پاکستانی نژاد تاجر سلیمان ہاشمی کا ٹیکساس میں مزید اسپتال بنانے کا اعلان

پاکستانی نژاد تاجر سلیمان ہاشمی کا ٹیکساس میں مزید اسپتال بنانے کا اعلان

ڈیلس (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین اور ٹیکساس جنرل اسپتال کے مالک اور سی ای او سلیمان ہاشمی نے کہا ہے کہ ٹیکساس جنرل اسپتال گرانڈ پیری میں اسپتال کے قیام کے بعد ٹیکساس کے دو مزید شہروں میں بھی اسپتال قائم کیئے جا رہےہیں۔ تینوں اسپتالوں میں سرمایہ کاری کاتخمینہ 145 ملین ڈالر […]

.....................................................

کے آئی سی ٹی کے ٹیکسز میں بے قاعدگیاں کرنے کا انکشاف

کے آئی سی ٹی کے ٹیکسز میں بے قاعدگیاں کرنے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل (کے آئی سی ٹی) کی ڈیوٹی وٹیکسوں میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ کے آئی سی ٹی نے ایس آراو 659 کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے 5 کروڑروپے سے زائد کے ڈیوٹی وٹیکسوں میں بے […]

.....................................................

بائیو میٹرک تصدیق؛ 3 کروڑ سمز بلاک کیے جانے کا خدشہ

بائیو میٹرک تصدیق؛ 3 کروڑ سمز بلاک کیے جانے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی کام آپریٹرز نے 10 کروڑ 30 لاکھ موبائل فون سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کا 46 فیصد ہدف 36 روز میں حاصل کرتے ہوئے 4 کروڑ 80 لاکھ موبائل فون سمز کی تصدیق کا عمل پورا کرلیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قومی منصوبے کے تحت موبائل فون کمپنیوں کو 90 روز […]

.....................................................

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن کپاس کی پیداوار میں 10 فیصد اضافہ دیکھا گیا ,ملک بھر میں 1 کروڑ 46 لاکھ بیلز کے قریب کپاس کی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں کپاس کی پیداوار 12 فیصد اضافے سے 1 کروڑ بیلز سے زائد رہی ۔اس کے علاوہ سندھ […]

.....................................................

خطے میں جو امن نہیں چاہتا،اسے منہ کی کھانا پڑے گی، مشاہد اللہ

خطے میں جو امن نہیں چاہتا،اسے منہ کی کھانا پڑے گی، مشاہد اللہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کےسینئر رہ نما،وفاقی وزیرمشاہد اللہ خان کاکہناہےکہ ہماری قوم کا رویہ ہندوستان سے زیادہ جمہوری ہے۔ وہ خود ہی کشتی جلاتے ہیں اور پھر گھما پھرا کر باتیں کرتے ہیں۔ جو اِس خطے میں امن نہیں چاہتے،انہیں منہ کی کھانا پڑے گی۔ مشاہد اللہ خان الیکشن کمیشن پنجاب آفس میں […]

.....................................................

بھارتی اسپنر ایشون پریکٹس کے دوران زخمی

بھارتی اسپنر ایشون پریکٹس کے دوران زخمی

ملبورن (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندرن ایشون ٹریننگ سیشن کے دوران گیند ہاتھ پر لگنے سے زخمی ہوگئے۔ ایشون نیٹ پریکٹس میں بیٹنگ کررہے تھے کہ فاسٹ بولر امیش یادیو کی تیزگیند ان کے ہاتھ پر لگی اور وہ فوراً نیٹ چھوڑ کر چلے گئے۔ بھارتی ٹیم انتظامیہ کے مطابق ایشون کی […]

.....................................................

پاکستانی پلیئرز کو تازہ دم بنانے کی کوشش شروع

پاکستانی پلیئرز کو تازہ دم بنانے کی کوشش شروع

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) پاکستانی پلیئرز کو تازہ دم بنانے کی کوشش شروع کر دی گئی، گذشتہ روز ٹیم وکٹوریہ اسکوائر پر ٹرام کی سواری کرتی دکھائی دی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں شریک پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں مختلف تنازعات کا شکار ہے۔ اس سے پلیئرز بھی متاثر ہوئے اس لیے اب پلیئرز کو آف […]

.....................................................

جوزف کلانسی “امریکی خفیہ سروس” کے سربراہ مقرر

جوزف کلانسی “امریکی خفیہ سروس” کے سربراہ مقرر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے قائم مقام ڈاریکٹر کے طور پر فرائض انجام دینے والے جوزف کلانسی کو یو ایس سیکریٹ سروس کا مستقل سربراہ مقرر کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو ایس سیکرٹ سروس میں 27 سالہ کام کاتجربہ رکھنے والے جوزف کلانسی صدارتی پروٹو کول اور حفاظتی […]

.....................................................

کومل رضوی نے اپنے نئے گانے ’’تو بہہ گیا‘‘ کی ویڈیو ریلیز کر دی

کومل رضوی نے اپنے نئے گانے ’’تو بہہ گیا‘‘ کی ویڈیو ریلیز کر دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی پاپ موسیقار واداکارہ کومل رضوی نے اپنا نیا گانا تو بہہ گیا ریلیز کردیا ہے۔ اپنے گھر میں گانے کی وڈیوکی ریلز کے متعلق ہونے والی تقریب میں نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کومل نے کہا کہ تو بہہ گیا کی شاعری ڈریمی ہے، یہ صوفی بھی ہے اور رومانوی بھی، یعنی […]

.....................................................

شہزادہ جمال نظیر کی ہدایت پر نصرت اسلام پاکستان کے تحت راحیل شریف کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کا انعقاد

شہزادہ جمال نظیر کی ہدایت پر نصرت اسلام پاکستان کے تحت راحیل شریف کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) درگاہ موہڑہ شریف (مری) کے شہزادے سابق وفاقی وزیر و سربراہ نصرت اسلام پاکستان شہزادہ جمال نظیر کی ہدایت پر نصرت اسلام پاکستان سندھ کے زیر اہتمام چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے عظیم پورہ شاہ فیصل کالونی میں نصرت اسلام پاکستان کے رہنماء […]

.....................................................

مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم کے تایا کی رسم قل ادا کر دی گئی

مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم کے تایا کی رسم قل ادا کر دی گئی

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری محمد اسلم کے چھوٹے بھائی مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اٹلی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم کے تایا چوہدری محمد اکرم مرحوم کی رسم قل ادا کر دی گئی۔ رسم قل میں وزیر ہائوسنگ چوہدری پرویز اشرف، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، چوہدری ظہیر […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ بار بھمبر کے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کا وکلاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ

ڈسٹرکٹ بار بھمبر کے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کا وکلاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار بھمبر کے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کا وکلاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ ظہرانے کی تقریب میں بھمبر، برنالہ ، سماہنی اور میرپور کے وکلاء کی شرکت تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے نو منتخب صدر چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری راجہ ندیم […]

.....................................................

فارمولا فلموں کے بجائے منفرد موضوعات کو اپنانا ہوگا، میرا

فارمولا فلموں کے بجائے منفرد موضوعات کو اپنانا ہوگا، میرا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری اور بحالی کے لیے اب سب کو ثابت قدمی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ فارمولا فلموں کے بجائے منفردموضوعات کواپنانا ہوگا۔ اگر اب بھی ایسا نہ کیا گیا تو پھر حالات اس قدر بگڑ جائیں گے کہ اس کو سنبھالا کسی کے […]

.....................................................

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

ہیوسٹن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سانحہ نائن الیون سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا اور یہ پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا۔ ہیوسٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ سانحہ نائن الیون میں کوئی بھی پاکستانی ملوث […]

.....................................................

لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل ایکس چینج میں آگ لگ گئی

لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل ایکس چینج میں آگ لگ گئی

لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل ایکس چینج میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف، عمارت کی دوسری اور چوتھی منزل سے دھواں نکل رہا ہے، لاہور کے مختلف علاقوں میں فون لوئنیں بند ہو گئیں۔

.....................................................

فرانس میں گوروں نے سیاہ فام شخص سے نفرت کی انتہا کردی

فرانس میں گوروں نے سیاہ فام شخص سے نفرت کی انتہا کردی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں برطانوی فٹبال ٹیم چیلسی کے مداحوں نے نسلی امتیاز کا ثبوت دیتے ہوئے ایک سیاہ فام شخص کو ٹرین پر سوار ہونے سے زبردستی روک دیا اور ٹرین پر چڑھنے کی ہر کوشش کے دوران اسے پیچھے بھی دھکیل دیا۔ برطانوی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو جاری کی […]

.....................................................

واجبات ادا نہ کئے تو پی آئی اے پروازیں معطل ک ردینگے، سعودی حکام

واجبات ادا نہ کئے تو پی آئی اے پروازیں معطل ک ردینگے، سعودی حکام

جدہ (جیوڈیسک) جدہ ایئر پورٹ اتھارٹی نےخبردار کیا ہے کہ پی آئی اے نے واجبات ادا نہ کئے تو اُس کی پروازیں معطل کردی جائیں گی۔ پی آئی اے جدہ آفس نے اپنے ہیڈ آفس سے ادائیگی کے فوری انتظامات کی درخواست کی ، جس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کو ایئر […]

.....................................................

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیٹرول پمپ اور آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیٹرول پمپ اور آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیٹرول پمپ اور آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

.....................................................

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آج بھی امام بارگاہ میں دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں شہادتیں ہوئیں، اس سے پہلے بھی سندھ اور خیبر پختون خوا میں امام بارگاہ پر حملے ہو چکے ہیں، دہشت گرد اپنی دھاک بٹھانے اور آخری حملہ کرنے […]

.....................................................

پولیو کے خاتمے کیلئے نئی ویکسین کے منصوبے پر کام شروع

پولیو کے خاتمے کیلئے نئی ویکسین کے منصوبے پر کام شروع

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے نئی ویکسین کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت اور مائیکروسافٹ کے مالک کی فلاحی تنظیم بِل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن اس منصوبے کے لیے چھ لاکھ 74 ہزار ڈالر کی رقم فراہم کر رہے ہیں۔ اس منصوبے پر امریکا اور […]

.....................................................

افغانستان، جاری جنگ میں شہریوں کی ہلاکتوں میں 22 فیصد سے زائد اضافہ

افغانستان، جاری جنگ میں شہریوں کی ہلاکتوں میں 22 فیصد سے زائد اضافہ

کابل (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2014 میں افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں شہریوں کی ہلاکتوں میں 22 فیصد سے زائد اضافہ ہوا جو گذشتہ چھ سال میں ایک ریکارڈ ہے۔ افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے مددگار ادارے، یو این اے پی کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ […]

.....................................................

شکارپور دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کامیاب ہو گئے، شرجیل میمن

شکارپور دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کامیاب ہو گئے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ شکارپور شہدا ایکشن کمیٹی کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا جاری ہے۔ دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شکارپور دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، مسودے کو حتمی شکل دینے کے بعد اس کا اعلان کردیا جائے گا۔

.....................................................

نریندر مودی نے اپنا سوٹ نیلامی کیلئے پیش کردیا

نریندر مودی نے اپنا سوٹ نیلامی کیلئے پیش کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) باپ بڑا نہ بھیا، سب سے بڑا روپیہ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیسے بنانے کا نیا طریقہ نکال لیا۔ امریکی صدر اوباما سے ملاقات میں پہنا دس لاکھ روپے کا سوٹ نیلامی کیلئے پیش کر دیا جس کی قیمت سوا کروڑ روپے لگ چکی ہے۔ بھارتی وزیراعظم کے اس سوٹ پر […]

.....................................................

شکتی کپور کے مداح نے ان کا کان نوچ لیا

شکتی کپور کے مداح نے ان کا کان نوچ لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شکتی کپور اپنے ساتھی اداکاروں تشار کپور اور آفتاب شیوداسانی کے ساتھ اپنی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں کان پور میں ایک سیٹ پر موجود تھے کہ پرستاروں کا ہجوم بالی وڈ اداکاروں کی جھلک دیکھنے کے لئے جمع ہو گیا۔ شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد […]

.....................................................