سبی (محمد طاہرعباس ) نقل کے خاتمہ کے دعوئے صرف اخباری اشتہارات تک محدود ،میٹرک کے پرچوں کے دوران قریبی فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں کھلی رہیں نقل کی کاپیوں کی سرعام فروخت جاری۔ تفصیلات کے مطابق سبی میں جاری میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے قریب کے تمام فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں کھلی […]
سبی (محمد طاہرعباس ) چاکر روڈ بم دھماکہ میں ملوث ملزماں کی گرفتاری سمیت جشن سبی میں دہشت گردی کا پلان ناکام بنا دیا گیا سبی سکاؤٹس نے سبی شہر لہڑی ڈھاڈر میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 10افراد گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ عوام کے جان ومال کی حفاظت […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی نےدہشتگردوں کوفنڈنگ کرنےوالے بیس کھاتوں کا سراغ لگالیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کو ساڑھے تین سو مشتبہ اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کردی گئیں ہیں۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے قومی اداروں کی سرتوڑ کوششیں کر رہی ہیں، دہشتگردوں کی مالی امداد کرنے والے کھاتوں کا سراغ۔ مل گیا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل ایف […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران خودکش حملہ آور سمیت چار دہشت گردمارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاعات پر سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ پولیس مقابلے میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی حالت میں […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیرِاعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بگٹی خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں، دعا ہے کہ بلوچستان میں جلد امن آئے۔ وزیرِاعظم نواز شریف طلال بگٹی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچے، ذرائع کے مطابق اس موقع پر گفتگو میں صوبے سمیت ملک بھر کی صورتحال پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈز کا جعلی مقابلےکے اعتراف پر پاکستانی وزیر دفاع کا بیان ناکافی ہے۔ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےاپنے بیان میں پاکستانی کشتی تباہ کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پی پی اور متحدہ کے درمیان بات چیت جاری ہے،انہوں نے کہا ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ جلد کرینگے۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان چالیس اور ساٹھ کے تناظر پر بات چیت جاری ہے،انہوں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات سے متعلق خبروں پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی حمایت کرتا ہے کیونکہ افغانستان میں امن خطے کے امن کے لیے ضروری ہے۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال کے عمل میں آئین کے تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے اس عمل کو قومی و عوامی مفاد میں مکمل طور پر غیر جانبدارانہ و شفاف بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی سینئر وائس چیئرمین محمد فاروق […]
کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے جب کہ حکمراں جماعت کے امیدوار پرویز رشید، راجا ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کے کاغذات پر اعتراضات لگنے کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ فاٹا کے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 23 فروری سے سندھ بھر میں صاف اور سرسبز سندھ کے نام سے ہفتہ صفائی مہم شروع کی جائے گی جس کا آغاز میں خود جھاڑو لگا کر کروں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شہر […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چینوٹ رجوعہ سادات سے معدنی ذخائر کا نکلنا خدا وندکریم کی جانب سے پاکستان کے غریب عوام پر خاص عنایت ہے،خدا ہمارے حکمرانوں کو توفیق دے کہ وہ ان وسائل کو عوامی فلاح بہود اور ملکی ترقی کے لئے بروئے کار لائیں۔ پاکستان کی سر زمین کو اللہ نے بے پناہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) توانائی کا بحران سابقہ حکمرانوں کی غلطیوں کا نتیجہ ہے جس میں ایک بھی میگاواٹ بجلی کا اضافہ نہیں ہو سکا ہے۔ کالاباغ ڈیم کی تعمیر نہ کر کے جنرل ایوب خان کی سب سے بڑی غلطی ہے، ایک بین الاقوامی ایجنڈا کے تحت نواز شریف کی حکومت کے خلاف سازشیں […]
تحریر: ایم آر ملک تاریخ قوموں کا حافظہ ہوتی ہے اگر یہ سچ ہے تو پھر یہ حقیقت بھی تسلیم کرنی پڑے گی جس قوم نے اپنی تاریخ کو فراموش کردیا ،اُس سے بے خبری ،عدم دلچسپی ،بے اعتنائی برتی اُس نے اپنے حافظے سے ہاتھ دھو لیئے ہمارے قومی حافظے کا ایک حصہ اسلام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملک غلام مرتضیٰ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن ٹربیونل نے مخالف امیدوار کی درخواست پر انہیں نااہل قرار دیا جس میں ووٹوں کا ریکارڈ نہ ملنے کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ عدالت نے ابتدائی […]
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے آفیسرز کی تنظیم سینئر اسٹاف ایسوسی ایشن نے قومی ایئرلائن کی نج کاری کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ 15 دن میں نج کاری سے متعلق اپنی پوزیشن واضح کرے ورنہ ملک بھر احتجاج شروع کردیا جائے گا۔ پی آئی اے سینئر اسٹاف ایسوسی ایشن […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انجمن تاجران با بر مارکیٹ لانڈھی کے الیکشن 2015-17ء کے لئے تاجر اتحاد پینل کے نامزد صدارتی اُمیدوار شوکت علی اور جنرل سیکریٹری سید راشد علی شاہ نے الیکشن مہم کے دوران تاجر برادری کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تاجر اتحاد پینل کا مشن بلا امتیاز بے لوث […]
بھارت (جیوڈیسک) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی اسلحہ ساز صنعت میں عالمی اسلحہ ساز اداروں کو مزید سرمایہ کاری کی دعوت دے دی ۔ بین الاقوامی مدد کے ساتھ بھی بھارت کو جدید دفاعی صنعت بننے میں ایک دہائی سے زیادہ وقت لگے گا۔ پاکستان […]
کینیڈا (جیوڈیسک) امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر واقع نیاگرا آبشار شدید سردی کی وجہ سے جم گئی ، منجمد آبشار نے سیاحوں کو ونٹر ونڈر لینڈ کی سیر کروا دی۔ انتہائی ٹھنڈ نے جہاں لاکھوں لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا وہیں اس سے کچھ خوبصورت نظارے بھی دیکھنے کو ملے ہیں، ان میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے نائب صدر جوبائیڈن کی رنگین مزاجیاں سماجی میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نئے دفاعی سیکرٹری کی حلف برداری کے بعد جوبائیڈن ان کی اہلیہ کے ساتھ سرگوشیاں کرتے رہے۔ امریکی صدر باراک اوباما کی ڈنمارک کی خاتون وزیر اعظم ہیلی تھورننگ شمیٹ کے ساتھ سیلفی ، سابق صدر بل کلنٹن کا گرل […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں سیکورٹی بل کے تنازع پر پارلیمنٹ میدان جنگ بن گیا ، ارکان نے ایک دوسرے پر کرسیوں ، مائیک اور دیگر اشیاء سے حملے کر کے پانچ کو ہسپتال پہنچا دیا۔ ترکی میں مظاہرین کو کنٹرول کرنے کا اختیار پولیس کو دینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں ہنگامہ ہوا۔ ارکان ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ہوا سے ایک ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنے کیلئے 4 پوٹینشل مقامات کی نشاندہی کر لی گئی ، پنجاب حکومت اور ڈنمارک کی بین الاقوامی کمپنی کے درمیان ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر تعاون کے حوالے سے باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقدہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوسکتے ہیں۔ حکومت 40 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جاری کرچکی ہے۔ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن سینیٹر جیک ریڈ نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے ساتھ […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہورت وہ ہی لائے تھےاور صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کا نام جمہورت نہیں ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل پرویز مشرف نےبھارتی میزبان کو آڑے ہاتھوں لیا اور واضح طور پرکہا کہ وہ […]