پیرمحل کی خبریں 09/03/2015

پیرمحل کی خبریں 09/03/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) دوبکریاں چوری کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 666/7 گ ب خالد محمود کی دو عد د بکریاں مالیت 25 ہزار روپے عباس اور بدر حسین نے احاطہ مویشاں سے چوری کرکے لے گئے تھے متاثر ہ شخص کی تحریری درخواست پر تھانہ […]

.....................................................

اسلامی عقائد

اسلامی عقائد

تحریر: زینب منظور خان، ملتان دور حاضر میں ہم جن عقائد میں جی رہے ہیں ان میں مسلکی بنیادوں پر نہ جانے کتنے ہی عقیدے اپنی اپنی کمزورلاٹھیاں ٹیکے چل رہے ہیں۔ جیسے جیسے وقت گزررہا ہے اور زمانہ عہد نبوت سے دور ہوتا جارہا ویسے ویسے معاشرہ برائیوں میں گرتا جارہا ہے۔ شرک و […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونل کا لاہور کے حلقہ این اے 118 کی بھی ووٹوں کی تصدیق کا حکم

الیکشن ٹریبونل کا لاہور کے حلقہ این اے 118 کی بھی ووٹوں کی تصدیق کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے بعد این اے 118 کے ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں قائم الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران تحریک انصاف […]

.....................................................

گزشتہ روز 2 مسلح ڈاکوئوں نے ڈینٹل ٹیکنیشن سے موٹر سائیکل چھین لی

گزشتہ روز 2 مسلح ڈاکوئوں نے ڈینٹل ٹیکنیشن سے موٹر سائیکل چھین لی

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) گزشتہ روز 2 مسلح ڈاکوئوں نے ڈینٹل ٹیکنیشن سے موٹر سائیکل چھین لی۔ تفصیل کے مطابق کروڑ ہسپتال میں ملازم سعید احمد ولد فیض محمد اپنے پرائیویٹ کلینک سے شام 7 بجے واپس اپنے گھر بستی کلیہ جا رہا تھا کہ 2 مسلح ڈاکوئوں نے لیہ روڈ پر ریلوے […]

.....................................................

حالیہ بارشوں کے باعث کروڑ شہر سبزی منڈی میں پانی کے جوہڑ لگ جانے سے راستے بند ہو گئے

حالیہ بارشوں کے باعث کروڑ شہر سبزی منڈی میں پانی کے جوہڑ لگ جانے سے راستے بند ہو گئے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) حالیہ بارشوں کے باعث کروڑ شہر خصوصاً سبزی منڈی میں پانی کے جوہڑ لگ جانے سے راستے مکمل طور پر بند ہو گئے۔ آڑھتیوں کے کاروبار ختم ہو کر رہ گئے۔ یہ بات انجمن آڑھتیان کے صدر طارق پہاڑ ، سرپرست شیخ محمد ایوب ، جنرل سیکریٹری عبدالحمید گھلو […]

.....................................................

روسی صدر نے کریمیا میں خفیہ آپریشن کا اعتراف کرلیا

روسی صدر نے کریمیا میں خفیہ آپریشن کا اعتراف کرلیا

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ان کے خفیہ حکم پرروسی افواج نےکریمیہ میں داخل ہوکرروس نوازسابق صدرکو بچایا۔ روس کے سرکاری ٹی وی کی جانب سے تیار کردہ خصوصی ڈاکیومنٹری کے ٹریلرمیں روسی صدر کریمیہ پرقبضے کے تنازعے پرکھل کرگفتگو کرتے نظر آئے ہیں۔ پیوٹن نے اس […]

.....................................................

آسٹریلین اقوام متحدہ کے لیکچر سے عاجز ہیں، وزیراعظم

آسٹریلین اقوام متحدہ کے لیکچر سے عاجز ہیں، وزیراعظم

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹرلیوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے پناہ گزینوں کے معاملے میں آسٹریلیا پرہونےوالی تنقید کے جواب میں برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کے وعظ سے عاجز آگیا ہے۔ آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا نے مانوس نامی جزیرے پرکشتیوں کے ذریعے آنے والے مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار […]

.....................................................

محکمہ صحت میں میڈیکل افیسر کی اسامیوں پر تعینات افسران کو ہٹا دیا گیا

محکمہ صحت میں میڈیکل افیسر کی اسامیوں پر تعینات افسران کو ہٹا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر محکمہ صحت میں میڈیکل افسر کی اسامیوں پر تعینات افسران کو ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹ یفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کے مختلف شعبوں میں 45 سے زائد ڈاکٹر او ایس ڈی پر تعینات تھے۔ عملے کو ہٹانے کے باعث […]

.....................................................

پی آئی اے کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر متبادل ذرائع سے فیول کا انتظام

پی آئی اے کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر متبادل ذرائع سے فیول کا انتظام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر تیل کی کمی کے خدشے کے باعث متبادل ذرائع سے فیول کا انتظام کرلیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر متبادل ذرائع سے تیل کا انتظام کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر […]

.....................................................

بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا عدالتی حکم، بچوں کا باپ کیساتھ جانے پر اصرار

بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا عدالتی حکم، بچوں کا باپ کیساتھ جانے پر اصرار

لاہور (جیوڈیسک) والدین کے جھگڑے نے ایک اور گھر اجاڑ دیا، صلح کی کوششیں ناکام ہوئیں تو لاہور ہائی کورٹ نے تین بچیوں اور ایک بچے کو ماں کے حوالے کر دیا، باپ آنسو بہاتا رہ گیا، بچے بھی باپ سے بچھڑنے پر آنسو بہاتے رہے۔ یہ دلخراش مناظر لاہور ہائی کورٹ میں اس وقت […]

.....................................................

جامعہ کراچی انتظامیہ نے طلبا کےسامنے گھٹنے ٹیک دیئے، فیسوں میں اضافہ واپس

جامعہ کراچی انتظامیہ نے طلبا کےسامنے گھٹنے ٹیک دیئے، فیسوں میں اضافہ واپس

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کی انتظامیہ طلبا کے احتجاج پر فیسوں میں کیا گیا اضافہ واپس لینے پر مجبور ہوگئی۔ مطابق جامعہ کراچی کے طلبا نے انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف یونیورسٹی روڈ پر احتجاج کیا۔ طلبہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں فیسوں میں کیا گیا […]

.....................................................

شام میں داعش کے زیر کنٹرول آئل ریفائنری پر امریکی بمباری سے 30 افراد ہلاک

شام میں داعش کے زیر کنٹرول آئل ریفائنری پر امریکی بمباری سے 30 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں داعش کے زیر کنٹرول آئل ریفائنری پر امریکی اتحادی افواج کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 30افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی فضائیہ نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع شام کے قصبے تل ابیض میں داعش کے زیر کنٹرول آئل […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کی جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ شپ کی پیشکش

پیپلزپارٹی کی جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ شپ کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی اور جمعیت علمااسلام (ف) کے درمیان چیرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی اور قیوم سومرو پر مشتمل 2 رکنی وفد نے جے یو آئی (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی اور اس دوران رضا ربانی نے جے یو آئی […]

.....................................................

ہمارے پانی پر قبضہ ہوا تو بھارت کے سامنے معاملہ اٹھائیں گے، خواجہ آصف

ہمارے پانی پر قبضہ ہوا تو بھارت کے سامنے معاملہ اٹھائیں گے، خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنائے، اگر ہمارے حصے کے پانی پر قبضہ ہوا تو بھارت کے سامنے اپنا نکتہ نظر پیش کریں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں پانی […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم

ملتان (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستانی قوم کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مشکلات سے نکلنے کا یہی راستہ ہے کہ متحد ہوکر تمام […]

.....................................................

کشمیر میں امن کیلئے پاکستان سے مذاکرات کی ضرورت ہے، مفتی سعید

کشمیر میں امن کیلئے پاکستان سے مذاکرات کی ضرورت ہے، مفتی سعید

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید کا کہنا ہے کہ کشمیر میں پائیدار امن کے لیے بھارت کو پاکستان سے مذاکرات کی ضرورت ہے اور کشمیری حریت پسندوں کو بھی اس میں شامل رکھنا چاہیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے والے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مفتی […]

.....................................................

محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے

محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے

لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کے کیس میں سزا پانے والے تین کرکٹز میں سے ایک کرکڑر فاسٹ بولر محمد عامر ہیں۔ جن کی پانچ سالہ سزا رعایت کے باعث ختم کردی گئی ہے۔ اب محمد عامر کا انٹرنیشل کرکٹ میں واپسی کا انتظار بھی ختم ہونے کو ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد محمد عامر […]

.....................................................

تعلیم یافتہ اور غیر متنازع چیف سلیکٹر کی تلاش شروع

تعلیم یافتہ اور غیر متنازع چیف سلیکٹر کی تلاش شروع

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے تعلیم یافتہ اور غیر متنازع چیف سلیکٹر کی تلاش شروع کر دی، معین خان کے عہدے کی مدت عملی طور پر مکمل ہوچکی، البتہ ابھی باضابطہ اعلان سے نیا تنازع اٹھ سکتا تھا اسی لیے خاموشی پر اکتفا کیا گیا، عہدہ سنبھالنے کیلیے محسن حسن خان اور وسیم باری […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 09/03/2015

بھمبر کی خبریں 09/03/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ بھمبر عمر ریاض ساگر نے اپنے عہد ے کا چارج سنبھا ل لیا مو صوف کو موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے جلوس میں زمیندارہ ہا وس سے بلد یہ دفتر لا یا گیا بھمبر کی فضا جیئے بھٹو کے نعروں سے گو نج اٹھی تفصیلات کے […]

.....................................................

فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس ہوگئے

فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس ہوگئے

لاہور (جیوڈیسک) نامور لوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس بیت گئے لیکن آج بھی ان کی سریلی آواز کانوں میں رس گھول دیتی ہے۔ پٹھانے خان انیس سو چھبیس میں کوٹ ادو کی بستی تمبو والا میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام محمد تھا، پٹھانے خان نے بچپن سے […]

.....................................................

آئندہ نئے کرداروں کے ساتھ اسکرین پر نظر آؤں گا، ایوش مان کھرانہ

آئندہ نئے کرداروں کے ساتھ اسکرین پر نظر آؤں گا، ایوش مان کھرانہ

مبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ نگری میں ابھرتے ہوئے اداکار ایوش مان کھرانہ اپنی کامیابیوں سے خوش ہیں اور امید ظاہر کر رہے ہیں کہ آئندہ فلموں میں نئی کرداروں کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایوش کھرانہ کا کہنا تھا کہ اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی […]

.....................................................

سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) سارک پیمنٹس کونسل کے سولہویں اجلاس میں ورچوئل کرنسی اور سارک خطے کے لیے واحد ہم آہنگ ادائیگی کے نظام کے تصور پر غور وخوض کیا گیا۔ حال ہی میں لاہور میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر اور کونسل کے چیئرمین قاضی عبدالمقتدر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں […]

.....................................................

ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی، بڑے نام نیٹ میں لانا مشکل ہوگیا

ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی، بڑے نام نیٹ میں لانا مشکل ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ٹیکس نہ دینے والی ان دولت مند شخصیات کا تعاقب شروع کردیا ہے جو پرتعیش زندگی گزاررہے ہیں لیکن ریوینیو حکام کو اس بااثر لوگوں کوٹیکس نیٹ میں لانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں اور کئی بڑے لوگ اب تک ٹیکس نیٹ سے باہرہیں پاکستان […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................