مظفر گڑھ: سنگدل شخص نے پیر کے کہنے پر بچی کو زندہ درگور کر دیا

مظفر گڑھ: سنگدل شخص نے پیر کے کہنے پر بچی کو زندہ درگور کر دیا

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) زمین پھٹی نہ آسمان گرا جتوئی کے علاقے میر ہزار خان میں جاہلوں نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کر دی۔ کپکپاتے ہونٹوں کے ساتھ آنسو بہاتی یہ ہے 6 سالہ زہرہ جسے بے اولاد ہمسائے اکرم نے گود لیا اور پھر جعلی پیر کے کہنے پر قبر میں زندہ دفن کر […]

.....................................................

راولپنڈی: شکریال روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی

راولپنڈی: شکریال روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق شکریال روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں […]

.....................................................

راولپنڈی میں کری روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی اطلاع

راولپنڈی میں کری روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی اطلاع

راولپنڈی میں کری روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی اطلاع۔

.....................................................

AGS بیٹری کا افتتاح

AGS بیٹری کا افتتاح

کروڑ لعل عیسن اٹلس گروپس آف پاکستان کے جی ایم مارکیٹنگ محسن خان ، سلیم ساجد زونل مینجر ملتان فخر عباس ریجنل مینجر ملتان، حافظ اسحاق احمد ملک محمد اسمعیل کھوکھر ملک آٹو سٹور ماڈل شاپ AGS بیٹری کا افتتاح کر رہے ہیں۔

.....................................................

معروف نعت گو شاعر پیر سید غلام اکبر آزاد شاہ اپنے وقت کے ولی کامل تھے

معروف نعت گو شاعر پیر سید غلام اکبر آزاد شاہ اپنے وقت کے ولی کامل تھے

کروڑ لعل عیسن ( خبر نگار) معروف نعت گو شاعر پیر سید غلام اکبر آزاد شاہ اپنے وقت کے ولی کامل تھے۔ جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اہل بیت اور صحابہ کرام کی شان کو اجاگر کیا۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء برسوں پورا نہیں […]

.....................................................

2 افراد 2 یتیم بچوں کی بیوہ ماں کو شادی کا جھانسہ دے کر زنائے حرام کرتے رہے

2 افراد 2 یتیم بچوں کی بیوہ ماں کو شادی کا جھانسہ دے کر زنائے حرام کرتے رہے

کروڑ لعل عیسن ( خبر نگار) 2 افراد 2 یتیم بچوں کی بیوہ ماں کو شادی کا جھانسہ دے کر زنائے حرام کرتے رہے۔ اور حاملہ ہو جانے پر نشہ آور گولیاں کھلا کر حمل گرا دیا۔ اور کار سے نیچے گرا کر بھاگ گئے۔ پولیس تھانہ کروڑ نے دیور کی درخواست پر مقدمہ درج […]

.....................................................

برفانی تودے کا خطرہ، مائونٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کا راستہ تبدیل

برفانی تودے کا خطرہ، مائونٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کا راستہ تبدیل

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برفانی تودے گرنے کے خطرات کے پیشِ نظر نیپالی حکام نے دنیا کے سب سے بلند پہاڑ پر چڑھنے کا راستہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گذشتہ برس مائونٹ ایورسٹ پر برفانی تودوں کی زد میں آ کر 16 مہم جو مارے گئے تھے جو کہ […]

.....................................................

میانمار کے سرحدی علاقے مارشل لا نافذ کر دیا گیا

میانمار کے سرحدی علاقے مارشل لا نافذ کر دیا گیا

میانمار (جیوڈیسک) میانمار کے صدر تھین سائن نے ملک کے مشرق میں واقع کوکانگ کے خطے میں ہنگامی حالات کا اعلان کرتے ہوئے تین ماہ کے لئے مارشل لا نافذ کیا ہے۔ میانمار کی فوج اورکوکانگ فورس کے درمیان نو فروری کو جنگ چھڑ گئی تھی۔ تب سے میانمار کے کم از کم 47 فوجی […]

.....................................................

چین میں نئے سال کا آغاز، کروڑوں افراد عازم سفر

چین میں نئے سال کا آغاز، کروڑوں افراد عازم سفر

بیجنگ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں قمری سال کے آغاز پر جشن منانے کے لئے کروڑوں افراد اپنے اپنے گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چین میں کئے جانے والے سالانہ سفر کو دنیا کی سب بڑی سالانہ ہجرت کہا جاتا ہے۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی […]

.....................................................

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) مصر نے پاکستان اور چین سے جے ایف 17 تھنڈر کے بجائے فرانس سے چوبیس رافیل لڑاکا طیارے لینے کا اعلان کر دیا۔ مصر 2010 سے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہا تھا۔ چینی اخبار چائنہ ٹائمز اور واشنگٹن کی ڈیفنس نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا […]

.....................................................

عالمی برداری سمندری قوانین کی بھارتی خلاف ورزری کا نوٹس لے: خواجہ آصف

عالمی برداری سمندری قوانین کی بھارتی خلاف ورزری کا نوٹس لے: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ نے اپنی حکومت کے دعوے کی نفی کر دی اور ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بین […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ اور رہنماؤں کے خلاف بیان بازی کے بعد ذوالفقار مرزا اور پارٹی کے درمیان دراڑ پڑ گئی ہے۔ پارٹی قیادت نے ذوالفقار مرزا کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ ذوالفقار مرزا سی ای سی کے سینئر رکن تھے۔ ذوالفقار مرزا کی رکینت منسوخ کرنے کا […]

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) عسکری ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کانگرس کے وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ امریکی وفد کی قیادت رکن سینٹ آرمڈ فورسز سروسز کمیٹی جیک ریڈ نے کی۔ جیک ریڈ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر پاک فوج کو مبارکباد بھی دی۔ راولپنڈی […]

.....................................................

ورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو 105 رنزسےہرادیا

ورلڈ کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو 105 رنزسےہرادیا

کینبرا (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ میں گروپ اے کے ایک میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کو باآسانی شکست دے دی۔کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے افغانستا ن کو جیت کیلئے 268 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں افغان ٹیم 42اعشاریہ 5 اوورز میں 162 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بنگلا دیش نے ٹاس […]

.....................................................

بنگلا دیش: عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالسبحان کو سزائے موت سنا دی

بنگلا دیش: عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالسبحان کو سزائے موت سنا دی

ڈھاکا(جیوڈیسک) 79 سال کے عبدالسبحان پر جنگی جرائم کے الزام میں سزا سنا دی گئی۔ جنگی جرائم کے الزام میں جماعت اسلامی کے 9 ویں رہنما کو سزا ہوئی ہے۔ بنگلادیش میں انیس سو اکہتر کی جنگ میں ریپ اور تشدد کے الزام میں جماعت اسلامی کے متعدد رہنماوں کو سزا دینے کا سلسلہ جاری […]

.....................................................

دہشت گردی روکنے میں حکومتی بے بسی شرم ناک ہے، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

دہشت گردی روکنے میں حکومتی بے بسی شرم ناک ہے، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

لاہور: سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے پولیس لائنز کے باہرخود کش دھماکہ کی شدید ترین مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی روکنے میں حکومتی بے بسی شرم ناک ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی ایکشن پلان کا قبلہ سیدھا کرنا ضروری ہے۔ قوم نے حکومت کو درود […]

.....................................................

سانحہ پشاور جیسے واقعات سے بچنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کیا جائے، شہیر سیالوی

سانحہ پشاور جیسے واقعات سے بچنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کیا جائے، شہیر سیالوی

اسلام آباد: آئندہ سانحہ پشاور جیسے واقعات سے بچنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کیا جائے ۔ ساٹھ ہزار سے زائد شہداء کے مقدس خون کا تقاضہ ہے کہ سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہو کر نیشنل ایکشن پلان و ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے ۔دہشت گرد اپنی بقاء […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 18/02/2015

پیرمحل کی خبریں 18/02/2015

پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے) سکیورٹی ایڈوائزری کمیٹی تحصیل پیرمحل کا پہلا اجلاس ڈی ایس پی سرکل کمالیہ جاوید انور کی صدرات میں ہوا، ممبران کمیٹی جن میں تحصیلدار چوہدری منظر حفیظ، حکیم رفیق ارشد، چوہدری سلطان احمد ، میاں اسدحفیظ ، چوہدری زاہد حسین گجرنے شرکت کی ڈی ایس پی سرکل کمالیہ جاوید […]

.....................................................

بھارت کے خلاف یونس خان کو اوپنر بھیجنا ناکام تجربہ تھا، وقار یونس کا اعتراف

بھارت کے خلاف یونس خان کو اوپنر بھیجنا ناکام تجربہ تھا، وقار یونس کا اعتراف

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں یونس خان کو اوپنر کی حیثیت سے بھیجنا ناکام تجربہ تھا۔ کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس کاکہنا تھا کہ ہم بھارت کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کرسکے، […]

.....................................................

سید مستقیم معین سیشن 2015-16 کے لئے ناظم لاہور جمعیت منتخب۔ اسامہ اسد

سید مستقیم معین سیشن 2015-16 کے لئے ناظم لاہور جمعیت منتخب۔ اسامہ اسد

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہواجس میں اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے اراکین کی کثرت رائے نے استصواب کے ذریعے یونیورسٹی آف مینجنمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی سے ایم فل کے […]

.....................................................

بکتر بند گاڑیاں : آئی جی سندھ مستعفی ہوں یا نیب بھگتیں،قائمہ کمیٹی

بکتر بند گاڑیاں : آئی جی سندھ مستعفی ہوں یا نیب بھگتیں،قائمہ کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین خواجہ سہیل منصور نے آئی جی سندھ سے استفسار کیا کہ 5 کروڑ کی بکتر بند گاڑیاں 17 کروڑ میں کیوں خریدیں؟ ۔آئی جی سندھ یا تو مستعفی ہوں، یا نیب کوبھگتنے کو تیار رہیں۔ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سندھ نےکہاہے کہ بکتر بند […]

.....................................................

ڈیلس: کریسنٹ فاؤنڈیشن کے تحت عید میلاد النبی کیتقریب کا انعقاد

ڈیلس: کریسنٹ فاؤنڈیشن کے تحت عید میلاد النبی کیتقریب کا انعقاد

ڈیلس (جیوڈیسک) کریسنٹ فاؤنڈیشن نارتھ ٹیکساس کے تحت ارونگ آرٹس سینٹر میںعید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میںتقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے معروف قاری صداقت حسین نے تلاوت کلام پاک اور نعت گوئی سے مسلمانوں کے دلوں کو گرمایا جبکہ نومسلم معروف بین الاقوامی مسلم ڈاکیومنٹری کے پروڈیوسر الیکس کے خصوصی خطاب […]

.....................................................

پشتو کے عظیم شاعر امیر حمزہ شنواری کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

پشتو کے عظیم شاعر امیر حمزہ شنواری کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشتو کے عظیم فلسفی شاعر امیرحمزہ خان شنواری کوہم سے بچھڑے 21 برس ہو گئے۔ لیکن ان کی یاد آج بھی ہر صاحب ذوق و جمال کے دل میں روشن چراغ کی طرح زندہ ہے۔ تلواروں کے سائے میں پلنے والے صاحب جمال شاعرامیر حمزہ خان شنواری 1907 میں لنڈی کوتل میں پیداہوئے۔ […]

.....................................................

تھر کول پاور، اینگرو پاور جین اور چائنا مشینری میں معاہدے پر دستخط

تھر کول پاور، اینگرو پاور جین اور چائنا مشینری میں معاہدے پر دستخط

کراچی (جیوڈیسک) منصوبے پر سرمایہ کاری کرنے والی پاکستانی کمپنی اینگرو پاور جین لمیٹڈ( ای پی ایل) اور چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے درمیان منصوبے کے لیے اشتراک کا باضابطہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اینگرو پاور جین لمیٹڈ تھر بلاک II میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے 660 میگاواٹ 2 بجلی گھر تعمیر کرے […]

.....................................................