بنگلور میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پٹائی نہیں بھولا، ونے کمار

بنگلور میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پٹائی نہیں بھولا، ونے کمار

ممبئ (جیوڈیسک) بھارتی بولر ونے کمار آسٹریلوی بیٹسمینوں کے ہاتھوں پٹائی نہیں بھول پائے۔ ان کا کہنا ہے کہ بنگلور میں جو میرا حشر ہوا اس نے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا، اب کافی بہتر ہوچکا اور ٹیم میں واپسی کیلیے پرعزم ہوں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ […]

.....................................................

سابق آل راؤنڈر مشتاق محمدکے کیریئر پر ایک نظر

سابق آل راؤنڈر مشتاق محمدکے کیریئر پر ایک نظر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک مایہ ناز آل راؤنڈر مشتاق محمد بھی ہیں۔ 1970 کی دہائی میں ٹیم کی قیادت ہو یا 1990 کے عشرے میں قومی ٹیم کی کوچنگ، مشتاق محمد نے پاکستان کی ہر دور میں خدمت کی۔ مشتاق محمد 22 نومبر 1943 کو پیدا ہوئے، انہوں نے […]

.....................................................

تعلق کیا ختم ہوا کترینہ نے سلومیاں کے تحفوں کی ہی بے قدری شروع کردی

تعلق کیا ختم ہوا کترینہ نے سلومیاں کے تحفوں کی ہی بے قدری شروع کردی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی سلو میاں سے دوستی کیا ٹوٹی انہوں نے ان کے تحفوں کو بھی زندگی سے نکالنا شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیادہ پرانی بات نہیں جب کترینہ کیف اور سلمان خان کے درمیان عشق کے چرچے ہر سو عام تھے اور سلو میاں […]

.....................................................

جاندارکہانی کے بغیرڈرامہ سیریل کامیاب نہیں ہو سکتی، زیب چوہدری

جاندارکہانی کے بغیرڈرامہ سیریل کامیاب نہیں ہو سکتی، زیب چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ زیب چوہدری نے کہا ہے کہ میگا کاسٹ سیریل ہوں یا سوپ اچھی کاسٹ کے ساتھ جب تک جاندارکہانی شامل نہ کی جائے اس وقت تک کامیابی ممکن نہیں۔ پاکستان میں ماضی میں بننے والے ڈرامے اسی لیے مقبول ہوئے تھے کہ ان کی کہانیاں اورکرداروں کو مضبوط کرنے کے لیے خاصی […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرون حملے، ہلاکتیں امریکی اعتراف سے زیادہ: روسی میڈیا

پاکستان میں ڈرون حملے، ہلاکتیں امریکی اعتراف سے زیادہ: روسی میڈیا

ماسکو (جیوڈیسک) روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملوں میں ہونے والی شہری ہلاکتیں اس سے کہیں زیادہ ہیں جن کا امریکا اعتراف کرتا ہے۔ روسی میڈیا میں دکھائی جانے والی دستاویزی فلم ” ڈرونز اوباماز ڈرٹی وار“ میں بتایا گیا ہے کہ مارے جانے والے نہ صرف شہری ہیں بلکہ ان […]

.....................................................

بھارتی شہر بنارس میں اروند کیجریوال کا منہ سیاہی سے کالا کرکے انڈے بھی پھینکے گئے

بھارتی شہر بنارس میں اروند کیجریوال کا منہ سیاہی سے کالا کرکے انڈے بھی پھینکے گئے

بنارس (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے دارالحکومت بنارس میں انتخابی مہم کے دوران عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال پر انڈوں سے حملہ کیا گیا اور ان کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اروند کیجریوال بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بنارس میں انتخابی مہم کے دوران […]

.....................................................

قومی اسمبلی : ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی : ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی جانب سے ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے اسد عمر نے ان ڈائریکٹ ٹیکس کم کرنے سے متعلق قرار داد پیش کی،قرار داد پر بحث کرتے ہوئے ایم […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی انگریزی تقریر امریکی سفارتکاروں کیلئے لوری بن گئی

سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی انگریزی تقریر امریکی سفارتکاروں کیلئے لوری بن گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی انگریزی میں تقریر امریکی سفارتکاروں کے لئے لوری بن گئی اور دوران تقریر امریکی وفد سوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ تھر پارکر کے صورتحال پر انگریزی ربان میں اپنا پالیسی بیان دے رہے تھے کہ ان کی تقریر […]

.....................................................

مسئلہ جین کا ہے

مسئلہ جین کا ہے

برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک ایسا جین دریافت کیا ہے جو انسانوں میں جنسی بلوغت تک پہنچنے میں تاخیر کا باعث بنتا ہے۔ یہ جین ایسے نیوران کو کنٹرول کرتا ہے جو جسم کو ہدایت کرتا ہے کہ کب جنسی بلوغت تک پہنچنا ہے۔ لندن کے کوئین میری یونیورسٹی کے محقیقین […]

.....................................................
Page 216 of 216« First‹ Previous214215216