کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 2 کارندے ہلاک ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں الفلاح روڈ پر پولیس نے ملزمان کی موجودگی پر کارروائی کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے، لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
کامونکی : پاکستان اولیاء کرام کا فیضان ہے پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اور یہاں کسی صورت میں بھی اسلام کے علاوہ کوئی اور نظام قبول نہیں کیا جائے گا۔حکمران اپنا قبلہ درست کریں حالات خودبخود رست سمت آجائیں گے ان خیالات کا اظہار انجمن طلباء اسلام کے راہنما سیّد حسنین نوری […]
خیبر (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں نے جمرود چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، جمرود چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے، پولیس نے علاقے میں دہشتگردوں […]
ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کی ایک فیکٹری میں 250 افراد زندہ جل گئے، ہم سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں تاکہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی سابق وزیر خاجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، خطے میں بہتری کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا۔ الحمرا ہال میں جاری لاہور لٹریری فیسٹول کے آخری روز پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو ؟ […]
تحریر:ایم سرورصدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہ یں جارہا تھا کہایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا ،پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ بزرگ بہت خوش […]
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج معاشرے میں بیجااور غلط بڑھتا ہوا موبائل فونز کا استعمال معاشرتی بگاڑ اور گھریلوج ھگڑوں کا سبب بھی بننے لگاہے، پہلے تواِس پر ابہام پایاجاتاتھامگر اَب یقین ہوگیاہے کہ مُلک میں موبائل فونز کا بڑھتاہوا بیجااور غلط استعمال دہشت گردی سمیت بہت سی دیگر بُرائیو ں کا باعث بھی بن […]
تحریر: پروفیسررفعت مظہر ہم ایسی بینظیر قوم ہیں کہ جس کی مثال ڈھونڈے سے نہیں ملتی۔ ہم نتیجہ تو ہمیشہ اپنی مرضی کاچاہتے ہیں لیکن عمل سے ہمیشہ غافل ہی رہتے ہیں۔ شاید عمل ہماری سرشت میں سرے سے شامل ہی نہیں البتہ یہ یقینِ محکم ضرورکہ فتح ہماراہی مقدربنے گی۔جب نتیجہ ہماری مرضی کے […]
حساب دوراں کر رہے تھے غم دوراں کا حساب ہم جاناں اور اس حساب میں تم یاد بے حساب آئے ملا نہ پھر کبھی تیرے جیسا دم ساز کبھی گو زندگی میں لاکھوں انقلاب آئے عزت ملی شہرت ملی ،رسوا بھی ہوئے تیری طرف سے بھی درجنوں خطاب آئے غموں کی دھوپ میں کاٹا ہے […]
مجھے تو تیرے دھوکے کا گما ن تک نہ تھا میر ے پاس بچنے کا سامان تک نہ تھا دل کی دنیا تھی سیل بند۔۔۔۔۔ ہر طرف تھا ہرا ہرا۔۔۔۔۔۔ آ نگن میں کوئی مہمان تک نہ تھا کہیں کو ئی بیابان تک نہ تھا ہم اکیلے ہی خوش تھے اپنی دنیا میں کوئی مہربان […]
ہم کو بھولے تو کیا کمال کیا ہم نے ہی تجھے صاحب جمال کیا اب ہر طرف چرچے ہیں تیری مسیحائی کے تم نے میرے عروج کو ،رُوبہء زوال کیا کر کر منتیں تیری عادت بگاڑدی ہم نے آپ اپنے جذبہء دل کوبے مثا ل کیا اونچی جتنی چلی جائے آخر تو کٹتی ہے پتنگ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شدید برفباری کےطوفانوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بیشتر مقامات پر کاروبارِ زندگی متاثر ہے۔ لیکن ریاست اوہایو میں لوگوں نے ٹھنڈی جھیل میں ڈبکیاں لگا کر انجوائے کیا۔امریکا کے سیکڑوں شہر وں میں ریکارڈ توڑ سردی پڑرہی ہے ، ورجینیا میں برف نے سڑکوں پر قبضہ جمالیا ہے۔ جس کے باعث […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں صباء ایونیو کے قریب 2 نوجوان موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے، جنہیں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے صدر میں آگ لگنے سے ایک عمارت کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق آگ رات گئے صدر کے علاقے میں ایک عمارات میں لگی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت امدادی کاروائی سے عمارات میں آگ پر قابو پالیا گیا۔ پولیس کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ٹریفک حادثے نے 2 افراد کی جانیں لے لیں اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ فیصل آباد میں کھڑیانوالہ کے قریب پیش آیا۔ جہاں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) ق لیگ کے رہنما مشاہد حسین سیدنے کہاہے کہ ایوان بالا سینیٹ میں کچھ نشستیں ہمیشہ نیلام ہوتی ہیں، سینیٹ کے انتخابات میں صنعتکاروں کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ انھوں نے ادبی میلے میں شرکت کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ سینیٹ میں دھاندلی سے بچنے کے لیے سرعام گنتی ہونی چاہیے، […]
مکہ (جیوڈیسک) سعودی شہر مکہ میں آج دہشت گردی کے خلاف 4 روز بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگی۔ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے وفاقی وزیرمذہبی امور سردار محمدیوسف مکہ پہنچ چکےہیں۔ مسلم ورلڈ لیگ کے زیر اہتمام 22 فروری سےشروع ہونے والی کانفرنس 25 فروری تک جاری رہے گی جس کی صدارت خادم […]
ہری پور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹمبر مافیا کے خلاف جہاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹمبرمافیا کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، سیاستدان ملوث پائے گئے توان کو بھی جیلوں میں ڈالیں گے۔ جنگلات کی حفاظت کیلیے نگہبان فورس تیار کررہے ہیں، مقامی افراد کو اس فورس میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بیجنگ جانے والے افغان طالبان وفدکے سربراہ اور سینئر مذاکرات کارمشاورت کیلیے پاکستان کادورہ کررہے ہیں۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب یہ اطلاعات آ رہی ہیںکہ افغان طالبان امن مذاکرات میں شمولیت کیلیے رضامند ہیں۔ ایک طالبان رہنما نے قطر میں طالبان کے سیاسی دفترکے ایک رکن قاری دین […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرکے علاقے بارہ مولہ میں بھارتی فوجیوں نے مزید 2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، اطلاعات کے مطابق کشمیری نوجوانوں کورفیع آباد کے علاقے میں تلاشی اور محاصرے کے دوران شہید کیا گیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں کارروائی جاری تھی۔ ادھرعلی گیلانی نے ایک بیان میں کہا […]
کابل (جیوڈیسک) وزیر ِدفاع کارٹر غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچے اور صدر غنی سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا امریکا پائیدار کامیابی کا خواہاں ہے اور وہ اپنی فوج کے انخلا کی پالیسی پر نظر ثانی کا سوچ رہا ہے۔ وزیر دفاع کارٹر نے کہا صدر […]
اوسلو (جیوڈیسک) ناروے کے مسلمانوں نے ڈنمارک میں گزشتہ ہفتے یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کی مذمت کی اور انسانی زنجیر بنا کر دارالحکومت اوسلو میں بسنے والے یہودیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ انسانی زنجیر بنانے کا اہتمام سترہ سالہ ہاجرہ ارشد نے کیا۔ انکا کہنا ہے مسلمانوں اور یہودیوں کو تعصب کا سامنا […]
ڈہرکی (جیوڈیسک) معمولی رقم کے معاملے پرشروع ہونے والے شراور لوندبرادریوں کے تنازع میں 5 سال کے دوران 22 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، شر برادری کے ایک ہی خاندان کے تمام مرد گروہی تنازع میں ہلاک ہونے کے باعث بدلہ لینے کے لیے اب خواتین نے ہتھیار اٹھالیے، متاثرہ علاقہ گزشتہ 5سال سے […]
لورالائی (جیوڈیسک) لورالائی کی تحصیل دکی میں دمڑ کول کمپنی کے کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے۔ مزدوروں اور لیویز اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک مزدور کی لاش جبکہ 11 دیگر مزدورں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا تھا ، گزشتہ چار روز سے جاری آپریشن […]