کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے صدر سید امجدعلی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب سنیٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایوان بالا کے نومنتخب اراکین قائد عوامی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو پایہ تکمیل تک […]
آکلینڈ (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم جیت رہی ہے اس لئے منفی باتیں نہ ہوں تو اچھا ہے جب کہ ہیڈکوچ وقار یونس بڑے ہیں اگر کچھ کہہ بھی دیں تو جواب نہیں دوں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے ہیڈکوچ وقار یونس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مظفر علی شجرہ نے کہاکہ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ اور سماجی سدھار کے لئے فلاحی تنظیمیں اپنا کردار ادا کریں حکومت ہر سطح پر معاشرے میں سدھار لانے کے لئے ان کا ساتھ دے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے شعبہ خواتین کی صدر نجمہ اشفاق […]
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا خواتین کے وہ کون سے حقوق ہیں جن کو حاصل کرنے کئے لئے دنیا بھر کی عورتیں سٹرکوں پر آنے کئے لئے مجبور ہو جاتیں ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی خواتین کا دن بیان بازی ، میٹنگ، جلسہ وغیرہ منعقد ہونے کے بعد بغیر نتائج کے ختم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے ، پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ وزیر اعظم کہتے ہیں خواتین کی شرکت کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے خواتین کی شرکت کے بغیر کوئی معاشرہ اور ملک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ائیرپورٹ پر رشوت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آنے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی ، واقعے میں ملوث اہلکار ایئرپورٹ سکیورٹی کے نہیں بلکہ کسٹم کے نکلے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ میں مسافروں سے رشوت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آئی تو انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی ۔ اے ایس […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس نے مبینہ مقابلے میں اقدام قتل، ڈکیتی اور لوٹ مار کی کئی وارداتوں میں مطلوب 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فیصل آباد پولیس نے ڈاکوؤں کی شہریوں سے لوٹ مار کی اطلاع پر کارروائی کی تو انہوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کا معاملہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود حل نہ ہوسکا ، ملزم کو لانے کے لیے دبئی جانیوالی ٹیم کے ویزے کی مدت ایک ماہ بڑھا دی گئی ہے۔ عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلئے دبئی میں موجود ٹیم کے ویزے کی مدت آج ختم ہوگئی جس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کےلئے پرعزم ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ خواتین کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد ہر شعبہ زندگی […]
لاہور (8مارچ 2015ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کرکے ہی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہئے، تعلیمی میدان میں ترقی کے کھوکھلے دعوے کرکے قوم کو جھوٹے خواب دکھائے جا رہے ہیں ۔ حکومت قوم کو جھوٹے دعوئوں […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) ملازم حسین بانی امام بارگاہ بستی کلیہ کے بھتیجوں عارف حسین ، طارق حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ 28 فروری کو ہونے والی مجلس کی باقائدہ منظوری حاصل کی گئی تھی۔ مجلس میں کسی ذاکر نے غیرذمہ دارانہ تقریر نہیں کی۔ جس سے کسی کی دل آزاری […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹرانعام الحق چوہدری نے بھمبر سے قانون ساز اسمبلی کا الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے حلقہ ایل اے7بھمبر سے قا نو ن ساز […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا ضلع بھر میں صاف ستھرا صحت مند ماحول کے قیام کے لئے اقدامات تیز کچرا کنڈیوں کی مانیٹرنگ کے لئے کچرا کنڈیوں میں نمبرنگ اور روزانہ کی بنیاد پر کچرے کی منتقلی یقینی بنا نے کے لئے اسپیشل گینگ تشکیل دینے کا اعلان کردیا گیا کچر کو آگ لگا نے […]
تحریر: قرة العین ملک عورت کائنات میں خدا کی ایسی تخلیق جس کے تصور سے نرمی، محبت، خلوص کا تصور ابھرتا ہے، بقول شاعر کائنات کی رنگینی کی وجہ بھی یہی وجود ہے، مردوں کے شانہ بشانہ چلتی خواتین کو ان کے حقوق، احترام دینے کے لئے 8 مارچ کو دنیا بھر میں عالمی یوم […]
تحریر : محمد امین بلوچ مظلوموں کی داد رسی کا اک باب تھا جو بند ہوگیا شروع دن سے آج تک یہ دنیا انسانوں کی تاریخ سے بھری پڑی ہے مگر کچھ لوگ بھی آ گزرے ہیں جو تاریخ کے اوراق میں سنہرے الفاظ سے درج ہیں اور ہمیشہ یادکئے جاتے ہیں۔جن کی کسی نہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ عمران خان این اے 122 کے ووٹوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں یا سی ٹی اسکین، وہ بیلٹ پیپر نادرا کے ساتھ ساتھ سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھی بھجوا کر دیکھ لیں،کامیابی ہمارے قدم ہی چومے گی۔ لاہور میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام تنازعات کے لئے جامع مذاکرات کی بحالی چاہتے ہیں اس سلسلے میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر خارجہ […]
نیپئر (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیپئر میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 186 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ، سیع اللہ شنواری نے 54 اور نجیب اللہ زردان نے 56 رنز بنائے ، ویٹوری نے […]
مبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار ادیتیا پنچولی کو پولیس نے نائٹ کلب میں نشے کی حالت میں مار پیٹ کرنے پر گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتیا پنچولی نے ممبئی کے ایک نائٹ کلب میں شراب کے نشے میں ایک ہندی گانے کی فرمائش کی، اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر بالی ووڈ اداکار نے […]
مبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اپنی نئی فلم ’’ باجی راؤ مستانی ‘‘ میں 20 کلو وزنی آہنی لباس پہنیں گی۔ بھارتی فلموں کی ورسٹائل اداکارہ دیپکا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آج کل راجستھان میں موجود ہیں اور اس فلم میں مختلف جنگی سین فلم بند کروانے کے لیے […]
تحریر: ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم 16 دسمبر کے سانحہ پاک آرمی سکول پشاور نے تمام پاکستانیوں اور اہل اسلام کو ہلا کر رکھ دیا ہے سکول کا وہ ہال جہاں عقل و دانش اور ستاروں پر کمندیں ڈالنے کی باتیں ہوتیں تھیں وہاں دہشتگردوں نے خون کی ایسی ہولی کھیلی کہ چاند چہرے ،روشن […]
تکریت (جیوڈیسک) بھاری اسلحے سے لیس عراقی فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے۔ اس بار جنگ تکریت پر قبضے کی ہے جو صدام حسین کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ داعش کو یہاں اگر مات ہوئی تو پھر عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل پر سرکار کی دوبارہ عملداری کا خواب پورا کرنا […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات اور تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی۔ کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رﺅف صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار، کنور نوید جمیل اور بابر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنائے بغیر خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خواتین با صلاحیت ، محنتی اورتعلیم یافتہ ہیں […]