تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ورلڈ کڈنی ڈے (عالمی یوم گردہ) منانے کا مقصد گردے کی اہمیت ، خرابیاں اور بیماریوں سے متعلق شعور و آگاہی دینا ہے۔ یہ ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ پہلی بار 2006ء میں دنیا کے 66 ممالک نے اس دن کو منایا، آج دنیا کے […]
تحریر: کے ایم خالد بوڑھے باپ کی آنکھوں میں آنسوؤں کی وہ نمی تھی جو شائد زندگی میں خشک ہی نہیں ہو سکی تھی اس کے ساتھ ایک دھان پان سا لڑکا تھا جس کے چہرے اور ہاتھوں کی سختی اس بات کا مظہر تھی کہ وہ کم عمری میں ہی زندگی کی کشتی کو […]
تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو داد تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]
سجاد علی شاکر پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی […]
تحریر:ابنِ نیاز یہ خبر چند دن پہلے نظروں سے گزری تھی اور سوچ رہا تھا کہ اس پر کچھ لکھوں گا، لیکن زندگی کی مصروفیات نے اس خبر کو ذہن کے کسی گوشے میں دھکیل دیا۔ آج نیٹ گردی کرتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا ذکر نظر سے گزرا تو خیالات کا ایک ہجوم بیکراں ایک […]
تحریر: محمد صدیق پرہار بچے کس کو پیارے نہیں لگتے۔ یہ بات نہیں بچے سب کوپیارے نہیں لگتے۔ بہت سے انسان ایسے ہیں جو دوسروں کے بچوں کو بھی اپنے بچے تصور کرتے ہیں۔وہ دوسروں کے بچوں کے ساتھ بھی اپنے بچوں کی طرح شفقت سے پیش آتے ہیں۔ اور کچھ سنگ دل ایسے بھی […]
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم چلو..!!اَب اِنہیں کوئی کچھ نہ بولے …انہوں نے تو یہ کہہ کر اپنا حق اداکیا اور اپنی جان چھرالی ہے…اب بھلے بعد میں کچھ بھی ہو…اِنہوں نے توقوم کو خبردارکرکے اپنی وزارت اور اپنے کاندھوں پر پڑے فرائض کا بوجھ اُتارپھینکا ہے…اَب بھاڑمیں جائے قوم انہیں اِس سے کوئی سروکار نہیں… […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرنے کیلئے زرداری ہاؤس پہنچے ہیں۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت، مولانافضل الرحمان ،اسفندیارولی اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور رؤف صدیقی بھی […]
کرک (جیوڈیسک) پارٹی قیادت سے اختلافات اور قومی اسمبلی کی نشست سے استعفے سے انکار پر تحریک انصاف کے کارکن کرک میں ناصر خان خٹک کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ریلی بھی نکالی۔ نعرے لگاتے مظاہرین صدام چوک میں ناصر خان خٹک کا پتلا جلا رہے تھے کہ آگ بھڑک اٹھی جس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے سزائےموت کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق سزائےموت کےمجرم ملک اشرف اور طاہرکے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے گئے۔ دونوں مجرم کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ ملک اشرف کو 17اور طاہرکو 18مارچ کو پھانسی دی جائے گی۔
کابل (جیوڈیسک) افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغان نیشنل سیکورٹی فورسز افغانستان کے مختلف صوبوں میں کارروائی کی۔ سیکورٹی فورسز کی چوبیس گھنٹے کی کارروائی میں چوہتر طالبان ہلاک ہو گئے جبکہ انچاس زخمی اور گیارہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق کارروائی میں کئی بموں کو بھی ناکارہ بنایا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راضی بہ رضا ہو گئے۔ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کی حمایت کر دی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے بھی اپنا امیدوار نہ لانے کا اعلان کردیا۔ رضا ربانی کی ایوان وزیراعظم میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے وزیراعظم سے مبارکباد وصول کی۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے سیاسی میوزیکل […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) متعدد اہم سیاسی کھلاڑی کپتان کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ زاہد توصیف، چودھری صفدر شاکر، رانا آصف توصیف، رانا آفتاب احمد، ناصر چیمہ اور سینیٹر ہمایوں خان مندوخیل نے اسلام آباد میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان نے تمام شخصیات کو خوش آمدید کہتے ہوئے 2015ء کو عام […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پی ایم اے کاکول کا دورہ کیا اور کیڈٹس کی تربیت کا عمل بھی دیکھا۔ آرمی چیف نے آپریشن کے دوران افسروں کی قائددانہ صلاحیتویں کو سراہا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل راحیل […]
جام پور (کامران لاکھا سے) تحصیل جام پور آج کے جدید انفارمشن ٹیکنالوجی کے دور میں بھی قدموں تلے جنت کی متحمل حیثیت کی حامل عورت جابر مرد کے حصار میں ظلم و جبراور عدم تحفظ کا شکار ہو کر اجیرن زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔ عوام کے جان و مال عزت و آبرو […]
تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) ٹی ایم او تلہ گنگ نے اپنے چہیتوں کو عوامی مسائل دبا نے پر لگا دیا ،تلہ گنگ لاوارث شہر میں ٹی ایم اے کے اہلکار بھتہ دھڑلے سے وصول کرنے لگے شہر ی ،ٹی ایم او اپنی کر سی تک محدود ہو کر رہ گئے ،شہر یو ںکے مطا بق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے حج کوٹے میں 20 فیصد تک کمی کردی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سعودی عرب نے رواں سال پاکستان کے لیے […]
ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا اور بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 276 رنز کا ہدف دیا۔ تمیم اقبال اور امر القیس دو دو رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے تھے۔ سومیا سرکار نے 40 ، مشفیق الرحیم نے 89 اور محمود اللہ نے 103 […]
فیصل آباد: نور الہدی فاؤنڈیشن کے چیئر مین مفکر اسلام پیرسید محمد سعید الحسن شاہ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت خالصتاً غیر سیاسی ہے اور تبلیغ دین مصطفوی مثبت انداز میں کر رہی ہے۔ ہمارے قائد عظیم روحانی شخصیت مخدوم اہل سنت صاحبزادہ […]
بلوچستان سے منتخب آزاد سینیٹر یوسف بادینی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 28 ہو گئی۔
کراچی (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت نے ملک میں مزید 3 پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد رواں سال اب تک پولیو کیسوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے اعدادوشمارکے مطابق سندھ میں 2 جبکہ بلوچستان میں ایک کیس رپورٹ ہواہے، ماہرین طب کے مطابق پولیو کا وائرس موسم گرما […]
تہران (جیوڈیسک) ایران جوہری شعبے کے ترجمان Behrouz Kamalvandi نے اقوام متحدہ کے نگران ادارے کی ٹیم کے دو ارکان کو یہ پیشکش کی ہے۔ جو ان دنوں ایران کے دورے پر ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام انٹرنیشنل نیو کلئیر انسپکٹرز کو متنازع مقام Marivan میں جوہری پروگرام کے معائنے کے لے […]
سرگودھا (جیوڈیسک) نواحی قصبے ماڑی میں مویشی باندھنے کے تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ سرگودھا کے نواحی قصبے ماڑی میں دو گروپوں کے درمیان مویشیوں کو خشک جگہ پر باندھنے کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسلح […]