کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2015 میں گروپ اے کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ نے 119 رنز سے شکست دیدی ہے۔ انگلش ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف دیا جس کے حصول کی کوشش میں پوری ٹیم 184 رنز پر آوٹ ہوگئی۔انگلینڈ کی ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے مسلسل 2 میچز میں ناکامی کے بعد ٹیم پر ہونے والی تنقید کو غلط ثابت کر کے دکھائیں گے۔ کرائسٹ چرچ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کاکہنا تھا کہ ابتدائی میچز میں کھلاڑیوں سے غلطیاں ہوئیں جب […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بڑے پیمانے پر اسمگل شدہ ٹائرز کی بھرمار کے ساتھ اب امپورٹ کی آڑ میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے لیے نیا حربہ استعمال کیا جانے لگا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے درآمد ہونے والے ٹائرز پر پہلے ہی بڑے پیمانے پر انڈرانوائسنگ کی جارہی تھی تاہم […]
کراچی: وفاق المدارس العرابیہ پاکستان کی مجلس عاملہ کے رکن و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے رجسٹریشن کے نام پر مدارس کوحراساں کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اتحاد تنظیمات مدارس کے ساتھ رجسٹریشن کے معاملات طے نہیں ہوئے چل رہے ہیں، رجسٹریشن کے انتظامات سے قبل […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان روپے کی کارکردگی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ملے جلے رجحان کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں تیس پیسے کم ہو کر ایک سو ایک روپے پچہتر پیسے رہی ۔ روپے کی قدر برطانوی پاونڈ کے […]
تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے، جسے شناخت کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کےمطابق لاش تحصیل دشت کے علاقے میں میدانی سے ملی ہے، لیویز اہلکاروں نے شناخت اور دیگر ضروری کاروائی کیلئے لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے۔
تحریر: چودھری محمد افضل اچھی حکومتیں اور اچھے حکمران وعدے کم اور ڈلیور زیادہ کرتے ہیں۔ بلکہ لیڈر وعدوں میں کنجوس اور منصوبوں میں فراخ دل ہوتے ہیں۔ کیونکہ عوام کو حکمرانوں کے جھوٹے وعدے مسائل سے زیادہ تکلیف دیتے ہیں۔ بد قسمتی سے ملک و قوم کا مستقبل بیرونی معاہدوں اور سیاسی وعدوں تک […]
تحریر: طاہر یاسین طاہر عالمی سیاسی معاملات پر نظر رکھنے والے سمجھتے ہیں کہ امریکہ و اسرائیل دوحہ میں دہشت گرد طالبان کے ذریعے نئے کھیل کی بنیاد ڈال چکے ہیں۔ سوال بڑا سادہ ہے، طالبان جنھیں اب افغان طالبان بھی کہا جاتا ہے اگر وہ دہشت گرد نہیں تھے تو ان پر حملہ کیوں […]
معین خان کے کسینو جانے کے معاملے کی چھان بین کر رہے ہیں، کچھ ثابت ہوا تو کاروائی ہو گی، معین خان نے کہا کہ وہ وہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے دو روز پہلے کھانا کھانے گے تھے، معین خان کو واپس نہیں بلایا ، اس کا فیصلہ انکوائری کے بعد ہو گا، […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ڈھوک پھلی داخلی جبی شاہ دلاور لنک روڈ کی سنگ بنیاد کی پر وقار تقریب کا اہتمام ،تقر یب کے مہمان خصوصی ممبرقو می اسمبلی سردار ممتاز ٹمن تھے انکے علاوہ ملک امیر خان ٹمن ،حلقہ پیپی تئیس کے متوقع امید وارحکیم یاسر عز یز ،رانا عظمت حیات ٹمن ،ملک منصب […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں قائم گرلز سکول اور مسجد کو بم سے اڑانے کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے ، پولیس کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تھانہ الپہ کی حدود میں واقع جھوک وینس کی جامع مسجد چشتیہ اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو نامعلوم شخص نے بم سے اڑانے […]
کوریا (جیوڈیسک) کوریا کے محکمہ موسمیات نے گرد آلود طوفان اور سینڈی کی وارننگ جاری کر دی ، وارننگ سے لوگ خوف میں مبتلا ہو گئے۔ پیر کی صبح محکمہ موسمیات نے ییلو ڈسٹ اور سینڈی سے لوگوں کو خبردار کرتے ہوئے گھروں کے اندر ہی رہنے کی ہدایت کی ہے اور کہا اگر کسی […]
دبئی (جیوڈیسک) شام کی کرد فوج نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران داعش کے 20 جنگجو ہلاک کرکے مختلف علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی تنظیم نے کرد فوجیوں کے ہاتھوں 12 جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جب کہ شہریوں کی حفاظت […]
اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 میں غیر ملکی نیوز اجنسی کیلئے کام کرنے والی خاتون صحافی کی لاش ملی ہے، اسلام آباد ماریہ نامی صحافی کی لاش باتھ روم سے ملی ہے، ماریہ ایک غیر ملکی اجنسی کیلئے کام کرتی تھیں، پولیس۔
جیکب آباد(جیوڈیسک) شر پسندوں نے ٹالانی کے قریب 132 کےوی کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کردیئے جس کے نتیجے میں بلوچستان کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ جیکب آباد کے علاقے ٹالانی کے قریب شر پسندوں نے 132 کے وی کے 2 ٹاورز کو دھماکے سے تباہ کردیا، جس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) نوری آباد حادثے میں جاں بحق ہونے والے 10 افراد میں سے 2 کی شناخت ہوگئی ہے دونوں کا تعلق حیدر آباد سے ہے۔ نوری آباد پر کراچی سے حیدر آباد جانے والی وین کے حادثے میں جاں بحق 10 افراد میں سے 2 کی شناخت ہوگئیں ہے، جاں بحق افراد کی شناخت […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں تعینات اسرائیلی سفیر نے یورپ میں بسنے والے یہودیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل منتقل ہوجائیں۔ اسرائیلی سفیر جاکوو ہاداس ہانڈلزمین کے مطابق یہودی کمیونٹی کو یورپ میں سامیت دشمنی سے خطرہ ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے حالیہ مہینوں میں فرانس کے شہر پیرس اور ڈنمارک کے شہر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے صومالی تنظیم الشباب کی جانب سے امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بازاروں پر حملوں کی دھمکی کے بعد عوام سے خبردار رہنے کی اپیل کی ہے۔ امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری جے جانسن نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ امریکا کے سب سے بڑے […]
مناما (جیوڈیسک) فرانس نے داعش سے نمٹنے کیلئے طیارہ بردار جہاز خلیج فارس میں تعینات کر دیا۔ فرانس نے دہشتگر دتنظیم داعش کیخلاف لڑنے کیلئے خلیج فارس میں اپنا ایک طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا ہے۔ فرانسیسی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کی اور بتایا کہ چارلس ڈیگال نامی یہ بحری […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی نے چین سے زمین سے فضا تک مار کرنے والا لونگ رینج میزائل سسٹم خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترکی کے سابق انٹیلی جنس یونٹ کے چیف نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ترکی کو امریکا اور دیگر یورپی ملکوں کے مقابلے میں چین کے میزائل سسٹم کو ترجیح دینی چاہیے۔ […]
کیف (جیوڈیسک) یورپ کے شورش زدہ ملک یوکرائن کے مشرقی حصے میں حکومت اور باغیوں نے اگلی پوزیشنوں سے بھاری ہتھیاروں کی واپسی پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ یوکرائنی فوج کے اعلیٰ افسر جنرل کمانڈر اولگزانڈر روزمازنن نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ معاہدے کی دستاویز پر دستخط کر دئیے گئے […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کی سونامی کی لہریں برنالہ پہنچ گئیں امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے آئندہ حلقہ برنالہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ سے الیکشن لڑینگے تحریک انصاف میں شمولیت پر انکے حامیوں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے […]
پی سی بی چیئرمین سے فون پر گفتگو ہوئی ہے، چیئرمین نے پوچھا ہے نوٹس وصول نہیں ہوا، کسینو کیوں گئے؟ پی سی پی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر سے وضاحت طلب کر لی، برسبین: منفی خبریں بدنام کرنے کی کوشش ہے، معین خان۔