برطانیہ (جیوڈیسک) امریکی اور برطانوی خفیہ ایجنسیوں نے سم کارڈ کمپنی کا ڈیٹا ہیک کرکے پچاسی ملکوں میں فون کالز کی نگرانی کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی اور امریکی خفیہ ایجنسیوں نے سم کارڈ کمپنی کا ڈیٹا ہیک کرنے کے بعد کوڈورڈز چوری کئے اور فون کالز اورڈیٹا کی نگرانی کی۔ برطانوی خفیہ ایجنسی […]
اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈیں پارلیمنٹ کے رکن بیٹ مارٹن دوران اجلاس ایک شرمندہ کردینے والی مشکل میں مبتلا ہوتے ہی پارلیمنٹ سےبھاگ کھڑے ہوئے۔ کینیڈین پارلیمنٹ کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن اسمبلی پیٹ مارٹن اپنی نشست سے اٹھے اور اسمبلی سے بھاگتے ہوئے نکل گئے۔ ایوان میں واپس آنے کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) بھینس کالونی میں گھر کے باہر رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں گھر کے باہر رکھے گئے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات بھینس کالونی سکھن تھانے کی حدود میں مقامی رہنما کے گھر کے باہر نامعلوم افراد بم رکھ […]
کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹی اہلکاروں نے کراچی کے مختلف علاقوں سے مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کروڑوں مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رینجرز اسپیشل ٹاسک سیل نے کارروائی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایپکس کمیٹی سندھ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وزارت داخلہ میں ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک 85 کیس ملٹری کورٹس کو بھجوائے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ اور نادرامیں ایک معاہدے پر بھی دستخط ہوئے جس کے تحت جرائم پیشہ افراد کا ریکارڈ نادرا تیار کرے گا۔ اجلاس میں غیر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) برفباری اور شدید سرد موسم نے امریکا میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں، واشنگٹن سمیت کئی ریاستوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، اس ہفتے شدید سرد موسم سے امریکا میں 23 افراد ہلاک ہوئے۔ امریکا میں شدید سردی کے باعث معمولات زندگی منجمد ہو کر رہ گئے ہیں،شدید برف باری […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گورنمنٹ فرید بخش ڈگری سائنس کالج فریدآباد میں امتحانات کے نتائج کی بنیاد پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 65 طلبا ء کو قاضی عطااللہ اور حاجی اشرف ٹیلنٹ سکالر شپ ایوارڈ دینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی ایم پی اے میاں محمد رفیق نے […]
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ گیس کی طلب ورسد کا جائزہ لے کر مارچ میں سی این جی سیکٹرکی گیس بحال کر دی جائیگی۔ لاہور گفتگو میں ایم ڈی عارف حمید کا کہنا تھا کہ سی این جی ایسوسی ایشن سے بات چیت میں 15 […]
گجرانوالہ (جیوڈیسک) گجرانوالہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے مسلم لیگ ن کے کارکن تماں بٹ کو3 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا گیا ہے۔ پولیس نے 30 جنوری کو گجرانوالہ میں شادی کی تقریب میں کھلے عام جدید اسلحے سے ہوائی فائرنگ کے الزام میں تماں […]
برسبین (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ میں میزبان آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان یہ میچ برسبین میں کھیلا جانا تھا لیکن وہاں تین چار روز کی مسلسل بارشوں کی وجہ سے میچ کا انعقاد ناممکن ہوگیا، پول اے کے اس میچ میں دونوں […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک کے تجارتی خسارہ میں کمی اوردیگر معاشی اشاریوں میں بہتری، بعض کمپنیوں کی بہترین مالیاتی نتائج اور نچلی قیمتوں پرمختلف شعبوں میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے 42.50 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو باہمی تجارت بڑھانے اور معاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی کیونکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر میں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چینی نئے سال کی خوشی میں لاہور میں پاکستان اور چین کے فنکاروں نے دونوں دوست ملکوں کے ثقافتی رقص اور روایتی گلوکاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فیروز پور روڈ پہ واقع علی آڈٹیورینم میںمنعقد کیے جانے والا رنگارنگ شومنسٹری آف انفارمیشن پراڈکاسٹنگ اینڈ ہیری ٹیج کے زیر اہتمام ہوا۔ جس میں پاکستانی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کارروائی بد نام زنامہ منشیات فروش عاد ل بٹ ساتھی اور منشیات سمیت گرفتار 120 لیٹر شراب اور 1 کلو چرس برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کی ہدایت پر بھمبر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی بد نامہ […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی کو نظریاتی کارکن نہیں بلکہ مفاد پرست اور ابن الوقت چھوڑ رہے ہیں نام نہاد سونامی خان کو انکی اصلیت جلد پتہ چل جائیگی ان خیالات کا اظہار پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری علی عمیر نے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مخلص، […]
تحریر:ڈاکٹر احسان باری ہماری مقدس کتا ب قرآن پاک کا آغاز سورة البقرہ(گائے) سے ہوتا ہے جو اڑھائی پاروں پرمشتمل ہے اس میں گائے کا ذکر ہے جبکہ شیر فضول جانور ہوتے ہوئے کسی انسانی کام میں ممدو معاون نہیں ہے گائے شریف، انسان دوست اور بے ضرر جانور ہے جبکہ شیر پلید ، عوام […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو 2015 کی خوبصورت ترین اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائیٹ کی جانب سے کئے گئے عوامی سروے کے مطابق پریانکا چوپڑا کو سب سے زیادہ لوگوں نے بھارت کی پرکشش اور حسین ترین اداکارہ قرار دیا ہے۔ دیپیکا پڈوکون دوسرے، سونم کپور تیسرے اور شردھا […]
گجرات ( جی پی آئی ) الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اور حاجی محمد شفیع آرائیں میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام 22فروری بروز اتوار موضع قاسم آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اور حاجی محمد شفیع میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام قاسم آباد میں […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جمات اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کاروبار بند نہ کیا گیا تو وہ عوام سے کہیں گے کہ ووٹ بیچنے والے ممبران اسمبلی کے گھروں کے سامنے دھرنے دیں، انہیں گریبان سے پکڑیں اور ان کا احتساب کریں۔ غریب […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ میں عراق کے سفیر کا کہنا ہے کہ داعش اپنے حریفوں اور عام شہریوں کے اعضا نکال کرانہیں یورپ کی منڈیوں میں فروخت کررہی ہے۔ اقوامِ متحدہ میں عراقی سفیر محمد الحکیم نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ عراقی شہر موصل میں ان 12 ڈاکٹروں کی ہلاکت کی تحقیقات […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فضائی کرتب کے دوران دو جہازوں کے پر آپس میں ٹکرا گئے۔ تاہم دونوں پائلٹ جہازوں کو بحفاظت لینڈنگ کرانے میں کامیاب ہو گئے۔ حادثے میں محفوظ رہنے والے دونوں طیارے ایکس اے چار سو باون تھے۔
سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری، 6 نامزد ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل، رضوان قریشی، جاوید شکیل، حماد صدیقی کے نام ای سی ایل میں شامل، عبدالرحمان عرف بھولا، اصغر بیگ اور ماجد بیگ کے نام بھی شامل۔
دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں متحد رہنا ہے، پاکستان میں طالبان نے کئی عشروں سے پاکستانیوں کے خلاف دہشت گردی جاری رکھی ہے، پاکستان میں سو سے زیادہ بے گناہ معصوم بچوں کا قتل عام ہوا، براک اوباما۔
ہارون آباد: قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ اہلیان کشمیر کی ہر طرح کی امداد ہمارا دینی اور ملی فریضہ ہے کافر حکومت کے ماتحت زندہ رہنا مسلمانوں کی شان اور حمیت کے خلاف ہے۔ انہوں نے گزشتہ 65سالوں سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسئلہ کشمیرکے بارے […]