کیا اب کاروباری مفادات نے ٢٥٩ مزدوروں کی شہادت کو ضائع کر دیا؟

کیا اب کاروباری مفادات نے ٢٥٩ مزدوروں کی شہادت کو ضائع کر دیا؟

تحریر: میرافسر امان ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے ڈاکٹر ذولفقار مرزا صاحب ،سابق وزیر داخلہ حکومت سندھ ، سابق صدر سندھ پیپلز پارٹی، رکن سنیٹرل کمیٹی پیپلز پارٹی نے انکشافات کیے ہیں کہ سابق صدر زرداری صاحب نے پراپرٹی تائکون ریاض ملک صاحب سے کئی کاروباری پر جیکٹس میں شرکت داری کر لی ہے۔ […]

.....................................................

افغانستان کی بہتری کیلئے طالبان سے مذاکرات جلد ہونگے :عبداللہ عبداللہ

افغانستان کی بہتری کیلئے طالبان سے مذاکرات جلد ہونگے :عبداللہ عبداللہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ملک کی بہتری اور استحکام کے لیے افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات جلد ہونگے۔ کابل میں چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا طالبان سے امن مذاکرات کرتے ہوئے تیرہ سال سے کی جانے والی کوششوں […]

.....................................................

پشاور میں تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے والی طالبہ گرفتار

پشاور میں تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے والی طالبہ گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والی فرسٹ ایئر کی طالبہ کو گرفتار کر لیا۔ پشاور کے نواحی علاقے ماشکیل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاجروں کی شکایت پر گیارہویں جماعت کی طالبہ کو بھتہ وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ موبائل فون میں […]

.....................................................

ترک فوج کی کارروائی ، حلب میں تعینات فوجیوں کو بحفاظت نکال لیا

ترک فوج کی کارروائی ، حلب میں تعینات فوجیوں کو بحفاظت نکال لیا

انقرہ (جیوڈیسک) ترک فوج نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے شام کے شہر حلب میں سلیمان شاہ کے مقبرے پر تعینات فوجیوں کو بحفاظت واپس نکال لیا۔ ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اولو نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ شام میں ہونے والی کارروائی میں انتالیس ٹینکوں سمیت سو فوجی گاڑیوں […]

.....................................................

جی ٹی روڈ کے اطراف میں قائم نرسری مالکان کا لاکھوں کا کاروبار، تجاوزات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا

جی ٹی روڈ کے اطراف میں قائم نرسری مالکان کا لاکھوں کا کاروبار، تجاوزات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) جی ٹی روڈ کے اطراف میں قائم نرسری مالکان کا لاکھوں کا کاروبار،تجاوزات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا۔ تجاوزات کی وجہ سے سڑک پر آئے روز حادثات رونما ہونے لگے۔ نظام آباد کے قریب سرکاری جگہوں پرگزشتہ چند سالوں سے بااثر افراد نے پودوں کی نرسریاں بنا رکھی ہیں جو انہی […]

.....................................................

بھارت نے جنوبی افریقا کو 130 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے جنوبی افریقا کو 130 رنز سے شکست دے دی

میلبرن (جیوڈیسک) بھارت نے ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 308 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں پروٹیز کی بیٹنگ جاری ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنالئے۔ […]

.....................................................

بنگلا دیش میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد لاپتہ

بنگلا دیش میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد لاپتہ

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں دریا میں مسافر کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے قریب دریائے پدما میں مسافر بردار کشتی مال بردار جہاز سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار سو سے زائد افراد […]

.....................................................

یم سی گرلز ہائی سکول سانحہ کیخلاف اعلیٰ حکام کو گزاری گئی درخواستوں کے باوجود موثر کاروائی سامنے نہ آسکی،

یم سی گرلز ہائی سکول سانحہ کیخلاف اعلیٰ حکام کو گزاری گئی درخواستوں کے باوجود موثر کاروائی سامنے نہ آسکی،

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ایم سی گرلز ہائی سکول سانحہ کو ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف شہریوں کی طرف سے اعلیٰ حکام کو گزاری گئی درخواستوں کے باوجودموثر کاروائی سامنے نہ آسکی،ہیڈ مسٹریس بدستور اپنے عہدہ پر براجمان۔ سانحہ میں سکول انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے متعدد […]

.....................................................

محمد نصیر عاصی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مقامی دفتر میں ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

محمد نصیر عاصی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مقامی دفتر میں ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) صحافی وسابق صدر ایکوئل ویلفیئر آرگنائزیشن محمد نصیر عاصی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے مقامی دفتر میں ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر امیر آفتاب احمد،محمود احمد خان لودھی،عمران رسول بٹ، مرزا تقی علی،لالہ عبد الرشید،سید شہباز بخاری،مشتاق رحمانی،مبشر اقبال،محمد یونس بھٹو،صائمہ […]

.....................................................

پی آئی اے کے 7 جہازوں کے ڈھانچے نیلام ہونے کا امکان

پی آئی اے کے 7 جہازوں کے ڈھانچے نیلام ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے گورننگ بورڈ سے 7 جہازوں کے ڈھانچوں کی نیلامی کی منظوری لے گی، بولی کا تمام عمل مکمل ہو چکا ہے۔ جس میں8 کمپنیوں نے حصہ لیا، پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن اپنے 7 مختلف جہازوں کے […]

.....................................................

تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو7 ماہ میں1 ارب 23 کروڑ ڈالر کا فائدہ

تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو7 ماہ میں1 ارب 23 کروڑ ڈالر کا فائدہ

کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو رواں مالی سال اب تک 1ارب 23 کروڑ ڈالر کا فائدہ ہوچکا ہے۔ پاکستان بیورو شماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری 2015 تک پٹرولیم گروپ کی درآمدات 14.06 فیصد کی کمی سے 7ارب 50 کروڑ 70 لاکھ 98 ہزار ڈالر […]

.....................................................

رافیل نڈال ریو اوپن میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

رافیل نڈال ریو اوپن میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) عالمی نمبر تین رافیل نڈال ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے جبکہ انہی کے ہم وطن ڈیوڈ فیرر فائنل کھیلیں گے۔ ریو ڈی جنیرو میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے سیمی فائنل میچز کھیلے گئے ۔ دفاعی چیمپئن سپینش سٹار رافیل نڈال […]

.....................................................

نوازشریف کچھ بھی کر لیں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات جیت کر دکھائیں گے، عمران خان

نوازشریف کچھ بھی کر لیں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات جیت کر دکھائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کچھ بھی کرلیں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات جیت کر دکھائیں گے۔ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

.....................................................

کراچی: سائٹ ایریا سے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی: سائٹ ایریا سے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے سائٹ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعم تنظیم تحریک طالبان سوات گروپ کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ رینجرز نے خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے میں کارروائی کی ، گرفتار ہونے والا کمانڈر دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھا ، اسے تفتیش […]

.....................................................

کراچی میں پولیس تشدد کے خلاف سرکاری اسپتالوں کے ایم ایل او سیکشنز میں کام بند

کراچی میں پولیس تشدد کے خلاف سرکاری اسپتالوں کے ایم ایل او سیکشنز میں کام بند

کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال کے ایم ایل او پر پولیس تشدد کے خلاف شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کے ایم ایل او سیکشنز میں کام بند کر دیا گیا ہے۔ کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹرشہزاد کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22/02/2015

بھمبر کی خبریں 22/02/2015

ََََََََََََََََََََََََ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن اٹلی کے مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم آف بنڈالہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ سچی محبت وطن اور اسلام کی شیدائی خاتون تھیں […]

.....................................................

ویٹرنری ہسپتال پیرمحل کی بوسیدہ بلڈنگ، اس کے رہائشی کوارٹرز کھنڈرات بن گئے

ویٹرنری ہسپتال پیرمحل کی بوسیدہ بلڈنگ، اس کے رہائشی کوارٹرز کھنڈرات بن گئے

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ویٹرنری ہسپتال پیرمحل کی بوسیدہ بلڈنگ ، اس کے رہائشی کوارٹرز کھنڈرات بن گئے، بلڈنگ میں جگہ جگہ دڈریں آچکی ہیں ، ہسپتال کی چاردیواری اور گیٹ تک موجود نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے ملازمین کو شدید پریشانی کاسامنا ہے۔ تفصیل کے مطابق ویٹرنری ہسپتال پیرمحل کی بلڈنگ مکمل […]

.....................................................

محبت رسول ہماری جان اور دین کی اصل روح ہے، مولانا کوکب نورانی

محبت رسول ہماری جان اور دین کی اصل روح ہے، مولانا کوکب نورانی

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری جان اور دین کی اصل روح ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی کی ضامن ہے۔ بزرگان دین نے ہر دور میں ظالم و جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کو بلند کیا […]

.....................................................

لاہور لٹریچر فیسٹول کا آخری دن، عوام کی بھرپور دلچسپی

لاہور لٹریچر فیسٹول کا آخری دن، عوام کی بھرپور دلچسپی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور لٹریری فیسٹیول کے آخری دن مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر رہی ہے۔ الحمرا ہال میں جاری ادبی میلے کے آخری روز مختلف سیشن کا آغاز ہوا جس میں پاکستان اور خطے کے موجودہ حالات ،فنون لطیفہ کے دیگر شعبہ جات پر […]

.....................................................

شاہ رخ خان ’’فین‘‘ کے ذریعے بچوں کو متاثر کرنے کے خواہاں

شاہ رخ خان ’’فین‘‘ کے ذریعے بچوں کو متاثر کرنے کے خواہاں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’’فین‘‘ کے ذریعے بچوں کو متاثر کرنے کے خواہاں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں شاہ رخ خان کا کہناہے کہ وہ اپنی نئی آنے والی فلم ’’فین‘‘ کے لئے بہت محنت کررہے ہیں جس کی وجہ فلم […]

.....................................................

ملک میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، شہباز شریف

ملک میں آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کے […]

.....................................................

سانحہ پشاور کے زخمی طالبعلم کا برمنگھم کے ہسپتال میں آپریشن مکمل

سانحہ پشاور کے زخمی طالبعلم کا برمنگھم کے ہسپتال میں آپریشن مکمل

برمنگھم (جیوڈیسک) پشاور سکول حملے میں زخمی طالبعلم احمد نواز کا برمنگھم کے ہسپتال میں پہلا آپریشن مکمل ہو گیا ، حالت خطرے سے باہر ہے۔ کوئین الزبتھ ہسپتال میں احمد نواز کا 14 گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا جس کے بعد اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ خصوصی گفتگو میں والد محمد […]

.....................................................

پنجاب میں صاف پانی خواب بن گیا

پنجاب میں صاف پانی خواب بن گیا

تحریر:بلال احمد دنیا میں اس وقت سات ارب افراد کو روزانہ پانی اور خوراک کی ضرورت ہوتی ہے جن کی تعداد سنہ دوہزار پچاس تک بڑھ کر نو ارب ہونے کی توقع ہے۔ ہرانسان روزانہ دو سے چار لیٹر پانی پیتا ہے جس میں خوراک میں موجود پانی بھی شامل ہے۔ پاکستان دنیا کے ان […]

.....................................................

محافظین وطن

محافظین وطن

تحریر: نذر عباس جعفری آج پھر میرا دل ڈوب رہا ہے میرا ملک لہولہان ہے۔ میرے ملک کا ہر شہری غم کی تصویر بنا پھرتا ہے۔ دہشت گردوں نے میرے پیارے وطن میں جو خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اس نے ہمیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مین سمجھتا ہوں کہ جیسا کہ […]

.....................................................