مالدیپ نے ٹیکس نظام بہتر بنانے کیلیے پاکستان سے مدد مانگ لی

مالدیپ نے ٹیکس نظام بہتر بنانے کیلیے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن اور ٹیکس پالیسی کی تیاری سمیت ٹیکس انفرااسٹرکچر تیار کرنے کے لیے پاکستان سے تکنیکی معاونت مانگ لی ہے۔ مالدیپ کے نائب صدر 25 فروری کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں اور ان کے دورے کے موقع پر پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بینکنگ، فنانس، […]

.....................................................

وال چاکنگ کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لایا جائے۔ عبدالراشد خان

وال چاکنگ کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لایا جائے۔ عبدالراشد خان

کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے ضلعی حدود میں تجاوزات ،وال چاکنگ اور شاہراہوں پر آویزاں بوسیدہ بینرز فوری اتارنے کی ہدایت کرتے ہوئے شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز کے فوکل پرسن کو ہدایت کی ہے کہ شاہراہوں کی دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ کرکے دیواروں پر رونگ و روغن کیا جائے […]

.....................................................

مشعل اوباما شو میں شرکت کے دوران بچی بن گئیں

مشعل اوباما شو میں شرکت کے دوران بچی بن گئیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشعل اوباما شو میں شرکت کے دوران بچی بن گئیں ، بگ برڈ کے ساتھ ڈانس،،کچھ سوالوں کے جواب،اورپھر،میزبان کو،اسٹور میں خوب گھمایا۔ کبھی رسی پھلانگتی اور کبھی پش اپس کرتی۔ امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ ہمیشہ کچھ نیا کرنے کے موڈ میں رہتی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی کے […]

.....................................................

رانا عبدالغفار خان جماعت اللہ اکبر تحریک کی طرف سے اپنا امیدوار نامزد کرکے ٹکٹ جاری کردیا

رانا عبدالغفار خان جماعت اللہ اکبر تحریک کی طرف سے اپنا امیدوار نامزد کرکے ٹکٹ جاری کردیا

ہارون آباد: قومی اسمبلی حلقہ 137 ضلع ننکانہ صاحب صوبہ پنجاب کے امیدوار رانا عبدالغفار خان ولد رانا حبیب احمد خا ن جس کاشناختی کارڈ نمبر 35501-0142124-1 کو نئی رجسٹرڈ ہونے والی سیاسی جماعت اللہ اکبر تحریک کی طرف سے اپنا امیدوار نامزد کرکے ٹکٹ جاری کردیا گیاہے۔ اور ریٹرننگ آفیسر حلقہ قومی اسمبلی 137 […]

.....................................................

ایپکس کمیٹی کا سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ، مشکل فیصلے کرنا ہونگے، وزیر اعظم

ایپکس کمیٹی کا سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ، مشکل فیصلے کرنا ہونگے، وزیر اعظم

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل درآمد آسان نہیں، مشکل فیصلے کرنے ہیں۔ ملک میں قیام امن قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے بلوچستان میں سیاسی اور […]

.....................................................

لیہ کے دیہی عوام کااستحصال،ووکیشنل دستکاری سکول شفٹ کرنے کی سازش ،عوام سراپا احتجاج

لیہ کے دیہی عوام کااستحصال،ووکیشنل دستکاری سکول شفٹ کرنے کی سازش ،عوام سراپا احتجاج

لیہ (ایم آر ملک سے) لیہ کے دیہی عوام کا استحصال ،ووکیشنل دستکاری سکول کو پسماندہ علاقے سے شفٹ کرنے کی سازش ،عوام سراپا احتجاج تفصیل کے مطابق لیہ شہر کے پسماندہ محلہ شاہ اشرف بغدادی اور ملحقہ دیہی علاقہ موضع لوہانچ نشیب کی کثیر آبادی عرصہ دراز سے ووکیشنل دستکاری سکول جیسی سہولت سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18/02/2015

بھمبر کی خبریں 18/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کر دیا ہے مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف سازشیں دم توڑ چکی ہیں دہشت گردی اور انرجی کرائسز پر جلد قابو پا لیا جائیگا ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون امریکہ کے راہنما […]

.....................................................

پولیس لائن دھماکے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے ، الطاف حسین

پولیس لائن دھماکے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے ، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لاہور کے علاقے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر خود کش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں متعدد افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میںانھوںنے کہا کہ […]

.....................................................

امریکا میں ایک کروڑ بارہ لاکھ غریب بچے ناشتے سے محروم

امریکا میں ایک کروڑ بارہ لاکھ غریب بچے ناشتے سے محروم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی بچوں میں مفلسی اور بھوک میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے،فوڈ ریسرچ اینڈ ایکشن سینٹر (ایف آر اے سی) نے اپنی رپورٹمیں انکشافکیا ہے کہ ایک کروڑ بارہ لاکھ غریب بچے ناشتے سے محروم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ہر پانچ میں سے ایک بچہ فوڈ اسٹمپ پر انحصار کرتا تھا، […]

.....................................................

حزب اللہ نے عراق میں داعش کے خلاف لڑنے کا اعتراف کرلیا

حزب اللہ نے عراق میں داعش کے خلاف لڑنے کا اعتراف کرلیا

بیروت (جیوڈیسک) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے باضابطہ طور پرعراق میں داعش کے خلاف لڑنے کا اعتراف کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت میں اپنے حامیوں سے خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کا کہنا تھا کہان کی تنظیم عراق میں حکومتی فوج کے ساتھ مل کر […]

.....................................................

کراچی: میٹرک بورڈ کے ہفتہ طلباء میں مقابلہ نعت خوانی کا انعقاد

کراچی: میٹرک بورڈ کے ہفتہ طلباء میں مقابلہ نعت خوانی کا انعقاد

کراچی (جیوڈیسک) میٹرک بورڈ کراچی کے 16 فروری سے شروع ہونے والے ہفتہ طلباء کے دوسرے روز مقابلہ نعت خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں 200 سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ سیکریٹری بورڈ حور مظہر کے اعلامیے کے مطابق مقابلہ نعت خوانی میں اوّل پوزیشن علامہ اقبال ماڈل گورنمنٹ بوائز سیکنڈری […]

.....................................................

بے حسی کی انتہا

بے حسی کی انتہا

تحریر: طارق حسین بٹ پاکستان میں وہ چیز جو بالکل ناپید ہے وہ مثالی نظامِ حکومت ہے۔ ہمارے ہاں ایسے سیاستدانوں کی بھر مار ہے جن کا سیاست سے دور کا بھی کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے لیکن حالات کی ستم ظریفی کی وجہ سے وہ سیاست کے بادشاہ گر بنے ہوئے ہیں۔ میاں محمد […]

.....................................................

جدہ میں چوہوں کی تعداد بڑھ گئی، بھارتی بحری جہاز ذمے دار قرار

جدہ میں چوہوں کی تعداد بڑھ گئی، بھارتی بحری جہاز ذمے دار قرار

جدہ (جیوڈیسک) سعوی عرب کے شہر جدہ میں چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا ذمے دار بھارتی بحری جہازوں کو قرار دے دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں ان دنوں چوہوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہے، جن کی وجہ سے مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے […]

.....................................................

امریکی ایجنسی نے لوگوں کے ذاتی کمپیوٹر تک خفیہ رسائی کا خطرناک سافٹ ویئر تیار کرلیا

امریکی ایجنسی نے لوگوں کے ذاتی کمپیوٹر تک خفیہ رسائی کا خطرناک سافٹ ویئر تیار کرلیا

ماسکو (جیوڈیسک) روسی محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی کمپیوٹر انجیئنرز نے اپنے ملک کی سیکورٹی کو مزید مضبوط اور ناقابل تسخیر بنانے کے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو انٹرنیٹ کے بغیر ہی دنیا بھر میں کہیں بھی موجود کمپیوٹر کے ڈیٹا تک آسانی سے رسائی حاصل […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایکزیکٹو عبداللہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایکزیکٹو عبداللہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایکزیکٹو عبداللہ سے ملاقات، آرمی چیف اور افغان صدر کا سرحد کے دونوں اطراف دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق، پاکستان اور افغانستان کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، افغانستان کے […]

.....................................................

پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی منظور نہیں: اے پی سی اعلامیہ

پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی منظور نہیں: اے پی سی اعلامیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں پاک چین اقتصادی راہداری میں مجوزہ تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک چین میگا پراجیکٹ خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ روٹ کی تعمیر دہشتگردی سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ بھی کر سکتی ہے لہذا پلاننگ […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک افغان سیاسی و عسکری قیادت نے ایک بار پھر دونوں ملکوں کی سرزمین کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس […]

.....................................................

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارت سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارت سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی دوستی کو لازوال بنانے کیلئے اسلام آباد آئے ترک وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کی۔ دونوں وزرائے اعظم نے باہمی دلچسپی کے امور، تجارت کے فروغ، توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا۔ ملاقات کے […]

.....................................................

پاک ترک بحری مشقیں، ترک بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا

پاک ترک بحری مشقیں، ترک بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور ترک بحری افواج کی دو طرفہ بحری مشق کے لئے ترک بحریہ کا ایک جہاز ٹی سی جی بائیوکاڈا مشق میں حصہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ پاکستان اور ترک بحریہ کی دو طرفہ بحری مشق آج سے شروع ہورہی ہے۔ ترک بحریہ کا ایک جہاز ٹی سی جی بائیوکاڈا […]

.....................................................

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے باعث وہ ایک دو روز تک اپنے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو گزشتہ روز دل میں تکلیف کے باعث پشاور کے نجی اسپتال منتقل […]

.....................................................

مبینہ ممنوعہ اشیا کیس: معطل انٹرا کشمیر ٹریڈ بس سروس بحال

مبینہ ممنوعہ اشیا کیس: معطل انٹرا کشمیر ٹریڈ بس سروس بحال

مظفرآباد (جیوڈیسک) جموں و کشمیر کے منقسم حصوں کے درمیان انٹرا کشمیر ٹریڈ کے چکوٹھی اڑی کراسنگ پوائنٹ پر مبینہ ممنوعہ اشیا کیس کے بعد معطل بس سروس آج بحال ہوگئی۔ منگل سے ٹرک سروس بھی معمول کے مطابق شروع کردی جائے گی۔انٹرا کشمیر ٹریڈ یونین کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 5فروری کو […]

.....................................................

کریگ ہکس پر تین مسلمانوں کے قتل کا جرم ثابت

کریگ ہکس پر تین مسلمانوں کے قتل کا جرم ثابت

واشنگٹن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 46 سالہ کریگ ہکس نے پارکنگ کے متعلق ایک تنازع پر گولی چلائی تاہم انھوں نے اس امکان سے انکار نہیں کیا ہے کہ قتل کا محرک مذہبی منافرت بھی ہو سکتی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب ہکس نے […]

.....................................................

سبی پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل چھننے والے ملزمان سمیت مفرور واشتہاری ملزم دھر لئے

سبی پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل چھننے والے ملزمان سمیت مفرور واشتہاری ملزم دھر لئے

سبی (محمد طاہر عباس) سبی پولیس کی کامیاب کاروائی قتل چوری موٹرسائیکل چھننے والے ملزمان سمیت مختلف مقدمات میں ملوث مفرور واشتہاری ملزم دھر لئے اہم انکشافات کی توقع ، عوام کے جان ومال کی حفاظت کی ذمہ داری پوری کرتے رہیں گے۔ عوام پولیس کے ساتھ تعاون کرے ایس ڈی پی او سبی نور […]

.....................................................

چھترعلاقہ میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن بھاری مقداد میں اسلحہ بارود برآمد

چھترعلاقہ میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن بھاری مقداد میں اسلحہ بارود برآمد

سبی (محمد طاہر عباس) چھترکے علاقہ میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن بھاری مقداد میں اسلحہ بارود برآمد کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ، ایف سی بلوچستان میں قیام عمل کیلئے ہر ممکن اقدامات کرہی ہیں شہید ہونے والے نوجوانوں کی قربانیوں کورائیگاں نہیں جانے دیں گے سرزمین وطن کے انچ انچ کا دفاع […]

.....................................................