میرپور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میرپور کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 178 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے اگر سستی گیس فراہم کی تو پاکستان 20 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کرنے پر غور کرسکتا ہے۔ اسی لیے پاکستان کا وفد کل بھارت روانہ ہو گا۔ اسلام آباد میں وزارت تیل اور گیس کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پاکستان کا وفد کل بھارت روانہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 486 ارب روپے مالیت کے داسو ہائیڈل پراجیکٹ کی سمری منظور کرلی۔ پانی سے بجلی پیدا کرنے والے اس منصوبے سے 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ کے حساب سے بجلی حاصل کی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایکنک کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے آئل اینڈ گیس، بینکنگ اور دیگر مخصوص سیکٹرز میں حصص کی بڑے پیمانے پر خریداری کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں 343.57 پوائنٹس کی زبردست ریکوری دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس 27000 پوائنٹس کی حد بحال کرتے […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی عدالت نے جیل میں قید مسلم قیدیوں کو حلال کھانا فراہم نہ کرنے سے متعلق حکومت کی دائر کردہ درخواست مسترد کردی۔ فرانس کے شہر گرینوبل کی مقامی عدالت نے نومبر میں سینٹ کوینٹین فالوئیر جیل میں قید مسلمانوں کو حلال کھانا فراہم کرنے کا حکم دیا تھا، فیصلے میں کہا […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی کابینہ میں 5 نئے وزراء کو شامل کیا گیا ہے جب کہ شہرام خان ترکئی کو سینئر صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اسمبلی اجلاس کے کے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی کابینہ میں 5 نئے وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ […]
مٹھی (جیوڈیسک) قحط زدہ تھرپارکر میں بھوک، پیاس اور بیماریوں کے باعث اموات کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور آج مزید 4 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 160 سے تجاوز کرچکی ہے۔ مٹھی اسپتال میں 16 سالہ میگی اور 22 سالہ ایسرداس دم توڑ گئے۔ چھاچھرو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، لیکن یہ فیصلہ بجٹ کے قریب ہوگا، پہلے سے کیسے بتادیں کہ کتنی تنخواہ بڑھے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تن خواہوں میں اضافے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے سپرٹین مرحلے میں گروپ ٹو کے ایک میچ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیزکو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شیربنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور آرون فنچ نے 33 رنز کا تیز […]
ساوٴ پالو (جیوڈیسک) برازیل میں فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے قبل سیکڑوں افراد نے اس کے خلاف احتجاج کیا۔ برازیل میں ورلڈکپ فٹبال کا آغاز تو ہوگا ڈھائی ماہ بعد، لیکن اس کے خلاف احتجاج کا آغاز ابھی سے ہوگیا ہے ، ساوٴ پالو میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر احتجاجی مارچ کیا، ان کا […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران رات کو گرنے والی اوس سے بولنگ کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے عام طور پر ٹاس جیتنے والی ٹیمیں پہلے بولنگ کو ترجیح دیتی ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اس مسئلے سے نمٹنے کا حل ڈھونڈ لیا، نیٹ سیشن میں بولرز کو گیلی […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے اپنے سوتیلے بھائی نائب وزیراعظم دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو ولی عہد نامزد کر دیا ہے۔ شاہی محل کی طرف سے جاری اس فرمان کا اعلان سرکاری ٹی وی الاخباریہ پر کیا گیا، فرمان میں موجودہ ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کے بارے میں کچھ […]
ممبئی (جیوڈیسک) امریکن نژاد بھارتی اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں ذہنی مریضوں کی کمی نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں خود کو بڑا ظاہر کرنے اور چیزوں میں چالاکی سے ردوبدل کرنے والے ذہنی مریض کافی تعداد ميں […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2 دن آرام کے بعد جمعرات کو بھرپور پریکٹس کی، یوراج سنگھ اپنی بیٹنگ کے بجائے بولنگ پر زیادہ توجہ دیتے ہوئے دکھائی دیے۔ ابتدائی میچز میں ان کی کار کردگی قابل اطمینان نہیں رہی جس پر وہ کافی دباؤ میں ہیں، انھیں فی الحال کپتان دھونی کی حمایت […]
برن (جیوڈیسک) قدرتی آفات پر یوں تو کسی کا زور نہیں لیکن بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کر کے کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایک نئی فہرست سامنے آئی ہے جس میں دنیا کے 10 شہروں کو سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا گیا ہے جس میں سرفہرست جاپانی دارالحکومت […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملا ہے۔ مجھ پر حملہ ہوا تو پنجاب حکومت کو ذمے دار سمجھوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انھوں نے الزام لگایا کہ شریف برادران لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں اوراس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں ترجیحات کے تعین اور پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت فنڈز مختص کرنے کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل کو طلب کر لیا۔ یہ اجلاس 12 اپریل تک جاری رہے گا جس میں وفاقی اور […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ اپنے بوائے فرینڈ ٹیلر کینی کے ساتھ غلامانہ طرز کا رشتہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیلر کینی مکمل طور پر میرا انچارج ہے۔ جب بھی گھر پر ہوتی ہوں تو اس کے لئے کھانا بناتی ہوں اور صرف […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈکون آئے دن مقبولیت کے نت نئے ریکارڈ بنانے میں لگی ہیں۔ پہلے اپنی حریف اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑا اور اب فیس بُک پر سب کو شکست دے دی ہے۔ دیپکا اب سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر بالی وڈ فن کاروں میں نمبر ون ہیں۔ اداکارہ […]
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں جنوبی افریقا نے ہالینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری گراؤنڈ پر کھیلے گئےمیچ میں ہالینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو پروٹیز […]
تہران (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان سے کہاہے کہ مغوی ایرانی سرحدی محافظین کے قتل کی خبریں درست ہیں توسرکاری طور پر اعلان کیا جائے، پاکستان اپنے ملک سے شرپسندوں کا صفایا کرے ایرانی نیم سرکاری خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی سیکریٹری داخلہ حسین علی امیری نے کہاکہ پاکستانی حکومت کو اس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ریلوے انتظامیہ نے ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی کمی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ ریلوے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ٹرینوں کے اے سی سلیپر، اے سی بزنس اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں پہلے سے کی گئی کمی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی تقسیم کانظام بہتر بنانے کیلئے عالمی بینک کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر قرض ملنے کی توقع ہے عالمی بینک کے مطابق پاکستانی حکومت اور عالمی بینک مشترکہ پالیسی پر کام کر رہے ہیں جس کے تحت ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بناکر نقصانات کو […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم لیٹس بی کوپس کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ لیوک گرین فیلڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو نوجوان لڑکوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں پولیس میں بھرتی کے شوق نے جعلی وردی پہن کر گھومنے پر مجبور کر دیا۔ […]