اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے شروع کر دیئے ۔ نون لیگ نے قاف لیگ سے رابطہ کرلیا ، حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متوقع حکومتی امیدوار ہیں۔ چاروں صوبوں میں سینیٹ ممبران کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد چیئرمین اور […]
نیویارک (جیوڈیسک) سائبر خطرات سے نمٹنے کیلیے امریکی سی آئی اے میں تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے کیا، انھوں نے کہا کہ تفتیشی محکمے میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک نیا محکمہ بھی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کی رہائش گاہ وائٹ ہاوس میں دھماکے نے سیکرٹ سروس کو ہلاکر رکھ دیا ہے جس کے بعد پورے علاقے کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق زوردار دھماکے کی آواز وائٹ ہاوس کے جنوبی لان کے قریب سنی گئی ہے جس کے بعد […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں 2 بم دھماکوں اور ایک خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 58 افراد ہلاک جب کہ 139 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں 2 مصروف مارکیٹوں اورایک بس اسٹیشن کو دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا۔ میدوگوری ریاست بورنوکادارالحکومت ہے۔ ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان حکومت نے ملاعمر کی زیرقیادت طالبان سے امن بات چیت کامیاب بنانے کیلیے ممکنہ معاہدے کا جوخاکہ تیار کیاہے اس کے مطابق طالبان کوجنوب اورجنوب مشرقی افغانستان میں 3ایسے صوبوں کاکنٹرول دیاجائے گاجن میں ان کا بہت زیادہ اثررسوخ ہے جب کہ طالبان کو حکومتی کابینہ میں 30 فیصدکے لگ بھگ […]
اسلام آباد / لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں موبائل فون سمزکی تصدیق کا عمل جاری ہے اور اب تک6 کروڑ 62 لاکھ سے زائد سمز کی تصدیق مکمل کی جا چکی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون سمزکی تصدیق کیلیے 13اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے جس کے ختم ہونے سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شدید موسمیاتی حالات کے نتیجے میں پانی کے بحران کے خدشات کے ساتھ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی(ارسا) نے حکومت سے تمام ترقیاتی پروگرامز (پی ایس ڈی پی) 5 سال کے لیے منجمد کرنے اور جنگی بنیادوں پربڑے آبی ذخائرکی تعمیرکے لیے ان فنڈزکا استعمال قومی ترجیح قراردینے کا مطالبہ کیاہے۔ چاروں صوبوں کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ کیلیے پیپلز پارٹی کی طرف سے رحمان ملک کے امیدوار ہونے کی خبریں سامنے آتی رہیں مگر اب یہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ چیئرمین پیپلز پارٹی سے ہونیکا بیان دراصل رحمان ملک کی سیلفی تھی جو سینئر رہنمائوں کو بالکل بھی پسند نہیں آئی اور اس وجہ سے آصف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان درپردہ ڈیل پر یقین رکھتے ہیں اور وہ جمہوری شائستگی کے شفاف طریقوں کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر عمران خان کو […]
کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین کی جانب سے کراچی کو دنیا کے صف اول کے شہروں میں شامل کرنے کے عہد پرایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت کراچی میں بجلی کی صورتحال کے پیش نظرہفتے کوبحریہ ٹاؤن اور کے الیکٹرک نے اربوں روپے کے منصوبے میں اشتراک […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری میں دیکھ رہا ہوں اے آر وائی پر ڈاکٹر دانش جنرل مشرف کے گند کو دھونے کی کوشش کر رہا ہے غلط کر رہے ہیں ڈاکٹر صاحب دو غلطیاں درست نہیں قرار دی جا سکتیں نواز شریف کی ناکامی کو جنرل مشرف کی کامیابی نہیں قرار دی جا سکتی۔ پاکستان کی […]
تحریر: عمران احمد راجپوت ہر چند بعض مذاہب نے عبادت کی ماہیت و غایت بیان کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعلان بار بار کیا ہے لیکن چونکہ عبادت و پرستش میں حیات بعد الموت کی راحت کا خیال بھی شامل کردیا گیا ، اس لئے اس دنیاوی زندگی میں اس کا نتیجہ خاطر خواہ برآمد […]
تحریر: لقمان اسد شکوہ ان سے کیا کیجئیے کہ جو سوچ سمجھ کر محرومیوں کو زندہ یا قائم رکھنے کی منصوبہ بندی کرتے اور پسماندہ علاقوں کی پسماندگی کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہیں ملتان کی دھرتی اور خانوادہ سادات کے یہ فرزند اور سپوت ملک کے […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع کونسل ہال میں خواتین ڈے کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقادکیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل ہال میں DPOگجرات رائے اعجاز احمد کی زیرسرپرستی میں ملازمت پیشہ خواتین کو حراساں کرنے سے تحفظ کا ایکٹ کی آگاہی کے سلسلہ میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جسمیں […]
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا چین کے صدر ژی چن پنگ 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کریں گئے۔ یہ خبر جہاں پاکستانی عوام کے لئے باعث اعزاز ہے وہاں چینی عوام کے لئے بھی کیسی فخر سے کم نہیں ۔چین کا شمار باوفا ملکوں میں ہوتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے […]
تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا آج کل پنجاب بھر میں عطائیت کے فلاف مہم جاری ہے۔ انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ہر طرف ایک ہی آواز ہے کہ ادویات بھی دیگر روزمرہ اشیاء کی طرح ملاوٹ شدہ ہیں۔ جیسا کہ پورے پاکستان میں سرخ مرچوں میں لکٹری کا بھورا،دودھ […]
تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔ انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤں کو تمسخر کرنا تعلیم نے ہی سیکھایا ہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم کر […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں کہ عوامی نمائدوں کی ایک ٹائی پچاس پچاس ہزار روپے مالیت کی ہوتی ہے مگر پاکستان کے باسیوں کو پچاس پیسے کی ڈسپرین نصیب نہیں ہوتی گزشتہ روز ہمارے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سرکاری وفد کے ہمرہ امریکہ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے رابطوں کی ذمہ داری مختلف رہنمائوں کو سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو اےاین پی، پیپلزپارٹی اور بلوچ جماعتوں سے […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹاسک فورس کے چیئرمین خواجہ عمران نذیر اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز نے شاہ عالم مارکیٹ میں چھاپہ مارا جہاں غیر قانونی طور پر بیرون ملک سے منگوائی گئی لاکھوں روپے کی جعلی، غیر معیاری اور قوت بخش ادویات برآمد کر لیں۔ محمکہ صحت کی ٹیم نے تین دکانوں کو سیل […]
لاہور (جیوڈیسک) ملتان روڈ پر سندر کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ جس سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی اور تین بچے کچلے گئے۔ خاتون اللہ رکھی اپنے تین بچوں 6 سالہ داؤد، 4 سالہ پروین اور دو سالہ مہک سمیت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کامیابی کی خوشی میں شائقین سڑکوں پر نکل آئے ۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا ا ور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ فیصل آباد کے شہریوں نے پاکستانی ٹیم کی جیت پر خوب بھنگڑے ڈالے، ایک صاحب تو اتنے خوش ہوئے کہ ٹھیلے […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) پولیس کی کارروائی چار بھتہ خور گرفتار، ایبٹ آباد پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے تین پستول اور تین لاکھ روپے کیش بر آمد، پولیس کے مطابق چاروں بھتہ خورافغانی ہیں اور کراچی پولیس کو بھی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔ چاروں ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچ روزہ […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ برطانیہ اوردیگریورپی ممالک میں مقیم پاکستانی وہاں کے قوانین کامکمل احترام کریں۔ اپنے بچوں کو انتہاپسند تنظیموں سے دوررکھیں اورانھیں اچھی سے اچھی تعلیم دلاکر معاشرے کامفید شہری بنائیں۔ ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں الطاف حسین کی صاحب زادی افضاء […]