گجرات (جی پی آئی) صدر حبیب ویلفیئر سوسائٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ کی خوشنودی کے لئے کام کرنے والے لوگ عظیم ہوتے ہیںاور رب کریم کے قریب ہوتے ہیں۔دنیا میں بھی اللہ انہیں اپنی نعمتوں سے نوازتا ہے اور آخرت میں بھی ان کے لئے اجر وثواب […]
لاہور (جیوڈیسک) راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ دھماکے کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل کو مسترد کرتے ہوئے اسے 69 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے واہ کینٹ میں خود کش بم دھماکے کے مرکزی مجرم حمید اللہ جان کی انسداد دہشت گردی کی جانب […]
نیو یارک (جیوڈیسک) پاپ میوزک کی ملکہ اور منفرد لباس متعارف کرانے والی لیڈی گاگا نے بھی اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا۔ پاپ موسیقی کی ملکہ لیڈی گاگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی اور انہوں نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا۔ 28 سالہ گلوکارہ نے بتایا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے جنوری تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت تین فیصد اضافے سے چالیس لاکھ ستر ہزار ٹن رہی۔ مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران پٹرول کی فروخت تیرہ فیصد اضافے سے اکیس لاکھ پچاسی ہزار ٹن رہی ۔ فرنس آئل کی کھپت چھ فیصد کمی […]
مبوڈیا (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے 24 سال فلم نگری پر راج کر نے کے بعد اداکاری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اداکاری کو خبرباد کہہ رہی ہوں تاہم فلم نگری سے میرا ناطہ ختم نہیں ہوا کیوں اب میں اداکاری نہیں […]
تحریر: کامران غنی صبا ہمارے زمانے میں یہ شکایت عام ہے کہ اسکولی سطح پر اردو زوال پزیر ہے اور یہ کسی حد تک درست بھی ہے۔ چونکہ میں خود بھی درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوں اس لیے مجھے بخوبی اندازہ ہے کہ اسکولی سطح پر اردو ذبان کا مستقبل بہت تابناک […]
کیف (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فریقین کو حالیہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت معاہدے کے نفاذ کے دو دن کے اندر ان ہتھیاروں کو ہٹانے کے عمل کا آغاز کرنا تھا۔ یوکرائن حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک ہتھیار واپس نہیں لے جائے گی جب تک کہ […]
برلن (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی ایک عدالت نے نازی دور میں ہٹلر کے ایس ایس دستوں سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے 93 سالہ سابقہ فوجی کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جس پر ایک لاکھ ستر ہزار افراد کے قتل میں مجرمانہ مدد کا الزام […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس اسٹیشن پر طالبان کے خودکش حملے میں 26 اہلکارہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ قندھار کے پولیس چیف عبدالحکیم کے مطابق بھاری اسلحے سے لیس طالبان نے قندھار کے شہر پلی عالم کے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا جب کہ اس دوران 2 خود کش حملہ […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) رات کی تاریکی میں نا معلوم چور ملتان خورد سے ایک گھر سے دو گائے اور ایک بچھڑا چوری کر کے فرار ہو گئے ،متعلقہ تھا نہ کو مدعی نے درخواست دے دی۔ تفصیل کے مطا بق مو ضع ملتا ن خورد کے رہا ئشی عمر حیا ت کے گھر سے […]
راجن پور (نامہ نگار) راجن پور کے نواحی علاقہ کوٹ مٹھن میں پولیس گردی انتہا کو پہنچ گئی پولیس کی سرپرستی میں سرعام منشیات فروخت ہونے لگی،جوئے اور فحاشی کے اڈے قائم نوجوان نسل تباہی کے دہانے پہنچنے لگی،جیب تراشوں کی موجیں ہوگئیں۔ذلفی چنہ کی سرپرستی میں ایس ایچ او کو باقائدہ نذرانہ پہنچایا جانے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا انتہائی خطرناک ٹیم ہے اور بھارت کو ورلڈ کپ میں اس سے زیادہ خطرہ ہے۔ بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم کو بڑی […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 21 فروری کو ہیگلے میں کھیلے گی جبکہ کپتان مصباح الحق کی قیادت میں قومی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ چکی […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) اووسیز ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جو انتہا ئی مشکل حالات میں محنت مزدو ری کر کے پا کستان اور کشمیر کا نام روشن کئے ہوئے ہیں حکومت پاکستان اور پاکستانی ایمبر سٹر پا کستانیوں اور کشمیر یو ں کے مسا ئل حل کروانے کے لئے […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل میں اشٹام پیپروں کی بلیک مارکیٹنگ کا سلسلہ عروج پر، اشٹام فروش مقررہ قیمتوں سے زائد رقم وصول کر کے سائلین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطا بق پیرمحل شہر میں اشٹام فروشوں نے سادہ لوح شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ شروع […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں ، سر شام ہونے والی ڈکیتی کی وارداتیں پولیس نااہلی کو ظاہر کرتی ہیں تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر و گردونواح میں ہو نے والی ڈکیتی و چوری کی متعد د وارداتیں کی وجہ سے شہر ی عدم تحفظ کا شکا رہیں۔ گرشتہ زور […]
تحریر: لقمان اسد قدرت بسااوقات عجیب فیصلے کرتی ہے جو بلا شبہ بشری ذہنوں کی تمام تر دانشوں سے بھی با لاتر ہو تے ہیں۔ دنیا کے تمام تر مذاہب پر دینِ اسلام کی حقانیت اور افضلیت اس لئے غالب عمل ہے کہ دین اسلام کی حفاظت، دین اسلام کی ترویج، دین اسلام کی فتح […]
تحریر: امتیازشاکر نئی نسل کی تعلیم وتربیب ،اس موضوع پر تبادلہ خیال کے ساتھ عملی اقدامات اور نت نئے طریقے اپنانے کی ضرورت جس شدت سے آج محسوس ہورہی ہے شائد پہلے کبھی نہ ہوئی ہو۔ہماری پسماندگی ،بے روزگاری، بدامنی، معاشرتی ناانصافی اوردیگر بہت سے مسائل کی ایک ہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنے […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) امن کیلئے نظام مصطفی کا نفاظ ہی واحد راستہ ہے جس پر امن چل کر ہم ترقی کے راستے پر گامزن ہو سکیں گے۔ انیلہ عزیز ایگزیکٹیوڈڈائریکٹر گلوبل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن۔ اگر پاکستان کو بہتر بنانا ہے تو ہمیں اپنی سوچ کی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ مقررین تفصیل کے […]
پاکستان میں اب یہ روایت کافی جڑ پکڑ چکی ہے.اللہ جانے کہاںسے آئی، کس نے شروع کی اور کیوں مگر جدیدیت سے انتہائی متاثرہ اذہان و قلوب کو ایسی بھائی کہ وہ تو بس اسی کے ہی ہو کر رہ گئے۔ اب تو موقع بے موقع، کوئی تک بنتی ھو یا نہ، کوئی مرجائے، پیدا […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کہا ہے کہ عوامی تعاون کے ذریعے ضلع کورنگی کو صاف ستھرا سرسبز اور صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے شہر کراچی کا مثالی ضلع بنا ئیں گے ضلع میں صفائی وستھرائی کے عمل کو بہتر بنا نے کے ساتھ کچرا کنڈیوں کو ماڈل بنا […]
اسلام آباد: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیراہتمام18فروری2015 بروز بدھ کو آبپارہ کمیونٹی سنٹر، آبپارہ اسلام آباد، صبح11:00بجے اینٹی نجکاری سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کے مہمان خصوصی خورشید شاہ، لیڈر آف اپوزیشن، سید نیئر حسین بخاری، چیئرمین سینٹ، اسد عمر MNA(PTI)، صاحبزادہ طارق اللہ MNA (JI)، ظہور اعوان، سیکرٹری جنرل […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) درخت لگانا اور اس کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے درخت ماحول کو خوبصورت بنانے کیساتھ آلودگی کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں شہداء پشاور کے نام سے منسوب شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہم سب کو مل جل کر اپنا حصے […]
گجرات ( جی پی آئی ) آفاق فائونڈیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے مقابلہ حسن نعت میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے طالب علم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ‘ تفصیلات کے مطابق آفاق فائونڈیشن کے زی راہتمام مقامی ہوٹل میں مقابلہ حسن نعت منعقد ہوا جس میں مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات […]