرحملے کاخطرہ بڑھ گیا۔ محکمہ دفاع پینٹاگون نے سائبر سیکیورٹی اسٹاف 3 گنا سے زائد کرنے کا اعلان کر دیا، سیکریٹری دفاع چک ہیگل کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امریکا کو ممکنہ سائبر حملے سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹرمیں صحافیوں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ کے دوران 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد مارے گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 مجاہد بھی شہید ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے جنوب میں 340 کلومیٹر دور پاکستانی سرحد کے قریب دیال چک کے مقام پر بھارتی […]
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈیپ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ٹی ڈیپ کی ساکھ کوبہتربنانے کے لیے 450 افراد پر مشتمل افرادی قوت میں سے کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث افراد کو فارغ کردیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک آج سندھ اسمبلی میں خطاب کرینگی۔ جس کے بعد وہ سندھ اسمبلی میں خطاب کرنے والی پہلی اداکارہ بن جائینگی۔ ’’ ڈبلیوڈبلیو ایف‘‘ کی سفیر مقرر کیے جانے پر عمائمہ ملک کوسندھ اسمبلی میں خطاب کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ عمائمہ ملک جہاں آج سندھ اسمبلی سے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستانی آف سپنر سعید اجمل کی خواہش ہے کہ جتنا جلد ہوسکے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے بولر بن جائیں۔ انھوں نے 61 میچز میں 83 وکٹیں حاصل کی ہیں، ہم وطن عمرگل 77 اور شاہد آفریدی 75 پلیئرز کو نشانہ بنا چکے، سعید اجمل نے بی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور پولیس کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاعات پر پولیس اور رینجرز اہلکار آپریشن کی غرض سے لیاری کے علاقے بغدادی میں داخل ہوئے تھے۔ بغدادی گلی نمبر 3 میں ملزمان نے رینجرز اور پولیس پر […]
لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں اور فوج بھی اس کی حمایت کررہی ہے اور چاہتی ہے کہ سیاسی لوگ بھی مذاکرات کوکامیاب بنانے کی کوشش کر لیں۔ اب تک 8 کروڑ عوام کوپتہ ہی نہیں کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز) رواں مالی سال 2013-14 کے پہلے 8 ماہ کے دوران ایڈوانس ٹیکس سال بہ سال کم جمع کرانے والی کمپنیوں کی نشاندہی میں ناکام ہو گئے۔ ایف بی آر نے آر ٹی اوز کی ناکامی کا سختی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے 3 لاکھ ٹن کینو کی ایکسپورٹ کا ہدف سیزن کے خاتمے سے قبل ہی حاصل کر لیا۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل امپورٹرز ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان اور سابق چیئرمین وحید احمد کے مطابق یکم دسمبر سے اب تک پاکستان سے 18 کروڑ ڈالر مالیت سے زائد کا […]
ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف کی پہلی فلم ’’ ہیروپنتی ‘‘ کے پہلے پرومو کو اداکار عامر خان لانچ کرینگے۔ عامر خان جیکی شیروف کے دیرینہ دوست بتائے جاتے ہیں انھوں نے جیکی کی مدد کے لیے بالی ووڈ میں ان کے بیٹے کو احسن طریقے سے متعارف کرانے […]
ممبئی (جیوڈیسک) تفریح سے بھرپور بالی ووڈ فلم ہوا ہوائی کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم مشہور ہدایت کار امول گپتے کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے جو ماضی میں تارے زمین پر جیسی بلاک بسٹر فلم دے چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ امول گپتے نے فلم میں ایک گانا کمپوز بھی […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) آئی سی سی میچ ریفری کی جانب سے سری لنکا اور جنوبی افریقا کے کپتانوں پر سلو اوور ریٹ کے نتیجے میں ایک ایک میچ کی پابندی لگا دی گئی۔ بنگلادیش کے شہر چٹاگانگ میں جمعرات کے روز انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے سلو اوور ریٹ بولنگ […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، نیوزی لینڈ کی ٹیم ہالینڈ کا سامنا کرے گی جبکہ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ہالینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائیگا جبکہ انگلینڈ اور جنوبی افریقا شام ساڑھے چھ بجے […]
نیویارک (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مشرقی یورپ کے بحران زدہ ملک یوکرائن کو 18 بلین ڈالر تک کے قرضے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس بیل آئوٹ پیشکش کا مقصد یوکرائن کی بدحال معیشت کو سنبھالا دینے میں مدد کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکی دارالحکومت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے بہتر پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے نوے پیسے، ایچ او بی سی کی قیمت میں […]