ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کا ہالینڈ کو جیت کے لئے 146 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کا ہالینڈ کو جیت کے لئے 146 رنز کا ہدف

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں جنوبی افریقا نے ہالینڈ کو جیت کے لئے 146 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری گراؤنڈ پر کھیلے جا رہے میچ میں ہالینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو پروٹیز […]

.....................................................

بحر ہند میں ملائشین طیارے کے ملبے کی تلاش جاری

بحر ہند میں ملائشین طیارے کے ملبے کی تلاش جاری

کوالالمپور (جیوڈیسک) آسٹریلیاکے قریب جنوبی بحر ہند میں گر کر تباہ ہونے والے ملائشین طیارے کے ملبے کی تلاش کیلئے چین نے مزید تین بحری جہاز روانہ کردیے۔ بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تینوں جنگی جہاز سمندرمیں اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں پر آسٹریلوی […]

.....................................................

نریندر مودی نے اروند کیجریوال کو پاکستانی ایجنٹ قرار دے دیا

نریندر مودی نے اروند کیجریوال کو پاکستانی ایجنٹ قرار دے دیا

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو پاکستانی ایجنٹ قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے ہیرا نگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ اروند کیجریوال کو پاکستان میں بہت […]

.....................................................

کم عمری میں شادی کیخلاف قومی اسمبلی میں پیش بل مغربی ایجنڈا نہیں، ماروی میمن

کم عمری میں شادی کیخلاف قومی اسمبلی میں پیش بل مغربی ایجنڈا نہیں، ماروی میمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کم عمری میں شادی کی روک تھام کیلئے ان کی جانب سے پیش کیا گیا ترمیمی بل 2014ء کا اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس حوالے سے علما کا تعاون حاصل […]

.....................................................

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلودرہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلودرہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلودرہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 23.5 سینٹی گریڈ رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں میں نمی کا […]

.....................................................

ہنڈا اٹلس کارز پاکستان کا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ہنڈا اٹلس کارز پاکستان کا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) حکومت کی حالیہ کوششوں کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کے حالیہ استحکام کی وجہ سے ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ ڈالر میں کمی کا فائدہ اپنے کسٹمرز کو منتقل کرنے کی غرض سے ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے ہنڈا سٹی […]

.....................................................

بلوں کی عدم ادائیگی پر سکھر ریجن سے 200 ٹرانسفارمر اتار لئے گئے

بلوں کی عدم ادائیگی پر سکھر ریجن سے 200 ٹرانسفارمر اتار لئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی عابدشیرعلی کی ہدایت پر سیپکو انتظامیہ نے سندھ کے 9 اضلاع میں اْن دیہاتی علاقوں کے ٹرانسفارمر اتار لیے جو بجلی چوری میں ملوث تھے اور محکمہ کو ریونیو نہیں دے پارہے تھے۔ محکمہ کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ کارروائی مسلسل جاری رہے گی۔ 15 […]

.....................................................

آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20؛ سری لنکا سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلیے پراعتماد

آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20؛ سری لنکا سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلیے پراعتماد

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں آج دونوں میچز چٹاگانگ میں ہوں گے، نیدرلینڈزکی مضبوط حریف جنوبی افریقہ کا سامنا کرے گی، سری لنکاکا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا۔ آئی لینڈرز مسلسل تیسری فتح سے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلیے پُراعتماد ہیں، کپتان دنیش چندیمل کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کو گھیرنے کی […]

.....................................................

تماشائیوں پرغیرملکی ٹیموں کے پرچم لہرانے پر پابندی نہیں، بنگلہ دیش بورڈ

تماشائیوں پرغیرملکی ٹیموں کے پرچم لہرانے پر پابندی نہیں، بنگلہ دیش بورڈ

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے وضاحت کی ہے کہ تماشائیوں پرغیرملکی ٹیموں کے پرچم لہرانے پر پابندی نہیں ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے دوران تماشائی ہرملک کاجھنڈالاسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے […]

.....................................................

کنگنا رناوت کے معاوضہ کو پر لگ گئے، فلم کے 5 کروڑ مانگنے لگیں

کنگنا رناوت کے معاوضہ کو پر لگ گئے، فلم کے 5 کروڑ مانگنے لگیں

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم ’’کوئین‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد کنگنا رناوت کے معاوضے کو بھی پر لگ گئے، 3 کروڑ کے بجائے ایک فلم کے 5 کروڑ مانگنے لگیں۔ ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کوئین نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے جس کے بعد کنگنا نے […]

.....................................................

محمد علی فیورٹ اداکار، ندیم کی شخصیت سے متاثر ہوں، رضا مراد

محمد علی فیورٹ اداکار، ندیم کی شخصیت سے متاثر ہوں، رضا مراد

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد نے کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں کہا کہ میں نے پاکستانی ڈراموں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ یہ میرے لیے اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں، محمد علی میرے فیورٹ اداکار تھے جب کہ ندیم کی شخصیت سے متاثر ہوں، واہگہ بارڈرسے کراچی تک مجھے […]

.....................................................

امریکی فوجی سامان پاکستان کو نہیں دیں گے، نیٹو

امریکی فوجی سامان پاکستان کو نہیں دیں گے، نیٹو

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی سازوسامان پاکستان کو نہیں دیاجائیگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں نیٹو کے کمانڈزان چیف جنرل ڈین فورڈ نے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں ان خبروں کی تردید کی کہ امریکی فوجی سازوسامان پاکستانی فوج […]

.....................................................

مذاکرات سے ثابت ہو گیا کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے، عمران خان

مذاکرات سے ثابت ہو گیا کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے ثابت ہو گیا ہے کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان بندوق کے زور پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ اوپر کی طرف 314 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ اوپر کی طرف 314 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی سے ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 97 روپے 85 پیسے کی سطح پر دیکھا گیا۔ دوسری جانب کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی 300 سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی جارہی ہے۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کاسلسلہ […]

.....................................................

پاکستانی بیٹسمین ورلڈ کلاس نہیں ہیں، ظہیرعباس

پاکستانی بیٹسمین ورلڈ کلاس نہیں ہیں، ظہیرعباس

ڈھاکا (جیوڈیسک) چیف کنسلٹنٹ ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹسمین اچھے اور باصلاحیت ہیں لیکن ورلڈ کلاس نہیں، اس کیلیے مستقل مزاجی سے رنز کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ فتح اﷲ میں بی بی سی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں اپنا وسیع تجربہ بیٹسمینوں میں منتقل کرنا چاہتا ہوں لیکن […]

.....................................................

بالی ووڈ میں بہتر رسپانس اور پیار ملا، شادی 5 سال بعد کروں گی، سارہ لورین

بالی ووڈ میں بہتر رسپانس اور پیار ملا، شادی 5 سال بعد کروں گی، سارہ لورین

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے پانچ برس بعد شادی کرنے کا اعلان کردیا، لیکن شادی کے لیے لڑکا پاکستان اور ہندوستان سے نہیں بلکہ کسی مغربی ملک سے چُنا جائے گا، شادی فیملی کی رضامندی کے ساتھ ہو گی اور اس کے لیے پاکستان اور بیرون ملک پروقار تقریب کا […]

.....................................................

بھارت کا طویل رینج کے حامل زیرآب نیوکلیئرمیزائل کا تجربہ

بھارت کا طویل رینج کے حامل زیرآب نیوکلیئرمیزائل کا تجربہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے طویل رینج کے حامل زیرآب نیوکلیئرمیزائل کا تجربہ کیا ہے، تجربہ آبدوز لانچ پیڈ سے کیا گیا۔ ایک بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت نے 2 ہزار کلومیٹر سے زائدرینج کے حامل سب میرین لانچڈ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، طویل فاصلہ تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل […]

.....................................................

امریکی کانگریس نے یوکرین کی مدد کیلئے پاکستانی امداد میں کٹوتی کی منظوری دیدی

امریکی کانگریس نے یوکرین کی مدد کیلئے پاکستانی امداد میں کٹوتی کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس نے کیری لوگر بل کی مد میں پاکستان کو ملنے والی امداد میں سے 10 ملین ڈالر یوکرین کو دینے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی کمیٹی برائے بین الاقوامی تعلقات نے یوکرین سپورٹ ایکٹ کی منظوری دی ہے جس کے تحت پاکستان کو […]

.....................................................

موجودہ حکومت مذاکرات پر روزانہ پیش رفت کر رہی ہے، پرویز رشید

موجودہ حکومت مذاکرات پر روزانہ پیش رفت کر رہی ہے، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کاکہنا ہے کہ مذاکراتی عمل پرموجودہ حکومت روزانہ کچھ نہ کچھ پیشرفت کررہی ہے گزشتہ 5 سال کے دوران مذاکرات پر کوئی کام نہیں ہوا، کھیلوں کے دوران جھنڈے لہرانے پرپابندی نہیں ہونی چاہیے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرنے کہا کہ کھیلوں کے دوران جھنڈے لہرانے پر […]

.....................................................

مشرف غداری کیس : پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری پر فیصلہ محفوظ

مشرف غداری کیس : پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے اپنے دلائل میں کہا کہ نواز شریف کا ذاتی وفادار نہیں ، نہ ہی پرویز مشرف سے کوئی دشمنی ہے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری بارے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز […]

.....................................................

پاکستانی مہمان نوازی میں نمبر ون ہیں، رضا مراد

پاکستانی مہمان نوازی میں نمبر ون ہیں، رضا مراد

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد کا کہنا ہے کہ پاکستانی مہمان نوازی میں نمبر ون ہیں، اولمپکس میں مہمان نوازی کا مقابلہ ہوتا تو ہر مرتبہ گولڈ میڈل پاکستانیوں کو ملتا۔ معروف بھارتی اداکار رضا مراد نے جنگ گروپ اور دی ٹائمز آف انڈیا کی ”امن کی آشا“ کولائق تحسین قرار دیا ہے۔ انہوں […]

.....................................................

گلوکارہ شکیرا فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئیں

گلوکارہ شکیرا فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئیں

لندن (جیوڈیسک) گلوکارہ شکیرا ساتھی گلوکاروں ریانا اور ایمینم کو پیچھے چھوڑ کر 8 کروڑ 64 لاکھ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔ فیس بک پر اس وقت شکیرا کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 64 لاکھ 20 ہزار 722 ہے […]

.....................................................

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر، ٹماٹر 100 روپے کلو

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر، ٹماٹر 100 روپے کلو

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر گرنے سے مہنگائی ختم ہونے کے حکومتی دعوے اپنی جگہ لیکن کوئٹہ میں تو سبزی بھی پہنچ سے دور ہوگئی ہے اور فی کلو ٹماٹر سو روپے سے اوپر فروخت ہورہا ہے جب کہ فی کلو لہسن کی قیمت میں بھی چالیس روپے کا اضافہ کردیاگیا ہے۔ ڈالر گر گیا […]

.....................................................

بجلی بحران، بدامنی، سرکاری رکاوٹوں پر شدید تحفظات، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد ایک فیصد کم ہوگیا، سروے

بجلی بحران، بدامنی، سرکاری رکاوٹوں پر شدید تحفظات، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد ایک فیصد کم ہوگیا، سروے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں کام کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے امن و امان کے مسائل، توانائی کے بحران، بلند کاروباری لاگت اور پالیسیوں کے عدم نفاذ کو سرمایہ کاری میں کمی کی اہم وجوہ قرار دیا ہے جبکہ بجلی کے بحران، کاروبار کرنے کی بڑھتی ہوئی لاگت اور سیکیورٹی کے مسائل کی وجہ سے کاروباری […]

.....................................................