کراچی (جیوڈیسک) ملک میں پٹرول کے بحران کا کوئی امکان نہیں پی ایس او کے پاس وافر مقدار میں تیل مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے۔ بائیکو بھی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو 11 گنا بڑھارہی ہے ۔پی ایس او ترجمان کے مطابق کمپنی کی جانب سے فروری میں ڈھائی لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا […]
سعید اجمل کا ووسٹر شائر کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا، سعید اجمل پاکستان کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کرکٹر بن گئے، سعید اجمل معطلی سے پہلے بھی ووسٹر شائر سے کھیلتے تھے، سعید اجمل کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے آئی سی سی نے معطل کر دیا تھا۔
سوائن فلو سے متعلق سندھ حکومت نے عالمی ادارہ کی گائیڈ لائن کو نظر انداز کر دیا، کراچی اسپتالوں میں آئیسولیشن وارڈ اور انفلوئینزا لیب تاحال قائم نہیں کی گئیں، کراچی: وائرس کی پاکستان منتقلی کا خدشہ ہے، سوائن فلو وائرس باا اسانی ایک فرد سے دوسرے میں منتقل ہو سکتا ہے، طبی ماہرین۔
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کردی۔ افغان چیف ایگزیکٹو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چند روز میں طالبان سے مذاکرات شروع کیے جائیں گے ، تاہم 2001 ء کے بعد حاصل کیے گئے اہداف پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی اہ پر گامزن کر دیا ہے میاں نواز شریف ملکی ترقی اور خوشحالی کا عزم لیکر اقتدار میں آئے ہیں پیٹرولیم مصنوعات میں مرحلہ وار کمی کر کے عوام کو بھر پور ریلیف فراہم کیا ہے ان خیالات کا […]
تحریر:ابن نیاز حسن نثار صاحب کسی زمانے میں بہت اچھا لکھتے اور اب بھی بہت اچھا لکھتے ہیں لیکن جب سے ان کو لوگ پہچاننے لگے ہیں ان کے قلم میں خم آگیا ہے۔ اب ان کے لکھنے کا انداز دوسروں کی باتوں میں سے باتیں نکالنے سا ہو گیا ہے، جسے ہم عرف عام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند رہنما بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں، بلوچستان کےعلیحدگی پسند رہنما بھارت جاتے ہیں اور ان سے ہدایات لیتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور قاہرہ کے تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں ،خلیجی ممالک سے تعلقات بدستور مضبوط ہیں اور اب خطے میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی مشکلات پر قابو پانے کے ایک متحدہ عرب فورس کی ضرورت ہے۔ عبدالفتاح السیسی […]
کراچی (جیوڈیسک) جج سے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے تک پہنچنے والے جسٹس رانابھگوان داس عارضہ قلب کے باعث پیر کی صبح نجی اسپتال میں چل بسے۔ اطلاع ملتے ہی سپریم کورٹ ،سندھ ہائیکورٹ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز، سیاسی رہنما، وکلا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت جنگجو تنظیم داعش کی ممکنہ سرگرمیوں اور کارروائیوں سے غافل نہیں ہے جب کہ اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی جاری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں […]
تحریر: ڈاکٹر احسن باری مسلمانوں،ان کے پاک وطن کے دشمنوں ، سامراج کے پروردہ ڈکٹیٹروں ،فوجی آمروں سبھی کا حشراس غیبی اصل زمین وآسمان کی مالک طاقت نے دردناک ، عبرتناک اور شرمناک کیا ہے پاکستان کو توڑنے والوں کا انجام تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ بنگلہ بدھو مجیب کی لاش صدارتی محل کی […]
گجرات ( جی پی آئی ) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے شعبہ تحفیظ القرآن میں نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ ٹیسٹ 28 فروری 2015ء بروز ہفتہ صبح نو بجے سے گیارہ بجے تک ہو گا۔ سکول انتظامیہ کی پالیسی کے مطابق جماعت سوئم اور چہارم طلباء و طالبات اس داخلہ ٹیسٹ میں شامل ہوسکتے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انھوں نے لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے […]
گجرات ( شامی کٹھانہ ) سراج کالونی میں ٹی ایم اے ایمپلائز یونین کے نو منتخب جنرل سیکرٹری خالد گل کے اعزاز میں سلامت شفیع رانا ‘ حمید شفیع رانا پر تکلف ظہرانہ دیا۔ جس میں ٹی ایم اے کے سپروائزر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اور نو منتخب جنرل سیکرٹری خالد گل […]
سبی ( محمد طاہر عباس ) سبی غیر اعلانیہ طویل ترین بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کی کال پر ناڑی پل کیمقام پر مکمل پہیہ جام ہرتال ہر قسم کی ٹریفک معطل اندروں ملک جانے والوں کو مشکلات کا سامنا۔ بجلی کی غیر اعلانیہ طویل ترین لوڈشیڈنگ نے زمینداروں کو ناقابل تلافی […]
ٹنڈومحمد خان (جیوڈیسک) مختلف کارروائیوں میں ٹنڈومحمد خان میں قائم دو غیر رجسٹرڈ مدرسوں کو سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈومحمد خان پولیس نے دو مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران دو دینی مدرسوں کو سیل کردیا۔ ایک مدرسہ جامعہ علوم میں خواتین کو دینی تعلیم دی جارہی تھی، اس مدرسے کا نگراں […]
تحریر: لقمان اسد 67 برسوں میں ہمارے حکمران طبقہ نے کئی ملکی ادارے تباہ کیے ہیں بلکہ یو کہیے تو ںبے جانہ ہوگا کہ ہم نے ترقی کی بجائے تنزلی کو اپنا شعار بنائے رکھا اور آبادی کی بجائے ہم بربادی اور تباہی پر تلے رہے ظاہر ہے اب نتیجہ بھگت رہے ہیں دو برس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی کا وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گفتگو میں دونوں رہنماوں نے دہشت گردی جیسے مشترکہ دشمن کے خلاف لڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ٹیلی فونک رابطے میں خطے کی صورتحال، دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت اہم امورف پر […]
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ،اجلاس میں گلگت بلتستان الیکشن سمیت ملک میں جاری دہشت گردی کے واقعات زیر غور،اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی،علامہ مقصود ڈومکی،مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس چئیرمین طارق بشیر چیمہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی کی جانب سے توجہ دلاوٴ نوٹس پر ایڈیشنل سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محمد اعجاز نے کمیٹی کے سامنے ملک […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر سن ون ڈونگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بجلی کے شدید بحران کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے شدید احتجاج کیاجارہاہے، صوبے کی اہم شاہراہیں مختلف مقامات پر بند کردی گئی ہیں۔ بلوچستان بھر میں بجلی کے شدید بحران کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کے اعلان پر کاشتکاروں نے صوبے کی اہم شاہراہیں مختلف مقامات پررکاوٹیں کھڑی کرکے بند […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ تاریخ کی سب سے خوبصورت ہیروئن مدھوبالا نے چالیس اور پچاس کی دہائی میں فلم بینوں کی نیندیں اڑائیں۔ محل کی کامنی ہو یا امر کی انجو مدھوبالا نے ہر کردار بخوبی نبھایا۔ مسٹر اینڈ مسز 55 اور چلتی کا نام گاڑی میں مدھو کی بے مثل اداکاری شائقین کو آج […]
ممبئی (جیوڈیسک) سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار شکتی کپور کی کار حادثے میں موت کی خبر نے ہل چل مچادی۔ سوشل میڈیا میں بالی ووڈ اداکار شکتی کپور کی کار حادثے میں موت کی خبر نے دنیا بھر میں ان کے مداحوں اور دوستوں کو اداس کردیا تاہم جلد ہی یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔ […]